counter easy hit

ہماری مذہبی جماعتوں کا سیاسی المیہ

ہماری مذہبی جماعتوں کا سیاسی المیہ

قیامِ پاکستان سے لے کر اب تک کے سیاسی منظرنامے پر نگاہ ڈالی جائے تو ہمیں بہت ساری مذہبی جماعتیں دیکھنے کو ملیں گی، مگر پاکستان کی سیاسی تاریخ بتاتی ہے کہ مذہبی پس منظر رکھنے والی سیاسی جماعتیں کبھی برسر اقتدار نہیں آئیں۔ پاکستان میں رہنے والوں کی اکثریت مسلمان ہے، مسلمان اسلام سے جذباتی وابستگی رکھتے […]

کوئٹہ سیف سٹی پراجیکٹ دہشت گردی پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہوگا، وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ سیف سٹی پراجیکٹ دہشت گردی پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہوگا، وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ سرحد پر باڑ لگانے اور کوئٹہ سیف سٹی پراجیکٹ سے دہشت گردی پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے پاک افغان سرحدی علاقے پنج پائی کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے متعلقہ حکام سے سرحدی معاملات پر بریفنگ لی۔ میڈیا سے […]

‏چیرمین نیب کا نواز شریف اور دیگر کیخلاف مبینہ طور پر 4.9 بلین ڈالر بھارت بھیجنے کی شکایت کا نوٹس

‏چیرمین نیب کا نواز شریف اور دیگر کیخلاف مبینہ طور پر 4.9 بلین ڈالر بھارت بھیجنے کی شکایت کا نوٹس

‏چیرمین نیب کا نواز شریف اور دیگر کیخلاف مبینہ طور پر 4.9 بلین ڈالر بھارت بھیجنے کی شکایت کا نوٹس‏ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) چیئرمین احتساب بیورو جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نواز شریف کے خلاف ایک اور نوٹس لے لیا چیرمین نیب کا نواز شریف اور دیگر کیخلاف شکایات کی جانچ پڑتال کا […]

کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن راولپنڈی (کرار) کے نومنتخب عہدیداران کی فلیشمین ہوٹل راولپنڈی میں تقریب حلف برداری کا انعقاد

کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن راولپنڈی (کرار) کے نومنتخب عہدیداران کی فلیشمین ہوٹل راولپنڈی میں تقریب حلف برداری کا انعقاد

کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن راولپنڈی (کرار) کے نومنتخب عہدیداران کی فلیشمین ھوٹل راولپنڈی میں تقریب حلف برداری کا انعقاد راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن راولپنڈی (کرار) کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری فلیشمین ھوٹل راولپنڈی میں منعقد ھوئی ممبر صوبائی اسمبلی ملک افتخار احمد، ایس ڈی پی […]

ایمپریس مارکیٹ کو کیوں چھپا دیا گیا؟

ایمپریس مارکیٹ کو کیوں چھپا دیا گیا؟

تقسیم سے پہلے کراچی کے ناظمین اور کالونیل انتظامیہ نے ہمارے اداروں کی خوبصورت اور بے مثال عمارتوں کو سڑکوں کے ساتھ ساتھ تعمیر کیا۔ نتیجتاً آلودگی کی دبیز تہہ میں چھپ جانے سے پہلے وہ دور سے ہی نظر آجایا کرتیں تھیں جس سے وہ شہری منظرنامے کا ایک لازمی حصہ بن جاتیں۔ چنانچہ […]

افغان فضائیہ کے حملے میں مدرسے کے 30 بچے جاں بحق ہوئے، اقوام متحدہ

افغان فضائیہ کے حملے میں مدرسے کے 30 بچے جاں بحق ہوئے، اقوام متحدہ

کابل: اقوام متحدہ نے تصدیق کی ہے کہ افغان فضائیہ کے گن شپ ہیلی کاپٹروں نے گزشتہ ماہ مقامی مدرسے پر راکٹ اور ہیوی مشین گنوں سے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 30 بچوں سمیت 36 افراد جاں بحق جبکہ 71 زخمی ہو گئے تھے۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ نے اہنی رپورٹ […]

مولانا عبدالعزیز نے لال مسجد کا منبر سنبھالنے کا اعلان کردیا

مولانا عبدالعزیز نے لال مسجد کا منبر سنبھالنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد: لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے آپریشن کے 11 سال بعد مسجد کا منبر و محراب سنبھالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شہداء فاؤنڈیشن آف پاکستان کے رہنما حافظ احتشام احمد کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیز غازی 11 مئی کو لال مسجد اسلام آباد […]

جموں و کشمیر لبرشن لیگ کے سربراہ سردار معروف اختر عباسی

جموں و کشمیر لبرشن لیگ کے سربراہ سردار معروف اختر عباسی

آزاد کشمیر: (ویب ڈیسک) افسوس ناک خبر جموں و کشمیر لبرشن لیگ کے سربراہ سردار معروف اختر عباسی وفآت پا گئے ہیں آج 5 بجے چمیاٹی دھیرکوٹ میں نماز جنازہ ہوگا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 163

آسٹریلیا: ٹم پین ون ڈے ٹیم کے بھی کپتان مقرر

آسٹریلیا: ٹم پین ون ڈے ٹیم کے بھی کپتان مقرر

آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹسمین ٹم پین کو ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ ٹیم کی بھی قیادت سونپ دی گئی ہے۔ دوسری طرف انجری کا شکار فاسٹ باولر مچل اسٹارک پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل مکمل فٹ ہونے کے لئے پر امید ہیں۔ بال ٹیمپرنگ ایشو میں اسٹیو اسمتھ کپتانی سے بھی […]

کم وقت میں ریوبک کیوب حل کر نے کا عالمی ریکارڈ

کم وقت میں ریوبک کیوب حل کر نے کا عالمی ریکارڈ

لاہور: آسٹریلوی نوجوان نے نہایت کم وقت میں ریوبک کیوب حل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ تصویر میں نظر آنیوالے اس آسٹریلوی نوجوان کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے چند سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کر کے عالمی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے بائیس سالہ […]

بھارت میں 23 سال سے قید پاکستانی شہری رہا

بھارت میں 23 سال سے قید پاکستانی شہری رہا

لاہور: بھارت نے 23 سال سے قید سید علی بخاری نامی پاکستانی شہری کو خیر سگالی کے طور پر رہا کردیا۔ بیک ڈور ڈپلومیسی کے تحت پاکستان اور بھارت کی طرف سے سزائیں مکمل کرنے والے ایک دوسرے کے شہریوں کی رہائی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے تحت بھارت نے 23 سال سے قید پاکستانی شہری کو خیر […]

ڈی ایچ اے نے کراچی میں ساحل سمندر کا برا حال کردیا، واٹر کمیشن

ڈی ایچ اے نے کراچی میں ساحل سمندر کا برا حال کردیا، واٹر کمیشن

کراچی: واٹر کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) امیر ہانی مسلم نے کہا ہے کہ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) نے کراچی میں ساحل سمندر کا برا حال کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں واٹر کمیشن کی سماعت ہوئی۔ واٹر کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) امیر ہانی مسلم نے کراچی کے ساحلِ سمندر پر کچرے کے ڈھیر اور […]

بھارتی سکھ یاتریوں کےساتھ تنہا خاتون اور کلین شیو مردوں کے پاکستان آنے پر پابندی

بھارتی سکھ یاتریوں کےساتھ تنہا خاتون اور کلین شیو مردوں کے پاکستان آنے پر پابندی

نئی دہلی: بھارت کی سکھ مذہبی تنظیموں نے یاتریوں کے ساتھ اکیلی عورت، کلین شیو نوجوانوں اور دوسرے مذہب کے افراد کے پاکستان آنے پر پابندی لگادی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سکھوں کے مذہبی معاملات کی منتظم شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی سمیت دیگر سکھ مذہبی تنظیموں نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان جانے […]

سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی درخواست ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار

سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی درخواست ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار

کراچی: سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق نیب ریفرنس میںدرخواست ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار ہوگئے۔ سندھ ہائی کورٹ میں پولیس میں بوگس بھرتیاں کرکے قومی خزانے کو ساڑھے پچاس کروڑ روپے نقصان پہنچانے کے مقدمے میں سابق آئی جی پولیس سندھ غلام حیدر جمالی کی درخواست ضمانت کی سماعت […]

بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کردیا

بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کردیا

میلبرن: بھارت نے آسٹریلیا میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 4 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز میں سے ایک میچ ڈے اینڈ نائٹ ہونا تھا تاہم مہمان بھارت نے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار […]

چین بنگلہ دیش میں1320میگاواٹ کا بجلی گھر بنائے گا

چین بنگلہ دیش میں1320میگاواٹ کا بجلی گھر بنائے گا

چین بنگلہ دیش میں بجلی گھر تعمیر کرے گا،کوئلے کی مدد سے چلائے جانے والا یہ بجلی گھر 1320میگا واٹ بجلی پیدا کرے گاجس پر دو ارب ڈالرز کی لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ بنگلہ دیش پاور ڈیولپمنٹ بورڈ کے محمد سیف الاسلام کا اس پروجیکٹ کے حوالے سے کہنا ہے کہ چین کی […]

’حکومت فیصلہ کرے اصغر خان کیس میں کیا کرنا ہے‘

’حکومت فیصلہ کرے اصغر خان کیس میں کیا کرنا ہے‘

سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکومت فیصلہ کرےاصغر خان کیس کےخلاف کیا کارروائی کرنی چاہئے ۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اصغرخان کیس سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعتکی، دوران سماعت چیف جسٹس […]

وزیراعظم کی سحر و افطار کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی سحر و افطار کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں سحر و افطار کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں بجلی کےجاری منصوبوں کی پیش رفت سے کابینہ کمیٹی کوآگاہ کیا جارہاہےاس کے علاوہ اجلاس میں بجلی کی طلب اوررسد کی […]

شریف خاندان کیخلاف تینوں ریفرنسز کا فیصلہ ایک ساتھ سنایا جائے گا، احتساب عدالت

شریف خاندان کیخلاف تینوں ریفرنسز کا فیصلہ ایک ساتھ سنایا جائے گا، احتساب عدالت

اسلام آباد: احتساب عدالت نے شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز میں مزید وقت کے لیے سپریم کورٹ کو درخواست دیتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں مقدمات کا فیصلہ ایک ساتھ سنایا جائے گا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کہا کہ تینوں نیب ریفرنسز […]

نواز شریف نظریاتی یا مالیاتی

نواز شریف نظریاتی یا مالیاتی

سپریم کورٹ سے نااہل ہونے کے بعد میاں نواز شریف نے اپنی سیاسی زندگی کو جب ختم ہوتے دیکھا تو ایک نعرہ لگایا “میں اب نظریاتی ہو گیا ہوں۔” سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ 1981ء میں جنرل ضیاء الحق کی فوجی حکومت کے دوران بطور پنجاب کے وزیر خزانہ عملی سیاست میں قدم رکھنے […]

شاہین انگلش کاؤنٹی نارتھمپٹن شائر کو ہرانے کے بعد آئرلینڈ پہنچ گئے

شاہین انگلش کاؤنٹی نارتھمپٹن شائر کو ہرانے کے بعد آئرلینڈ پہنچ گئے

ڈبلن: انگلش کاؤنٹی نارتھمپٹن شائر کو ہرانے کے بعد شاہین آئرلینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ کھیلنے ڈبلن پہنچ گئے۔ گرین شرٹس کل سے ڈبلن میں پریکٹس کا آغاز کریں گے، ٹیسٹ میچ 11مئی سے شروع ہو گا۔ قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ سے آئرلینڈ پہنچ گئی، گرین شرٹس کل سے ڈبلن میں پریکٹس کا آغاز کریں […]

جوانوں کو عزت دو

جوانوں کو عزت دو

“ملکی ترقی میں جوانوں کا کردار”, محترم قارئین یہ وہ عنوان ہے جس پر لکھنے والوں نے خوب طبع آزمائی کی، بولنے والوں نے لفظوں کے تیر چلائے اور پڑھنے والوں نے پڑھا، سننے والوں نے سنا اور یہ گئے وہ گئے۔ نہ ملک نے ترقی کی اور نہ ہی جوانوں کو کردار ادا کرنے […]

وسط ایشیاء کے سفرنامہ سے ایک ورق موت کا نشان جو موت کے حکم سے بچ گیا

وسط ایشیاء کے سفرنامہ سے ایک ورق موت کا نشان جو موت کے حکم سے بچ گیا

بخارا کے چھوٹے سے ہوائی اڈے سے جب میں شہر کی سمت جارہا تھا تو پتلی سی سڑک کے دونوں طرف ریت کے بے ہنگم ٹیلے دکھائی دئے اور ان کے پیچھے دور تک وہ کھیت تھے جو کپاس کی پے در پے فصلیں اگا کر بد حال نظر آتے تھے۔پھر ان سے پرے دور […]