counter easy hit

پاکستانی سفارتکار ڈاکٹر خالد میمن کیلئے اعلیٰ پولش اعزاز

پاکستانی سفارتکار ڈاکٹر خالد میمن کیلئے اعلیٰ پولش اعزاز

ری پبلک آف پولینڈ کے صدر اندر زائج ڈوڈا نے پاکستان کے سینئر سفارتکار ڈاکٹر خالد حسین میمن کو دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے لیے انکی گرانقدر خدمات پر اپنے ملک کے ایک سول اعلیٰ اعزاز سے نوازا ہے۔ ڈاکٹرخالدمیمن گزشتہ سال سے برما (میانمار) میں پاکستان کے سفیر ہیں، اس سے قبل وہ […]

مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس خالی کردیا، پروٹوکول میں بھی کمی

مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس خالی کردیا، پروٹوکول میں بھی کمی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے عہدے کی مدت ختم ہونے سے قبل ہی وزیراعلیٰ ہاؤس خالی کر دیا ہے۔ پہلی مرتبہ کسی وزیر اعلیٰ نے سرکاری مراعات کو وقت سے پہلے چھوڑ کر مثال قائم کی ہے۔ سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے سی ایم ہاؤس خالی کر کے اپنے […]

اصل احتساب عوام کرتے ہیں، حمزہ شہباز

اصل احتساب عوام کرتے ہیں، حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ اصل احتساب عوام کرتے ہیں۔ عمران خان دائیں بائیں قرضے معاف کرانے والوں کو کھڑا کرکے کونسے احتساب کی بات کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے، رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز صاف پانی کمپنی کیس میں نیب لاہورمیں […]

وزیراعظم کی میڈیا ٹاک تھی، نیوزکانفرنس نہیں: مریم اورنگزیب

وزیراعظم کی میڈیا ٹاک تھی، نیوزکانفرنس نہیں: مریم اورنگزیب

اسلام آباد:  مریم اورنگزیب کا کہنا ہے پی ٹی وی سے فوٹیج ڈیلیٹ کی جاتی یا رکوائی جاتی تو بیان دیتی، وزیراعظم کی میڈیا ٹاک تھی، نیوز کانفرنس نہیں، ذرائع کی خبروں کی روایت چل پڑی ہے۔ وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کی براہ راست تقریر نشر نہ ہونے پر وضاحت دیتے […]

گرمیوں کی چھٹیوں کا معاملہ، پرائیوٹ سکولز کا حکومتی احکامات ماننے سے انکار

گرمیوں کی چھٹیوں کا معاملہ، پرائیوٹ سکولز کا حکومتی احکامات ماننے سے انکار

لاہور: پنجاب حکومت کے گرمیوں کی تعطیلات کو سکولز انتظامیہ نے ماننے سے انکار کر دیا۔ حکومت نے سکولوں میں 17 مئی سے 10 اگست تک گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔ کئی سکولوں نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پنجاب حکومت کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے۔ پنجاب حکومت نے رمضان المبارک […]

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی روانہ

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی روانہ

اسلام آباد:  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی روانہ ہو گئے۔ وزیر خارجہ خرم دستگیر بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ اوآئی سی کا اجلاس فلسطین کی موجودہ صورتحال پر طلب کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کیلئے وزیر خارجہ خرم دستگیر […]

قومی اسمبلی میں بجٹ کی منظوری، ایمنسٹی سکیم فنانس بل کا حصہ

قومی اسمبلی میں بجٹ کی منظوری، ایمنسٹی سکیم فنانس بل کا حصہ

اسلام آباد:  قومی اسمبلی نے مالی سال 2018-19 کا بجٹ ترامیم کے ساتھ پاس کر دیا، ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کو فنانس بل کا حصہ بنا دیا گیا۔ مالیاتی بل کی شق وار منظوری کے دوران پیپلزپارٹی کی شازیہ مری نے سگریٹس پر ہیلتھ لیوی عائد کی مخالفت کی، وزیر خزانہ نے تجویز منظور کرتے ہوئے […]

صاف پانی کرپشن کیس: حمزہ شہباز سے ڈیڑھ گھنٹہ پوچھ گچھ، 13 سوال کئے گئے

صاف پانی کرپشن کیس: حمزہ شہباز سے ڈیڑھ گھنٹہ پوچھ گچھ، 13 سوال کئے گئے

لاہور: صاف پانی کرپشن کیس میں ن لیگ کے مرکزی رہنما اور وزیراعلی پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہباز سے نیب آفس میں ڈیڑھ گھنٹہ پوچھ گچھ کی گئی جس کے دوران نیب حکام نے 13 سوالات کئے۔ نیب آفس لاہور میں آج حمزہ شہباز شریف صاف پانی کرپشن کیس میں اپنے خلاف الزامات کا سامنا […]

نواز شریف اور ان کا بیانیہ

نواز شریف اور ان کا بیانیہ

‘اپنے پائوں پر کلہاڑی مارنا’ ایک زبان زد عام محاورہ ہے۔ اس کو استعمال کرنے کیلئے آپ کو اردو زبان کی ڈگری حاصل کرنے کی ضرورت نہیں اور اسی طرح اس محاورے کو سچ کر دکھانے کیلئے آپ کا پاگل یا نیم پاگل ہونا بھی ضروری نہیں۔ اس محاورے کو سچ کر دکھانے کیلئے آپ […]

رمضان لیگ اور اس کا منشور

رمضان لیگ اور اس کا منشور

پاکستان میں رمضان المبارک کوئی عام رمضان نہیں ہوتا۔ یہ ایک روائت کا نام ہے، ایک ثقافت ہے اور ایک منفرد تہذیب ہے۔ رمضان کا مہینہ سب کے لئے خوشخبری لے کر آتا ہے۔ اس مبارک مہینہ میں سب سے زیادہ خوشی روزہ خوروں کو ہوتی ہے جنہیں روزانہ افطاری پہ جانا ہوتا ہے۔ روزہ […]

نواز شریف پر غداری کیس کے دلائل کیلئے 25 مئی تک مہلت

نواز شریف پر غداری کیس کے دلائل کیلئے 25 مئی تک مہلت

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف غداری کے مقدمے کے اندراج اور ای سی ایل میں نام شامل کرنے سے متعلق دائر درخواست پر درخواست گزار کے وکیل کو مزید تیاری کے لیے 25 مئی تک مہلت دے دی۔ جمعرات کو جسٹس محمد اقبال کلہوڑو (سربراہ)، جسٹس محمد کریم خان […]

ماہِ گداگراں کی آمَد مَرحَبا

ماہِ گداگراں کی آمَد مَرحَبا

رمضان المبارک شروع ہوئے دو دن ہو چکے ہیں۔ ایک طرف لوگ اس بابرکت مہینے کی برکتوں کو سمیٹنے کے لیے تیاریاں کررہے ہیں تو دوسری طرف لوگ مالی فوائد کے لیے دماغ لڑا رہے ہیں کہ کس طرح موقع سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے زیادہ سے زیادہ منافع کمایا جائے۔ ایسے ہی لوگوں میں شامل […]

کیا اب بھی ذمہ دار فوج ہے؟

کیا اب بھی ذمہ دار فوج ہے؟

پاکستان میں میچ کبھی بھی دو سیاسی جماعتوں کے درمیان نہیں رہا۔ پاکستان کیا پوری دنیا میں یہی پریکٹس ہے۔ سیاسی جماعتوں کے سٹیک ہولڈرز اپنے اپنے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے اپنی اپنی پسند کے گھوڑوں پر انویسٹمنٹ کرتے ہیں۔ کہیں یہ سٹیک ہولڈرز کارپوریٹ ہائوسز ہوتے ہیں ، کہیں انٹرنیشنل برادری تو کہیں […]

شاہد خاقان عباسی اور خورشید شاہ نگران وزیراعظم کے نام پر متفق نہ ہو سکے

شاہد خاقان عباسی اور خورشید شاہ نگران وزیراعظم کے نام پر متفق نہ ہو سکے

اسلام آباد:  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قومی اسمبلی میں حزب اختلاف خورشید شاہ ایک بار پھر نگران وزیراعظم کے نام پر متفق نہ ہو سکے۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے نگران وزیراعظم کے نام کا اعلان منگل کو کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس […]

متنازعہ انٹرویو پر محمد حفیظ کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

متنازعہ انٹرویو پر محمد حفیظ کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

لاہور: پی سی بی نے متنازعہ انٹرویو دینے پر محمد حفیظ کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد حفیظ نے برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں مشکوک بولنگ ایکشن کے حوالے سے آئی سی سی کی پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ ایک انسانی آنکھ کیسے محض […]

رمضان المبارک؛ مسلمانوں کی وحدت کا متقاضی

رمضان المبارک؛ مسلمانوں کی وحدت کا متقاضی

شیخ صدوقؒ نے معتبر سند کے ساتھ امام علی رضا علیہ السلام سے اور وہ اپنے آباء طاہرینؓ کے واسطے سے امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام سے روایت کرتے ہیں کہ آپؓ نے فرمایا: ایک روز رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’’ اے لوگو! تمہاری طرف رحمتوں اور برکتوں […]

نیب کی اسحاق ڈار کو انٹر پول کے ذریعے لانے کی تیاریاں

نیب کی اسحاق ڈار کو انٹر پول کے ذریعے لانے کی تیاریاں

لاہور: ناجائز اثاثہ جات کیس میں اسحاق ڈار کے پیش نہ ہونے پر قانونی پیچیدگیاں بڑھنے لگیں، جس کا فائدہ اسحاق ڈار کو پہنچ رہا ہے، نیب نے اعلیٰ سطح کی شخصیات سے رابطے کر کے اسحاق ڈار کو انٹر پول کے ذریعے پاکستان لانے کے لئے تیاریاں شروع کر دیں۔ نیب ذرائع کے مطابق اسحاق […]

سعودی ولی عہد کہاں ہیں؟

سعودی ولی عہد کہاں ہیں؟

لاہور: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے حوالے سے ایرانی میڈیا میں قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ ولی عہد 21 اپریل سے دیکھے نہیں گئے۔ ایرانی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ 21 اپریل کو حملے میں سعودی ولی عہد مبینہ طور پر زخمی ہوئے، ان کے زخمی ہونے […]

ورکنگ باؤنڈری اور ایل او سی پر اشتعال انگیزی؛ بھارتی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی

ورکنگ باؤنڈری اور ایل او سی پر اشتعال انگیزی؛ بھارتی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے بھارتی فورسز کی کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ پر شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور بھارتی فورسز کی جانب سے کنٹرول لائن […]

فہمیدہ مرزا کا عمران خان اور پی ٹی آئی رہنمائوں سے رابطہ

فہمیدہ مرزا کا عمران خان اور پی ٹی آئی رہنمائوں سے رابطہ

لاہور: سابق سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے کہا ہے میرا نظریہ وہ ہے جو بدین کے عوام کا ہے۔ پیپلز پارٹی کا مطلب ہے عوام کی جماعت، اب اس میں عوام نہیں ہے ،الیکشن کس پارٹی سے لڑنا ہے ابھی اس کا فیصلہ نہیں ہوا، تاہم عمران خان سمیت پی ٹی آئی قیادت سے […]

بھارت میں بندر بے قابو

بھارت میں بندر بے قابو

بھارت میں شرارتی بندروں نے خطرناک صورتحال پیدا کردی جس نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔ بھارتی ریاست گجرات کے گاؤں میں بندر نہ صرف بے قابو ہوگئے بلکہ سڑکوں پر آزادی سے گھومتے بندروں نے راہ چلتے کئی افراد پر حملہ بھی کیا جس کی وجہ سے مقامی افراد بیحد خوفزدہ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق […]

ٹریفک پولیس میں جدت لانے کی ضرورت ہے، آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ

ٹریفک پولیس میں جدت لانے کی ضرورت ہے، آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ

کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے کہ ٹریفک اہلکاروں کی جدت سست پڑگئی ہے ٹریفک پولیس میں جدت لانے کی ضرورت ہے۔ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے پولیس ہیڈکوارٹر گارڈن میں نئی موٹرسائیکل ٹریفک اہلکاروں کو دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ پولیس کی عزت ٹریفک […]

اٹالین اوپن، پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام اور سانتیاگو کا سفر دوسرے راؤنڈ میں ختم

اٹالین اوپن، پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام اور سانتیاگو کا سفر دوسرے راؤنڈ میں ختم

روم: اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز میں پاکستانی اسٹار اعصام الحق اور ان کے میکسیکن پارٹنر سانتیاگو گونزالز کا سفر دوسرے راؤنڈ میں ختم ہوگیا۔ ٹاپ سیڈ جوڑی پولینڈ کے لوکاس کوبوٹ اور برازیلین پلیئر مارسیلو میلو نے انھیں شکست دے دی، ابتدائی سیٹ میں اعصام اورسانتیاگو کو ٹائی بریکر پر 6-7 (4/7) سے ناکامی […]

ٹیسٹ چیمپئن شپ، آئی سی سی نے جدت طرازی کی ٹھان لی

ٹیسٹ چیمپئن شپ، آئی سی سی نے جدت طرازی کی ٹھان لی

دبئی: آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں جدت طرازی کی ٹھان لی۔ آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کا دو روزہ اجلاس 28 اور 29 مئی کو ممبئی میں شیڈول ہے، جس میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی پلیئنگ کنڈیشنزپر غوروخوض کیا جائیگا، چیمپئن شپ کا آغاز آئندہ برس ورلڈ کپ کے بعد ہوگا جبکہ اس کا […]