By Web Editor on May 21, 2018 Abbas's, ashraf, Caretaker, f, has, inalized, jalil, Minister, name, ppp, prime, the, Zaka اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے نگران وزیراعظم کیلئے ذکاء اشرف اور جلیل عباس جیلانی کے نام فائنل کر کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دے دیئے۔ سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے ذکاء اشرف اور جلیل عباس جیلانی کے نام فائنل کر لئے ہیں۔ جس کے بعد […]
By Web Editor on May 21, 2018 Car, in, new, of, Portuguese, Rally, Success, the, Theory, Zealand's اہم ترین, خبریں, کھیل
پرتگال ; پرتگال میں ہونے والی کار ریلی چیمپئن شپ میں بیلجیئم کے ڈرائیور تھیری نیوویل نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ پرتگال کار ریلی کے آخری روز شاندار مقابلے دیکھنے کو ملے، ایونٹ میں ان ایکشن ہونے والے ماہر ڈرائیورز نے کامیابی کیلئے بھرپور محنت کی۔ دشوار اور گرد آلود ٹریک پر شرکا نے […]
By Web Editor on May 21, 2018 24, 27:, commission, dates, election, elections, from, General, July, recommends, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تاریخ کے لیے صدر مملکت کو سمری بھجوادی، صدر مملکت کو 24 سے 27 جولائی کی تاریخیں تجویز کر دیں گئیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2018 کے عام انتخابات بھی ماتحت عدلیہ کی زیر نگرانی کرانے کا فیصلہ کیا۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے میں کہا گیا […]
By Web Editor on May 21, 2018 assembly, Aziz, join, Member, nadia, PML, pti اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور ; پاکستان مسلم لیگ ن اور دیگر جماعتوں سے ارکان اسمبلی کی تحریک انصاف میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک سو سے زائد ارکان جن کا تعلق مختلف جماعتوں سے تھا، تحریک انصاف میں شامل ہوچکے ہیں۔ سرگودھا پی پی 34 سے تعلق رکھنے والی مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی […]
By Web Editor on May 21, 2018 assembly, Committee, For, Human, National, rights, standing, Suspends, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر ملتوی کر دیا گیا، ڈیڑھ گھنٹے سے زائد انتظار کے بعد کمیٹی ممبر منزہ حسن نے کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس میں شریک آئی جی سندھ سمیت دیگر شرکاء سے معذرت کرلی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کا […]
By Web Editor on May 21, 2018 amid, china, Dharma, in, life, sand, storm, system اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
موسم کی خرابی اکثر نہ صرف مشکل صورتحال پیدا کردیتی ہے بلکہ خوفزدہ بھی کردیتی ہے۔چین میں موسم کی ایسی سختی اُس وقت دیکھی گئی جب اچانک ریت کا طوفان اُمڈ آیا جس نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔ چین میں موسم نے اچانک کروٹ بدلی اور تیز ہواؤں کے ساتھ اڑتی ریت ،دھول مٹی سے […]
By Web Editor on May 21, 2018 barren, is, Region, Saharanth, Thar, the اہم ترین, خبریں, کالم
بھوک پھرتی ہے میرے شہر میں ننگے پاؤں رزق ظالم کی تجوری میں چھپا بیٹھا ہے آج اکیسویں صدی میں بھی جنت ارضی پاکستان میں تھر ایک ایسا جہان ہے جسے حیات جدیدہ، معاشرے کے بدلتے رنگوں، آسمان کی وسعتوں کو چھوتی دنیا، قلوب و اذہان اور افکار کے تنوع، سہولیات اور آسائشات کے نت نئے ادوار […]
By Web Editor on May 21, 2018 8, azad, billion, Free, kashmir, loan, million, one, presented, tax, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مظفر آباد: حکومت آزاد کشمیر نے مالی سال 2018-19 کے لئے ایک کھرب 8 ارب 20 کروڑ کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا، بجٹ وزیر خزانہ نجیب نقی نے پیش کیا۔ اپوزیشن ارکان نے بجٹ اجلاس شروع ہوتے ہی احتجاج شروع کر دیا۔ مظفر آباد میں قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ نواز کی […]
By Web Editor on May 21, 2018 against, ask, blind, government, lack, of employment, people, Punjab, respond, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور:ہائی کورٹ نے نابینا افراد کو ملازمتیں نہ دینے کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے اظہر صدیق کی درخواست پر سماعت کی، جس میں نابینا افراد کو ملازمتیں نہ دینے اور ان کے احتجاج کی نشاندہی کی گئی ہے۔ درخواست گزار وکیل نے […]
By Web Editor on May 21, 2018 and, case, fathers, hearing, in, karachi, kidnapping, murder, of اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پالتو کتے کے اغوا اوربلی کے قتل کے مقدمے میں مالکن کو انصاف نہ مل سکا جب کہ پولیس نے ملزمان کوگرفتار کرنے میں ناکامی کے بعد مقدمہ ہی اے کلاس قراردے دیا۔ ، تفتیشی افسر نے مقدمہ اے کلاس کی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس وقت کتا اغوا […]
By Web Editor on May 21, 2018 Army, back, bundry, firing, Indian, of, on, the, working اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کی ہڑپال اور چار واہ سیکٹر پر سیز فائر کی خلاف ورزی تاحال جاری ہے جب کہ پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ جواب دیا جارہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ورکنگ باؤنڈری کے ہڑپال اور چار واہ […]
By Web Editor on May 21, 2018 invented, iron, ironing, is, little اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بھارتی ریاست سورت میں ایک شخص نے اپنی بیٹی کی انوکھی خواہش کو پورا کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ ہی بنا ڈالا بھارتی شخص نے ناخن کے برابرچھوٹی استری ایجاد کر لی، پون شرما کی محنت کو دیکھ کر سائنس میوزیم میں آنے والے سبھی دنگ رہ گئے۔ پون نے بتایا کہ یہ استری بیٹی کی […]
By Web Editor on May 21, 2018 5, constituencies, contest, decision, elections, from, imran, Khans, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آئندہ عام انتخابات میں ملک کے 5 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ وہ پنجاب کے تین، سندھ اور خیبر پختونخوا کے ایک ایک حلقے سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔ پارٹی کی طرف سے بلوچستان سے بھی الیکشن لڑنے کا دباؤ بڑھ گیا ہے۔ ذرائع کے […]
By Web Editor on May 21, 2018 165, art, at a, build, china, first, height, high, in, meters, museum, of, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چین میں 165میٹر کی بلند چٹان پر پہلا آرٹ میوزیم تعمیر کردیا گیا ہے جسے جلد ہی عوام کے لئے کھول دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق لائم اسٹون گیلری کے نام سے بناگیا یہ میوزیم 2017میں اکتوبر کے مہینے میں تعمیر کیا گیا تھاجسے جلدہی عوام کے لئے کھولا جائے گا۔ شیشوں سے بنی […]
By Web Editor on May 21, 2018 A, combination, days, first, hundred, is, Lies, of, program, PTI's, rafique, Saad اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے نے برطانوی شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کو شادی کی مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ ہنی مون کیلئے شمالی علاقہ جات کی سیر کی دعوت دے ڈالی۔ پی آئی اے نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شہزادہ ہیری کی والدہ آنجہانی لیڈی ڈیانا کی ایک […]
By Web Editor on May 21, 2018 A, combination, days, first, hundred, is, Lies, of, program, PTI's, rafique, Saad اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کا پہلے سو دن کا پروگرام جھوٹے دعوؤں اور لفاظی کا مجموعہ ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر سعد رفیق نے ایک بیان میں مزید کہا ہے کہ احتساب کا نعرہ لگانے والوں نے کے پی میں اپنا بنایا احتساب کمیشن […]
By Web Editor on May 21, 2018 can, cause, die, Jobs, men, soon, that اچھی بات, اہم ترین, خبریں
لاہور: برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق ’’وی یو‘‘ یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے 2 لاکھ افراد کے کام کی نوعیت اور ان کی صحت کا ڈیٹا حاصل کرکے اس کا تجزیہ کیا جس میں معلوم ہوا کہ ایسے لوگ جو جسمانی مشقت، مزدوری وغیرہ کرتے ہیں ان کے کم عمری میں موت کے منہ میں […]
By Web Editor on May 21, 2018 اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 کےسلسلے میں 25،26 اور 27 جولائی کی تاریخوں میں پولنگ کروانے کی تجویز دے دی ہے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات 2018 کے لیے بنائی گئی پولنگ سمری صدرمملکت ممنوں حسین کو بھیج دی گئی ہے جس میں تین مجوزہ تاریخیں درج ہیں۔ صدر مملکت ان تاریخوں میں سے […]
By Web Editor on May 21, 2018 Chidambaram, court, Finance, former, Indian, is, Minister, pleaded, Supreme, the, to, Why اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ چدمبرم نےبھارتی جنتا پارٹی پر کرناٹک اسمبلی میں اکثریت کے حصول کیلئے جوڑ توڑ کا الزام عائد کیا ہے۔ چدم برم نے اپنے ٹویٹر پیغام میں تحریر کیا ہے کہ بی جے پی اقتدار کیلئے کچھ بھی کرسکتی ہے،اس نے15دن کا وقت مانگا،خفیہ ووٹنگ کی اپیل کی […]
By Web Editor on May 21, 2018 fixed, has, institutions, provincia, pti اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ مخالفین کہتےہیں کہ پی ٹی آئی نے کیا کیا ہے؟ میں انہیں بتاؤں کا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے صوبائی اداروں کو ٹھیک کیا ہے۔ پرویز خٹک نے کرنل شیرخان انٹرچینج سےکاٹلنگ انٹرچینج تک50 کلومیٹر سوات ایکسپریس وے کے پہلے مرحلے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا […]
By Web Editor on May 21, 2018 begger, begging, Beirut, Billionair, in, of, streets اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بیروت: لبنان میں بھکارن مرنے کے بعد اپنے پیچھے خزانہ چھوڑ گئی، گلیوں میں بھیک مانگنے والی کے بینک اکاؤنٹ میں ایک ارب ستر کروڑ کی مقامی کرنسی پڑی تھی۔ کہنے کو فقیر، حقیقت میں امیر، بیروت کی گلیوں میں بھیک مانگنے والی خاتون ارب پتی نکلی۔ معذور بھکارن کی موت ہارٹ اٹیک کے باعث […]
By Web Editor on May 21, 2018 boys, illusio, Sen, Sushmita, teen, with اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ سشمیتا سین نے انکشاف کیا ہے کہ ایک لڑکے نے ان کے ساتھ دست درازی کی کوشش کی تاہم نوعمر ہونے پر انہوں نے لڑکے کو معاف کردیا۔ وڈ اداکارہ سشمیتا سین نے بتایا ہے کہ ایک ایوارڈ کی تقریب کے دوران نوعمر لڑکے نے میرے ساتھ بدتمیزی کی، اسے لگا […]
By Web Editor on May 21, 2018 Ahsan, Allah, high, Iqbal, is, Me, Most, remind, tablet, that, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مجھے لگنے والی گولی ہمیشہ یاد دلاتی رہے گی کہ اللہ سب سے بڑا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ میرے ساتھ جوواقعہ پیش آیا اس سے میں نے اس بات کوزیادہ یقین سے جانا ہے کہ […]
By Web Editor on May 21, 2018 election, in, Maduro, Nicolas, presidential, the, Venezuela, won اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کاراکس:وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو نے دوبارہ صدارتی الیکشن میں فتح حاصل کرلی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق نکولاس مادورو 67.7 فیصد ووٹ حاصل کرکے 6 سال کے لیے وینز ویلا کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ مادورو کے حریف ہنری فالکن نے 21.2 فیصد ووٹ لیے۔ الیکشن میں ووٹ ڈالنے کی شرح 46.1 فیصد رہی۔ نکولاس […]