counter easy hit

سندھ ہائی کورٹ: وزیراعلی سندھ انسپکشن ٹیم کے چیئرمین کی ضمانت میں توسیع

سندھ ہائی کورٹ: وزیراعلی سندھ انسپکشن ٹیم کے چیئرمین کی ضمانت میں توسیع

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے وزیراعلی سندھ انسپکشن ٹیم کے چیرمین عبدالسبحان میمن و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع کرتے ہوئے نیب حکام کو جواب داخل کرانے کے لئے 28 اگست تک مہلت دے دی۔ سندھ ہائی کورٹ میں وزیراعلی سندھ انسپکشن ٹیم کے چیئرمین عبدالسبحان میمن اور دیگر کے خلاف جاری نیب انکوائری کے […]

امریکہ پاکستان سے انتخابات میں کس چیز کی توقع رکھتا ہے؟

امریکہ پاکستان سے انتخابات میں کس چیز کی توقع رکھتا ہے؟

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں شفاف انتخابات کی توقع رکھتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے ایک بریفنگ کے دوران کہا کہ ان کا ملک پاکستان میں عام انتخابات کے بعد پرامن انتقال اقتدار کی توقع رکھتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا بین الاقوامی اداروں […]

بھارت میں مسلمانوں سمیت کوئی اقلیت محفوظ نہیں: امریکا کی مذہبی آزادی پر رپورٹ

بھارت میں مسلمانوں سمیت کوئی اقلیت محفوظ نہیں: امریکا کی مذہبی آزادی پر رپورٹ

نیویارک: امریکا کی مذہبی آزادی پر سالانہ رپورٹ نام نہاد سیکولر بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے لے آئی۔ مسلمانوں سمیت کوئی مذہبی اقلیت محفوظ نہیں، فرقہ وارانہ حملوں میں زبردست اضافہ ہو اہے۔ بھارت کو ان ملکوں میں صف میں شامل کر دیا گیا جنکی نگرانی کی جائے گی۔ مودی کے بھارت میں […]

علی جہانگیر صدیقی نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

علی جہانگیر صدیقی نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

واشنگٹن; علی جہانگیر صدیقی نے امریکہ میں نئے پاکستانی سفیر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں، علی جہانگیر صدیقی ایک روز قبل واشنگٹن پہنچے تھے، گزشتہ روز انہوں نے سفارتخانے کے عملے سے ملاقات کی۔ علی جہانگیر صدیقی چند ہفتوں میں صدر ٹرمپ کو اسناد سفارت پیش کریں گے۔یاد رہے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے 8 […]

نواں آیا ایں سوہنیا ! مصطفی قریشی تحریک انصاف میں آگئے

نواں آیا ایں سوہنیا ! مصطفی قریشی تحریک انصاف میں آگئے

کراچی:  نواں آیاں ایں سوہنیا! اس ڈائیلاگ سے مشہور ہونے والے اداکار مصطفی قریشی نے پیپلزپارٹی کو خیرباد کہہ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ تحریک انصاف کراچی ریجن کے جنرل سیکرٹری خرم شیر زمان نے اداکار مصطفی قریشی سے ملاقات کی، جس میں مصطفی قریشی نے عمران خان پر بھرپور اعتماد کا […]

میانی قبرستان میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کا حکم

میانی قبرستان میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور:  لاہور ہائیکورٹ نے میانی صاحب قبرستان میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر احاطوں سے متعلق بھی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ میں میانی صاحب قبرستان میں قبضے کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی، ڈی سی اور سی سی پی او لاہورعدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت […]

ملک بھر سے جرائم پیشہ عناصر کراچی آتے ہیں، آئی جی

ملک بھر سے جرائم پیشہ عناصر کراچی آتے ہیں، آئی جی

کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ کراچی میں سیکیورٹی انفرااسٹرکچر میں سرمایہ کاری نہیں کی گئی۔آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ کراچی میں سیکیورٹی انفرااسٹرکچر میں سرمایہ کاری نہیں کی گئی، شہر کو بدقسمتی سے کسی نے اوون نہیں کیا، اب تک 4 آپریشن کیے گئے لیکن ہر […]

نواب آف بہاولپور کی تحریک انصاف میں شمولیت

نواب آف بہاولپور کی تحریک انصاف میں شمولیت

این اے 174 بہاولپور: نواب آف بہاولپور کی تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد کیا نواب فیملی اس حلقے سے کامیابی حاصل کر پائے گی؟ حقائق نے سب کو حیران کردیا۔ بہاولپور: قومی اسمبلی کا حلقہ 174 جس کا پرانا نمبر 183 تھا۔ 2017 کی مردم شماری کے مطابق اس حلقے کی آبادی تقریباً سات لاکھ […]

موٹروے پولیس کی راولپنڈی ٹول پلازہ کے قریب بس پر فائرنگ، 3 افراد زخمی

موٹروے پولیس کی راولپنڈی ٹول پلازہ کے قریب بس پر فائرنگ، 3 افراد زخمی

اسلام آباد: راولپنڈی ٹول پلازہ کے قریب موٹروے پولیس کی بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ راولپنڈی ٹول پلازہ کےموٹروے پولیس نے پہلے موقف اپنایا کہ بس میں اسمگل شدہ اشیاء تھیں اور پہلے بس سے موٹروے پولیس پر فائرنگ کی گئی لیکن شہری کے موبائل سے بننے والی فوٹیج نے دودھ کا […]

وزیر اعظم عباسی کے ملک بھرمیں دورے اور اجلاسوں میں اہم فیصلے

وزیر اعظم عباسی کے ملک بھرمیں دورے اور اجلاسوں میں اہم فیصلے

اسلام آباد: موجودہ  حکومت کل رات بارہ بجے اپنی آئینی مدت پوری  ہونے پر ختم ہونے جا رہی ہے اور یہ دن اس اعتبارسے بھی تاریخی دن ہوگا کہ ملک میں پہلی مرتبہ جمہوریت تسلسل کے ساتھ اپنے دس سال مکمل کرنے جا رہی ہے۔ اس سے قبل  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی انتہائی زیادہ متحرک و […]

لاہور میں ڈولفن پولیس کے بعد موٹروے پولیس کی غنڈہ گردی

لاہور میں ڈولفن پولیس کے بعد موٹروے پولیس کی غنڈہ گردی

راولپنڈی: موٹروے پولیس بھی ڈولفن فورس کے نقشے قدم پر چل پڑی۔ اسلام آباد ٹول پلازہ پر نہ رکنے والی بس پر موٹروے پولیس کے اہلکاروں نے فائرنگ کردی۔ گولیاں لگنے سے بس کنڈیکٹر سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔موٹروے پولیس اہلکاروں نے بس کو روکنے کا اشارہ کیا تاہم ڈائیور نے بس نہ روکی تو […]

آوازمدہم رکھیں اونچی آوازمیں بات نہ کریں، احسن اقبال کی لاہورہائی کورٹ میں سرزنش

آوازمدہم رکھیں اونچی آوازمیں بات نہ کریں، احسن اقبال کی لاہورہائی کورٹ میں سرزنش

لاہور: لاہورہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی سرزنش کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ وہ اپنی آواز کو مدہم رکھیں اور اونچی آواز میں بات نہ کریں۔ جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے وفاقی وزیر احسن اقبال کے خلاف توہین […]

شدید گرمی میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ شروع، شہری اذیت سے دوچار

شدید گرمی میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ شروع، شہری اذیت سے دوچار

کراچی: کراچی میں رمضان المبارک اور شدید گرمی کے دوران کے الیکٹرک نے ایک بار پھر شہر بھر میں طویل لوڈشیڈنگ دوبارہ شروع کردی۔کے الیکٹرک نے صنعتی علاقوں سمیت لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ کردیا ہے، شہر بھر میں ایک بار پھر12 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، تفصیلات کے مطابق […]

این اے 120 سے خاتون اول کلثوم نواز کیلئے بُری خبر

این اے 120 سے خاتون اول کلثوم نواز کیلئے بُری خبر

لاہور: موجودہ قومی اسمبلی کی مدت ختم ہونے میں صرف 2 دن باقی ہیں، لیکن حلقہ این اے 120 سے منتخب رکن قومی اسمبلی سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز بوجہ علالت 7 ماہ 10 دن بعد بھی اپنی رکنیت کا حلف نہ اٹھاسکیں۔ سابق خاتون اول اپنے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے روز […]

2013 کے مقابلے میں ہرلحاظ سے بہترپاکستان چھوڑکرجارہے ہیں، وزیراعظم

2013 کے مقابلے میں ہرلحاظ سے بہترپاکستان چھوڑکرجارہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ 2013 میں جو پاکستان ہمیں ملا آج ہم اسے ہرلحاظ سے بہترحالت میں چھوڑکرجارہے ہیں۔اسلام آباد میں اے پی این ایس ایوارڈزکی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ 2013 میں جوپاکستان ہمیں ملا آج ہم اسے ہر لحاظ سے بہتر […]

پاکستان میں شفاف انتخابات کیلئے پر امید ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

پاکستان میں شفاف انتخابات کیلئے پر امید ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں شفاف انتخابات اور اس کے بعد پرامن انتقال اقتدار کیلئے پر امید ہے۔میڈیا پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیتھر نوئرٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں شفاف الیکشن کی توقع کرتے ہیں اور انتخابی اصلاحات بل کی مکمل طور پر […]

ایران کی یورپی طاقتوں کو یمن میں جنگ بندی کی حمایت کی یقین دہانی

ایران کی یورپی طاقتوں کو یمن میں جنگ بندی کی حمایت کی یقین دہانی

ایران نے یورپی طاقتوں کو یمن میں جنگ بندی کی حمایت کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ یمن میں انسانی بحران کو مدنظر رکھتے ہوئے ’’ہم نے برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے […]

کیپٹن صفدر نے اظہار لاتعلقی کرتے ہوئے احتساب عدالت میں حیران کن انکشاف کردیا

کیپٹن صفدر نے اظہار لاتعلقی کرتے ہوئے احتساب عدالت میں حیران کن انکشاف کردیا

اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر اپنا بیان قلمبند کرا رہے ہیں اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب کی جانب سے دائر ریفرنس کی سماعت کررہے ہیں، نامزد ملزمان نواز شریف اور مریم نواز کی جانب سے آج حاضری سے استثنیٰ کی […]