counter easy hit

ثانیہ مرزا کی بہن کا طلاق لینے کا فیصلہ

ثانیہ مرزا کی بہن کا طلاق لینے کا فیصلہ

بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا نے اپنے شوہر اکبر رشید سے طلاق لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق انعم مرزا کی 2016میں بھارتی شہری اکبر رشید سے شادی ہوئی تھی۔ طلاق کے حصول کی اصل وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے […]

دہشت گردی کے خلاف ابھی حتمی جنگ جیتنا باقی ہے، وزیرداخلہ

دہشت گردی کے خلاف ابھی حتمی جنگ جیتنا باقی ہے، وزیرداخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عوام کو اپنے سیکیورٹی اداروں پر فخر ہے اور دہشت گردی کے خلاف ابھی حتمی جنگ جیتنا باقی ہے۔ وزیر داخلہ احسن اقبال نے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی فورس کے کانسٹیلبز کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کے دوران […]

کراچی کے اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک وارڈز کا قیام

کراچی کے اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک وارڈز کا قیام

کراچی میں ممکنہ گرمی کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے حکمت عملی تیار کرتے ہوئے شہر کے تمام اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک کے خصوصی وارڈ بنالئے ہیں۔ ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی ڈاکٹر طاہر عزیز کے مطابق تمام ضلعی ہیلتھ افسران ڈی ای اوز کو بھی ہیٹ اسٹروک کپمپ لگانے کو کہا گیا ہے۔ ممکنہ ہیٹ […]

الیکشن کی تاریخ کا حتمی اعلان مئی کے آخری ہفتے میں متوقع

الیکشن کی تاریخ کا حتمی اعلان مئی کے آخری ہفتے میں متوقع

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کی جانب سے عام انتخابات کی تاریخ کا حتمی اعلان مئی کے آخری ہفتے میں متوقع ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ ممکنہ طورپر 27 جولائی 2018 انتخابات کی تاریخ ہو سکتی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے عہدیدار نے بتایا کہ صدر مملکت الیکشن […]

پاکستان کے حق میں تاریخی فیصلہ آ گیا

پاکستان کے حق میں تاریخی فیصلہ آ گیا

ایک انتہائی اہم پیش رفت کے تحت ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) نے یورپی یونین کے خلاف پاکستان کے حق میں تاریخی فیصلہ دے دیا۔ یہ فیصلہ گزشتہ روز جینوا میں معروف پی ای ٹی ڈیوٹی تلافی کیس میں ڈبلیو ٹی او کے تنازعات طے کرنے والے اعلیٰ ترین ادارے نے دیا۔ پولی ایتھلین […]

ثانیہ مرزا کی بہن نے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا

ثانیہ مرزا کی بہن نے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا

ممبئی: بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی چھوٹی بہن انعم مرزا نے شادی کےدوسال بعد اچانک اپنے شوہر سے علیحدگی کی تیاری کرلی۔ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے گھر ان دنوں ننھے مہمان کی آمد کی تیاریاں جاری ہیں۔ جہاں یہ دونوں اپنی زندگی میں اس نئے اضافے سے […]

زیک گولڈ اسمتھ کی فلسطینیوں کے زخم پر نمک پاشی

زیک گولڈ اسمتھ کی فلسطینیوں کے زخم پر نمک پاشی

لندن کی میئر شپ کے حصول میں ناکام ہونے اورموجودہ میئر صادق خان کے ہاتھوں بری شکست سے دوچارہونے والے برطانوی سیاست دان زیک گولڈ اسمتھ نے فلسطینیوں کی شہادت پر ان سے اظہار ہمدردی کے بجائے الٹا ان ہی کوقصور وار قرار دے دیا۔ زیک گولڈ اسمتھ امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل ہونے […]

سینیٹ ہارس ٹریڈنگ کے شکار ایم پی ایز کے خلاف کارروائی التوا کا شکار

سینیٹ ہارس ٹریڈنگ کے شکار ایم پی ایز کے خلاف کارروائی التوا کا شکار

پشاور: ہارس ٹریڈنگ کے الزام کے شکار تحریک انصاف کے ایم پی ایز کے خلاف کارروائی التواء کا شکار ہوگئی انضباطی کمیٹی کے سربراہ اسپیکر اسد قیصر نے انضباطی ذمہ داری سے معذرت کرلی ہے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ہارس ٹریڈنگ کے الزام میں پی ٹی آئی کے 20 ارکان اسمبلی کے خلاف کارروائی کے […]

بی ایس یدیوراپا نے کرناٹک کے وزیراعلیٰ کا حلف اٹھالیا

بی ایس یدیوراپا نے کرناٹک کے وزیراعلیٰ کا حلف اٹھالیا

بی جے پی کے بی ایس یدیوراپا نے بھارتی ریاست کرناٹک کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف اٹھالیا ہے۔ عدالتی فیصلے کے خلاف کانگریس ارکان نے احتجاج کیا،کرناٹک کے گورنر نے بی جے پی کو ریاست میں حکومت بنانے کی دعوت دی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے تاریخ میں پہلی بار […]

’اسٹیبلشمنٹ لوگوں کو ایک مخصوص جماعت میں شمولیت کیلئے مجبور کررہی ہے‘

’اسٹیبلشمنٹ لوگوں کو ایک مخصوص جماعت میں شمولیت کیلئے مجبور کررہی ہے‘

پشاور: متعدد مذہبی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو ماضی کی طرح انتخابات سے قبل لوگوں پر دباؤ ڈال کر وفاداریاں تبدیل کرانے کا حربہ ترک کردینا چاہیے۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ماضی […]

کامیڈی فلم ‘ڈیسٹینیشن ویڈنگ کاپہلاٹریلر جاری

کامیڈی فلم ‘ڈیسٹینیشن ویڈنگ کاپہلاٹریلر جاری

کامیڈی کے دیوانے تیار ہو جائیں کیونکہ ہالی وڈ کی نئی کامیڈی ڈرامہ فلم ڈیسٹینیشن ویڈنگ کاپہلا ٹریلر جاری کر دیا گیاہے ۔ وکٹر لیوِن کی ڈائریکشن میں بننے والی اس دلچسپ فلم میں دو ایسے انجان ہم راہی دکھائے گئے ہیں جنہیں اپنے دوست کی شادی میں شرکت کیلئے اٹلی پہنچنا ہوتا ہے تاہم […]

رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار کا شیڈول جاری

رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار کا شیڈول جاری

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک کے دوران بینکوں اور مالیاتی اداروں کے اوقات کار کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق تمام بینک و مالیاتی ادارے عوامی لین دین کیلئے پیر تا جمعرات صبح 8 بجے تا دوپہر 1:45 جبکہ جمعہ کے روز صبح 8 بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک […]

یوکرین میں روشنیوں کا رنگا رنگ میلہ سج گیا

یوکرین میں روشنیوں کا رنگا رنگ میلہ سج گیا

یوکرین کے دارالحکومت Kyiv میں پھیلے روشنیوں کے خوبصورت نظا روں نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔ سالانہ لائٹ فیسٹول میں پوسٹل اسکوئر اور اِرد گِرد کی عمارتوں کو برقی قمقموں سے نہایت خوبصورتی سے سجایا گیاہے جن کے علاوہ رنگ برنگی لائیٹوں سے مزین مختلف شاہکار بھی دیکھنے والوں کو […]

کراچی میں امریکی قونصلیٹ کی جانب سے رمضان کی مبار کباد

کراچی میں امریکی قونصلیٹ کی جانب سے رمضان کی مبار کباد

کراچی میں امریکی قونصل خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کیا گیا ہے ۔ جس میں قائم مقام قونصل جنرل اورعملے کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں ایکٹنگ قونصل جنرل جان وارنر نے مسلمانوں کو اس با برکت مہینے کے آنے پر […]

مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس خالی کر دیا

مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس خالی کر دیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے عہدے کی مدت ختم ہونے سے قبل ہی وزیراعلیٰ ہاؤس خالی کر دیا۔ پہلی مرتبہ کسی وزیر اعلیٰ نے سرکاری مراعات کو وقت سے پہلے چھوڑ کر مثال قائم کی ہے۔ سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے سی ایم ہاؤس خالی کرکے اپنے خاندان کو […]

کے ایم سی کے سیف عباس نیب کے حوالے

کے ایم سی کے سیف عباس نیب کے حوالے

احتساب عدالت کے منتظم جج نے ڈائریکٹر اسپورٹس اینڈ کلچر کے ایم سی سیف عباس کو 25 مئی تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ احتساب عدالتوں کے منتظم جج کے روبرو نیب حکام نے گزشتہ روز گرفتار ڈائریکٹر اسپورٹس اینڈ کلچر کے ایم سی سیف عباس کو پیش کیا۔ عدالت کو نیب […]

رمضان کی آمد: 2 کمپنیوں کا اسمارٹ فونز سستے کرنے کا اعلان

رمضان کی آمد: 2 کمپنیوں کا اسمارٹ فونز سستے کرنے کا اعلان

رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ پاکستان میں 2 بڑی اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنیاں سام سنگ اور نوکیا کی جانب سے ڈیوائسز کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوکیا فونز کی فروخت کا لائسنس رکھنے والی کمپنی ایچ ڈی گلوبل نے ماہ رمضان کے موقع پر فونز کی قیمتوں میں […]

چین تجارتی معاہدوں میں اب امریکا کو ’بہت کچھ‘ دے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

چین تجارتی معاہدوں میں اب امریکا کو ’بہت کچھ‘ دے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی کمپنی زیڈ ٹی ای پر سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے تجارتی معاہدوں میں چین کو بہت کچھ دیا ہے اب چین کی امریکا کو بہت کچھ دینے کی باری ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے […]

پی ٹی آئی کا غیر ملکی فنڈنگ کیس کی اسکروٹنی خفیہ رکھنے کا مطالبہ

پی ٹی آئی کا غیر ملکی فنڈنگ کیس کی اسکروٹنی خفیہ رکھنے کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں زیر سماعت غیر ملکی فنڈنگ کیس کی اسکروٹنی کو خفیہ رکھنے کی درخواست کردی۔ ای سی پی نے درخواست کے پیش نظر درخواست گزار اور پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کو 28 مئی کو […]

‘پارلیمنٹ کی حمایت کے بغیر انتخابات میں بائیو میڑک کا استعمال ممکن نہیں‘

‘پارلیمنٹ کی حمایت کے بغیر انتخابات میں بائیو میڑک کا استعمال ممکن نہیں‘

لاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے سیکریٹری بابر یعقوب فاتح محمد نے کہا ہے کہ ای سی پی عام انتخابات میں پارلیمنٹ کی حمایت کے بغیر بائیومیٹرک نظام کا اطلاق نہیں کرسکتی۔ گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ ‘جب پارلیمنٹ انتخابات میں بائیو میٹرک نظام […]

بلوچستان میں شہید پاک فوج کے کرنل سہیل عابد عباسی کی نماز جنازہ وہاڑی میں ادا

بلوچستان میں شہید پاک فوج کے کرنل سہیل عابد عباسی کی نماز جنازہ وہاڑی میں ادا

وہاڑی: بلوچستان میں شہید پاک فوج کے کرنل سہیل عابد عباسی کی نماز جنازہ وہاڑی میں ان کے آبائی گاؤں میں ادا کردی گئی۔ پاک فوج کے کرنل سہیل عابد عباسی کی نماز جنازہ وہاڑی کے نواحی گاؤں 91 ڈبلیو بی میں ادا کردی گئی۔ کرنل سہیل عابد عباسی کی تدفین شہدا قبرستان اوبڑی راولپنڈی میں کی جائے […]

انتخابات 2018؛ الیکشن کمیشن کا ان مٹ سیاہی استعمال کرنے کا فیصلہ

انتخابات 2018؛ الیکشن کمیشن کا ان مٹ سیاہی استعمال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابات 2018 میں ان مٹ سیاہی استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات 2018 میں ان مٹ سیاہی استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے لیے الیکشن کمیشن نے پی سی ایس آئی آرکومطلوبہ مقدارمیں سیاہی تیارکرنے کی ہدایت کردی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات کے لیے 5 لاکھ […]

کرنل جوزف کو سفارتی استثنیٰ حاصل تھا اور وہ واپس چلے گئے، ترجمان دفتر خارجہ

کرنل جوزف کو سفارتی استثنیٰ حاصل تھا اور وہ واپس چلے گئے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان کو گاڑی سے کچلنے والے امریکی سفارتکار کرنل جوزف کو سفارتی استثنیٰ حاصل تھا اور وہ واپس چلے گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکی سفارتکار کرنل جوزف کے حوالے سے دیت کے معاملے کا علم […]

موسمِ گرما کی چھٹیاں نہ دینے والے نجی سکولوں کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

موسمِ گرما کی چھٹیاں نہ دینے والے نجی سکولوں کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

لاہور: لاہور سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز آج سے ہوگا۔ موسمِ گرما کی چھٹیاں نہ دینے والے نجی سکولوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے تعطیلات نہ دینے والے نجی سکولوں کیخلاف کارروائی کیلئے 50 چھاپہ مارٹیمیں تشکیل دے دیں۔ […]