counter easy hit

زائرہ وسیم نے ڈپریشن پر قابو کیسے پایا؟

زائرہ وسیم نے ڈپریشن پر قابو کیسے پایا؟

فلم ’دنگل اور سیکریٹ سپر اسٹار‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ زائرہ وسیم نے سوشل میڈیاکے زریعے اپنے چاہنے والوں کو اس بات سے آگاہ کیا ہے انہوں نے ڈپریشن (ذہنی دبائو) جیسی بیماری پر کیسے قابو پایا ہے۔ اداکارہ زائرہ وسیم کا کہنا ہے کہ انہوں نےاپنی زندگی کے پچھلے چار سال شدید پریشانی […]

ہائے اس ذود پشیماں کا پشیماں ہونا

ہائے اس ذود پشیماں کا پشیماں ہونا

وزیرِ اعظم خاقان عباسی نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کےحوالے سے نیب کی جانب سے مبینہ طور پر 9 عشاریہ 4 بلین ڈالر بھارت منی لانڈرنگ کرنے پر خاصی دھواں دھار تقریر کی اور عندیہ دیا کہ پارلیمنٹ چیئر مین نیب کو ذاتی طور پر بلائے اور ان سے […]

ٹوں ٹوں۔ ٹِک ٹِکا ٹِک۔

ٹوں ٹوں۔ ٹِک ٹِکا ٹِک۔

یہ عجیب نامانوس سی آواز سن کر وہ چونک اٹھا۔ رات کا کھانا اس نے ضرورت سے کافی زائد کھا لیا تھا جس کے بعد اسے بدہضمی ہونا ہی تھی۔ چناچہ کھٹی ڈکاریں لیتا ہوا وہ رات کے بارہ بجے چھت کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک دھیمے دھیمے قدموں سے چل رہا تھا۔ […]

تخت لاہور کس کا؟

تخت لاہور کس کا؟

شیر شاہ سوری نے لاہور کے متعلق کہا تھا کہ لاہور ہر جاتے کو بھول جاتا ہے اور ہر آنے والے کو ویلکم کرتا ہے۔ ایک وقت تھا کہ لاہور یوں کی بھٹو کے لئے محبت لاڑکانہ کو بھی مات دے دیتی تھی۔ پھر وہ وقت بھی آیا کہ پورے لاہور سے پیپلز پارٹی کے […]

12 مئی کے بعد کا کراچی

12 مئی کے بعد کا کراچی

بارہ مئی 2007ء ہفتے کا دن چیف جسٹس افتخار چودھری کی کراچی آمد پر ان کا استقبال کرنے کا دن تھا۔ جب ایک منصف کو انصاف کیلئے عوامی عدلت کا سہارا لینا پڑا۔ سارے ملک کے وکیل چیف جسٹس کے ساتھ قدم سے قدم ملائے کھڑے تھے۔ یہ وہ دن تھا جب انہیں کراچی میں […]

جوابی اقدام: پاکستان میں امریکی سفارتی عملے کی نقل وحرکت پر پابندیاں

جوابی اقدام: پاکستان میں امریکی سفارتی عملے کی نقل وحرکت پر پابندیاں

اسلام آباد:  پاکستان نے جوابی اقدام کرتے ہوئے امریکہ کے سفارتی عملے کی نقل و حرکت کو محدود کر دیا۔ گاڑیوں، سم کارڈ اور رہائش گاہ کے حوالے سے متعدد پابندیاں عائد کر دیں۔ قبل ازیں امریکہ نے واشنگٹن میں تعینات پاکستانی سفارتی عملے پر پابندیاں لگائی تھیں۔ حکومت پاکستان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے […]

پنجاب میں نجی اسکولوں کا گرمی کی چھٹیوں کا اعلان کردہ شیڈول ماننے سے انکار

پنجاب میں نجی اسکولوں کا گرمی کی چھٹیوں کا اعلان کردہ شیڈول ماننے سے انکار

لاہور: پنجاب کے نجی اسکولوں نے صوبائی حکومت کی جانب سے 17 مئی سے گرمی کی چھٹیوں کا حکم ماننے سے انکار کردیا ہے۔ گزشتہ روز صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود نے میڈیا کے سامنے اعلان کرتے ہوئے بتایا تھا کہ رمضان المبارک کی آمد کی وجہ سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان جلد کیا جا رہا ہے لہذٰا صوبے […]

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

تہران:  اسرائیل نے جوابی کارروائی میں ایران کی فوجی تنصیبات پر حملہ کردیا ہے جب کے ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے اپنے مذموم مقاصد کے لیے گولان کی پہاڑیوں میں ایرانی میزائل حملے کے جھوٹے الزام کا سہارا لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل کی ڈیفنس فورسز نے شام میں ایرانی تنصیبات […]

ق لیگ کی اہم رہنما نیلوفر بختیار پی ٹی آئی میں شامل

ق لیگ کی اہم رہنما نیلوفر بختیار پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کی اہم رہنما نیلوفر بختیار نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کے ساتھ شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ق) کی اہم رہنما نیلوفر بختیار نے اپنی جماعت کو […]

پی ٹی آئی رکن اسمبلی نرگس علی ق لیگ میں شامل

پی ٹی آئی رکن اسمبلی نرگس علی ق لیگ میں شامل

پشاور: پاکستان مسلم لیگ (ق) نے خیبر پختونخوا میں تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی ایک اور وکٹ گرا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور سے رکن اسمبلی نرگس علی (ق) لیگ میں شامل ہو گئی ہیں۔ ان کی شمولیت پر بات کرتے ہوئے پارٹی سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستانیت اور […]

امریکا ایران کشیدگی، بھارت کی چاہ بہار بندرگاہ کا منصوبہ بھی زد میں

امریکا ایران کشیدگی، بھارت کی چاہ بہار بندرگاہ کا منصوبہ بھی زد میں

لاہور: بھارت کا چاہ بہار بندرگاہ کا منصوبہ امریکی پابندیوں کی زد میں آنے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ امریکی پابندیوں سے ایران میں چاہ بہار منصوبہ رک سکتاہے۔ بھارت کا وسطی ایشیا کی تجارتی منڈیوں تک رسائی کا خواب اب حقیقت میں بدلتا نظر نہیں آ رہا۔ امریکا اور ایران […]

راولپنڈی: ڈبل روڈ پر پولیس مقابلہ، ایک اہلکار اور ایک ڈاکو زخمی، 2 فرار

راولپنڈی: ڈبل روڈ پر پولیس مقابلہ، ایک اہلکار اور ایک ڈاکو زخمی، 2 فرار

راولپنڈی: راولپنڈی کی ڈبل روڈ پر پولیس مقابلے کے دوران ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہو گیا، جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین مقابلہ اسوقت ہوا جب پیٹرولنگ کے دوران پولیس پر 3ڈاکوؤں پر مشتمل گروہ نے فائر کھول دیا، جس […]

گھوڑے نے پسند نہ آنے پر سوار کو پانی میں گرا دیا

گھوڑے نے پسند نہ آنے پر سوار کو پانی میں گرا دیا

نیو یارک: گھوڑے کو سوار پسند نہیں آیا، کمر کو جھٹک کر سوار کو پانی میں گرا دیا، ویڈیو انٹرنیٹ پر ہٹ ہوگئی۔ ویڈیو بنانے والے شخص نے اس کے ساتھ ایک پیغام بھی دیا ہے جس کے مطابق خاتون گھوڑے کو رکاوٹیں عبور کرنے کی پریکٹس کروا رہی تھیں۔ ایک بار تو گھوڑے نے […]

واجبات کی عدم ادائیگی، زمبابوین کرکٹرز کی پاکستان کیخلاف سیریز کے بائیکاٹ کی دھمکی

واجبات کی عدم ادائیگی، زمبابوین کرکٹرز کی پاکستان کیخلاف سیریز کے بائیکاٹ کی دھمکی

ہرارے: زمبابوین کرکٹرز نے اپنے بورڈ کو واجبات کلیئر نہ ہونے پر آسٹریلیا اور پاکستان کے خلاف سیریز کھیلنے سے انکار کی دھمکی دی ہے۔ پلیئرز کے وکیل گیرالڈ ملاٹشا نے زمبابوے کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کو معاملے سے تحریری طور پر آگاہ کیا ہے جس میں بورڈ کو 16 مئی تک وضاحت کرنے کا کہا […]

آئر لینڈ اور پاکستان کے مابین ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

آئر لینڈ اور پاکستان کے مابین ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

لاہور: آئرلینڈ اور پاکستان کے مابین ٹیسٹ میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گیا۔ ڈبلن میں شیڈول میچ پاکستانی وقت کے مطابق 3 بجے شروع ہونا تھا تاہم بارش کے باعث گراﺅنڈ گیلا ہونے کی وجہ سے ابھی تک ٹاس بھی نہیں ہو سکا، پہلے آفیشلز گراﺅنڈ کا معائنہ کریں گے جس کے بعد کھیل شروع […]

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان کے لیے درخواستیں مانگ لیں

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان کے لیے درخواستیں مانگ لیں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھرکی رجسٹرڈ 110 سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان کے لیے درخواستیں مانگ لیں۔ الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات کے لیے ملک بھرکی 110 رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان کے حصول کے لیے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ الیکشن ایکٹ کے تحت تمام سیاسی جماعتیں 5 فیصد ٹکٹ خواتین کودینے کی پابند […]

پاکستان اور افغانستان کا باہمی تجارت میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور افغانستان کا باہمی تجارت میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان نے باہمی تجارت میں کمی آنے کے بعد حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل طے کرلیا۔ افغانستان کی صنعت و تجارت کی نائب وزیر کاملہ صدیقی کی قیادت میں افغان وفد نے پاکستان کے سیکرٹری برائے تجارت یونس ڈھاگہ اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کیں۔ پاکستان اور افغانستان […]

سائیں کا سندھ اور سرکار

سائیں کا سندھ اور سرکار

قائد حزب اختلاف جناب سید خورشید شاہ صاحب کا بیان سن کر سمجھ میں نہیں آرہا کہ حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پِیٹوں جگر کو میں مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں شاہ سائیں فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے تعلیم اور صحت میں ترقی دیکھنی ہو تو سندھ دیکھ لے۔ نجانے […]

اسلام آباد ائیر پورٹ سے پی آئی اے کا قیمتی سامان چوری

اسلام آباد ائیر پورٹ سے پی آئی اے کا قیمتی سامان چوری

اسلام آباد: بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے پی آئی اے کا لاکھوں روپوں مالیت کا سامان چوری ہوگیا۔ اسلام آباد کے بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پی آئی اے کا لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری ہوگیا ہے۔ چوری ہونے والے سامان میں 3 ایئرکنڈیشنر، 7 صوفہ سیٹ، اسٹینڈ والے پنکھے، ریوالونگ چیئرز، پانی کے ڈسپنسر، 2 […]

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل؛ سابق ڈی جی ایل ڈی اے کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل؛ سابق ڈی جی ایل ڈی اے کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

لاہور: احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں ملوث سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور نجی کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو شاہد شفیق کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع کردی ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت کی، نیب حکام کی جانب […]

جیکولین فرنینڈس اپنی گاڑی سے رکشہ کو ٹکر مارنے کے بعد موقع سے بھاگ نکلیں

جیکولین فرنینڈس اپنی گاڑی سے رکشہ کو ٹکر مارنے کے بعد موقع سے بھاگ نکلیں

ممبئی: گزشتہ رات نامور بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی کار نے رکشے کو ٹکر ماردی۔ فلم ’ریس 2‘ ’کک‘ ’جڑواں 2‘ اور ’مرڈر 2‘ کے ذریعے مقبولیت حاصل کرنے والی خوبرو اداکارہ جیکولین فرنینڈس گزشتہ رات سلمان خان کے گھر سے واپس اپنے گھر جارہی تھیں کہ ممبئی کے علاقے بینڈرا میں حادثے کا شکار ہوگئیں۔ […]

پاکستان کا دانشوارانہ اور صحافتی المیہ

پاکستان کا دانشوارانہ اور صحافتی المیہ

ادب، علم کی وہ شاخ ہے جو ذہنوں کی بلوغت اور نشوونما میں ایک کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ تعلیم حاصل کرتے دوران یاتعلیم سے فراغت کے بعد انسان کتابوں سے بڑی حد تک متاثر بھی ہوتا ہے اور ان سے اپنی سوچ و فکر بھی مستعار لیتا ہے۔ تعلیم کے شعبے سے متعلق اساتذہ بھی […]

مسلم لیگ (ن) کا چئیرمین نیب کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کا چئیرمین نیب کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ نے چیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا جس کی صدارت پارٹی کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کی، اجلاس میں پارٹی کے صدر […]

وزیر دفاع خرم دستگیر کو وزیر خارجہ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا

وزیر دفاع خرم دستگیر کو وزیر خارجہ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر دفاع خرم دستگیر کو وزارت خارجہ کا بھی قلمدان سونپ دیا ہے۔ وزیر دفاع خرم دستگیر کو وزارت خارجہ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا ہے، اب وہ بیک وقت دو اہم ترین وزارتوں کے معاملات سنبھالیں گے۔ واضح رہے کہ نوازشریف کی وزارت عظمیٰ کے دوران وزارت خارجہ کا […]