counter easy hit

انوشکا کوماؤں کے عالمی دن کی مبارکباد دینے میں تاخیربھاری پڑگئی

انوشکا کوماؤں کے عالمی دن کی مبارکباد دینے میں تاخیربھاری پڑگئی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو سوشل میڈیا پر ماؤں کے عالمی کے موقع پراپنے مداحوں کو ایک دن کی تاخیر سے مبارک باد دینا بھاری پڑگیا۔دنیا کے بیشترملکوں میں مئی کے دوسرے اتوار کو ماؤں کا دن منایا جاتا ہے، اس دن کی مناسبت سے عوامی شخصیات سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو مبارک […]

محمد عامر کی انجری تشویشناک نوعیت کی نہیں، اظہر محمود

محمد عامر کی انجری تشویشناک نوعیت کی نہیں، اظہر محمود

لاہور: قومی ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ محمد عامر کی انجری تشویشناک نوعیت کی نہیں ہے، امید ہے وہ جلد مکمل فٹ ہو جائیں گے۔ بولنگ کوچ اظہر محمود بھی محمد عامر کی میدان میں واپسی کیلیے پرامید ہیں، انہوں نے کہا کہ پانچ سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے […]

منصور احمد: اِک عہد تمام ہوا، اِک کھیل ختم ہوا

منصور احمد: اِک عہد تمام ہوا، اِک کھیل ختم ہوا

زندگی کے بعد موت برحق ہے اور موت کے ذائقے سے کوئی بھی مستثنیٰ نہیں۔ عالمی شہرت یافتہ گول کیپر منصور احمد طویل عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان کا دل صرف 20فیصد کام کررہا تھا۔ ان کی دھڑکنوں کو مخصوص ڈیوائس سے کنٹرول کیا جا رہا تھا۔ ہارٹ ٹرانسپلانٹ سے […]

جلال آباد،سرکاری عمارت پر داعش کا حملہ، 10 جاں بحق، جوابی کارروائی میں 8حملہ آور ہلاک

جلال آباد،سرکاری عمارت پر داعش کا حملہ، 10 جاں بحق، جوابی کارروائی میں 8حملہ آور ہلاک

جلال آباد : افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں شدت پسندوں نے بم دھماکوں کے بعد سرکاری عمارت پر دھاوا بول دیا، کئی گھنٹوں تک جاری اس کارروائی میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوگئے، داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے، مشرقی شہر جلال آباد میں ہونے […]

اسپین میں دنیا کی سب سے بڑی میوزک کلاس کاانعقاد

اسپین میں دنیا کی سب سے بڑی میوزک کلاس کاانعقاد

اسپین میں میوزک کے شوقین افراد کے لئے دنیا کی سب سے بڑی کلاس لگائی گئی جس میں ملک بھر سے پانچ افراد سے زائد شرکا نے حصہ لیا اور عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ اس موسیقی کی کلاس میں بڑوں سمیت بچوں نے بھی حصہ لیا اور موسیقی آلات مہارت سے بجاکر سُر بکھیرتے نظر […]

5لاکھ سے زائد لیگو برکس سے بنی گاڑی

5لاکھ سے زائد لیگو برکس سے بنی گاڑی

آپ نے مختلف آٹو کمپنیز کی تیار کردی جدید اور مہنگی ترین گاڑیاں دیکھی ہی ہوں لیکن جناب پلاسٹک کے ٹکڑوں سے بنی گاڑی شاید ہی کبھی دیکھی ہوں۔ آسٹریلوی نوجوان اور اُسکے رومانیہ سے تعلق رکھنے والے دوست نیاپنے ذہین دماغوں کا استعمال کیا اور 5لاکھ سے زائد پیلے اور سیاہ رنگ کے پلاسٹک […]

العزیزیہ ریفرنس، واجد ضیاء کا بیان آج بھی مکمل نہ ہوسکا

العزیزیہ ریفرنس، واجد ضیاء کا بیان آج بھی مکمل نہ ہوسکا

سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس میں نیب کے گواہ واجد ضیاء کا بیان تیسرے روز بھی مکمل نہ ہوسکا اور سماعت کل تک کے لیے ملتوی کردی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کی، اس موقع پر نامزد ملزم […]

نوازشریف کا بیان بھارتی میڈیا نےغلط اندازمیں اچھالا: وزیراعظم شاہد خاقان

نوازشریف کا بیان بھارتی میڈیا نےغلط اندازمیں اچھالا: وزیراعظم شاہد خاقان

اسلام آباد:  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نوازشریف کے بیان کوبھارتی میڈیا نےغلط اندازمیں اچھالا، جسے سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، ن لیگ آج بھی نوازشریف کے ساتھ کھڑی ہے، میرے وزیراعظم نوازشریف ہیں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ دہشتگردوں کی سرکوبی کی، غیر […]

فٹ بال کھیلنے کا شوقین بکرا

فٹ بال کھیلنے کا شوقین بکرا

نیو یارک :ویسے تو سبھی جانتے ہیں کہ فٹ بال انسان کھیلتے ہیں لیکن اب فٹ بال انسان ہی نہیں بلکہ جانور بھی کھیلنے لگے ہیں یہ کھیل صرف انسانوں میں ہی نہیں بلکہ جانوروں میں بھی مقبول ہوتا جارہا ہے ۔ یقین نہ آئے تو اس بکرے کو ہی دیکھ لیجئے جو فٹ بال […]

نوجوانوں میں لمبے نو کیلے بوٹ پہننے کا انوکھا فیشن

نوجوانوں میں لمبے نو کیلے بوٹ پہننے کا انوکھا فیشن

میکسیکو سٹی(نیٹ نیوز ) فیشن کی کو ئی حد یا تعریف متعین نہیں ہوتی یہی وجہ ہے کہ میکسیکن نوجوانوں میں لمبے نو کیلے بو ٹ پہننے کا انوکھا فیشن مقبول ہو تاجا رہا ہے ۔ میکسیکو میں نو جوان منفرد نظر آنے کیلئے تقاریب میں چست پینٹ اور سَر پر ہیٹ کیساتھ نو کیلے […]

مقبوضہ بیت المقدس: امریکی سفارتخانےکا آج افتتاح، اسرائیلی فائرنگ سے 20فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس: امریکی سفارتخانےکا آج افتتاح، اسرائیلی فائرنگ سے 20فلسطینی زخمی

لاہور: امریکا مقبوضہ بیت المقدس میں آج اپنے سفارتخانے کا افتتاح کررہا ہے، جسے فلسطینیوں نے مسترد کردیا، غزہ کی پٹی میں احتجاجی ریلی پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 20 فلیسطینی شدید زخمی ہوگئے۔ مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کا افتتاح آج ہو رہا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا اور ان […]

ریاستی اداروں میں طاقت کا توازن

ریاستی اداروں میں طاقت کا توازن

پاکستان میں پچھلے ستر برس سے پاکستان میں دو طرح کا طرز حکمرانی رہا ہے: ایک آمرانہ اور دوسرا جمہوری۔ مگر المیہ یہ ہے کہ جب کوئی آمر آیا تو اس نے جمہوری طریقے سے حکومت کرنا چاہی اور جب کوئی جمہوری طریقے سے منتخب ہو کر آیا تو اس نے آمرانہ طرزِ حکمرانی اپنانے کی […]

فضائی آلودگی، ایک عالمی مسئلہ

فضائی آلودگی، ایک عالمی مسئلہ

صاف ستھری فضا ہر ایک کی بنیادی ضرورت ہے، اور یہ بنیادی حق یا بنیادی ضرورت دن بدن عمومی دسترس سے باہر ہوتی جارہی ہے۔ اس سب کے پیچھے بہت سے عوامل کارفرما ہیں۔ اگر ہم گہرائی میں ان عوامل کے بارے میں بات کریں تو دو اقسام کے عوامل (فیکٹرز) نظر آتے ہیں۔ ایک […]

دہشت گردی، نواز شریف اور غداری کے فتوے

دہشت گردی، نواز شریف اور غداری کے فتوے

یہ نومبر 2008 ہے. ملک پاکستان میں جرنیل مشرف کو استعفیٰ دیے تین ماہ گزر چکے ہیں. اس وقت پاکستان کے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ہیں. صدارت کا عہدہ آصف علی زرداری کے پاس ہے. اپوزیشن لیڈر نواز لیگ کے رہنما چودھری نثار ہیں اور چیف آف آرمی سٹاف جرنیل اشفاق پرویز کیانی. بھارت […]

لبرلز اور مذہبیوں میں پھنسا ہوا ایک نوجوان

لبرلز اور مذہبیوں میں پھنسا ہوا ایک نوجوان

یہ کہنا سراسر حقیقت پسندی ہے کہ پاکستان اس وقت کئی سنگین بحرانوں میں گھرا ہوا ہے۔ کئی مسائل ایسے ہیں جو پاکستان کو دیوالیہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ بے روزگاری، کرپشن، تعلیم وغیرہ یہ سب ایسے مسائل ہیں جن کو سوچتے سوچتے عام انسان کسی پاگل خانے میں جانے کے لئے کوالیفائیڈ ہوجاتا […]

بارہ مئی پی ٹی آئی کراچی جلسہ

بارہ مئی پی ٹی آئی کراچی جلسہ

بچپن میں سبھی دادی اماں کی گود میں لیٹ کر کہانیاں سنا کرتے تھے۔ دادی بھی مزے مزے کی کہانیاں سنایا کرتی تھیں۔ کبھی کسی دیس کی تو کبھی کسی ملک کی۔ ایسی ہی ایک کہانی نہ جانے کیوں میرا من آپ کو سنانے کو کر رہا ہے۔ کہنے والے کہتے ہیں جب ایک بر […]

تو آل رائونڈرمل گیا؟

تو آل رائونڈرمل گیا؟

جب سے ون ڈے کرکٹ نے جنم لیا ہے  آل رائونڈرز کے نام پر کرکٹرز کی ایک ایسی کھیپ پیدا ہوئی جسے عمران خان کی زبان میں “رلوکٹے” کہا جا سکتا ہے۔ یعنی تھوڑی سی بیٹنگ تھوڑی سی بائولنگ۔ ٹی ٹونٹی کرکٹ نے تو کام مزید آسان کر دیا۔ اگر کوئی کرکٹرز ایک دو چھکے […]

بھارت میں بارش اور طوفان سے 65 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بھارت میں بارش اور طوفان سے 65 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں زخمی

نئی دہلی: بھارت کی مختلف ریاستوں میں مٹی کے طوفان اور بارش سے کم از کم 65 افراد ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں ایک بار پھر مٹی کے طوفان اور تیز بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ دہلی، اتر پردیش کے 25 اضلاع، مغربی بنگال اور اندھرا پردیش میں 70 […]

انڈونیشیا میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملہ، 4 حملہ آور ہلاک

انڈونیشیا میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملہ، 4 حملہ آور ہلاک

سورابایا: نڈونیشیا میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب خود کو دھماکے سے اُڑالیا جس کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 خودکش حملہ آوروں نے انڈونیشیا کے […]

نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا اجلاس، وزیراعظم کی شرکت

نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا اجلاس، وزیراعظم کی شرکت

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے شرکت کی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ شرکا نے نواز […]

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار سرکاری دورے پر بیرون ملک روانہ ہوگئے ہیں جب کہ ان کی جگہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار سرکاری دورے پر 2 ہفتوں کے لئے بیرون ملک روانہ ہوگئے ہیں اور ان کی جگہ سپریم کورٹ نے […]

پسند کی شادی پر باپ نے بیٹے کی آنکھیں نکال لیں

پسند کی شادی پر باپ نے بیٹے کی آنکھیں نکال لیں

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پسند کی شادی کے اظہار پر باپ نے بیٹے کی دونوں آنکھیں نکال لیں۔ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پسند کی شادی کا اظہار کرنے والے نوجوان کو باپ اور بھائیوں نے ہمیشہ کے لئے بینائی سے محروم کردیا۔ ایس ایچ او تھانہ لارالائی مجیب الرحمان کے مطابق ناصر آباد میں دوست […]

گلف اسٹیل مل سے حاصل شدہ رقم کبھی جدہ، قطر اور برطانیہ نہیں پہنچی، واجد ضیا

گلف اسٹیل مل سے حاصل شدہ رقم کبھی جدہ، قطر اور برطانیہ نہیں پہنچی، واجد ضیا

اسلام آباد: پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے عدالت کوبتایا کہ حسن، حسین اور مریم نواز نے دوران تفتیش جے آئی ٹی کو جعلی دستاویزات پیش کیں اور گلف اسٹیل مل سے حاصل شدہ رقم کبھی جدہ، قطر اور برطانیہ نہیں پہنچی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے نواز شریف […]

ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما و رکن قومی اسمبلی عبدالرشید گوڈیل کا کہنا ہے کہ حالات سے دلبرداشتہ ہوکر پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما و رکن قومی اسمبلی عبدالرشید گوڈیل نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عبدالرشید گوڈیل کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی موجودہ […]