counter easy hit

عالمی کپ فٹبال میں 17دن رہ گئے

عالمی کپ فٹبال میں 17دن رہ گئے

فیفا ورلڈ کپ 2018 کا آغاز اگلے ماہ یعنی 14جون سے روس میں ہورہا ہے اور میگا ایونٹ کا کائونٹ ڈائون شروع ہوچکا ہے۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ میزبان روس اور سعودی عرب کے درمیان کھیلا جائےگا ایونٹ میں 32 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گیں اور ان ٹیموں کو 8 گروپ میں تقسیم کیا گیا […]

’میرا شادی شدہ ، عتیق الرحمٰن کی بیوی ہیں‘

’میرا شادی شدہ ، عتیق الرحمٰن کی بیوی ہیں‘

لاہور کی فیملی کورٹ نے 9 سال بعد اداکارہ میرا کے نکاح کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ اداکارہ میرا شادی شدہ ہیں اور عتیق الرحمٰن کی بیوی ہیں، اداکارہ کا عتیق الرحمٰن سے نکاح حقائق پر مبنی ہے۔ لاہور کی عدالت نے اداکارہ میرا کا تکذیبِ نکاح کا دعویٰ خارج کرتے ہوئے انہیں […]

اداکار ارجن رامپال کی اہلیہ سے علیحدگی

اداکار ارجن رامپال کی اہلیہ سے علیحدگی

بالی ووڈ اداکار ارجن رامپال نے20 سال بعد اپنی اہلیہ سے راہیں جدا کر لیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں نے رضا مندی سے ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کی ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ اداکار ارجن رامپال نے اپنی بیوی مہر جیسیا سے علیحدگی کا اعلان بھارتی اخبار کو ایک بیان میں دیا۔ بھارتی […]

جنوبی سندھ صوبہ وقت کا تقاضا

جنوبی سندھ صوبہ وقت کا تقاضا

دریائے سندھ دلوں کو جوڑتا ہواجہاں جہاں سے گزرتا ہے وہ سب ہی سندھ ہے۔ انڈس سیویلائزیشن یونہی تو نہیں کہا جاتا۔ مگر اس کا تعلق کسی سیاست سے تو ہرگز ہو نہیں سکتا۔ ہاں ہوا کچھ یوں کہ سندھ کو بمبئی سے الگ کر دیا گیا اور یہی سندھ کی جدید سیاست کا پہلا […]

شہنشاہیت نما جمہوریت

شہنشاہیت نما جمہوریت

جمہوریت شہنشاہیت کے اصولوں پر چلائی جانے لگے تو نہ صرف ایک خاندان کے گھر کی لونڈی بن جاتی ہے بلکہ اپنی اہمیت اور قدر بھی کھو دیتی ہے۔ جو لوگ تاریخ سے سبق نہیں سیکھتے وہ تاریخ کے اوراق میں زندہ تو رہتے ہیں لیکن جگمگاتے ستارے کی مانند نہیں بلکہ کسی گہن زدہ […]

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ بھی اقامہ ہولڈر نکلے

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ بھی اقامہ ہولڈر نکلے

کراچی:  وزیر اطلاعات سندھ اور پیپلزپارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ بھی اقامہ ہولڈر نکلے، انکی اہلیت کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست گزار زبیر جتوئی نے موقف اختیار کیا کہ ناصر شاہ نے 2013 کے انتخابات کے کاغذات نامزدگی میں زراعت کا پیشہ ظاہر کیا گیا جبکہ 2009 سے پیپلزپارٹی کے […]

مشرف کی طرح ایک کال پر ڈھیر ہوا نہ مفادات کا سودا کیا: نواز شریف

مشرف کی طرح ایک کال پر ڈھیر ہوا نہ مفادات کا سودا کیا: نواز شریف

لاہور:  سابق وزیرِاعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی طرح ایک کال پر ڈھیر ہوا نہ مفادات کا سودا کیا، لالچی ہوتا تو ایٹمی دھماکوں کے بدلے پانچ ارب ڈالر لے لیتا۔ سابق وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف کا یومِ تکبیر کنونشن سے خطاب کرتے ہئے کہنا تھا کہ مجھ پر کرپشن […]

سیاسی رہنماوں کی تحریک انصاف میں شمولیت کا سلسلہ جاری

سیاسی رہنماوں کی تحریک انصاف میں شمولیت کا سلسلہ جاری

لاہور: تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات میں ق لیگ کے سابق ایم پی اے میاں عبدالستار اور سابقہ چیئرمین بیت الامال رانا محمد ریاض نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ق لیگ سے سابق ایم پی اے میاں عبد الستار اور سابقہ چیئرمین بیت الامال رانا محمد […]

ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ پوری قوم کی آواز ہے، چیئرمین نیب

ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ پوری قوم کی آواز ہے، چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ پوری قوم کی آواز ہے اور نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے اپنی تمام توانائیاں استعمال کررہا ہے۔ ا قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرِ صدارت نیب ہیڈ کوارٹرز میں اعلی سطح […]

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفترخارجہ طلب، گلگت بلستان آرڈر پر احتجاج مسترد

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفترخارجہ طلب، گلگت بلستان آرڈر پر احتجاج مسترد

اسلام آباد: پاکستان نے گلگت بلتستان آرڈر 2018 پر بھارت کا احتجاج مسترد کرتے ہوئے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفترخارجہ طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ترجمان دفتر خارجہ  ڈاکٹر فیصل کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق  پاکستان نے بھارت کی جانب سے گلگت بلتستان آرڈر پر احتجاج اور مقبوضہ […]

’نگراں وزیراعلیٰ کیلئے مراد علی شاہ سے آج پہلی ملاقات ہوگی‘

’نگراں وزیراعلیٰ کیلئے مراد علی شاہ سے آج پہلی ملاقات ہوگی‘

ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار کاکہنا ہے کہ سندھ کے نگراں وزیراعلیٰ کے لیے مراد علی شاہ سے آج پہلی بار ملاقات ہوگی۔ خواجہ اظہار کا کہنا ہے کہ دیگر اپوزیشن جماعتوں سے نگراں وزیراعلیٰ سے متعلق مشاورت کرلی ہے،امید ہے کہ شفاف طریقے سے نگراں وزیراعلیٰ کا مرحلہ طے پا جائے گا۔ […]

پاکستانی بولرز کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بہتری

پاکستانی بولرز کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بہتری

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔ لارڈز ٹیسٹ میں 8 وکٹیں لینے والے محمد عباس کی بولنگ رینکنگ میں 9 درجے بہتری آئی ہے اور وہ 29 سے 20 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔اسی طرح […]

لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کرکٹ ٹیم پر لارڈز میں انگلینڈ کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا۔ ذرائع کے مطابق کپتان سرفراز احمد پر میچ فیس کا 60 فیصد ، جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں پرمیچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد گیا ہے۔ ترجمان آئی سی سی کے […]

بلاول،عمران اور دیگر رہنماؤں کا ناصر الملک کی نگراں وزیر اعظم تعیناتی کا خیر مقدم

بلاول،عمران اور دیگر رہنماؤں کا ناصر الملک کی نگراں وزیر اعظم تعیناتی کا خیر مقدم

پاکستان تحریک انصاف، عوامی نیشنل پارٹی، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں نے نگراں وزیراعظم کے لیے جسٹس (ر) ناصرالملک کے نام کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جسٹس (ر) ناصر الملک کو نگراں وزیراعظم تعیناتی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی […]

ایون فیلڈ ریفرنس ،مریم نواز نے اپنا مکمل بیان قلمبند کرا دیا

ایون فیلڈ ریفرنس ،مریم نواز نے اپنا مکمل بیان قلمبند کرا دیا

شریف خاندان کے خلاف احتساب عدالت میں زیرسماعت ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنا مکمل بیان قلمبند کرا دیا،جبکہ ان کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر اپنا بیان کل ریکارڈ کرائیں گے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی جانب سے دائر ریفرنس کی […]

پاک فوج کا آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹننٹ جنرل (ر) اسد درانی کی کتاب سے متعلق معاملات پر تحقیقات کا اعلان

پاک فوج کا آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹننٹ جنرل (ر) اسد درانی کی کتاب سے متعلق معاملات پر تحقیقات کا اعلان

پاک فوج کا آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹننٹ جنرل (ر) اسد درانی کی کتاب سے متعلق معاملات پر تحقیقات کا اعلان راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) پاک فوج نے پاکستان کی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹننٹ جنرل (ر) اسد درانی کی کتاب سے متعلق معاملات کی اعلی سطح […]

ملک چلانا ناممکن ہوچکا، نواز شریف اصولوں کی خاطر جیل جانے کیلئے تیار ہیں: شاہد خاقان

ملک چلانا ناممکن ہوچکا، نواز شریف اصولوں کی خاطر جیل جانے کیلئے تیار ہیں: شاہد خاقان

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی سے انٹرویو میں کہا ہے کہ پارٹی چھورنے والے 4 سال 11مہینے ساتھ رہے۔ اچانک پارٹی میں کیا خرابی پیدا ہو گئی انہیں پارٹی چھوڑنا پڑی۔ بہتر ہے جس پر اعتماد نہ کر سکیں تو وہ پارٹی چھوڑ دیں، حالات بتا رہے ہیں نواز شریف کو […]

ریٹائرڈ جج کے بھائی نے اصل حقیقت پاکستانی قوم کے سامنے رکھ دی

ریٹائرڈ جج کے بھائی نے اصل حقیقت پاکستانی قوم کے سامنے رکھ دی

اسلام آباد: نگران وزیراعظم مقرر ہونے والے جسٹس (ر) ناصرالملک کے بھائی رفیع الملک کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کا ایک نام پر اتفاق خوش آئند ہے اور ناصر الملک بطور نگراں وزیراعظم ذمہ داریاں اٹھانے کے لئے تیار ہیں اوروہ اس وقت اسلام آباد میں ہی موجود ہیں۔ ان کامزید کہنا تھا کہ […]

آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ ریکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ ریکنگ جاری کردی

اسلام آباد: پاکستان اور انگلینڈ کا لارڈز میں کھیلا جانے والے ٹیسٹ میچ مکمل ہونے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔میچ میں 8 وکٹیں لینے والے محمد عباس کی بولنگ رینکنگ میں 9 درجے بہتری آئی ہے اور وہ 29 سے 20 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ لارڈز میں […]

الیکشن کمیشن نے جاتے جاتے خیبر پختونخوا کے نامور سیاستدان کی رکنیت معطل کردی

الیکشن کمیشن نے جاتے جاتے خیبر پختونخوا کے نامور سیاستدان کی رکنیت معطل کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے آخری روز ایم پی اے معراج ہمایوں کی رکنیت معطل کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیرپاﺅ کی رکن اسمبلی معراج ہمایوں کی رکنیت منسوخی درخواست کی سماعت کی،قومی وطن پارٹی […]

عالمی قوتوں کی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش

عالمی قوتوں کی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش

اسلام آباد: سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے کہا ہے کہ میری ذاتی رائے ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان میں انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے انتخابات کے لیے سیکورٹی پلان پر قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کیا، ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے […]

ظالم پر اسلحہ کی عنایات، مظلوم بے دست و پا

ظالم پر اسلحہ کی عنایات، مظلوم بے دست و پا

اسلحہ کی تجارت کی مخالف مہم CAAT نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ سال برطانیہ نے اسرائیل کو 22 کروڑ دس لاکھ پونڈ کی مالیت کا اسلحہ فروخت کرنے کے لائسنس جاری کئے تھے، جو اب تک ریکارڈ ہے۔ 2016 میں برطانیہ نے اسرائیل کو آٹھ کروڑ ساٹھ لاکھ پونڈ کا اسلحہ فروخت کیا تھاجب […]

نگران وزیراعظم کے اعلان کیساتھ ہی سٹاک مارکیٹ میں تیزی

نگران وزیراعظم کے اعلان کیساتھ ہی سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی: نگران وزیراعظم کے نام کے اعلان کیساتھ ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور کچھ ہی لمحوں میں 100 انڈکس میں 554 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد 100 انڈکس 42568 کی سطح پر پہنچ گیا تاہم بعد ازاں یہ بتدریج کم ہوتا چلا گیا اور آخری اطلاعات تک انڈکس […]

پی ٹی آئی نے ناصر الملک کے بطور نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق رائے کو خوش آئند قرار دے دیا

پی ٹی آئی نے ناصر الملک کے بطور نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق رائے کو خوش آئند قرار دے دیا

اسلا م آباد: پی ٹی آئی نے ناصر الملک کے بطور نگراں وزیر اعظم کے نام پر اتفاق خوش آئند قرار دے دیا تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ جسٹس (ر) ناصر الملک کے نام پر اتفاق ہونا اچھی بات ہے ان کا کہنا تھا کہ جسٹس (ر) ناصر الملک کو […]

1 9 10 11 12 13 68