counter easy hit

پاکستان میں امریکی اہلکاروں کےساتھ اچھاسلوک نہیں کیا جا رہا، مائیک پومپیو

پاکستان میں امریکی اہلکاروں کےساتھ اچھاسلوک نہیں کیا جا رہا، مائیک پومپیو

پاکستان: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے پاکستان میں امریکی سفارتخانےاور قونصل خانوں میں کام کرنے والے امریکی اہلکاروں کےساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا۔ واشنگٹن میں خارجہ امورکمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ سفارت کاروں کے ساتھ سلوک کے لیے اقدامات ضروری ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا […]

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ساڑھے 10 کروڑ سے تجاوز

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ساڑھے 10 کروڑ سے تجاوز

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق عام انتخابات میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ50 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے اور آئندہ انتخابات میں 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 407 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرنے کے اہل ہوں گے۔ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مرد ووٹرز […]

وزیر اعلیٰ سندھ کی سبیکہ کے گھر آمد، لواحقین سے تعزیت

وزیر اعلیٰ سندھ کی سبیکہ کے گھر آمد، لواحقین سے تعزیت

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سبیکہ شیخ کے لواحقین سے تعزیت کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔مراد علی شاہ نے سبیکہ کے والدین اور ان کے بہن بھائیوں سے ملاقات میں تعزیت کا اظہار کیا اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ۔ بعدا زاں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ […]

’’سبیکا کا پیغام ٹرمپ کے نام”

’’سبیکا کا پیغام ٹرمپ کے نام”

پیاری اور معصوم سبیکا کو کراچی میں سپردخاک کردیا گیا لیکن میرے لئے اس کی موت کا غم اتنی جلدی سپردخاک کرنا مشکل ہے۔ میں تو اس کو کبھی ملا بھی نہ تھا لیکن چند روز پہلے سحری کےوقت ہزاروں میل دور پردیس میں اس کی موت کی خبر نے اداس کردیا۔ ٹیکساس کے ایک […]

’کیک‘ کے فلم ساز اگلی تین نئی فلموں کے لیے تیار

’کیک‘ کے فلم ساز اگلی تین نئی فلموں کے لیے تیار

عاصم عباسی نے اپنی شاندار فلم ’کیک‘ کے ساتھ پاکستانی فلم انڈسٹری میں ہدایت کار کے طور پر ڈیبیو کیا، جس کے بعد سے شائقین کو امید ہے کہ وہ ’کیک‘ جیسی اور فلمیں بھی فلم اسکرین پر پیش کریں گے۔ عاصم عباسی نے حال ہی میں اعلان کیا کہ ان کی پہلی فلم ’کیک‘ […]

پاکستانی پاسپورٹ پر کتنے ممالک میں ویزہ فری انٹری ممکن؟

پاکستانی پاسپورٹ پر کتنے ممالک میں ویزہ فری انٹری ممکن؟

اگر آپ کے پاس پاکستانی پاسپورٹ ہے تو بری خبر ہے کہ یہ دنیا کے چند کمزور ترین پاسپورٹس میں سے ایک ہے۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز نامی کمپنی نے 200 ممالک کے حکومتی ڈیٹا کی بنیاد پر طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست مرتب کی ہے جسے رکھنے والوں کو 33 ممالک میں ویزہ […]

‘سعودی حکومت پرائیوٹ حج ٹورآپریٹرز میں زیادہ دلچسپی لیتی ہے‘

‘سعودی حکومت پرائیوٹ حج ٹورآپریٹرز میں زیادہ دلچسپی لیتی ہے‘

اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ سعودی عرب کی حکومت عازمینِ حج کے لیے پرائیوٹ حج ٹور آپریٹرز میں زیادہ دلچسپی رکھتی ہے۔ واضح رہے کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے وزارت مذہبی امور پر براہمی کا ظہار کیا تھا کہ […]

’’پڑھے لکھے لوگ غریبوں کو نہیں پوچھتے‘‘

’’پڑھے لکھے لوگ غریبوں کو نہیں پوچھتے‘‘

ایک آٹھ سال کا بچہ مسجد کے ایک طرف کونے میں اپنی چھوٹی بہن کے ساتھ بیٹھا ہاتھ اٹھا کر اللہ پاک سے نہ جانے کیا مانگ رہا تھا؟ کپڑوں میں پیوند لگا تھا مگر نہایت صاف تھے۔اس کے ننھے ننھے سے گال آنسوؤں سے بھیگ چکے تھے۔ بہت سے لوگ اس کی طرف متوجہ […]

اکشے کمار، پریش راول، سنیل شیٹی ’ہیرا پھیری 3‘ میں واپسی کیلئے تیار

اکشے کمار، پریش راول، سنیل شیٹی ’ہیرا پھیری 3‘ میں واپسی کیلئے تیار

بھارتی کامیاب کامیڈی فلم ’ہیرا پھیری‘ کے بہترین کردار ’راجو‘، ’شیام‘ اور بابو راؤ گنپت راؤ آپٹے‘ کو کون بھول سکتا ہے؟ اور اب یہ تینوں ایک مرتبہ پھر سے بڑی اسکرین پر کم بیک کرنے جارہے ہیں۔ یقیناً ’ہیرا پھیری‘ کے مداحوں کے لیے یہ آج کی سب سے بڑی خبر ہوگی، کیوں کہ […]

بھارت: اپوزیشن کا کشمیر میں حکومتی مظالم بند کرنے کا مطالبہ

بھارت: اپوزیشن کا کشمیر میں حکومتی مظالم بند کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی: پاکستان اور بھارت کی معروف خفیہ ایجنسیوں کے سابق سربراہان کی جانب سے لکھی گئی کتاب کے شائع ہونے کے بعد بھارت میں پاکستان کے لیے نئی دہلی کی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے، جبکہ کشمیر میں بھارتی مظالم بند کرنے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خاتمے کا […]

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان کو آج حاضری سے استثنیٰ مل گیا

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان کو آج حاضری سے استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد:  پارلیمنٹ اور پی ٹی وی حملہ کیس میں چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت میں آج کی حاضری سے استثنیٰ مل گیا۔ عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کر دی، تاریخ بعد میں دی جائیگی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت جج کوثر عباس زیدی […]

بھارت رقم بھیجنے کا الزام، نواز شریف کا چیئرمین نیب کو قانونی نوٹس

بھارت رقم بھیجنے کا الزام، نواز شریف کا چیئرمین نیب کو قانونی نوٹس

اسلام آباد:  نواز شریف نے بھارت رقم منتقل کرنے کے معاملے پر چیرمین نیب کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ جس میں انہوں نے چیئرمین نیب سے 14 روز میں معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سابق وزیراعظم نے چیرمین نیب کے الزامات کو قبل از انتخابات دھاندلی قرار دیا ہے۔ قانونی نوٹس میں کہا گیا […]

آہ! سبیکا چلی گئی

آہ! سبیکا چلی گئی

لاہور:  17 سالہ سبیکا شیخ ڈھیروں خواب لے کر امریکا پہنچی تھی۔ طلبہ تبادلے کے ایک پروگرام کے تحت وہ امریکی ریاست ٹیکساس کے سینٹا فے ہائی سکول میں زیرتعلیم تھی۔ نو جون کو 10 ماہ پر مشتمل یہ پروگرام اختتام کو پہنچنا تھا لیکن اس سے قبل ہی سکول پر قیامت ٹوٹ پڑی۔ 18مئی […]

آئی ایس پی آر کی جانب سے سائبر الرٹ جاری

آئی ایس پی آر کی جانب سے سائبر الرٹ جاری

راولپنڈی:  سائبر الرٹ میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے ایک سائبر الرٹ جاری کیا گیا ہے جس میں واضح کیا گیا ہے کہ نامی ای میل ایڈریس کا آئی ایس پی آر سے کوئی تعلق نہیں، اگر کسی کو یہ ای میل ملے […]

تصوف اور سندھ

تصوف اور سندھ

اہور: مسلمانوں کے عروج و زوال اور اسلام کی تبلیغ و اشاعت کی ساری داستان تاریخ تصوف سے مرتب کی جا سکتی ہے۔ ارباب تصوف نے نہ تو شمشیرو سناں استعمال کی اور نہ ننگی تلواریں لے کر اسپ تازی پر سوار منگولوں کی طرح ملکوں کو تباہ و برباد کرتے پھرے۔ ان کا طریقہ […]

دانیال عزیز کو تھپڑ: 100 روزہ منصوبے کا آغاز ؟

دانیال عزیز کو تھپڑ: 100 روزہ منصوبے کا آغاز ؟

اسلام آباد: پاکستان میں ایک ٹی وی پروگرام میں تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا دانیال عزیز کو تھپڑ مارنے کا واقعہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر زیر بحث ہے جبکہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے اس کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہرایا ہے۔ کی رات ایک نجی ٹی وی چینل کے […]

انگلینڈ سے سیریز؛ مصباح نے حارث سے امیدیں وابستہ کرلیں

لاہور: سابق کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ مڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل بہتر تکنیک کی بدولت انگلینڈ میں اچھی کارکردگی دکھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں جبکہ مستقبل میں بیٹنگ کا ستون ثابت ہوں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم انگلینڈ کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے، […]

اپوزیشن لیڈر کی پانی کے تنازع پر وفاق کو دھمکی

اپوزیشن لیڈر کی پانی کے تنازع پر وفاق کو دھمکی

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سید خورشید شاہ نے حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کو دھمکی دی ہے کہ اگر صوبہ سندھ کو پانی کی فراہمی میں مزید تاخیر برتی گئی تو صوبے کی سرحد کو دیگر صوبوں کے لیے بند کیا جا سکتا […]

منی لانڈرنگ کا الزام؛ نوازشریف نے چیئرمین نیب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

منی لانڈرنگ کا الزام؛ نوازشریف نے چیئرمین نیب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے چیئرمین نیب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیب نے ان کے خلاف 8 مئی کو جھوٹی اور توہین آمیز پریس ریلیز جاری کی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف نے چیئرمین نیب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ نیب […]

پول پر اُلٹا لٹکتے ہوئے گیندوں سےجگلنگ کا مظاہرہ

پول پر اُلٹا لٹکتے ہوئے گیندوں سےجگلنگ کا مظاہرہ

سویڈن سے تعلق رکھنے والا ایک سرپھرا نوجوان سڑک پر نصب لائٹ پول پر چڑھا اور پول پر لٹک کر تین گیندوں سے جگلنگ کرنے لگا ۔یوں منفرد انداز میں منچلے کی جگلنگ پر دیکھنے والے دنگ رہ گئے اور نوجوان کی مہارت کی خوب داد دی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 160

پاک بھارت آبی تنازع: پاکستان اور عالمی بینک کے مذاکرات بے نتیجہ ختم

پاک بھارت آبی تنازع: پاکستان اور عالمی بینک کے مذاکرات بے نتیجہ ختم

واشنگٹن: عالمی بینک کے ساتھ پاکستانی وفد کے پاک-بھارت آبی تنازع سے متعلق ہونے والے مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگئے۔ عالمی بینک کا کہنا تھا کہ بینک کے سینئر حکام نے پاکستانی وفد سے ملاقات کی اور ان کی درخواست پر 21 اور 22 مئی کو سندھ طاس معاہدے اور پاک-بھارت آبی […]

لولی وڈ کے کلاسیک ہیرو

لولی وڈ کے کلاسیک ہیرو

لولی وڈ کا قیام پاکستان کی تشکیل کے بعد ہی عمل میں آگیا تھا تاہم 50 سے 80 کی دہائی تک کا دور پاکستانی سینما کا سنہرا ترین وقت قرار دیا جاتا ہے جس میں بہترین اداکار یا ہیروز کی کمی نہیں تھی یعنی وحیدر مراد سے لے کر شاہد حمید تک اسی دور میں […]

چینی نوجوانوں کی ربوٹس کا روپ دھارے شاندار ڈانس پرفارمنس

چینی نوجوانوں کی ربوٹس کا روپ دھارے شاندار ڈانس پرفارمنس

یوں تو آپ نے کئی فنکاروں کی ڈانس پرفارمنس دیکھی ہوں گی لیکن جناب ایسی ڈانس پرفارمنس شاید ہی کبھی دیکھی ہوں۔ جی ہاں،ویڈیو میں نظر آنے والے ان چینی نوجوانوں کی مہارت کے تو کیا ہی کہنے کہ جو روبوٹ بنے رقص کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں۔ چین سے تعلق رکھنے والے ڈانس […]

فلپائنی شخص نے کپڑے دھونے کا آسان طریقہ ڈھونڈ نکالا

فلپائنی شخص نے کپڑے دھونے کا آسان طریقہ ڈھونڈ نکالا

یوں تو کپڑے دھونا ایک ایسا مشکل کام ہے جسے کرنے میں اکثر خواتین کوفت میں مبتلا ہوجاتی ہیں جس کے بعد کوئی دوسرا کام کرنے کی ہمت نہیں رہتی اور ورزش تو بالکل بھی نہیں لیکن جناب فلپائنی شخص نے کپڑے دھونے کا نہ صرف آسان طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے بلکہ ساتھ ہی ورزش […]