counter easy hit

ترک صدر کی جرمن کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر پر تنقید

ترک صدر کی جرمن کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر پر تنقید

ترک صدر رجب طیب اردگان کی فٹبال کے کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر پر جرمن فٹبال فیڈریشن (ڈی ایف بی) نے ان کے بین الاقوامی کھلاڑی میست اوزل اور الکے گندوگان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ خیال رہے کہ ترک نژاد جرمن کھلاڑیوں نے لندن میں ایک تقریب کے دوران ترک صدر کو اپنی دستخط […]

ضرورت مری کے بائیکاٹ کی نہیں، بلکہ منظم سیاحت کی ہے

ضرورت مری کے بائیکاٹ کی نہیں، بلکہ منظم سیاحت کی ہے

یہ میری زندگی کی ایک خوبصورت اور یادگار صبح تھی۔ میرے سامنے ایک جادوئی منظر پھیلا ہوا تھا۔ سامنے مری کا بلند پہاڑی سلسلہ تھا جو گہرے سبز درختوں سے ڈھکا ہوا تھا۔ درمیان میں کہیں کہیں چاندی جیسی برف شفاف آئینے کی طرح چمک رہی تھی۔ بلند و بالا درختوں پر بلامبالغہ ہزاروں پرندے […]

چکن بائیکاٹ مہم کامیاب، مرغی کا گوشت 55 روپے سستا ہوگیا

چکن بائیکاٹ مہم کامیاب، مرغی کا گوشت 55 روپے سستا ہوگیا

کراچی: عوامی اتحاد کام کرگیا، سوشل میڈیا پر چلنے والی چکن مہم کی بدولت دو روز کے دوران کراچی میں چکن 285 روپے کلو ہوگیا۔ کراچی میں مرغی کا گوشت سستا ہونا شروع ہوگیا، جس کی سب سے بڑی وجہ سوشل میڈیا پر چکن بائیکاٹ مہم ہے۔ جس نے 17 مئی سے قبل ہی چکن […]

سلمان خان کا سونم کپور کو شادی پر مہنگا ترین تحفہ

سلمان خان کا سونم کپور کو شادی پر مہنگا ترین تحفہ

لاہور: بالی ووڈ کے دبنگ خان اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی سخاوت اور دریا دلی کے حوالے سے بھی مشہور ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ اکثر اپنے ساتھ کام کرنے والے اداکاروں کو قیمتی تحائف دیتے ہیں۔ دبنگ خان کی جانب سے قریبی دوست انیل کپور کی صاحبزادی کو دیا جانے والا تحفہ […]

کینیڈا منتقل ہونے کی خبروں پر میشا شفیع نے وضاحت کردی

کینیڈا منتقل ہونے کی خبروں پر میشا شفیع نے وضاحت کردی

لاہور: “می ٹو” مہم کا حصہ بننے والی پاکستان گلوکارہ و ماڈل میشا شفیع نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پاکستان چھوڑ کر کینیڈا منتقل ہونے کی خبروں کی وضاحت کر دی۔ گلوکار و اداکار علی ظفر پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات عائد کرنے کے بعد گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع […]

پانچ سال قبل ٹوٹا پھوٹا صوبہ ملا تھا، آج جہاں جائیں ڈاکٹرز اور ٹیچرز ملیں گے: پرویز خٹک

پانچ سال قبل ٹوٹا پھوٹا صوبہ ملا تھا، آج جہاں جائیں ڈاکٹرز اور ٹیچرز ملیں گے: پرویز خٹک

پشاور: وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مجھے پورا صوبہ ٹوٹا پھوٹا ملا تھا، پاچ سال ہم نے جو کام کیے، وہ بھی سامنے آنے چاہییں. تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک نے کہا کہ صوبہ انھیں جس حال میں ملا تھا، آج کی صورت حال کا اس سے موازنہ […]

پاکستان ریلویز کا مسافروں کے لئے خصوصی رمضان پیکج کا اعلان

پاکستان ریلویز کا مسافروں کے لئے خصوصی رمضان پیکج کا اعلان

اہور:  وزیر ریلویز کے اعلان کردہ خصوصی پیکج کا اطلاق یکم رمضان المبارک سے بیس رمضان تک ہو گا۔ تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز کی ایڈوانس بکنگ پر کرایوں میں بیس فیصد رعایت دی جائے گی۔ پاکستان ریلویز نے مسافروں کی سہولت کیلئے تمام مسافروں کو رمضان المبارک کے موقع پر خصوصی پیکج دینے کا […]

ڈویژنل صدر بلاول بھٹو فورس راجہ عمران حیدر ایڈووکیٹ اور ان کی ٹیم کی پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر نائب صدر راولپنڈی ڈویژن راجہ عمار مہدی سے اہم ملاقات

ڈویژنل صدر بلاول بھٹو فورس راجہ عمران حیدر ایڈووکیٹ اور ان کی ٹیم کی پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر نائب صدر راولپنڈی ڈویژن راجہ عمار مہدی سے اہم ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر نائب صدر راولپنڈی ڈویژن راجہ عمار مہدی سے راجہ عمران حیدر ایڈووکیٹ ڈویژنل صدر بلاول بھٹو فورس اور ان کی ٹیم کی اہم ملاقات راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے سینئر نائب صدر راجہ عمار مہدی سے بلاول بھٹو فورس کے ڈویژنل صدر راجہ عمران حیدر ایڈووکیٹ […]

افغان جوانوں کا ملک میں جاری جنگ کے خلاف احتجاج

افغان جوانوں کا ملک میں جاری جنگ کے خلاف احتجاج

جنوبی افغانستان کےصوبےہلمندمیں نوجوانوں نےملک میں جاری جنگ کےخلاف احتجاج کیا۔ان کا کہنا ہے کہ حکومت اور طالبان آپس کی جنگ میں عام شہریوں کو قتل نہ کریں۔ دی ڈپلومیٹ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق احتجاج کرنےوالےجوان مرد و خواتین،طالبان جنگجوؤں سے امن کی درخواست کریں گے۔کھیلوں کے مقابلوں میں ہوئے دھماکے […]

سی پیک کا حصے بننے کے لیے چین نے افغانستان کی حمایت کر دی

سی پیک کا حصے بننے کے لیے چین نے افغانستان کی حمایت کر دی

افغانستان نے بھی سی پیک کا حصے بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ چین نے بھی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔ سما سے بات کرتے ہوئے پاکستان میں چینی سفیر ژاؤ جنگ نے کہا کہ پاکستان، افغانستان اور چین پڑوسی ہیں۔ سی پیک  میں افغانستان کی شمولیت مثبت اقدام ہوگا۔ چینی سفیر کا […]

برطانو ی بیکر نے ہیری اورمیگھن کا کیک تیار کر لیا

برطانو ی بیکر نے ہیری اورمیگھن کا کیک تیار کر لیا

ہیری میگھن زندگی کے نئے سفر پر ساتھ چلنے کے لئے تیارہیں اسی سلسلے میں جہاں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں وہیں برطانوی بیکر نے پرنس ہیری اور میگھن سے مشابہت رکھنے والا دیوہیکل کیک تیار کر لیا ہے ۔ لارا میسن نامی اس ماہر بیکر نے 300انڈوں،33پونڈز بٹر،33پونڈزآٹا، 33پونڈز شوگراور110پونڈزآئسنگ کی مدد […]

ایک اور ناراض لیگی ایم پی اے تحریک انصاف میں شامل

ایک اور ناراض لیگی ایم پی اے تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد: میڈیا رپورٹس کے مطابق قادر پور راں سے تعلق رکھنے والے ن لیگی رہنما مظہر عباس راں نے پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے، انہوں نے بنی گالا میں سربراہ تحریک انصاف اور پی ٹی آئی کے سینئیر رہنما شاہ محمود قریشی سے ملاقات میں پارٹی میں […]

سلمیٰ ہائیک کا اداکاروں سے کم معاوضہ لینے کا مطالبہ

سلمیٰ ہائیک کا اداکاروں سے کم معاوضہ لینے کا مطالبہ

ہولی وڈ کی معروف اداکارہ سلمیٰ ہائیک جنہوں نے نہ صرف 13 مئی کو دنیا کے سب سے بڑے فلمی فیشن میلے ’کانز‘ میں خواتین پروڈیوسرز و ہدایت کاروں کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کے خلاف احتجاج کیا۔ بلکہ انہیں خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے اور ’ریپ‘ کرنے کے خلاف جاری مہم ’می […]

پوپ فرانسس کو تحفے میں ملنے والی کار ریکارڈ قیمت میں فروخت

پوپ فرانسس کو تحفے میں ملنے والی کار ریکارڈ قیمت میں فروخت

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پاپائے روم کو تحفے میں ملنے والی سفید رنگ کی قیمتی اسپورٹس ’لامبور گینی‘ کار کو ریکارڈ قیمت میں فروخت کردیا گیا۔ خیال رہے کہ پوپ فرانسس کو یہ ’لامبور گینی‘ گزشتہ برس اٹلی کی کار ساز کمپنی نے دی تھی، جو ’لامبور گینی‘ سمیت دیگر اقسام کی قیمتی اسپورٹس […]

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

آزاد جموں و کشمیر کے بٹل سیکٹر میں لائن آف کنٹرول ( ایل او سی ) پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق ہوگیا۔ مقامی پولیس عہدیدار محمد عزیز کے مطابق بٹل سیکٹر کے گاؤں ڈارہ شیر خان میں بھارتی فوج کی فائرنگ درخت کاٹنے والا 55 سالہ شخص مظفر […]

ووٹ کی عزت کے دعویدار خود ووٹ کی عزت بھول گئے

ووٹ کی عزت کے دعویدار خود ووٹ کی عزت بھول گئے

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن  کے وفادار رہنما رجب علی بلوچ انتقال  کر گئے۔ ان کی موت کینسر کے باعث ہوئی۔ وہ فیصل آباد کے حلقہ این اے 78 سے منتخب رکن قومی اسمبلی تھے۔ ان کی نماز جنازہ پر ن لیگی قیادت کی جانب سے کوئی بھی نہ آیا۔ کنجوانی ضلع فیصل آباد سے ن […]

وہ عام عادتیں جو مردوں کو بانجھ پن سے بچائیں

وہ عام عادتیں جو مردوں کو بانجھ پن سے بچائیں

شادی کے بعد بچوں کا نہ ہونا میاں بیوی کے تعلق میں دوری لانے کا باعث بھی بن سکتا ہے اور آج کے عہد میں بانجھ پن کا مرض بہت تیزی سے پھیل رہا ہے، خاص طور پر مردوں کو اس مسئلے کا سامنا زیادہ ہورہا ہے۔ مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے کی […]

ترک صدر کی جرمن کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر پر تنقید

ترک صدر کی جرمن کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر پر تنقید

ترک صدر رجب طیب اردگان کی فٹبال کے کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر پر جرمن فٹبال فیڈریشن (ڈی ایف بی) نے ان کے بین الاقوامی کھلاڑی میست اوزل اور الکے گندوگان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ خیال رہے کہ ترک نژاد جرمن کھلاڑیوں نے لندن میں ایک تقریب کے دوران ترک صدر کو اپنی دستخط […]

ملیکہ شراوت ’کانز‘ میں قید

ملیکہ شراوت ’کانز‘ میں قید

ویسے تو فرانس میں ہونے والے دنیا کے سب سے  میں اداکاراؤں کی جلوے بکھیرنے والی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ تاہم اس فلمی میلے میں اداکاراؤں کی احتجاج کرنے کی تصاویر بھی وائرل ہو رہی ہیں۔ ’کانز‘ فلمی میلے کے ریڈ کارپٹ پر جہاں  بولی وڈ حسیناؤں ایشوریا رائے، پریانکا چوپڑا، ہما قریشی، کنگنا رناوٹ اور ملیکہ […]

عراق: انتخابات میں مقتدیٰ الصدر کے سیاسی اتحاد کی واضح برتری

عراق: انتخابات میں مقتدیٰ الصدر کے سیاسی اتحاد کی واضح برتری

بغداد: عراق میں ہونے والے انتخابات کے نتائج میں عراق میں امریکا کی موجودگی کے سب سے بڑے مخالف اور امریکی افواج کے خلاف لڑنے والی ملیشیا کے سابق سربراہ مقتدیٰ الصدر کی جماعت ’استقامہ‘، عراق کی کمیونسٹ پارٹی اور دیگر 5 سیکولر نظریات کی حامل جماعتوں پر مشتمل ’سائرون‘ نامی انتخابی اتحاد نے انتخابات […]

نگراں وزیر اعظم کا اعلان 48 گھنٹوں میں

نگراں وزیر اعظم کا اعلان 48 گھنٹوں میں

نگران وزیراعظم کے نام پرحتمی مشاورت کے لئے پیپلز پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، نگراں وزیر اعظم کے نام کا اعلان اڑتالیس گھنٹوں میں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کا اجلاس بلاول بھٹو اورآصف زرداری کی صدارت میں بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا۔ اجلاس میں شرکت کے لیے سینیٹ میں […]

بدھ کے روز رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان

بدھ کے روز رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان

لاہور: رویت ہلال ریسرچ کونسل نے بدھ کے روز رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان ظاہر کر دیا۔ چاند ملک کے تمام حصوں میں دیکھا جا سکے گا۔ سیکرٹری رویت ہلال ریسرچ کونسل خالد اعجاز مفتی نے بدھ کے روز رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ انہوں نے […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی کالی دال

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی کالی دال

شنید ہے ماڈل ٹاؤن کیس میں طاہر القادری نے کسی کے کہنے پر انارکی پھیلائی۔ چلیے حقائق کی پوٹلی کھول کر دیکھیں کہ تصدیق ہوتی ہے یا نہیں۔ ویسے تو ڈاکٹر قادری کی ہسٹری خاصی دل چسپ ہے لیکن ہم زیادہ پیچھے جانے کے بجائے بات 2014 سے شروع کرتے ہیں جب موصوف نے کینیڈا […]