counter easy hit

سرفراز کو فکسنگ آفر کرنیوالے شارجہ اسٹیڈیم کے سابق ملازم کو چارج شیٹ جاری

سرفراز کو فکسنگ آفر کرنیوالے شارجہ اسٹیڈیم کے سابق ملازم کو چارج شیٹ جاری

لاہور: آئی سی سی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو فکسنگ کی پیشکش کرنے والے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کے سابق ملازم عرفان انصاری کو چارج شیٹ جاری کر دی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو فکسنگ کی پیشکش کرنے والے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کے سابق ملازم عرفان انصاری کو آئی سی سی نے چارج شیٹ […]

سندھ بجٹ: گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے بری خبر

سندھ بجٹ: گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے بری خبر

سندھ حکومت نے گاڑی کے شوقین افراد پر بم گرانے کا فیصلہ کا کرلیا۔ امپورٹڈ گاڑیوں کے ٹیکس میں سو فیصد اضافہ کرنے کی تجویزدی گئی ہے۔ ڈیڑھ سو سی سی موٹر سائیکل رکھنے والوں پرتین گنا زیادہ ٹیکس لگے گا ۔ سندھ حکومت کی بجٹ تجاویز کے مطابق، امپورٹڈ گاڑیوں کے ٹیکس میں 100 […]

عمارتیں یا سسٹم

عمارتیں یا سسٹم

کسی بھی ملک کی ترقی کا پیمانہ اونچی عمارتیں، لمبی سڑکیں اور اونچے پُل نہیں بلکہ اونچی عمارتوں میں کام کرنے والے کارکنان کی تربیت،لمبی سٹرکوں اور اونچے پُلوں پر سفر کرنے والے مسافر وں کی منزلیں اہمیت کی حامل ہوتی ہیں۔ گزشتہ شب لاہور جیسے بڑے شہر میں دل کے علاج کے ایک بڑے […]

ایڈیٹر سے ڈائریکٹر نیوز کا ارتقاء کیسے ہوا؟

ایڈیٹر سے ڈائریکٹر نیوز کا ارتقاء کیسے ہوا؟

میز پر اخبارات کا پلندہ۔ ۔ پرانی ایش ٹرے میں پڑے درجنوں سگریٹ کے بجھے اور ادھ جلے ٹکڑے۔ ۔ ریفل سے خالی بال پوائنٹ۔ چائے کے ٹوٹے مگوں کے کناروں پر چپکی ہوئی چائے کی پتی۔ پرانی چوں چوں کرتی کرسیاں، کرسیوں سے اترا ہوا ریگزین، ریگزین سے نکلتی ہوئی پرانی روئی اور فوم، […]

ہندوتا کے جنونی، جناح کو صحیح ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں

ہندوتا کے جنونی، جناح کو صحیح ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں

جب سے ہندوستان میں بھارتیا جنتا پارٹی بر سر اقتدار آئی ہے، سابق مسلم حکمرانون کو نفرت کا نشانہ بنانے کا منظم سلسلہ جاری ہے۔ اورنگ زیب کے بعد ٹیپو سلطان کو جابر سلطان قرار دیا گیا اور یہ الزام لگایا گیا کہ انہوں نے اسلام قبول کرنے سے انکار پر ہزاروں ہندووں کا قتل […]

پاکستان سپر کبڈی لیگ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

پاکستان سپر کبڈی لیگ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

پاکستان سپر کبڈی لیگ کا سپر مقابلہ آج ہوگا، فائنل میں فیصل آباد شیر دل کا گجرات وارئیرز سے جوڑ پڑے گا، سیمی فائنل میں ساہیوال بلز اور، کشمیر جانباز کی ٹیمیں ناکام رہیں۔ پاکستان سپر کبڈی لیگ کا چیمپئن کون ہوگا اس کا فیصلہ لاہور میں آج ہوگا۔ فائنل میں فیصل آباد شیر دل […]

کراچی: خواتین کی لاشیں ملنے کا معمہ حل، دونوں کا غیرت کے نام پر قتل

کراچی: خواتین کی لاشیں ملنے کا معمہ حل، دونوں کا غیرت کے نام پر قتل

کراچی: کراچی کے علاقے کوثر نیازی کالونی سے 2 خواتین کی لاشیں ملنے کا معمہ حل ہوگیا، دونوں خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا، پولیس نے دہشتگردی اور قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق رابعہ کے اہلخانہ نے استانی نسرین کو گھر بلا […]

ایف بی آر نے اداکارہ صبا قمر کو طلب کرلیا

ایف بی آر نے اداکارہ صبا قمر کو طلب کرلیا

لاہور: ایف بی آر نے اداکارہ صبا قمر کو 16 کئی کو طلب کرلیا ہے۔ فیڈرل بیورو آف ریونیو کی جانب سے اداکارہ کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ اداکارہ کے سال 2014 اور 2015 کا آڈٹ کیا جا رہا ہے کہ ان دو برسوں کے دوران […]

سب سے زیادہ آم کون سا ملک پیدا کرتا ہے؟

سب سے زیادہ آم کون سا ملک پیدا کرتا ہے؟

لاہور: (ویب ڈیسک) جرمن ویب سائٹ پر شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق آموں کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے اور عالمی سطح پر اس کی مانگ بھی بہت ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ آموں کی پیداوار میں کون سا ممالک سب سے آگے ہیں؟ بنگلہ دیش نواں بڑا ملک :  بنگلہ دیش کو […]

پولینڈ میں میٹھا ٹریفک حادثہ، ٹرک الٹنے سے ہر طرف مزیدار چاکلیٹ پھیل گیا

پولینڈ میں میٹھا ٹریفک حادثہ، ٹرک الٹنے سے ہر طرف مزیدار چاکلیٹ پھیل گیا

وارسا: پولینڈ میں ہونیوالے انوکھے ٹریفک حادثے میں 12 ٹن ملک چاکلیٹ سے بھرا ٹرک سڑک پر الٹ گیا، ہر طرف مزیدار چاکلیٹ ملک پھیل گیا جسے اکٹھا کرنے کے دوران ریسکیو اہلکاروں کے منہ میں پانی بھی آتا رہا۔ پولینڈ میں ریسکیو اہلکاروں کو ایک دلچسپ تجربے کا سامنا کرنا پڑا جب نہ آگ […]

نیو یارک میں ایگ ہائوس کا افتتاح کر دیا گیا

نیو یارک میں ایگ ہائوس کا افتتاح کر دیا گیا

نیو یارک: انڈے ہی انڈے، نیویارک میں کھلا پاپ اپ دی ایگ ہاؤس، جہاں کھانے والے نہیں بلکہ دیکھنے اور کھیلنے کے لئے انڈے ملتے ہیں۔ نیویارک میں کھلا ایگ ہاؤس لیکن یہاں انڈے کھانے کے لئے نہیں بلکہ دیکھنے اور کھیلنے کے لئے ملتے ہیں۔ انڈے کے چھلکے میں جھولا لیں، انڈوں کے کارٹن […]

تاریخی ٹیسٹ پر تاریکی چھاگئی؛ گرجتے برستے بادل آئرلینڈ کا دل دہلانے لگے

تاریخی ٹیسٹ پر تاریکی چھاگئی؛ گرجتے برستے بادل آئرلینڈ کا دل دہلانے لگے

ڈبلن:  تاریخی ٹیسٹ پر تاریکی چھاگئی، گرجتے برستے بادل آئرلینڈ کا دل دہلانے لگے اور ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے 11 ویں ملک کا اعزاز پانے کیلیے بے تاب میزبان ٹیم خراب موسم سے پریشان ہوگئی۔ آئرلینڈ عالمی کرکٹ میں ٹیسٹ کھیلنے والے 11 ویں ملک کے طور پر اپنا نام درج کرانے کی تیاریاں مکمل کرچکا، اس سے قبل […]

آئر لینڈ کی ٹیم کو آسان نہیں سمجھنا چاہیے، یونس خان

آئر لینڈ کی ٹیم کو آسان نہیں سمجھنا چاہیے، یونس خان

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اپنے دورکے عظیم بیٹسمین شمار کیے جانے والے یونس خان نے کہا ہے کہ طویل فارمیٹ کی کرکٹ میں پاکستان کا آئرلینڈ سے کوئی مقابلہ نہیں لیکن اس کے باوجود حریف ٹیم کو آسان نہیں سمجھنا چاہیے۔ سابق ٹیسٹ کپتان نے کہاکہ پاکستان کا ٹیسٹ کرکٹ میں آئرلینڈ سے مقابلہ […]

مسئلہ کشمیر کا کوئی فوجی حل نہیں، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

مسئلہ کشمیر کا کوئی فوجی حل نہیں، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

نئی دہلی: بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے اعتراف کیا کہ کشمیر کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کو دیئے گئے انٹرو میں بپن راوت کا کہنا تھا کہ وہ لوگ جو کشمیری نوجوانوں کو ہتھیار اٹھانے کی ترغیب دیتے ہوئے اسے آزادی کا راستہ قرار دیتے ہیں دراصل انہیں […]

العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا نے بیان ریکارڈ کرا دیا

العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا نے بیان ریکارڈ کرا دیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا بیان ریکارڈ کرانے کے لیے عدالت میں پیش ہوگئے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی سربراہی میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت جاری ہے، اس موقع پر جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا عدالت میں پیش […]

اسرائیل اور شام کے درمیان سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

اسرائیل اور شام کے درمیان سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

صنعا: اسرائیل نے الزام لگایا ہے کہ شامی ائیر فورسز نے ہماری چوکیوں پر 20 میزائل داغے ہیں جب کہ شام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے لبنانی حدود سے گزر کر ہم پر حملہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام اور اسرائیل کی مسلح افواج کے درمیان سرحدی علاقے گولان میں جھڑپیں جاری […]

ماں اور 3 بیٹیوں کو بے دردی سے قتل کرنے والا سفاک قاتل باپ نکلا

ماں اور 3 بیٹیوں کو بے دردی سے قتل کرنے والا سفاک قاتل باپ نکلا

ٹیکسلا: خان پور کے علاقے بانڈی میں گھر میں گھس کر ماں اور 3 بچیوں کو بے دردی سے قتل کرنے والا سفاک قاتل بچیوں کا باپ نکلا۔ ٹیکسلا میں خان پور کے نواحی علاقے بانڈی میں 4 روز قبل نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر ماں اور اس کی 3 بیٹیوں کو قتل کردیا […]

کیا لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے پولیس کو 2025 تک مہلت دی جائے، سندھ ہائیکورٹ

کیا لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے پولیس کو 2025 تک مہلت دی جائے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ کیا لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے پولیس کو 2025 تک مہلت دے دی جائے۔ سندھ ہائی کورٹ میں 60 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔  شہریوں کی بازیابی کے لیے پولیس کی جانب سے پیش رفت نہ ہونے پر […]

شوبز نے مجھے وہ مقام دیا جس کا سوچا بھی نہیں تھا، زارا شیخ

شوبز نے مجھے وہ مقام دیا جس کا سوچا بھی نہیں تھا، زارا شیخ

لاہور: اداکارہ و ماڈل زارا شیخ نے کہا ہے کہ شوبز میں کام کرتے ہوئے مجھے وہ مقام ملا، جس کے بارے میں کبھی سوچا نہ تھا۔ گفتگو کرتے ہوئے زارا شیخ نے کہا کہ میرا تعلق شوبز سے ہے اوراس شعبے میں کام کرتے ہوئے مجھے وہ مقام ملا، جس کے بارے میں کبھی سوچا نہ تھا۔ جب تک میں […]

رومانٹک اور مزاحیہ فلم ’’نہ بینڈ نہ باراتی‘‘ کی تعارفی تقریب

رومانٹک اور مزاحیہ فلم ’’نہ بینڈ نہ باراتی‘‘ کی تعارفی تقریب

کراچی: امریکا اور کینیڈا میں فلمائی گئی پاکستانی رومانٹک، مزاحیہ اور میوزیکل فلم ’نہ بینڈ نہ باراتی‘ کی کراچی میں شاندار تعارفی تقریب ہوئی۔ فلم کی شاندار تقریب کے اس موقع پرفلم کی کاسٹ میں شامل نامور اداکار میکال ذوالفقار، امریکا سے تعلق رکھنے والے اداکار شایان خان اور کینیڈین اداکارہ نایاب خان سمیت دیگر فنکاروں نے فلم […]

سونم کپور کی شادی پر پاکستانی فنکاروں کی جانب سے مبارکباد

سونم کپور کی شادی پر پاکستانی فنکاروں کی جانب سے مبارکباد

کراچی: نوبیاہتا جوڑی سونم کپور اور آنند آہوجا کی شادی پر پاکستانی فنکار بھی بے انتہا خوش ہیں اور دونوں کیلئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کررہے ہیں۔ نامور بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور اوربھارتی بزنس مین آنند آہوجا دوروز قبل8 مئی کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے، دونوں کو جہاں ان کے چاہنے والوں […]

اس جزیرے پر آج بھی پتھر کی کرنسی استعمال ہوتی ہے!

اس جزیرے پر آج بھی پتھر کی کرنسی استعمال ہوتی ہے!

میلبرن: آسٹریلیا کے قریب نیم خودمختار جزائر میں سے ایک جزیرے پر چکی نما چونے کے گول پتھروں کو اب تک رقم کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔ ان جزائر میں سے ایک کا نام یاپ ہے جہاں صدیوں سے اب تک گول پتھروں کو رقم کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے تاہم کوئی نہیں […]

سعودی ماں بیٹی نے ایک ہی دن گریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی

سعودی ماں بیٹی نے ایک ہی دن گریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی

ریاض: سعودی عرب میں ماں اور بیٹی نے ایک ہی دن گریجویشن  کی ڈگری حاصل کرلی۔ اعلیٰ تعلیم کا حصول انسان کا ایک خواب ہے جسے شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے وہ کئی مشکل مراحل سے گزرتا ہے اور طرحطرح کے جتن اٹھا تا ہے لیکن یہ خواب اس وقت مزید خوبصورت اور منفرد ہوجاتا ہے […]

ہم سب کا کوئٹہ

ہم سب کا کوئٹہ

بلوچستان میں ہر سال لاکھوں لوگ گھومنے پھرنے اور سیاحت کے حوالے سے کوئٹہ آتے ہیں۔ پاکستان میں سب سے زیادہ بم دھماکے اور ٹارگٹ کلنگ بھی اسی شہر کی قسمت میں لکھے ہوئے ہیں۔ ہر سال کوئٹہ میں دو ہزار سے تین ہزار افراد مختلف واقعات میں لقمہ اجل بن جاتے، جبکہ اغوا برائے تاوان […]