counter easy hit

روس میں ریت کا خطرناک طوفان، 39افراد زخمی

روس میں ریت کا خطرناک طوفان، 39افراد زخمی

یہ کسی فلم کا منظر نہیں بلکہ روس میں آنیوالے خطرناک ریت کے طوفان کا نظارہ ہے جہاں سڑکوں پر ہر جانب ریت ہی ریت اُڑتی دکھائی دے رہی ہے ۔ روس کے شہرمیں آنیوالے ریت کے طوفان میں ریت کے جھکڑاُڑرہے ہیں جبکہ سڑک پر چلتی گاڑیوں کو آگے بڑھنا محال دکھائی دے رہا […]

کراچی میں مرغی کچھ اور سستی ہو گئی

کراچی میں مرغی کچھ اور سستی ہو گئی

آسمان پر چڑھے ہوئے مرغی کے گوشت کے نرخ بتدریج نیچے آنے لگے ہیں۔ کمشنر کراچی نے تازہ نرخوں کی فہرست جاری کردی جس کے مطابق کراچی میں مرغی کی قیمتوں میں مزید کمی آگئی ہے۔ تازہ پرائس لسٹ کے مطابق تین روز میں زندہ برائیلر مرغی 14 روپے فی کلو سستی ہوگئی،جس کے بعد […]

شاہی شادی میں پیش آئے دلچسپ واقعات

شاہی شادی میں پیش آئے دلچسپ واقعات

برطانوی شہزادہ ہیری کی شادی کی تقریب صرف برطانیہ ہی میں نہیں بلکہ دنیا بھر میں دیکھی گئی،شاہی شادی میں پیش آنے والی دلچسپ باتوں پر ایک نظر ڈالتے ہیں ۔ شاپنگ کا وقت نہیں تھا یا کوئی اور وجہ تھی؟دیور شہزادہ ہیری کی شادی میں شہزادی کیٹ نے وہ لباس پہنا جو وہ پہلے […]

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سنگل پارٹی کے طور پرانتخابات میں حصہ لے گی

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سنگل پارٹی کے طور پرانتخابات میں حصہ لے گی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سنگل پارٹی کے طور پرانتخابات میں حصہ لے گی،ق لیگ سے اتحا د کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،،نوازشریف کو فوج اور عدلیہ گلہ ہے کہ بچایا کیوں نہیں،نگران وزیراعظم کیلئے پی ٹی آئی کے نام تصدق جیلانی […]

’اگر ٹیلنٹ کو سراہا جاتا تو آج میں بہت بڑا اسٹار ہوتا‘

’اگر ٹیلنٹ کو سراہا جاتا تو آج میں بہت بڑا اسٹار ہوتا‘

بھارتی اداکار انو کپور گزشتہ 4 دہائیوں سے ہندی فلموں میں اپنی شاندار پرفارمنسز سے شائقین کو محظوظ کررہے ہیں۔ بولی وڈ فلمز ’مسٹر انڈیا‘ (1987)، ’7 خون معاف‘ (2011)، ’وکی ڈونر‘ (2012) اور ’جولی ایل ایل بی 2‘ (2017) میں انو کپور نے بہترین کام کرکے مداحوں کو دل جیتا۔ ان کے علاوہ انو […]

یاسر حسین اور ہانیہ عامر ایک ساتھ کیا کررہے ہیں؟

یاسر حسین اور ہانیہ عامر ایک ساتھ کیا کررہے ہیں؟

پاکستان کے کامیڈی اداکار یاسر حسین اور ہانیہ عامر اپنے نئے پروجیکٹ کے ساتھ آپ کو خوب ہنسانے کا ارادہ کررہے ہیں۔ مومل پروڈکشنز کے بینر تلے بننے والی ٹیلی فلم جس کا فلحال نام ’گو ٹو ہیل‘ رکھا گیا ہے، رواں سال عید پر سامنے آئے گی، جس میں رواں سال کی گرمی کو […]

الیکشن 2018 پر کل کتنا خرچہ آئے گا؟ الیکشن کمیشن نے اعداد و شمار جاری کردیے

الیکشن 2018 پر کل کتنا خرچہ آئے گا؟ الیکشن کمیشن نے اعداد و شمار جاری کردیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 پر 20 ارب روپے سے زائد کے اخراجات کا ابتدائی تخمینہ لگالیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات میں 20 ارب روپے سے زائد لاگت آنے کا امکان ہے جس میں بیلٹ پیپرز، سیکیورٹی، انتخابی عملے کا معاوضہ، پولنگ مٹیریل، ٹرانسپورٹیشن اور دیگر اخراجات شامل ہیں۔ […]

سپریم کورٹ: سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی عبوری ضمانت منظور

سپریم کورٹ: سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی عبوری ضمانت منظور

سپریم کورٹ نے کراچی پولیس میں بھرتیوں سے متعلق سابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس غلام حیدر جمالی کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزم کو 5 لاکھ روپے کے مچلکے 5 روز میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس منظور ملک کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے غلام حیدر جمالی کی […]

ایک اور معروف اداکارہ ’بھارت‘ کا حصہ

ایک اور معروف اداکارہ ’بھارت‘ کا حصہ

بولی وڈ دبنگ اداکار سلمان خان کی اگلی فلم ’بھارت‘ میں ہندی سینما کی کئی نامور اداکارائیں موجود ہیں، تاہم اب معروف اداکارہ تبو بھی اس فلم کا حصہ بن چکی ہیں۔ فلم ’بھارت‘ میں پریانکا چوپڑا مرکزی اداکارہ کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی، تاہم دیشا پٹانی، کترینہ کیف اور تبو بھی اس […]

نگران وزیرا عظم کا انتخاب : مسلم لیگ (ن) ، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے کن کن شخصیات کے نام تجویز کیے؟ تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کے نام کیا اعتراض لگا کر مسترد کیے؟

نگران وزیرا عظم کا انتخاب : مسلم لیگ (ن) ، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے کن کن شخصیات کے نام تجویز کیے؟ تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کے نام کیا اعتراض لگا کر مسترد کیے؟

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعظم کے لئے سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ذکا اشرف اور سابق سفیر جلیل عباس جیلانی کے نام فائنل کرلئے، نگران وزیراعظم کے نام کا اعلان آج متوقع ہے۔ دونوں کے نام بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری نے تجویز کیے آصف زرداری نے ذکا اشرف اور جلیل […]

امریکی پابندیوں سے ’چابہار بندرگاہ‘ کو کتنا نقصان؟

امریکی پابندیوں سے ’چابہار بندرگاہ‘ کو کتنا نقصان؟

امریکا کی ایرانی جوہری ڈیل سےعلیحدگی کے نتیجے میں چابہار بندرگارہ کا منصوبہ متاثر ہونے اور افغانستان کی معیشت کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران جوہری معاہدے سے علیحدگی کا فیصلہ اْس حکمت عملی کو بھی متاثر کرے گا جو […]

الوداع سبیکا شیخ

الوداع سبیکا شیخ

پچھلے سال اگست میں جب سترہ سالہ سبیکا شیخ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر،سانتا فی پہنچی تو بہت پُرجوش تھی۔ وہ یہاں پاکستان سے پڑھنے آئی تھی۔پاکستانی بچی ایک سرکاری امریکی پروگرام’’کینیڈی لوگار یوتھ ایکسچینج اینڈ سٹڈی‘‘کے تحت امریکا آئی۔ اس منصوبے کا حصہ بن کر مسلم آبادی والے ممالک کے طلبہ وطالبات ایک سال کسی امریکی تعلیمی […]

چیئرمین نیب طلبی؛ قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس پھر ملتوی

چیئرمین نیب طلبی؛ قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس پھر ملتوی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا ۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو آج قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے اجلاس میں پیش ہونا تھا تاہم اجلاس چیئرمین کمیٹی چوہدری اشرف کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث ملتوی […]

لبنان کی 52 سالہ کروڑپتی بھکارن

لبنان کی 52 سالہ کروڑپتی بھکارن

بیروت: لبنان کی پولیس کو 52 سالہ بے گھر اورمعذور بھکارن کی لاش ایک گاڑی سے ملی اور ساتھ ہی خاتون کے پاس کروڑوں روپے ہونے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لبنانی پولیس کو ایک خراب گاڑی میں لاش دکھائی دی، پولیس نے اپنے قبضے میں لے کرتفتیش کا آغاز کیا […]

شہر میں جاری 3 اور 5 روزہ تراویح کے اجتماعات ختم

شہر میں جاری 3 اور 5 روزہ تراویح کے اجتماعات ختم

کراچی: ماہ رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں 3 اور 5 روزہ تراویح کے اجتماعات ختم ہوگئے۔ نماز تراویح کے اجتماعات کے لیے شہر کی مساجد کے علاوہ سیکڑوں کی تعداد میں عید گاہوں، پارکوں اور شادی ہالوں اور گھروں میں بھی انتظامات کیے گئے ہیں،شہر کی بڑی اور تاریخی مساجد میں میں معروف علمائے کرام […]

کیا ڈاکٹر عافیہ زندہ ہے؟

کیا ڈاکٹر عافیہ زندہ ہے؟

دم گُھٹتا جارہا ہے افسردہ دلی سے یارو! کوئی افواہ ہی پھیلا دو کہ کچھ رات کٹے امریکی قید میں مظلوم ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا معاملہ کئی برس سے حکمرانوں کی بےحسی کی چادر تانے پڑا تھا۔ کل سوشل میڈیا پر اچانک ہی اس کی موت کی افواہ نے ہل چل پیدا کر دی۔ انٹرنیٹ اب […]

پاکستان کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی

پاکستان کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی

لاہور: معروف آسٹرو پالمسٹ آصف محمود کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اگلے وزیراعظم پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان ہوں گے۔ معروف آسٹرو پالمسٹ آصف محمود نے دوران پروگرام پاکستان کے اگلے ممکنہ وزیراعظم کا نام بتا دیا۔نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرے ہوئے آسٹرو پالمسٹ آصف محمود کا کہنا […]

مساجد پر حملوں کے منصوبہ سازی کے الزام میں فرانسيسی شہری کو 6 سال قید

مساجد پر حملوں کے منصوبہ سازی کے الزام میں فرانسيسی شہری کو 6 سال قید

کیف: يوکرائن کی ايک عدالت نے ايک فرانسيسی شہری کو مساجد پر حملوں کے منصوبہ سازی کے الزام میں 6 سال قید کی سزا سنادی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرائن کی سیکیورٹی فورسز نے گریگوری ایم نامی فرانسیسی شہری کو 2016 میں پولینڈ کی سرحد سے متصل علاقے سے گرفتار کیا تھا، گرفتاری کے وقت […]

روہڑی کےقریب مال بردار ٹرین حادثے کا شکار

روہڑی کےقریب مال بردار ٹرین حادثے کا شکار

سکھر میںروہڑی کے قریب مال بردار ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی، ذرائع کے مطابق پیرمراد شاہ پھاٹک کےقریب مال بردار ٹرین کی 8بوگیاں ٹریک سے اترگئیں۔ ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پہنچ گئیں، جنہوں نے امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے ریلوے ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ مال […]

مقتدیٰ الصدر سے اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں، ایران

مقتدیٰ الصدر سے اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں، ایران

عراق میں ایران کے سفیر ایرج مسجدی نے کہا ہے کہ مقتدیٰ الصدر سے اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں، ان سے تعلقات برادرانہ اور محبت کے ہیں۔ ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق ایرج مسجدی نے کہا کہ ہمیں سیرون اتحاد کی جیت پر خوشی ہے، عراقی ٹرن آؤٹ پر ایران نے خیر مقدم کیا […]

عام انتخابات پر 20 ارب روپے کی لاگت آئے گی

عام انتخابات پر 20 ارب روپے کی لاگت آئے گی

عام انتخابات 2018 ء کی تیاریاں عروج پر ہیں، الیکشن کمیشن نے عام انتخابات پر اخراجات کا ابتدائی تخمینہ لگا لیا۔ الیکشن کمیشن کےذرائع کے مطابق عام انتخابات میں 20 ارب روپے سے زائد لاگت آنے کا امکان ہے،بیلٹ پیپر کے کاغذ اور چھپائی پر ڈھائی ارب سے زائد اخراجات کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ […]

’قطری خاندان سے کاروبار میں خود شریک نہیں رہا‘

’قطری خاندان سے کاروبار میں خود شریک نہیں رہا‘

ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں بیان دیتے ہوئے قطری خطوط کو تسلیم کرلیا،انہوں نے کہا کہ قطری خاندان کے ساتھ کاروبارمیں خود شریک نہیں رہا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے روبرو بیان دیتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ قطری خطوط کی […]

حکومت ختم ہونے میں 8 روز باقی۔۔۔۔نگران وزیر اعلیٰ کے لئے ڈیڈ لاک برقرار ہونے کی اصل وجہ کیا ہے؟

حکومت ختم ہونے میں 8 روز باقی۔۔۔۔نگران وزیر اعلیٰ کے لئے ڈیڈ لاک برقرار ہونے کی اصل وجہ کیا ہے؟

لاہور: نگران سیٹ اپ کیلئے حکومت اور اپوزیشن میں مشاورتوں کا سلسلہ جاری ہے تاہم پنجاب میں ابھی تک اس سلسلے میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی۔ حکومت ختم ہونے میں صرف 8 دن رہ گئے ہیں جس کے باعث نگران وزیر اعظم اور وزرائے اعلیٰ کیلئے مشاورتوں کا سلسلہ تیز تر ہوگیا ہے۔ نگران وزیر […]

فلسطینی صدر محمود عباس پھیپھڑے میں انفیکشن کے باعث ہسپتال داخل

فلسطینی صدر محمود عباس پھیپھڑے میں انفیکشن کے باعث ہسپتال داخل

رملہ: فلسطین کے صدر محمود عباس کو خرابی صحت کے باعث تیسری مرتبہ ہسپتال داخل کروا دیا گیا، ڈاکٹروں نے فلسطینی صدر کے پھیپھڑے میں انفیکشن تشخیص کی ہے۔ بیاسی سالہ محمود عباس کو خرابی صحت کی وجہ سے ایک ہفتے میں تین بار ہسپتال جانا پڑا، اتوار کے روز طبیعت زیادہ خراب ہوئی تو […]