By Web Editor on May 29, 2018 america, armed, can, drone, India, modern, of, Sales, stop, strikes اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن بھارت روس سے جدید ایس فور ہنڈریڈ میزائل خریدے گا۔ دونوں ملکوں نے معاہدےکو حتمی شکل دے دی ہے جبکہ امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی کے چیئرمین ولیم تھورن بی کا کہناہے کہ روس سے میزائل خریدنے پر بھارت کو جدید مسلح ڈرونز کی فروخت روکی جاسکتی ہے۔ نئی دہلی یہ ڈرونز پاکستان کے […]
By Web Editor on May 29, 2018 2, assembly, can, cleric, days, last, membership, National, not, Oath, of, period, pro, take, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قومی اسمبلی کی مدت ختم ہونے میں صرف دو دن باقی ہیں، لیکن حلقہ این اے 120 سے منتخب رکن قومی اسمبلی سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز نے اپنی رکنیت کا حلف نہ اٹھ اسکیں۔ سابق خاتون اول اپنے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے روز ہی الیکشن سےایک ماہ قبل لندن علاج […]
By Web Editor on May 29, 2018 Bank, changing, color, flag, issued, National, notes, notice, of, on, state, the, thousand, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ہزار کے نوٹ پر قومی پرچم کا رنگ تبدیل کرنے پر اسٹیٹ بینک اور حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ایک ہزار کے نوٹ پر پاکستانی پرچم کا رنگ تبدیل کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان، اٹارنی جنرل اور دیگر کو نوٹس جاری […]
By Web Editor on May 29, 2018 A, is, item, minor, not, this اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ہمیں اپنے آس پاس ہی ایسی متعدد چیزیں نظر آتی ہیں جنھیں ہم کئی بار دیکھ کر بھی یہ نہیں جان پاتے کہ دراصل انھیں کیوں بنایا گیا ہے۔اور نہ ہی ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ آخر وہ کس لیے ہیں۔ہوسکتا ہے آپ اس بات سے اتفاق نہ کریں مگر نیچے دی گئی چیزوں کے […]
By Web Editor on May 29, 2018 A, assembly, can, court, enforcemen, I, law, not change, of, Supreme, the, we, work اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ قانون بنانا اسمبلی کا کام ہے ہم قانون کو تبدیل نہیں کر سکتے۔ سپریم کورٹ میں تیزاب گردی کی شکار سیکنڈ ائیر کی طالبہ راحیلہ رحیم کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار طالبہ راحیلہ رحیم نے کہا کہ میں سیکنڈ ائیر کی طالبہ تھی، شادی سے انکار […]
By Web Editor on May 29, 2018 Advocate, Asma, female, first, General, hamid, is, of, Punjab, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: عاصمہ حامد کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کردیا گیا اور وہ یہ اہم ذمہ داریاں سنبھالنے والی پہلی خاتون ہیں۔ وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف کی جانب سے عاصمہ حامد کی بطور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعیناتی کی منظوری کے بعد آج سیکرٹری قانون نے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ عاصمہ حامد ملکی تاریخ کی پہلی ایڈووکیٹ جنرل […]
By Web Editor on May 29, 2018 daughter, DUE, Fawad Chaudhary, HURRY, in a, is, Nawaz, Sharif, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ترجمان فواد چوہدری کہتے ہیں کہ بدقسمتی سے مریم نواز عادی جھوٹی بن گئی ہیں، وہ اپنے والد کی وجہ سے نہیں، بلکہ نوازشریف اپنی بیٹی کی وجہ سے کٹہرے میں ہیں۔ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی […]
By Web Editor on May 29, 2018 captain, his, safdar, started, statement, submitting اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں نواز شریف اور مریم نواز کے بعد کیپٹن (ر) محمد صفدر نے اپنا بیان قلمبند کرانا شروع کردیا۔ اسلام آباد کے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب کی جانب سے دائر ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں، اس موقع پر نامزد تینوں ملزمان نواز شریف، […]
By Web Editor on May 29, 2018 against, dolphins, fight, firing, lahore اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کے علاقے شادباغ میں ڈولفن فورس اور مشکوک افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک راہ گیر لڑکا جاں بحق ہو گیا، واقعے میں ایک نوجوان زخمی بھی ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈولفن فورس کے اہلکار ڈاکوؤں کا تعاقب کر رہے تھے کہ اس دوران انہوں نے فائرنگ […]
By Web Editor on May 29, 2018 agree, chief, did, elected, Khosa, League, Minister, Muslim, name, nasir, new, of, on, the, Why اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: معروف صحافی حبیب اکرم کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے لیے جسٹس (ر) ناصر الملک اور نگراں وزیراعلی کےلیےآصف سعیدکھوسہ کو نامزد کر کے ن لیے عدلیہ مخالف بیانیہ میں نرمی لانا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی حبیب اکرم کا کہنا تھا کہ جہاں تک ناصر محمود کھوسہ کے انتخاب کی بات […]
By Web Editor on May 29, 2018 allotted, and, arrows, ha, ppp, sword, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
الیکشن کمیشن نے سال 2018ء کے عام انتخابات کے لیے مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 77 سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات کی درخواست پر کسی قسم کا تنازع نہیں ہے،جن جماعتوں کے انتخابی نشان پر تنازع نہیں وہ جماعتیں ان نشانات کی اہل ہیں۔ الیکشن […]
By Web Editor on May 29, 2018 Crisis, For, international, Kohli's, name, nomination, of, the, year اہم ترین, خبریں, کھیل
معرو ف بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز لے اُڑے ۔ جی ہاں کرکٹ ریٹنگز ایوارڈکی تقریب میں نامور کرکٹرز کو ان کی کارکردگی کی بنا کر مختلف ایوارڈز سے نوازا گیا جن میں ویرات بہترین کرکٹر قرارپائے ۔ جن کے علاوہ شیکھر دھوان کو بہترین انٹرنیشنل بلے باز کا […]
By Web Editor on May 29, 2018 away, election, from, League, mark, Muslim, Q, take, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: مسلم لیگ ق اپنے انتخاب سے دستبردار ہوگئی ہے ۔ ق لیگی قیادت نے الیکشن کمیشن سے سائیکل کے بجائے ٹریکٹر کا نشان مانگاہے ۔ جبکہ اے این پی کو لالٹین کا نشا ن دیا گیا ۔جبکہ دوسری جانب ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے آئندہ الیکشن ”تیر“ کے […]
By Web Editor on May 29, 2018 25, aggression, gaza, in, Israeli, kills, Northern, old, palestinians, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شمالی حصے میں ایک تازہ اسرائیلی حملے میں ایک 25 سالہ فلسطینی ہلاک ہو گیا ،حملے میں ایک فلسطینی زخمی بھی ہوا۔ یہ بات غزہ کی وزارت صحت کی طرف سے بتائی گئی، اس بیان میں یہ نہیں بتایا گیا کہ آیا یہ فضائی حملہ تھا یا توپ […]
By Web Editor on May 29, 2018 abbas, also, good, Leeds, Mohammad, Performance, show, will اہم ترین, خبریں, کھیل
لیڈز: قومی فاسٹ بولر محمد عباس لارڈز کے بعد لیڈز ٹیسٹ میں بھی اچھی پرفارمنس کیلئے پرعزم ہیں،، ان کا کہنا ہے کہ لارڈز کے اعزازی بورڈ پر نام درج کروانے کی خواہش تو پوری نہ ہوئی لیکن مین آف دی میچ قرار پانے پر وہ خوش ہیں۔ لارڈز ٹیسٹ میں تباہ کن بولنگ کرنے […]
By Web Editor on May 29, 2018 is, largest, napkin, shaved?, the, where, worlds اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لاہور: رمضان کے آتے ہی افطار و سحر کا ذکر شروع ہو جاتا ہے۔ دنیا بھر میں رہنے والے مسلمان رمضان کا احترام کرتے ہوئے روزہ رکھتے ہیں، خواتین خانہ روزہ داری کے ساتھ افطار کے اہتمام میں مصروف ہو جاتی ہیں۔ کچھ پکوان اور غذائیں ایسی ہیں جو ماہ رمضان میں ہی بنائی جاتی ہیں […]
By Web Editor on May 29, 2018 Africa, green, Miss, select, South, Timren اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: جنوبی افریقا میں ساٹھواں سالانہ مقابلہ حسن ہوا جو میڈیکل کی 23 سالہ طالبہ نے جیت لیا۔ پارل سے تعلق رکھنے والی حسینہ تیمرین گرین نے مس ساؤتھ افریقا کا تاج اپنے سر سجالیا۔ 23 سالہ گرین کیپ ٹاؤن یونیورسٹی میں میڈیکل کی طالبہ ہیں۔ وہ مس ساؤتھ افریقا کا تاج سر پر سجنے […]
By Web Editor on May 29, 2018 ceremony, Engagements, Fawad, Khans, secret, sisters اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور; لالی ووڈ کے معروف اداکار فواد خان کی بہن ثنا خان کی منگنی کی تقریب گزشتہ دنوں منعقد ہوئی، یہ تقریب اس حوالے سے بھی زیادہ اہمیت اختیار کر گئی تھی کہ اسے میڈیا کی نظروں سے انتہائی پوشیدہ رکھا گیا تھا اور کوشش کی گئی تھی کہ اس کی خبر کسی کو بھی […]
By Web Editor on May 29, 2018 A, came, Faisalabad, from, lot, news, of, political اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
فیصل آباد: رانا ثناء اللہ کے خلاف الیکشن لڑنے والے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار صاحبزادہ حسین رضا اور تحریک انصاف کی مقامی قیادت اور مرکزی قیادت میں رابطے جاری ہیں۔ دونوں جماعتیں ن لیگ کے خلاف مشترکہ امیدوار لانے کی کوشش کررہی ہیں۔ پی پی 113 میں سنی اتحاد کونسل کی کمپین جاری ہے جس […]
By Web Editor on May 29, 2018 Amir, and, Both, Devil, liaqat, shocked, were اہم ترین, خبریں, کالم
ہم سب جانتے ہیں کہ جب رمضان آتا ہے تو شیطان جکڑ دیا جاتا ہے۔ اس مرتبہ انوکھی یہ ہوئی کہ شیطان کے ساتھ عامر لیاقت حسین کو بھی جکڑ دیا گیا۔ جی ہاں یہ انوکھی بات ابھی کچھ دن قبل ہی ہوئی جب پاکستان میں شیطان کے نامزد جانشین عامر لیاقت حسین بول چینل […]
By Web Editor on May 29, 2018 of, parameters, Pokhran, stage, this اہم ترین, خبریں, کالم
نیوکلیئرتجربہ کرنا کتنا سادہ اور آسان ہے؟ امریکی ادارے سی آئی اے کو چکمہ دینا کتنا آسان ہے؟ بھارت مقبوضہ کشمیر میں تنائو پیدا کرکے کیسے بین الاقوامی میڈیا اور اداروں کی توجہ ہٹاتا ہے؟ اور ایٹمی دھماکا صرف پانچ سے سات آدمی بھی کرسکتے ہیں۔ ۔ جی ہاں اگر ان سب سوالوں کے جواب […]
By Web Editor on May 29, 2018 révolution اہم ترین, خبریں, کالم
ہر طرف دھول ہی دھول۔۔ شور اتنا کہ کان پڑی آواز سنائی نہ دے۔۔۔ خاندان شریفیہ کے چشم و چراغ، غریبوں کے غم خوار، جمہوریت کے علمبردار، داعی انقلاب۔ نواز شریف ایک بگھی میں سوار۔۔۔ جمہوریت، جمہوریت پکارتے ہوئے۔۔ دو رویہ جم غفیر کے درمیان سے گزر رہے ہیں۔۔ لوگ بگھی کے پیچھےدیوانہ وار بھاگ […]
By Web Editor on May 29, 2018 educational, exploit, female, institutions, private, teachers اہم ترین, خبریں, کالم
ہم کریں بات دلیلوں سے تو رد ہوتی ہے ان کے ہونٹوں کی خاموشی بھی سند ہوتی ہے کچھ نہ کہنے سے بھی چھن جاتا ہے اعزاز سخن ظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہے۔ خواتین اساتذہ کا استحصال۔۔۔۔۔کسے وکیل کریں؟ پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں کسی خاتون کی بطور معلمہ تعیناتی کے بعد […]
By Web Editor on May 29, 2018 A, against, Bolivia:, demonstrates, government, governments, protest, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لاپاز: جنوبی امریکا کے ملک بولیویا میں گزشتے ہفتے احتجاج کے دوران طالبعلم کی ہلاکت کے خلاف پر تشدد مظاہرے شروع ہو گئے۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ بولیویا میں مالی امداد روکنے کے خلاف طلبا دارالحکومت لاپاز اور ایل آلٹو میں احتجاج کر رہے ہیں، حکومت نے احتجاج […]