counter easy hit

اخوت فاؤنڈیشن؛ غربت کے خاتمے کا عملی غیر سودی ماڈل

اخوت فاؤنڈیشن؛ غربت کے خاتمے کا عملی غیر سودی ماڈل

بیشتر مذاہب کی تعلیمات اپنے پیروکاروں کی حوصلہ افزائی کرتی ہیں کہ وہ انسانیت کی خدمت کریں، لیکن اسلام کے علاوہ کوئی ایسا مذہب نہیں ہے جو اتنی سختی سے ان تعلیمات پر عمل کی ترغیب دیتا ہو۔ ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ پاکستان کے لوگ ہمیشہ کی طرح آگے بڑھیں گے اور اپنے طور پر ہر ممکن […]

کلبھوشن کو کسی صورت بھارت کے حوالے نہیں کیا جائے گا، پاکستان

کلبھوشن کو کسی صورت بھارت کے حوالے نہیں کیا جائے گا، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ ہم نہیں چاہتے کہ کلبھوشن یادیو کیس میں جولائی میں جواب جمع کرایا جائے گا لیکن اسے بھارت کے حوالے قطعاً نہیں کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں  ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں معصوم شہریوں کو شہید […]

سالِ رواں 1300 مرتبہ بھارتی بلااشتعال فائرنگ، 30 شہری شہید

سالِ رواں 1300 مرتبہ بھارتی بلااشتعال فائرنگ، 30 شہری شہید

بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں جارحیت سے عالمی توجہ ہٹانے کی کوشش مسلسل سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں کرنے کی صورت میں جاری ہیں۔ رواں سال اب تک لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر 1300سے زائد خلاف ورزیوں میں30سے زائد شہری شہید ہو چکے ہیں۔ سیالکوٹ کے چارواہ سیکٹر کے گاؤں کھنور میں […]

گلگت بلتستان آرڈر2018 کیخلاف احتجاجی تحریک کا اعلان

گلگت بلتستان آرڈر2018 کیخلاف احتجاجی تحریک کا اعلان

اپوزیشن جماعت نے گلگت بلتستان آرڈر2018 کے نفاذ کے خلاف آج سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اپوزیشن لیڈرکیپٹن(ر)محمدشفیع نےگلگت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان آرڈر2018 کے نفاذ کے خلاف آج سے احتجاجی تحریک شروع ہوگی۔ احتجاجی تحریک کے پہلے مرحلے میں نمازجمعہ کے بعد اتحاد چوک […]

میگھن کو سسرال کےطور طریقے سیکھنے پڑیں گے

میگھن کو سسرال کےطور طریقے سیکھنے پڑیں گے

شہزادہ ہیری سے شادی کر کے شاہی خاندان کا حصہ بننے والی میگھن کو سسرال کے طور طریقے بھی سیکھنے پڑیں گے جس کے لئے ملکہ برطانیہ نے اپنی خاص سیکرٹری کی ذمہ داری لگادی۔ یوں تو ہر گھر کے طور طریقے کچھ الگ ہوتے ہیں لیکن جب بات ہو شاہی خاندان کی تو وہاں […]

’کہاں گیا وہ مُکا؟‘

’کہاں گیا وہ مُکا؟‘

سابق وزیراعظم نواز شریف نے سابق صدر پرویز مشرف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز مشرف مکّا دکھاتے تھے، کہتے تھے یہ ہے طاقت ،کہاں گیا وہ مکّا؟ سابق وزیراعظم نواز شریف نے احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرویزمشرف نے 12مئی 2007کو اسلام آباد جلسے میں کراچی […]

نواز شریف پر منی لانڈرنگ کے الزامات کے بعد چیئرمین نیب کی مشکلات میں اضافہ

نواز شریف پر منی لانڈرنگ کے الزامات کے بعد چیئرمین نیب کی مشکلات میں اضافہ

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال کو دوسری مرتبہ قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ نواز شریف نے یہ نوٹس نیب کی جانب سے 4.9ارب ڈالر کی رقم بھارت منتقل کرنے کے الزام پر بھیجا ہے سابق وزیراعظم کی […]

آپریشن ردالفساد، ایف سی کی کارروائی، دہشت گرد ہلاک

آپریشن ردالفساد، ایف سی کی کارروائی، دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں فرنٹیئر کور نے دہشت گردوں کے موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی ہے۔ ایف سی کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کا ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ ترجمان ایف سی کا کہنا ہے کہ کارروائی مستونگ سے ملحقہ پہاڑی […]

فاٹا انضمام بل منظوری کیلئے سینیٹ میں پیش

فاٹا انضمام بل منظوری کیلئے سینیٹ میں پیش

فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام سے متعلق آئینی بل منظوری کے لیے سینیٹ میں پیش کر دیا گیا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے جس میں وفاقی وزیر قانون و انصاف محمود بشیر ورک نے فاٹا کے انضمام سے متعلق آئینی بل پیش کیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی […]

امریکی نیول اکیڈمی ایئر شو ، ماہر پائلٹس کے شاندار اسٹنٹس

امریکی نیول اکیڈمی ایئر شو ، ماہر پائلٹس کے شاندار اسٹنٹس

امریکی نیول اکیڈمی شاندار ائیر شوکا انعقاد کیا گیا جس میں جنگی طیاروں کی گھن گرج سے آسمان گونج اُٹھا۔ اس ایئر شو میں کئی اسٹنٹ ٹیمزنے حصہ لیااور ائیر شو دیکھنے کے لئے آنیوالوں کو اسٹنٹ پائلٹس نے اپنے جہازوں کی ذریعے مختلف کرتب پیش کیے۔ جہاں مہم جو اور جانباز پائلٹوں نے جہاز […]

معروف پنجابی گلوکار دلیر مہندی کی بہو نے سوشل میڈیا پر سب کو اپنا دیوانہ بنا دیا

معروف پنجابی گلوکار دلیر مہندی کی بہو نے سوشل میڈیا پر سب کو اپنا دیوانہ بنا دیا

نئی دہلی: معروف بھارتی گلوکار دلیر مہندی کی بہو کے سوشل میڈیا پر چرچے، سماجی رابطوں کی ایپ پر شیئر کی جانے والی تصویریں وائرل ہوگئیں۔ معروف بھارتی پنجابی گلوکار دلیر مہندی کی بہو نے سوشل میڈیا پر سب کو دیوانہ بنا دیا، سماجی رابطوں کی ایپلی کیشن انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر وائرل […]

خفیہ ایجنسیوں کی مشترکہ کتاب کی دہلی میں رونمائی

خفیہ ایجنسیوں کی مشترکہ کتاب کی دہلی میں رونمائی

آئی ایس آئی اور را کے دو سابق سربراہان کی کتاب کی لانچنگ ہوگئی، نئی دہلی میں تقریب کے دوران کشمیر سے متعلق بھارتی پالیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ سابق آئی ایس آئی چیف اسد درانی اور را کے سابق سربراہ اے ایس دولت کی بات چیت پر مبنی مشترکہ کتاب کی […]

فاٹا کے کے پی میں انضمام کا بل سینیٹ میں پیش

فاٹا کے کے پی میں انضمام کا بل سینیٹ میں پیش

فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام سے متعلق آئینی بل منظوری کے لیے سینیٹ میں پیش کردیا گیا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے جس کے دوران وفاقی وزیر قانون و انصاف محمود بشیر ورک نے فاٹا کے انضمام سے متعلق آئینی بل پیش کی حکومت کی اتحادی جماعت جمعیت علماء […]

آئرلینڈ میں اسقاط حمل قوانین پر ریفرنڈم

آئرلینڈ میں اسقاط حمل قوانین پر ریفرنڈم

آئرلینڈ میں اسقاط حمل قوانین پر ریفرینڈم کا آغاز ہو گیا،ریفرنڈم میں پہلے سے موجود قوانین کو برقراررکھنے یااس میں ترمیم کرنے کے بارے میں عوامی رائے لی جائے گی۔ آئرلینڈ میں موجودہ قوانین کے تحت اسقاط حمل کی صرف عورتوں کی زندگی خطرے میں ہونے کی صورت میں اجازت ہے ۔ موجودہ قوانین کے […]

دانیال عزیز کو تھپڑ مارنے کے بعد عمران خان نے نعیم الحق کو کیا کہا؟

دانیال عزیز کو تھپڑ مارنے کے بعد عمران خان نے نعیم الحق کو کیا کہا؟

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے میرے دانیال عزیز کو تھپڑ مارنے کے اقدام کی تعریف کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران ایک انتہائی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تھا۔نجی ٹی وی چینل کے حالات حاضرہ […]

چونگی نمبر 8 میں دکان کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے پر فائرنگ

چونگی نمبر 8 میں دکان کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے پر فائرنگ

چونگی نمبر 8 میں دکان کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے پر فائرنگ راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) دکاندار نے فائرنگ کرکے نماز پڑھنے کے لئے جانے والے نمازی کو قتل کردیا 27 سالہ نوجوان عصر کی نماز کے لئے اللہ والی مسجد کے پاس رکا تھا مسجد کے پاس جوس والی دکان کے سامنے گاڑی کھڑی […]

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کے عملے نے حافظ آباد کے علاقے سے پکڑا جانے والا 3من کیمیکل ملا دودھ  ضائع کیا گیا

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کے عملے نے حافظ آباد کے علاقے سے پکڑا جانے والا 3من کیمیکل ملا دودھ  ضائع کیا گیا

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کے عملے نے حافظ آباد کے علاقے سے پکڑا جانے والا 3من کیمیکل ملا دودھ  ضائع کیا گیا۔ راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تفصیلات کے مطابق کینٹ بورڈ کے فوڈ برانچ کے عملے کا غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ کیمیکل ملے دودھ کے خلاف آپریشن میں حافظ آباد ویسڑیج کے علاقے […]

آصف زرداری کے والد حاکم علی زرداری کی ساتویں برسی پر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے مرکزی راہنما جناب ندیم اصغر کائرہ کا خراج تحسین 

آصف زرداری کے والد حاکم علی زرداری کی ساتویں برسی پر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے مرکزی راہنما جناب ندیم اصغر کائرہ کا خراج تحسین 

لالہ موسیٰ؍پیرس (اپنے نامہ نگار سے) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کے والد حاکم علی زرداری کی ساتویں برسی آج منائی جائے گی۔ اس سلسلے میں پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے مرکزی راہنما اور پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی کے ممبر ندیم اصغر کائرہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ  حاکم علی زرداری سابق وزیر […]

پیرس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری کے دادا جناب حاکم علی زرداری کی ساتویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

پیرس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری کے دادا جناب حاکم علی زرداری کی ساتویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

پیرس(خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام  پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری کے دادا جناب حاکم علی زرداری  کی برسی نو منتخب صدر جناب چوہدری محمد رزاق ڈھل کی قیادت میں عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ اس موقع پر سینئر نائب صدر سید کفایت نقوی ، سینئر راہنمائوں قاری […]

پیرس، سینئر پی پی راہنما عتیق الرحمٰن مرزا کی طرف سے نو منتخب صدر چوہدری رزاق ڈھل کے اعزاز میں افطار ڈنر

پیرس، سینئر پی پی راہنما عتیق الرحمٰن مرزا کی طرف سے نو منتخب صدر چوہدری رزاق ڈھل کے اعزاز میں افطار ڈنر

پیرس(خصوصی نامہ نگار)  سینئر پی پی راہنما عتیق الرحمٰن مرزا کی طرف سے نو منتخب صدر چوہدری رزاق ڈھل کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر شرکائ میں   قاری فاروق احمد، سینئر نائب صدر سید کفایت نقوی اور  راجہ کرامت کے علاوہ اہم سیاسی وسماجی شخصیات نے بھی شرکت کی۔ […]

 ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺍٓﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﺣﺎﮐﻢ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﺳﺎﺗﻮﯾﮟ ﺑﺮﺳﯽ 

 ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺍٓﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﺣﺎﮐﻢ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﺳﺎﺗﻮﯾﮟ ﺑﺮﺳﯽ 

ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍٓﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﺣﺎﮐﻢ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﻮ ﺟﮩﺎﻥ ﻓﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺭﺧﺼﺖ ﮨﻮﺋﮯ ﺳﺎﺕ ﺑﺮﺱ ﺑﯿﺖ ﮔﺌﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺳﺎﺗﻮﯾﮟ ﺑﺮﺳﯽ 24 ﻣﺌﯽ ﺟﻤﻌﺮﺍﺕ ﮐﻮ ﻣﻨﺎﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺣﺎﮐﻢ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻣﺤﺘﺮﻣﮧ ﺑﮯ ﻧﻈﯿﺮ ﺑﮭﭩﻮ ﺷﮩﯿﺪ ﮐﮯ ﺳﺴﺮﺍﻭﺭ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﮯ ﺩﺍﺩﺍ ﺗﮭﮯ۔ ﺣﺎﮐﻢ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺍﭘﻨﮯ ﻗﺒﯿﻠﮯ […]

ُپاکستان عوامی تحریک کا29 واں یوم تاسیس، عوام میں سیاسی شعور کی بیداری کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں  دین مصطفویﷺ کی اشاعت جدید ترین خطوط پر استوار کی جاچکی ہے،چوہدری اعظممحمد سلیم خان کنوینئر عوامی تحریک فرانس

پیرس(یس اردو خصوصی رپورٹ) منہاج القرآن انٹرنیشنل سنٹر فرانس کے صدر چوہدری محمد اعظم نے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک کے 29 ویں یوم تاسیس کی پروقار تقریب کل جمعۃ المبارک کے صبح  20:00 بجے   منہاج القرآن انٹرنیشنل سنٹر فرانس میں منعقد کی جائیگی اس  موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ […]

چیف جسٹس آف پاکستان نے سی پیک منصوبے کے حوالے سے ایسی بات کہہ دی کہ پورا ملک جھوم اُٹھا

چیف جسٹس آف پاکستان نے سی پیک منصوبے کے حوالے سے ایسی بات کہہ دی کہ پورا ملک جھوم اُٹھا

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین مابین قانونی تعاون بڑھانے کی وسیع گنجائش ہے،پاکستانی عدلیہ سی پیک کی بھرپور حمایت کرتی ہے، سی پیک منصوبوں پر شفاف طریقے سے عملدرآمد کے لیے تجاری تنازعات کو بہتر انداز میں حل کیا جا سکتا ہے سپریم کورٹ آف […]

فنانس بل 2018 میں کون کون سی اشیاء مہنگی کر دی گئیں؟

فنانس بل 2018 میں کون کون سی اشیاء مہنگی کر دی گئیں؟

اسلام آباد: فنانس بل ایکٹ بننے کے بعد 7 ہزاراشیاء پرکسٹم ڈیوٹی کا اطلاق آج سے کردیا گیا۔فنانس بل 2018 ایکٹ بننے کے بعد آج سے 7 ہزار اشیاء پر کسٹم ڈیوٹی کا اطلاق ہوگیا۔ بل کے مطابق لیدر، ٹیکسٹائل، اسٹیل مصنوعات گارمنٹس سمیت 7 ہزار سے زائد درآمدی اشیاء مہنگی ہوں گی جب کہ […]