counter easy hit

‘ٹکٹ نہ ملنے کا معاملہ، کارکنان شکایات بھیجیں، خود جائزہ لیکر کارروائی کرونگا’

‘ٹکٹ نہ ملنے کا معاملہ، کارکنان شکایات بھیجیں، خود جائزہ لیکر کارروائی کرونگا’

لاہور: ٹکٹ نہ ملنے پر احتجاج کرنیوالے کھلاڑیون کے ایکشن کے بعد کپتان خود سامنے آ گئے، عمران خان نے کارکنوں کی شکایات کاجائزہ لے کر کارروائی کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔چیئرمین تحریک انصاف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وہ جان بوجھ کر کبھی دیرینہ اور وفادار کارکن سے ناانصافی نہیں کریں گے، […]

توہین عدالت کیس میں احسن اقبال بڑی مشکل میں پھنس گئے

توہین عدالت کیس میں احسن اقبال بڑی مشکل میں پھنس گئے

لاہور: سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کیخلاف توہین عدالت کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ آپ کے سر پر ججز کیوں سوار رہتے ہیں،اتنی جرات نہیں کہ بتادیں سازش کون کر رہا ہے،آپ نے ملک کیلئے کیا کیا ہے؟۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس مظاہرعلی نقوی کی سربراہی میں بنچ نے احسن اقبال کیخلاف […]

فٹ بال ورلڈ کپ کی فاتح ٹم کو کتنی انعامی رقم دی جائے گی؟

فٹ بال ورلڈ کپ کی فاتح ٹم کو کتنی انعامی رقم دی جائے گی؟

ماسکو: فیفا ورلڈکپ دنیا میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ٹورنامنٹ ہے اور یہ صرف مقبولیت میں ہی سب سے بڑا نہیں ہے بلکہ اس کے فاتح کیلئے انعامی رقم بھی اتنی ہی بڑی ہے۔ فیفا ورلڈکپ 2018 ءشروع ہونے میں صرف تین روز باقی رہ گئے ہیں اور تمام ٹیمیں ٹرافی اٹھانے کا خواب […]

پتنگ کا انتخابی نشان کس کو ملے گا؟

پتنگ کا انتخابی نشان کس کو ملے گا؟

لاہور: اسلام آباد ہائی کورٹ نےایم کیو ایم کے انتخابی نشا کا فیصلہ سنا دیا ۔ عدالتی حکم کے بعد خالدمقبول صدیقی کوایم کیوایم پاکستان کی کنوینرشپ مل گئی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے فاروق ستار کی درخواست کو مسترد کردیا۔ خیال رہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے […]

چوہدری نثار کے مقابلے میں کس (ن) لیگی رہنما کو ٹکٹ دیا جانے والا ہے؟

چوہدری نثار کے مقابلے میں کس (ن) لیگی رہنما کو ٹکٹ دیا جانے والا ہے؟

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کی جانب سے قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی دو نشتوں پر کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے گئے۔ ریٹرننگ افسر نے چوہدری نثار کو 13 جون کو طلب بھی کر لیا۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں ساتویں روز بھی عام انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے […]

اسکاٹ لینڈ نے پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسکاٹ لینڈ نے پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ایڈنبرا: اسکاٹ لینڈ نے پاکستان کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی، واحد ون ڈے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 6 رنز سے شکست دے دی۔ اسکاٹ لینڈ نے انگلینڈ کو واحد ون ڈے میں دلچسپ مقابلے میں 6 رنز سے شکست دے کر پاکستان کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے جس سے اس نے منگل اور بدھ […]

نیب کیسز سے دستبرداری کے بعد احتساب عدالت میں نواز شریف اور خواجہ حارث کے درمیان گفتگو

نیب کیسز سے دستبرداری کے بعد احتساب عدالت میں نواز شریف اور خواجہ حارث کے درمیان گفتگو

”کوئی بھی وکیل کڑی شرائط پر پیش ہونے کے لیے تیار نہیں” نیب ریفرنسز میں میرے بنیادی حقوق سلب کیے جارہے ہیں، نواز شریف اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ نیب ریفرنسز میں ان کے بنیادی حقوق سلب کیے جارہے ہیں اور کوئی بھی وکیل کڑی شرائط […]

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی گاڑی کا چالان

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی گاڑی کا چالان

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) موٹروے پولیس اہلکاروں نے  تیز رفتاری پر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو 750 روپے جرمانہ کردیا۔ موٹروے پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی گاڑی کا چالان ہوگیا۔ موٹر وے پولیس اہلکاروں نے سابق وزیراعظم کی گاڑی کو لاہور راوی ٹول پلازہ کے قریب روکا اور تیز رفتاری پر 750 […]

احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت

احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت

اسلام آباد: احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس کی آج کی سماعت کاتحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا جس میں نواز شریف کو اپنا وکیل مقرر کرکے عدالت کو آگاہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ آج احتساب عدالت میں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کے نیب ریفرنسز سے دستبرداری کے بعد عدالت نے […]

ڈھونڈسکو تو ڈھونڈلو! 50 ہزار ڈالر کی کرپٹو کرنسی ماؤنٹ ایورسٹ میں چھپادی گئی

ڈھونڈسکو تو ڈھونڈلو! 50 ہزار ڈالر کی کرپٹو کرنسی ماؤنٹ ایورسٹ میں چھپادی گئی

ڈبلن: سوال و جواب کی مشہور آن لائن ویب سائٹ آسک ایف ایم نے حال ہی میں اپنی کرپٹو کرنسی ’اے ایس کے ٹی‘ جاری کی ہے اور اسے لوگوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے 50 ہزار ڈالر کرنسی کے ٹوکن ماؤنٹ ایورسٹ میں چھپا دیئے ہیں اور بہادر کوہ پیماؤں سے […]

جیکولین فرنانڈس کی آنکھ خراب ہوگئی

جیکولین فرنانڈس کی آنکھ خراب ہوگئی

ممبئی: بالی ووڈ کی خوربرو اداکارہ جیکولن فرنانڈس کی آنکھ مستقل خراب ہوگئی۔انڈسٹری میں کم وقت میں اپنی جگہ بنانے والی سری لنکن نژاد بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ جیکولن فرنانڈس آج کل اپنی نئی آنے والی فلم ’ریس 3‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں۔ اداکارہ فلم میں مختلف اسٹنٹس کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔اسی متعلق اداکارہ نے انکشاف […]

زائد کرایہ لینے والی انٹر سٹی بسوں کے خلاف کارروائی

زائد کرایہ لینے والی انٹر سٹی بسوں کے خلاف کارروائی

کراچی: موٹروے پولیس کی جانب سے عیدالفطر پر مسافروں سے زاید کرایہ وصول کرنے والے انٹرسٹی بسوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیاہے۔موٹروے پولیس نے عیدالفطر پرمسافروں سے زاید کرایہ وصول کرنے کے خلاف انٹر سٹی بسوں کے ڈرائیوروں اور مالکان کو خبردار کردیا ہے کہ نیشنل ہائی وے و موٹر وے پولیسں اور سندھ حکومت […]

خالد مقبول صدیقی ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر قرار

خالد مقبول صدیقی ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر قرار

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے خالد مقبول صدیقی کو ایم کیو ایم پاکستان کا کنوینر قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس عامرفاروق نے ایم کیو ایم پاکستان کی کنوینر شپ کے حوالے سے ڈاکٹر فاروق ستار کی درخواست پر مختصر فیصلہ سنادیا۔ عدالت عالیہ نے اپنے مختصر فیصلے میں فاروق ستارکی […]

ورلڈ کپ کے بعد لیونل میسی کا انٹرنیشنل فٹبال چھوڑنے پر غور

ورلڈ کپ کے بعد لیونل میسی کا انٹرنیشنل فٹبال چھوڑنے پر غور

ماسکو: لیونل میسی نے ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور شروع کردیا۔ ارجنٹائن کی ٹیم گزشتہ دن میگا ایونٹ میں شرکت کیلیے روس پہنچ گئی، اسٹار پلیئر کو ورلڈ کپ کے بعد ملک کی نمائندگی جاری رکھ پانے پر غیریقینی سے دوچار ہیں، وہ اس سے قبل 2016 میں بھی انٹرنیشنل فٹبال سے دور ہوئے تھے […]

پتھراؤ کرنے والے کشمیریوں کو گولی مار دینی چاہیے، بی جے پی رہنما کی ہرزہ سرائی

پتھراؤ کرنے والے کشمیریوں کو گولی مار دینی چاہیے، بی جے پی رہنما کی ہرزہ سرائی

سری نگر: بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما نے کہا کہ پتھراؤ کرنے والے کشمیریوں کو گولی مار دی جائے۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور قابض حکومت نہتے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو کچلنے کےلیے کیمیائی ہتھیاروں سمیت ہر طرح کا اسلحہ استعمال کررہی ہے۔ بھارتی حکومت بی […]

کسی کوحق نہیں کہ بچوں کو پیدا ہونے سے پہلے مقروض کر دے، چیف جسٹس

کسی کوحق نہیں کہ بچوں کو پیدا ہونے سے پہلے مقروض کر دے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے ریمارکس دیئے ہیں کہ کسی کو کوئی حق نہیں کہ وہ پیدا ہونے سے پہلے پاکستانی بچے کو مقروض کردے۔سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے پاکستانیوں کے بیرون ملک اثاثے اور اکاؤنٹس کی تفصیلات سے متعلق کیس کی […]

الیکشن 2018: امید اور اندیشے

الیکشن 2018: امید اور اندیشے

اللہ اللہ کرکے، گرتے پڑتے اور نشیب وفراز سے گزرتے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے 31 مئی 2018 کو اپنی پانچ سالہ حکومت مکمل کرلی۔ اس کے ساتھ ہی الیکشن کمیشن نے انتخابات کا بگل بھی بجا دیا ہے جس کی وجہ سے رمضان المبارک کے مہینے کے باوجود ملک میں الیکشن کی […]

افغانستان میں چیک پوسٹ پر طالبان کا حملہ، 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

افغانستان میں چیک پوسٹ پر طالبان کا حملہ، 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

کابل: افغان صوبہ قندوز میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔صوبہ قندوز میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ طالبان نے سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں کے دوران ملٹری ٹینکوں پر بھی قبضہ کرلیا۔ افغان میڈیا کے مطابق حملے میں ہلاک […]

موبائل کارڈ اور ایزی لوڈ پر عائد ٹیکس ختم

موبائل کارڈ اور ایزی لوڈ پر عائد ٹیکس ختم

لاہور: موبائل کارڈ پر ٹیکس کٹوتی کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ موبائل فون کارڈ پر کمپنیوں اور ایف بی آر کے ٹیکسز معطل کر دیے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ نےاحکامات پر عمل کرنے کیلئے 2 روزکی مہلت دے دی ہے۔ مقرر حد سے زیادہ استعمال پر ٹیکس وصول کریں۔ جب کہ موبائل کارڈز […]

سپریم کورٹ نے موبائل کارڈز پر ٹیکسز معطل کردیئے

سپریم کورٹ نے موبائل کارڈز پر ٹیکسز معطل کردیئے

چیف جسٹس پاکستان جسٹس نے موبائل کمپنیز اور ایف بی آر کی جانب سے موبائل کارڈز پر وصول کیے جانیوالے ٹیکسز معطل کردئے اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ نے ٹیکسوں کو معطل کرنے کے احکامات پر عمل کرنے کے لیے دو دن کی مہلت دیدی یہاں پر لوگوں سے لوٹ مار کی جارہی […]

’چوہدری نثار نے کہا سینئر رہنما ٹکٹ کے لیے انٹرویو نہیں دیتے‘

’چوہدری نثار نے کہا سینئر رہنما ٹکٹ کے لیے انٹرویو نہیں دیتے‘

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے وکیل خواجہ حارث نے نیب ریفرنسز میں اپنا وکالت نامہ واپس لے لیا ہے، احتساب عدالت سے واپسی پر صحافی کے سوال ”چودھری نثار نے کہا ہے سینئر رہنما ٹکٹ کیلئے انٹرویو نہیں دیتے“ کے جواب میں نواز شریف نے کہا کہ میں نے ان کا یہ بیان […]

سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کیخلاف کیا کارروائی ہونے جارہی ہے؟

سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کیخلاف کیا کارروائی ہونے جارہی ہے؟

لاہور: سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال لاہور ہائیکورٹ پیشی کیلئے پہنچ گئے، عدالت نے انہیں توہین عدالت کیس میں طلب کر رکھا ہے۔ توہین عدالت کیس میں پیشی کے لئے احسن اقبال لاہورہائیکورٹ پہنچ گئے۔ جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ […]

شہباز شریف کے بعد جاوید ہاشمی کا یوٹرن

شہباز شریف کے بعد جاوید ہاشمی کا یوٹرن

ملتان: مسلم ن لیگ کے رہنما جاوید ہاشمی نےعام انتخابات میں حصہ نہ لینے سے متعلق اپنا بیان واپس لے لیا۔ باغی کے نام سے مشہور جاوید ہاشمی نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ عام انتخابات میں حصہ نہیں لوں گا۔ گیارہ بار ایم این اے بن چکا ہوں اب نئے چہروں […]

الیکشن کی مشروط اجازت ملنے کے بعد پرویز مشرف کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری

الیکشن کی مشروط اجازت ملنے کے بعد پرویز مشرف کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے ٹرائل کے لیے 2 روز میں خصوصی عدالت قائم کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی خصوصی بینچ نے لاہور رجسٹری میں مفاد عامہ سے متعلق مختلف کیسز کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران […]