counter easy hit

بلجیم میں مسلح شخص کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

بلجیم میں مسلح شخص کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

بلجیم کے شہر لیگئی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 اہلکار زخمی بھی ہیں تاہم حملہ آور پولیس فائرنگ میں مارا گیا۔ بلجیم کے پراسیکیوٹر کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لیگئی شہر کے ہائی اسکول کے نزدیک پیش آیا،جب ایک حملہ […]

وزیراعلیٰ پنجاب میرانشاہ میں یادگارشہدا پہنچ گئے

وزیراعلیٰ پنجاب میرانشاہ میں یادگارشہدا پہنچ گئے

وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ پوری قوم فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،دہشت گردی کےخلاف جنگ ہماری بقا کی جنگ ہے جبکہ فوجی افسر ان اور جوانوں نے اپنے لہو سے کامیابیوں کی تاریخ رقم کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب پاک فوج کے افسروں اورجوانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے شمالی وزیر […]

پارلیمانی ٹاسک فورس کےقیام سےمتعلق اظہارتشکر کی قرارداد منظور

پارلیمانی ٹاسک فورس کےقیام سےمتعلق اظہارتشکر کی قرارداد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے پائیدار ترقی کے مقاصد کے حصول کےلئے پارلیمانی ٹاسک فورس کے قیام سے متعلق اسپیکر اور ارکان پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کرنے کی قرارداد کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس ہوا، اجلاس کے آغاز پر اطلاعات و نشریات […]

نیب نے 10 ہزار ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کرا کے حکومت کے حوالے کردی

نیب نے 10 ہزار ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کرا کے حکومت کے حوالے کردی

اسلام آباد:  قومی احتساب بیورو نے جامشورو میں قبضہ مافیا سے 10 ہزار ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کرا کے حکومت سندھ کو واپس کردی ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نیب کراچی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ’’احتساب سب کیلئے‘‘ کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا رہنا چاہیے۔ چیئرمین نیب کی […]

چارسدہ میں میت دفنانے کے تنازعہ پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

چارسدہ میں میت دفنانے کے تنازعہ پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

چارسدہ: چارسدہ میں میت دفنانے کے تنازعہ پر فریقین کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ کے علاقے ہری چند میں میت دفنانے کے تنازعہ پر فریقین کے درمیان تصادم ہوا ہے۔ تصادم کے دوران […]

فرنچ اوپن :نوواک جوکووچ دوسرے مرحلے میں پہنچ گئے

فرنچ اوپن :نوواک جوکووچ دوسرے مرحلے میں پہنچ گئے

پیرس ; فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں سربیا کے سابق عالمی نمبر ایک نوواک جووکوچ نے برازیل کے روجیریو سِلوا کو ہرا کر دوسرے مرحلے میں جگہ بنالی ہے۔ سال کے دوسرے گرینڈ سلیم فرنچ اوپن کے افتتاحی راؤنڈ میں سربیا کے جوکووچ کا مقابلہ برازیل کے روجیریو سِلوا کیساتھ ہوا۔ سابق […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 8 اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دیدیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 8 اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دیدیں

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے ملک کے 8 اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دیدیں۔ الیکشن کمیشن کو ان اضلاع میں ازسرِ نو حلقہ بندیاں کرنے کا کہا گیا ہے۔ ہائیکورٹ میں 68 مزید درخواستیں زیرِ سماعت ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے پنجاب کے 6 اور خیبر پختونخوا کے 2 اضلاع کی حلقہ […]

عام انتخابات کے روز موسم کیسا ہو گا؟

عام انتخابات کے روز موسم کیسا ہو گا؟

اسلام آباد: 25 جولائی کو عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں، اس روز ملک کے مختلف شہروں میں موسم کی صورت حال کیا ہو گی؟ آئندہ عام انتخابات کا میدان سج گیا ہے۔ موسم کے ساتھ ساتھ سیاست کا پارہ بھی چڑھنے لگا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جون میں سورج آگ برساتا […]

سعودی شہزادہ محمد بن سلمان قاتلانہ حملے میں زخمی

سعودی شہزادہ محمد بن سلمان قاتلانہ حملے میں زخمی

ریاض ; سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کی وجہ سے منظر عام سے غائب ہیں۔ وہ چند ہفتوں سے منظر عام پر نہیں تھے جس کی وجہ سے عوام میں ان کے حوالے سے چہ مگوئیوں کا سلسلہ جاری تھا۔ اسلامک ریوائیول پارٹی کے سیکرٹری جنرل محمد الماساری […]

سلمان خان کی فلم ’لوراتری‘ انتہا پسندوں کے نشانے پر

سلمان خان کی فلم ’لوراتری‘ انتہا پسندوں کے نشانے پر

بالی ووڈ کے سلومیاں کی ہوم پروڈکشن میں بننے والی فلم ’لوراتری‘ کو ہندوانتہا پسندوں کی جانب سے ریلیز نہ کیے جانے کی دھمکیاں موصول ہورہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’لوراتری‘ سلمان کی بہن ارپیتا خان کے شوہر اورسلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما کی پہلی فلم ہے، یہی وجہ ہے کہ […]

انسٹا گرام پر مہوش حیات کے بچپن کی تصویر

انسٹا گرام پر مہوش حیات کے بچپن کی تصویر

الی وڈ اداکارہ مہوش حیات نےانسٹا گرام پر اپنے بچپن کی تصویر شیئر کرائی ہے،ان کی یہ تصویراس وقت کی ہے جب وہ صرف6برس کی تھیں،لوگوں کی بڑی تعداد نے مہوش کی تصویر پر اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ یوں تو اداکارہ مہوش حیات کی بچپن کی تصویر کہ پہچاننا مشکل ہے لیکن مہوش […]

ن لیگ کے علی اصغر منڈا تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے تیار

ن لیگ کے علی اصغر منڈا تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے تیار

مسلم لیگ ن کی ایک وکٹ اور گرنے والی ہے ذرائع کے مطابق علی اصغر منڈا نے تحریک انصاف میں شمولیت پرآمادگی ظاہرکی ہے۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی علی اصغر منڈا اورتحریک انصاف کی قیادت میں رابطہ ہوا ہے جس میں انہو ں نے تحریک انصاف میں شمولیت […]

سینیٹرمرزامحمد آفریدی نااہل قرار

سینیٹرمرزامحمد آفریدی نااہل قرار

الیکشن کمیشن نےسینیٹرمرزامحمد آفریدی کو نااہل قراردے دیا۔ پاکستان الیکشن کمیشن کے مطابق مرزامحمد آفریدی کوواجبات کی عدم ادائیگی کی بنیادپرنااہل قراردیاگیا،ان پر سول سیکورٹی کی مد میں 17 لاکھ روپےسے زائد کی رقم واجب الادا تھی۔ الیکشن کمیشن نےریٹرننگ آفیسرکی رپورٹ پرنوٹس لیتےہوئےمرزا محمد آفریدی کو نااہل قراردیا،وہ فاٹا سے آزاد سینیٹر منتخب ہوئے […]

نواز شریف کے بغیرپاکستان کی ترقی ممکن نہیں ،ملک یونس

نواز شریف کے بغیرپاکستان کی ترقی ممکن نہیں ،ملک یونس

مسلم لیگ ن جاپان کے سینئر نائب صدر ملک یونس نےکہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف ہی پاکستان کو مشکلات سے نکال سکتے ہیں، انھیں سیاست سے الگ کرکے پاکستان کبھی ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتا۔ کینیڈا میں اپنے اعزاز میں ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک یونس نے کہا کہ […]

امریکا میں خراب موسم کی رپورٹنگ کے دوران دو صحافی ہلاک

امریکا میں خراب موسم کی رپورٹنگ کے دوران دو صحافی ہلاک

شمالی کیرولائنا: امریکا میں خراب موسم کی رپورٹنگ کرنے والے مقامی ٹی وی چینل کے اینکر پرسن اور ایک فوٹو گرافر ہلاک ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی چینل کے رپورٹر اور اینکر پرسن مائیک مک کورمین اور فوٹو گرافر آرون اسملٹزر اپنے چینل کے لیے امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں موسلا […]

مقبوضہ کشمیر میں خواتین سے زیادتی و قتل کیس میں انصاف نہ ملنے پر ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں خواتین سے زیادتی و قتل کیس میں انصاف نہ ملنے پر ہڑتال

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں نو سال قبل زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی دو قریبی رشتہ دار خواتین کے لواحقین کو انصاف نہ ملنے پر مکمل ہڑتال کی گئی۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق نو سال قبل قابض بھارتی فوج کے اہلکاروں کے ہاتھوں زیادتی اور قتل ہونے والے دو نوجوان […]

میاں صاحب! بیٹیاں تو پھر سب ہی کی بیٹیاں ہیں

میاں صاحب! بیٹیاں تو پھر سب ہی کی بیٹیاں ہیں

نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے خلاف احتساب عدالت میں جاری مقدمات میں پراسیکیوشن کی کاروائی اور گواہان کے مکمل ہونے کے بعد ملزمان کی جانب سے دفاع کا مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔ جس میں میاں محمد نوازشریف نے پہلے احتساب عدالت کے دیے گئے سوالنامے کا جواباب روسٹرم پر کھڑے ہوکر دیے اب […]

سینیٹ قائمہ کمیٹی: نوازشریف کےجلسوں کی پی ٹی وی کوریج پر اخراجات کی تفصیل طلب

سینیٹ قائمہ کمیٹی: نوازشریف کےجلسوں کی پی ٹی وی کوریج پر اخراجات کی تفصیل طلب

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک سال کے نیوز بلیٹنز اور نوازشریف و مریم نوازکے جلسوں کی کوریج پراخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ چیئرمین کمیٹی فیصل جاوید کہتے ہیں پی ٹی وی کس حیثیت سے حکومتی جلسوں کی گھنٹوں کوریج کرتا ہے، ٹیکس کے کروڑوں روپے […]

من پسند انتخابی نشان نہ ملنے پر عائشہ گلالئی کا عدالت جانے کا فیصلہ

من پسند انتخابی نشان نہ ملنے پر عائشہ گلالئی کا عدالت جانے کا فیصلہ

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی جانب سے من پسند انتخابی نشان نہ ملنے پر عدالت کا جانے کا فیصلہ، پاکستان تحریک انصاف گلائی بلے باز کے نشان کی خواہشمند تھی مگر الیکشن کمیشن کی جانب سے انہیں ریکٹ کا نشان الاٹ کیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے آئندہ عام انتخابات کے لیے […]

نامزد پاکستانی سفیرعلی جہانگیر صدیقی واشنگٹن پہنچ گئے

نامزد پاکستانی سفیرعلی جہانگیر صدیقی واشنگٹن پہنچ گئے

علی جہانگیر صدیقی : واشنگٹن آمد پر ڈپٹی چیف آف مشن رضوان سعید شیخ نے پاکستان کے نامزد سفیر کا استقبال کیا۔علی جہانگیر صدیقی کو اعزاز احمد چودھری کی جگہ امریکہ میں پاکستان کا سفیر نامزد کیا گیا ہے۔اعزاز چودھری آج پاکستانی سفیر کا عہدہ چھوڑ دیں گے جس کے بعد علی جہانگیر صدیقی عہدے […]

دشمنی کی آگ بھڑک اٹھی

دشمنی کی آگ بھڑک اٹھی

لاہور: ضلع کچہری میں پیشی پر آئے ملزم کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے فائرنگ کرنے والے کو موقع واردات سے گرفتار کر لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم اسلم عرف اچھو کو پیشی کیلئے جیل سے ضلع کچہری لایا گیا تو ملزم قاسم […]

سندھ اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں مدت پوری ہونے کے بعد تحلیل

سندھ اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں مدت پوری ہونے کے بعد تحلیل

سندھ :ملک کے دو صوبوں خیبر پختونخوا اور سندھ میں اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کرنے کے بعد تحلیل ہوگئیں لیکن نگران سیٹ اپ کا اعلان نہیں کیا جاسکا۔خیبرپختونخوا میں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک اور اپوزیشن ارکان میں گزشتہ روز تین گھنٹے جاری رہنے والے اجلاس میں کسی حتمی نام کااعلان کیا جاسکا۔دوسری جانب وزیر […]

مقبوضہ کشمیر کی گلیوں میں اٹھانے والا ایک بزرگ سکھ

مقبوضہ کشمیر کی گلیوں میں اٹھانے والا ایک بزرگ سکھ

لاہور: مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ایک بزرگ سکھ ڈھول بجاکر مسلمانوں کو سحری کیلئے جگا رہا ہے جس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ یہ بزرگ سکھ جس کا نام معلوم نہیں ہوا سحری کے وقت ڈھول بجاتے ہوئے کہتا ہے اللہ، رسولؐ دے پیاریو‘ جنت دے طلب گارو، اٹھو روزہ […]

امریکی صدرکی جاپانی وزیراعظم سے ٹیلی فونک گفتگو،شمالی کوریا کے حوالے سے تبادلہ خیال

امریکی صدرکی جاپانی وزیراعظم سے ٹیلی فونک گفتگو،شمالی کوریا کے حوالے سے تبادلہ خیال

واشنگٹن ;امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور جاپانی وزیراعظم شنزو ایبے نےاتفاق کیا ہےکہ شمالی کوریا کے جوہری اوربیلسٹک میزائل پروگرام کا مکمل خاتمہ انتہائی اہم ہے۔امریکی قصرصدارت وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان میں بتایاگیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اورجاپانی وزیراعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فونک بات چیت […]

1 6 7 8 9 10 68