counter easy hit

نگراں وزیراعظم پر غور کیلیے وزیراعظم اور خورشیدشاہ کے درمیان کل ملاقات

نگراں وزیراعظم پر غور کیلیے وزیراعظم اور خورشیدشاہ کے درمیان کل ملاقات

اسلام آباد: گراں وزیراعظم کے لئے مجوزہ ناموں پر غور کے لیے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کے درمیان ملاقات طے پاگئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ جمعے کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں نگراں وزیر اعظم کے […]

شاہد آفریدی کو گھٹنے کی انجری سے نجات کیلئے مزید 4 ہفتے درکار

شاہد آفریدی کو گھٹنے کی انجری سے نجات کیلئے مزید 4 ہفتے درکار

لاہور: اسٹار آل راﺅنڈر شاہد آفریدی کو گھٹنے کی انجری سے مکمل نجات حاصل کرنے کیلئے مزید 3 سے 4 ہفتے درکار ہیں۔پی ایس ایل تھری میں ایک میچ سے قبل پریکٹس کے دوران شاہد آفریدی گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے جس کے بعد وہ ایکشن میں نظر نہیں آئے تھے۔ اپنی انجری کے حوالے سے […]

شریک حیات کو ہمیشہ خوش رکھنے میں مددگار ٹپس

شریک حیات کو ہمیشہ خوش رکھنے میں مددگار ٹپس

شادی کی تقریب کا موقع ہر کسی کی زندگی کا اہم ترین دن ہوتا ہے کیوں کہ وہ ہمیشہ یاد رہتا ہے اور اس کے لیے وہ ہر طرح کی تیاریاں بھی کرتا ہے۔ مگر کیا کوئی دلہا یا دلہن شادی کے بعد کی زندگی کے لیے کوئی منصوبہ بندی کرتے ہیں؟ ایسا اکثر نہیں […]

مسلم لیگ (ن) کے مزید 2 ایم این اے تحریکِ انصاف میں شامل

مسلم لیگ (ن) کے مزید 2 ایم این اے تحریکِ انصاف میں شامل

اسلام آباد:  تحریکِ انصاف کی جانب سے ن لیگ کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے مزید 2 ایم این ایز نے پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مزید دو موجودہ اور ایک سابقہ ایم این اے تحریکِ انصاف […]

ٹانگوں سے محروم کوہ پیما نے سب سے اونچی چوٹی سر کرلی

ٹانگوں سے محروم کوہ پیما نے سب سے اونچی چوٹی سر کرلی

دونوں ٹانگوں سے محروم چینی کوہ پیما نے مائونٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کرلی،69سالہ زیابوئے یو نامی کوہ پیما1975 میں ایورسٹ کی چوٹی سرکرتے ہو ئے اپنی دونوں ٹانگیں گنوا بیٹھے تھے۔ زیابوئے یو دوسرے معذور کوہ پیما ہیں جس نے مائونٹ ایورسٹ سر کی ہے جبکہ نیپال سے ایورسٹ سر کرنے والے پہلے معذور […]

راولپنڈی کے بھابرہ بازار میں یادگار ماضی کے ساتھ گپ شپ

راولپنڈی کے بھابرہ بازار میں یادگار ماضی کے ساتھ گپ شپ

دوپہر ایک بجے راولپنڈی میں واقع بنی چوک کی گلیوں میں کافی چہل پہل نظر آتی ہے۔ وہ علاقہ جو کبھی اپنے شاندار حویلیوں اور دلفریب فنِ تعمیر کے حوالے سے پہچانا جاتا تھا وہ آج ٹریفک کی بد انتظامی اور غیر قانونی تجاوزات کی وجہ سے ماند پڑ گیا ہے۔ آلودہ گلیاں اور بے […]

چین میں 4سو75فٹ اونچا فیرس وہیل عوام کیلئے کھول دیا گیا

چین میں 4سو75فٹ اونچا فیرس وہیل عوام کیلئے کھول دیا گیا

چین کے شہرمیں دریا کے پُل ہر قائم کردہ بلندترین فیر س وہیل عوام کی تفریح کے لئے کھول دیا گیا ہے ۔ یہ دیوہیکل فیر س وہیل 4سو75 فٹ اونچا ہے اور درائےکے پُل پر بنا یا گیا ہے ۔1ہزار7سو71فٹ لمبے پُل پربنایا جانیوالا یہ فیرس وہیل4ہزار6سو ٹن اسٹیل سے بنایا گیا ہے جس […]

’ٹرمپ جیسے دوست کے ہوتے ہوئے دشمن کی کیا ضرورت‘

’ٹرمپ جیسے دوست کے ہوتے ہوئے دشمن کی کیا ضرورت‘

یورپی یونین کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اشتعال انگیز فیصلوں اور جارحانہ بیانات دینے کے انداز کو تنفید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ایک دوست سے زیادہ دشمن لگتے ہیں۔ انہوں نے بلغاریہ میں ہونے والے اجلاس میں شریک عالمی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ ڈونلڈ […]

ایسٹرونومیکل ٹیلی سکوپ کا کمال

ایسٹرونومیکل ٹیلی سکوپ کا کمال

ایسٹرونومیکل ٹیلی سکوپ نامی مشین کا کمال یہ ہے کہ اس کی مدد سے رمضان المبارک کا چاند دیکھا جاتا ہے۔ چاند کی جھلک دیکھنے کے بعد بیس کروڑ عوام کو اعلان کر کے آگاہ کیا جاتا ہے کہ مبارک ہو مسلمانوں رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہو چکا ہے۔ یہ سننے کے بعد تمام […]

نواز شریف کیا چاہتے ہیں؟

نواز شریف کیا چاہتے ہیں؟

جوں جوں عام انتخابات اور شریف خاندان کے خلاف احتساب عدالت میں جاری کیسز کے فیصلے کا وقت قریب آ رہا ہے، ویسے ویسے پاکستانی سیاست ایک دلچسپ رخ اختیار کرتی جا رہی ہے۔ پانامہ کیس کے فیصلے سے پہلے، اس کے بعد اور موجودہ حالات میں آج زمین آسمان کا فرق ہے۔ یہ کیس […]

چھوڑ امریکا کے لئے رقصِ بدن کے خم و پیچ

چھوڑ امریکا کے لئے رقصِ بدن کے خم و پیچ

پاکستان کے لئے اس سے زیادہ شرم کی بات نہیں ہو سکتی کہ 14 مئی کو عین اس روز جب فلسطین پر اسرائیل کے تسلط کے ستر سال مکمل ہوئے تھے، امریکی سفارت خانہ، یروشلم منتقل ہورہا تھا اور محصور غزہ میں اسرائیلی فوج نہتے فلسطینیوں کو اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بنا رہی تھی، […]

‘ایک صاحب نے نواز شریف کو متنازعہ صحافی سے ملایا جس سے تباہی ہوئی’

‘ایک صاحب نے نواز شریف کو متنازعہ صحافی سے ملایا جس سے تباہی ہوئی’

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا شہباز شریف کی صدارت میں تہلکہ خیز اجلاس ہوا، ذرائع کے مطابق، شہباز شریف نے کہا ایک صاحب نے نواز شریف کو متنازع صحافی سے ملایا جس سے تباہی ہوئی، وہ انکا سب سے بڑا دشمن ہے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے کہا اگر محاذ […]

پانامہ کا ہنگامہ اور سیاسی رویے

پانامہ کا ہنگامہ اور سیاسی رویے

پانامہ کا ہنگامہ ہیجان انگیز ثابت ہوا۔ ملک میں سرگرم ہر سیاسی جماعت نے پانامہ کا راز کھلتے ہی سیاسی فضا کو مکدر کرنے میں اپنا اپنا حصہ بقدر جثہ ڈالا۔ شکوہ جواب شکوہ کا سلسلہ دراز ہوا تو کہیں ڈھکے چھپے اور کہیں صاف لفظوں میں ملکی اداروں کو خوب لتاڑا گیا۔ یہاں تلک […]

نقش گزرے ہوئے لمحوں کے ہیں دل پر کیا کیا

نقش گزرے ہوئے لمحوں کے ہیں دل پر کیا کیا

صبح اٹھتے ہی رؤف احمد نے بالوں کو خضاب لگا کر کچھ دیر سکھانے کیلئے چھوڑا اور ساتھ محمد رفیع کا گانا گنگنانا شروع کردیا۔ نہانے کے بعد اچھی خوشبو لگا کر اور سفید شلوار قمیض زیب تن کرکے سامان سے بھرا بیگ اٹھایا۔ کمرے سے نکل کر باہر سڑک پر آگیا۔ آنکھوں میں ایک […]

شکتی کپور کا شردھا کپور کی شادی کے معاملے پر واضح پیغام

شکتی کپور کا شردھا کپور کی شادی کے معاملے پر واضح پیغام

ممبئی: بھارتی اداکارہ شردھا کپور کی فلمیں اور اداکاری ہی نہیں ان کی نجی زندگی بھی خبروں کی زینت بنتی ہے اور اس حوالے سے افواہوں کا بازار بھی گرم رہتا ہے۔ شردھا کپور کے والد اور ماضی میں کئی فلموں میں ولن کا کردار ادا کرنے و الے اداکار شکتی کپور اپنی صاحبزادی سے متعلق […]

نواز شریف کی قیادت میں خلائی مخلوق کو شکست دیں گے، رانا ثنا اللہ

نواز شریف کی قیادت میں خلائی مخلوق کو شکست دیں گے، رانا ثنا اللہ

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) خلائی مخلوق کو شکست دے گی اور غیر جمہوری مخلوق کا کردار نہیں رہے گا۔ لاہور میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ نوازشریف نے پاکستان کو ایٹمی قوقت بنایا، سی پیک دیا، انہوں […]

‘کانز میرے دل کا ایک ٹکڑا ہے’، ماہرہ وطن واپسی کیلئے روانہ

‘کانز میرے دل کا ایک ٹکڑا ہے’، ماہرہ وطن واپسی کیلئے روانہ

خوبرو اداکارہ ماہرہ خان فرانس میں ہونے والے کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کے بعد وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئیں، اس موقع پر اپنے الوداعی پیغام  میں انہوں نے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر کانز فیسٹیول کے دوران چوپر پارٹی کی ایک یادگار تصویر شیئر کرتے […]

جھنگ سے لیگی اراکین اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل ہونے کو تیار

جھنگ سے لیگی اراکین اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل ہونے کو تیار

اسلام آباد: تحریک انصاف نے ایک اور چھکا لگا دیا، جھنگ سے لیگی اراکین اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل ہونے کو تیار ہوگئے۔ صاحبزادہ نذیر سلطان اور غلام بی بی بھروانہ آج کپتان کے قافلے میں شامل ہوجائیں گے، لیگی اراکین اسمبلی آج بنی گالا میں عمران خان سے ملاقات کریں گے، جس کے […]

امریکا، خلیجی ممالک نے حزب اللہ کی قیادت پر پابندیاں عائد کردیں

امریکا، خلیجی ممالک نے حزب اللہ کی قیادت پر پابندیاں عائد کردیں

امریکا اور سعودی قیادت میں کام کرنے والے ٹیرارزم فائنانسنگ اینڈ ٹارگٹنگ سینٹر (ٹی ایف ٹی سی) کا کہنا ہے کہ یہ پابندیاں حزب اللہ کی شوریٰ کونسل پر عائد کی گئیں، جس کے سربراہ حسن نصر اللہ اور نائب نعیم قاسم ہیں، ان پابندیوں کے تحت ان افراد کے اثاثے اور بینک اکاؤنٹس منجمد […]

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج بنی گالہ میں ہوگا، جس میں فاٹا انضمام اورنوازشریف کے ریاست مخالف بیانیے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس آج سہ پہرچار بجے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں ہوگا،جس میں […]

وہاب ریاض کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کا آغاز

وہاب ریاض کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کا آغاز

لاہور: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں باقاعدہ ٹریننگ کا آغاز کردیا۔ کرکٹر وہاب ریاض کا دو ہفتے قبل ناک کا آپریشن ہوا تھا جس کے باعث ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا تھا تاہم ایک مرتبہ پھر انہوں نے باقاعدہ ٹریننگ شروع کردی۔ قومی ٹیم کی سلیکشن […]

نوشہرہ میں سیکورٹی فورس کی گاڑی پر خودکش حملے میں ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

نوشہرہ میں سیکورٹی فورس کی گاڑی پر خودکش حملے میں ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

نوشہرہ: کچہری روڈ پرخودکش دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جب کہ 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ نوشہرہ میں کچہری روڈ پر دہشتگردوں کی جانب سے سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی کو خودکش حملے میں نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جب کہ 3 سیکورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔  ڈی […]

دبئی میں مستحقین کیلئے سحر و افطار کا انوکھا اہتمام

دبئی میں مستحقین کیلئے سحر و افطار کا انوکھا اہتمام

دبئی میں مخیر حضرات کی جانب سے ضرورتمندوں اور مستحقین کی سحری و افطاری کے لئے ایک انوکھا اہتمام کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں گھروں سے باہر کھانے سے بھرے فریج رکھ دئیے گئے ہیں۔ رمضان المبارک کے با برکت مہینے میں ہرمسلمان نیکیاں کمانے کی جستجو میں نظر آتا ہے اور غرباء […]

نیشنل بینک کا وائس پریزیڈنٹ عثمان سعید اربوں کی کرپشن کے الزام میں گرفتار

نیشنل بینک کا وائس پریزیڈنٹ عثمان سعید اربوں کی کرپشن کے الزام میں گرفتار

لاہور: نیب لاہور نے اہم کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے کے غبن میں مبینہ طور پر ملوث سرکاری نیشنل بینک کے نائب صدر کو گرفتار کرلیا۔ نیب حکام نے ملزم کو جسمانی ریمانڈ کے حصول کیلئے احتساب عدالت کے روبرو پیش کردیا۔ نیب لاہور نے بتایا کہ نیشنل بینک کے لاہور فارن ایکسچینچ ڈیپارٹمنٹ میں مبینہ طور […]