By Web Editor on May 21, 2018 Agencies, appreciated, For, JIT, NAB, Nawaz, of, officers, reference, response, sharifs, the, to, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران احتساب عدالت کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے نیب ریفرنسز میں تحقیقاتی ٹیم کو غیرمتعلقہ قرار دے دیا۔ بولے آئی ایس آئی اور ایم آئی افسران کا جے آئی ٹی کا حصہ بننا غیر مناسب تھا۔ لندن فلیٹس ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز […]
By Web Editor on May 21, 2018 100-day, followed, his, If, imran, Khan, Khursheed, leave, plan, politics, Shah, then, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی میںاپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا 100 دن کا پروگرام ناقابل عمل ہے اور اگر انہوں نے اس پر عمل کرلیا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا۔ عمران خان کے 100 دن پروگرام کو ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے پارلیمنٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا […]
By Web Editor on May 21, 2018 field, in, Lok, of, party, Sabha, th اہم ترین, خبریں, کالم
ہمارے دوست بَنّے بھائی ہمیشہ سے کچھ نہ کچھ بناتے رہے ہیں۔ نوجوانی میں گلی محلے میں تعلق بناتے تھے، اس بنانے میں دل بھر کے بے وقوف بناتے تھے، کاروبار شروع کیا تو لوگوں کو اُلّو بنانے لگے، بارہا وقت پڑنے پر گدھے کو باپ بنا چکے ہیں، ضرورت پڑنے پر باپ کو ’ماموں‘ […]
By Web Editor on May 21, 2018 8, A, billion, charge, Free, income, of, presented, Rs, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مظفر آباد: حکومت آزاد کشمیر نے مالی سال 2018-19 کے لئے ایک کھرب 8 ارب 20 کروڑ کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا، بجٹ وزیر خزانہ نجیب نقی نے پیش کیا۔ اپوزیشن ارکان نے بجٹ اجلاس شروع ہوتے ہی احتجاج شروع کر دیا۔ مظفرآباد میں قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ نواز کی حکومت […]
By Web Editor on May 21, 2018 big breakdown, cities, days, disappeared, few, in, including, lahore, last, Many, power, second, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: فنی خرابی کے باعث 100 سے زائد گرڈ اسٹیشنز بند ہونے سے لاہور سمیت کئی شہروں میں بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی۔ ابھی پنجاب خیبرپختون خوا بریک ڈاؤن کی انکوائری مکمل بھی نہ ہوئی تھی کہ مین ٹرانسمیشن لائن میں خرابی پیدا ہوگئی۔ راوات میں 500 کے وی ٹرانسمیشن لائن میں خرابی کے باعث راولپنڈی، اسلام آباد، جہلم سیمت […]
By Web Editor on May 21, 2018 2013, DP, Khattak, Parvez, reported, till, Usan اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا کہناہےکہ ترقی سے متعلق یواین ڈی پی کی رپورٹ 2005 سے 2013 تک کی تھی۔ پرویز خٹک نے کہا کہ کل سے یو این ڈی پی کا ڈرامہ چل رہا ہے، یواین ڈی پی کی رپورٹ کل دیکھی، پہلے اس رپورٹ کو پڑھ لیا جائے، یہ رپورٹ 2005 سے 2013 […]
By Web Editor on May 21, 2018 america, been, Death, from, ha, pakistan, released, Sabrina's, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں طلال چوہدری کو اپنے حق میں گواہ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ سپریم کورٹ میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ طلال چوہدری کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ عدالت درگزر کا مظاہرہ کرے، عدالت شواہد ریکارڈ ہونے کی […]
By Web Editor on May 21, 2018 america, been, Death, from, has, pakistan, released, Sabrina's, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ہوسٹن میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی طالبہ سبیکا شیخ کی میت امریکا سے روانہ ہوگئی،میت منگل اور بدھ کی درمیانی شب کراچی پہنچے گی۔ ہوسٹن میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے والد کے مطابق سبیکا کی میت امریکا سے پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجے روانہ ہوگئی […]
By Web Editor on May 21, 2018 14, Ahad, cheema, days, judicial, remand, sentenced, Shafiq, Shahid, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
احتساب عدالت لاہورنے ایل ڈی اے کے سابق ڈائریکٹر جنرل احد چیمہ اور ان کے شریک ملزم شاہد شفیق کو14دن کےجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔احتساب عدالت نے نیب کو ہدایت کی کہ احد چیمہ اور ان کے شریک ملزموں کےخلاف ریفرنس دائر کیا جائے۔ آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل میں مبینہ طورپرملوث سابق ڈی جی […]
By Web Editor on May 21, 2018 A, Baloch, education, highlight, Maheen, ray, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
18 سالہ ماہین بلوچ کا تعلق کراچی کے علاقے لیاری سے ہے، جنہوں نے کم عمر میں اپنے علاقے کے بچوں کو جرائم اور منشیات سے بچا کر ان کا مستقبل محفوظ بنانے کی کوشش شروع کی۔ ماہین بلوچ نے اپنے گھر کے ایک کمرے میں 4 بچوں کو پڑھانے سے یہ کام شروع کیا، […]
By Web Editor on May 21, 2018 Deepika, does, movies, new, not, Padukone, sign, Why اہم ترین, خبریں, شوبز
بولی وڈ کی خوبصورت اور سب سے کامیاب اداکارہ دپیکا پڈوکون کو ان کی شاندار فلم ’پدماوت‘ کے بعد مداح دوبارہ فلم اسکرینز پر دیکھنا چاہتے ہیں، تاہم اداکارہ نے پدماوت کے بعد سے اپنا نام کسی اور فلم کے ساتھ نہیں جوڑا۔ دپیکا پڈوکون کی کسی اور فلم کو نہ سائن کرنے کی کئی […]
By Web Editor on May 21, 2018 against, case, chaudhary, contemp, court, hearing, of, Talal, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر مملکت طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت شروع ہوگئی ہے جبکہ طلال چوہدری نے ایک بار پھر عدالت سے درگزر کرنے کی استدعاکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس گلزا ر احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کررہا ہے،اس موقع پر وزیر مملکت برائے داخلہ اپنے وکیل کے […]
By Web Editor on May 21, 2018 did, his, name, trump, Why, wife’s, write, wrong اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا پر انتہائی متحرک ہیں،وہ بہت سے معاملے میں ٹوئٹ کرنے میں کافی پھرتی بھی دکھاتے ہیں۔ ٹرمپ کی یہی پھرتی یا جلدبازی کبھی کبھی کام بھی بگاڑ دیتی ہے ،اب آپ دیکھ لیں امریکی صدر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے اپنی اہلیہ میلانیا کا نام ہی غلط لکھ گئے ۔ […]
By Web Editor on May 21, 2018 fan, is, Khans, on, Salman, show, the, unconscious اہم ترین, خبریں, شوبز
بولی وڈ دبنگ اداکار سلمان خان اپنے شو ’دس کا دم‘ کے سیزن 3 کے ساتھ بہت جلد ٹیلی ویژن اسکرینز پر واپسی اختیار کررہے ہیں، جس کے پروموز کو شائقین نے بےحد پسند بھی کیا تاہم حال ہی میں اس شو کی پہلی فریق سیٹ پر بےہوش ہوگئیں۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے […]
By Web Editor on May 21, 2018 asif, at, do, Karmani, not, times, worry اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مسلم لیگ ن کےرہنما سینیٹر آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ وقتی مشکلات سے نہیں گھبراتے، نوازشریف اور شہبازشریف کی خدمات عام انتخابات میں کامیابی کا باعث ہوں گی، حالیہ غیر جانبدارانہ سروے بھی ن لیگ کی کامیابی کی نوید دے رہے ہیں۔ لاہورسےجاری بیان میں سینیٹر آصف کرمانی نےکہاکہ عوام بخوبی جانتے ہیں کہ […]
By Web Editor on May 21, 2018 body, dead, in, killed, leave, pakistan, Sabika, Shaikh, Us اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: امریکا کے اسکول میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی میت وطن روانہ کردی گئی۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سانتافی کے ایک اسکول میں فائرنگ سے جاں بحق ہونہار پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی نماز جنازہ مقامی مسجد صابرین میں ادا کی گئی۔ سبیکا کی میت امریکا سے پاکستان روانہ […]
By Web Editor on May 21, 2018 and, Harry, invite, Magna, mark, Prince, should, we, Why اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان قدیم وادئ سندھ کی تہذیبی اقدار کا وارث جدید ملک ہے جس کی تشکیل کو بمشکل پون صدی ہی ہوئی ہے۔ 4 صوبائی اکائیوں اور دیگر انتظامی بندوبست کے ساتھ یہ ایک زرعی ملک ہے جس کی معیشت کا پہیہ اور ثقافت کی جڑیں زراعت میں پیوست ہیں۔ یہاں کی خوشی غمی کے رواج […]
By Web Editor on May 21, 2018 hollywood, hungry, is, not اہم ترین, خبریں, شوبز
بولی وڈ فلم انڈسٹری کی کئی کامیاب اداکاراؤں کا رجحان ہولی وڈ فلم انڈسٹری کی جانب بڑھ رہا ہے، ان میں دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کے نام شامل ہیں، تاہم ایک ایسی بولی وڈ اداکارہ بھی ہیں جو ہولی وڈ انڈسٹری میں کام کرنے کی خواہش مند نہیں۔ یہاں بات ہورہی ہے اداکارہ تپسی […]
By Web Editor on May 21, 2018 "Elo, continues, detect, fia, from, girls, missing, notice, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انٹرپول ونگ نے راولپنڈی سے اکتوبر 2016 سے لاپتہ 2 لڑکیوں کو تلاش کرنے کے لیے ’یلو نوٹس‘ کا اجراء کردیا۔ اس ضمن میں وفاقی پولیس نے چاروں صوبوں کے محکمہ پولیس سے دونوں لڑکیوں کا سراغ لگانے میں مدد طلب کرنے کے لیے رابطہ کرلیا، دونوں […]
By Web Editor on May 21, 2018 and, grid, islamabad, Rawalpindi, station, trip اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: روات اور نیو گھگڑ گرڈ اسٹیشن ٹرپ کرجانے سے اسلام آباد اور راولپنڈی بجلی سے محروم ہو گئے۔ نمائندہ ڈان کے مطابق ترجمان پاور ڈویژن نے تصدیق کی کہ گرڈاسٹیشن میں فنی وجوہات کی بنا پر روات 500 کے وی گرڈ اسٹیشن اور نیو گھگڑ ٹرپ کرجانے سے دونوں شہروں میں بجلی کی […]
By Web Editor on May 21, 2018 developed, first, floating, nuclear, power, russia, station, the, worlds اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
روس: بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا کے پہلے تیرتے ہوئے نیوکلیئر پاور اسٹیشن کی رونمائی گزشتہ روز روس کے شمالی شہر مرمینسک میں ایک شاندار تقریب کے دوران ہوئی جہاں سائبیریا روانگی سے قبل اس میں نیوکلیئر فیول ڈالا جائے گا۔ نیو کلیئر پاور اسٹیشن ایک کشتی میں تیار کیا گیا ہے۔ 21 ہزار ٹن وزنی […]
By Web Editor on May 21, 2018 hair, home, Human, like, ready, smallest, the, thin, too, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
فرانس: فرانسیسی ماہرین نے ایک نئے روبوٹک نظام سے دنیا کا سب سے چھوٹا گھر بنایا ہے جو انسانی آنکھ سے دکھائی نہیں دیتا اور اس کی جسامت صرف 75 مائیکرون ہے۔ یہ گھر اتنا چھوٹا ہے کہ انسانی بال کی اوسط چوڑائی سے بھی چھوٹا ہے جبکہ اس میں باقاعدہ چھت، کھڑکیاں اور دروازہ بھی بنایا گیا […]
By Web Editor on May 21, 2018 and, between, Korea:, north, rise, South, tensions اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں کے بعد شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے مابین کشیدگی پھر بڑھنے لگی اورپیانگ یانگ حکام نے 2016 میں جنوبی کوریا فرار ہونے والے اپنے 13 شہریوں کی واپسی کے لئے جنوبی کوریا سے رابطہ کیا ہے اور اس دوران یہ دعویٰ بھی کیا جا رہا […]
By Web Editor on May 21, 2018 affected, also, iran, on, port, project, sanctions, Spring, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے ساتھ کیے گئے جوہری معاہدے سے دستبرداری اور ایران پر پابندیاں بحال کیے جانے کے فیصلے سے افغانستانی معیشت کو ترقی دینے کے لیے شروع کیا گیا اہم منصوبہ ’چاہ بہار بندرگاہ‘ خطرے میں پڑ گیا، جو امریکا کی جانب سے طویل جنگ کے خاتمے کی حکمت […]