counter easy hit

ن لیگ کے چہیتے ایس ایچ اوز کی فہرست تیار

ن لیگ کے چہیتے ایس ایچ اوز کی فہرست تیار

لاہور: خفیہ اداروں کی جانب سے لاہور میں مسلم لیگ ن کے چہیتے ایس ایچ اوز کی فہرست تیار کرلی گئی ہے۔ فہرست میں شامل ایس ایچ اوز کئی کئی سال تک ایک ہی تھانے میں تعینات رہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن سے پہلے خفیہ اداروں کی جانب سے لاہور میں مسلم لیگ ن کے […]

کنگنا رانوت جلد اسکرین پر کبڈی کے اکھاڑے میں نظر آئینگی

کنگنا رانوت جلد اسکرین پر کبڈی کے اکھاڑے میں نظر آئینگی

ممبئی;تنو ویڈس منو اور کوئین جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی بولی وڈ ورسٹائل اداکارہ کنگنا رانوت کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ وہ جلد ہی اسکرین پر کبڈی کے اکھاڑے میں اترتی نظر آئیں گی۔ آنے والی فلم منی کارنیکا میں جھانسی کی رانی کے روپ میں نظر آنے والی کنگنا رناوٹ اب […]

سپریم کورٹ نے امیدواروں کو دیواروں پر تشہیری مہم چلانے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے امیدواروں کو دیواروں پر تشہیری مہم چلانے سے روک دیا

لاہور:  سپریم کورٹ نے امیدواروں کو دیواروں پر تشہیری مہم چلانے سے روک دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ بینرز، پوسٹرز لگنے چاہئیں تا کہ لوگوں کو امیدوار کا پتہ چل سکے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف […]

عمران خان نکاح کو7 ماہ گزرنے کے باوجود بشریٰ بی بی کے پاسپورٹ پر زوجیت تبدیل نہیں کروا سکے

عمران خان نکاح کو7 ماہ گزرنے کے باوجود بشریٰ بی بی کے پاسپورٹ پر زوجیت تبدیل نہیں کروا سکے

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بشریٰ بی بی سے نکاح کو 7 ماہ گزرنے کے بعد ان کے پاسپورٹ پر زوجیت تبدیل نہیں کروا سکے، بشریٰ بی بی اب بھی نام کے ساتھ خاور مانیکا لکھتی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بشریٰ بی بی سے نکاح کو 7 […]

لکھنئو:مندر میں افطار کا اہتمام، تہذیب کے شہر میں رواداری کی مثال

لکھنئو:مندر میں افطار کا اہتمام، تہذیب کے شہر میں رواداری کی مثال

لکھنئو’;بھارت کے تہذیب و ثقافت کے شہر لکھنؤ میں تھا من کامیشور مندر میں مسلمانوں کیلئے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا اور شام میں روزے داروں نے آرتی اور نماز کے ساتھ اپنا روزہ کھولا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شہر میں شاید یہ پہلا موقع تھا جب کسی مندر […]

اتر پردیش: تیز رفتار بس الٹنے سے 17 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اتر پردیش: تیز رفتار بس الٹنے سے 17 افراد ہلاک، متعدد زخمی

نئی دہلی: بھارت کی ریاست اتر پردیش میں مسافر بس الٹنے سے 17 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثہ ضلع مین پوری میں پیش آیا جب تیزرفتار بس سڑک کے درمیان بنے ڈوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ گئی، ایک عینی شاہد کا کہنا ہے ڈرائیور غیر […]

ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

لودھراں: سابق ایم این اے پیر اقبال شاہ اور ان کے بیٹے نے ن لیگ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عام انتخابات میں ٹکٹ نہ دینے پر لودھراں سے ن لیگ کے سابق ایم این اے پیر اقبال شاہ اور ان کے بیٹے نے ن لیگ چھوڑنے کا فیصلہ لر لیا۔ ان […]

ملک کا بیڑہ غرق کرنے والوں کو الیکشن کے روز بھگائیں گے: پرویز الہٰی

ملک کا بیڑہ غرق کرنے والوں کو الیکشن کے روز بھگائیں گے: پرویز الہٰی

لاہور: چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ ملک کا بیڑہ غرق کرنے والوں کو الیکشن کے روز بھگائیں گے، عوام الیکشن میں کارکردگی کی بنا پر ووٹ دیں، سبز باغ دکھانے والوں سے بچیں۔کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں چوہدری پرویزالہی کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور شہباز شریف […]

خبر رساں ادارےنے تہلکہ خیز رپورٹ جاری کردی

خبر رساں ادارےنے تہلکہ خیز رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد: پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق انکشاف ہوا کہ انہیں امریکی جیل حکام کھانے میں زہر ملا کر دے رہے ہیں جبکہ انہیں جنسی طور پر ہراساں بھی کیا جا رہا ہے۔ قومی اخبار کے مطابق ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے اتنے برس میں پہلی مرتبہ اپنے جیل کے حالات اور جیل […]

فلم ’سنجو‘ ریلیز سے قبل متنازع، شکایت درج کرا دی گئی

فلم ’سنجو‘ ریلیز سے قبل متنازع، شکایت درج کرا دی گئی

ممبئی: نامور بالی وڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ’سنجو‘ ریلیز سے قبل ہی تنازعات کے باعث مشکلات کا شکار ہوگئی، فلم کے خلاف بھارتی سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔ ہدایت کار راجکمار ہیرانی کی فلم ’سنجو‘ کے چرچے پورے بالی ووڈ میں جاری ہیں فلم […]

کم جونگ اُن نے امریکی صدر کی دعوت پر دورۂ واشنگٹن کی ہامی بھر لی

کم جونگ اُن نے امریکی صدر کی دعوت پر دورۂ واشنگٹن کی ہامی بھر لی

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرتے ہوئے دورہ امریکہ کی ہامی بھر لی۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا اور شمالی کوریا کے سربراہان کے درمیان ہونے والی تاریخی ملاقات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے شمالی کورین ہم منصب کو […]

کونسا امیدوار کس حلقے سے الیکشن لڑے گا؟

کونسا امیدوار کس حلقے سے الیکشن لڑے گا؟

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز نے پنجاب میں قومی اور صوبائی اسمبلی سے خواتین کی مخصوص نسشتوں اور پنجاب سے اقلیتی نشستوں کا اعلان کردیا،لیکن پیپلز پارٹی لاہور کے قومی اور صوبائی حلقوں پر تا حال امیدوار فائنل نہ کر پائی، تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے پنجاب سے قومی اسمبلی کے لیے 13 خواتین امیدواروں […]

اداکارہ زارا شیخ کی گلوکاری اور ڈائریکشن میں قسمت آزمائی

اداکارہ زارا شیخ کی گلوکاری اور ڈائریکشن میں قسمت آزمائی

لاہور: اداکار زارا شیخ نے گلوکاری اورڈائریکشن کے میدان میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کیا ہے، انھوں نے حال ہی میں بطورنعت خواں جہاں نعت ریکارڈ کروانے کے بعد اس کی ویڈیو ڈائریکٹ کی ہے۔اس حوالے سے زارا شیخ نے کہا کہ میرا فنی سفر فلمی دنیا سے شروع ہوا اورکیرئیرکی پہلی فلم نے ہی […]

شہنشاہ غزل مہدی حسن کی آج 6 ویں برسی

شہنشاہ غزل مہدی حسن کی آج 6 ویں برسی

کراچی: غزل گائیکی کے بے تاج باد شاہ مہدی حسن کی آج 6 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ مہدی حسن نے 13 اکتوبر 2012 کو جہان فانی سے کوچ کیا. سنگیت کی دنیا میں کئی دہائیوں تک راج کرنے والے مہدی حسن کا تعلق موسیقی کے کلاونت گھرانے کی سولہویں نسل سے تھا۔ خان […]

ای سی ایل میں نام ہونے کے باوجود باہر جانے کی اجازت کیوں ملی؟

ای سی ایل میں نام ہونے کے باوجود باہر جانے کی اجازت کیوں ملی؟

اسلام آباد: دو دنوں سے خبروں میں رہنے والے زلفی بخاری بھی میدان میں آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عربروانہ ہو رہے تھے،،عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری بھی ان کے ہمراہ تھے۔زلفی بخاری کا […]

اداکارہ نورکی عمرہ ادائیگی کے دوران عمران خان اور بشریٰ کیساتھ ملاقات

اداکارہ نورکی عمرہ ادائیگی کے دوران عمران خان اور بشریٰ کیساتھ ملاقات

لاہور: اداکارہ نورکی عمرے کی ادائیگی کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ ملاقات کے بعد الیکٹرک کارمیں گھومنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نور اپنی صاحبزادی فاطمہ کے ہمراہ ان دنوں عمرہ کی سعادت کیلیے سعودی عرب میں ہیں ، جہاں […]

‘عوامی مفاد کیلئے عمران خان کی ذاتی زندگی پر بحث میں کوئی حرج نہیں’

‘عوامی مفاد کیلئے عمران خان کی ذاتی زندگی پر بحث میں کوئی حرج نہیں’

لاہور: ریحام خان کا ایک اور بھارتی ٹی وی کو انٹرویو، عوامی مفاد کے لیے عمران خان کی ذاتی زندگی پر بحث میں کوئی حرج نہیں، انتخابات سے پہلے ووٹرز کو اپنے رہنماؤں کی اصلیت معلوم ہونی چاہیے۔ عمران خان سے ذاتی اختلافات نہیں تھے لیکن معاشرتی زندگی پر بھی سمجھوتہ نہیں کر سکتی تھی۔ریحام […]

‘مریم نواز نے پارٹی کو اس وقت سہارا دیا جب نثار غداری کر رہے تھے’

‘مریم نواز نے پارٹی کو اس وقت سہارا دیا جب نثار غداری کر رہے تھے’

لاہور:چودھری نثار کے انٹرویو پر پرویز رشید کا سخت رد عمل، کہتے ہیں کہ چودھری نثار نے نون لیگ کی اینٹیں تو نہیں جوڑیں لیکن چوری کرنے میں ناکام ضرور ہوئے ہیں۔چودھری نثار کے انٹرویو پر پرویز رشید کا سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چودھری نثار نے ن لیگ […]

ڈولفن سکواڈ کی کارروائی

ڈولفن سکواڈ کی کارروائی

ڈولفن سکواڈ کی کارروائی لاہور: (اصغر علی مبارک) ڈولفن سکواڈ نے 02 مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا۔ مشکوک افراد کے قبضہ سے پسٹل، گولیاں، موٹر سائیکل، موبائیل فونز و نقدی برآمد۔ ملزمان مبین، اور مدثر کو مزید تفتیش و کارروائی کے لئے تھانہ شادباغ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ دورانِ پٹرولنگ تمام شفٹ و […]

میکسیکو :ڈائنوسار کی نئی نسل دریافت کرنے کا دعویٰ

میکسیکو :ڈائنوسار کی نئی نسل دریافت کرنے کا دعویٰ

میکسیکو; میکسیکو میں سائنسدانوں نے ڈائنوسار کی نئی نسل دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے، وہ ساڑھے آٹھ کروڑ سال پہلے ساحلی علاقوں پر پایا جاتا تھا۔سائنسدانوں کا کہنا ہے ڈائنو سار اوکیمپو کے علاقے میں پایا جاتا تھا، سائنسدانوں نے ڈائنوسار کے ڈھانچے پر آٹھ سال تحقیق کے بعد اس نسل کا پتہ چلایا […]

سویڈن کی شہزادی کی بیٹی فرش پر لوٹتی رہی

سویڈن کی شہزادی کی بیٹی فرش پر لوٹتی رہی

سویڈن; بچے من کے سچے، جو دل میں آیا کیا، موقع محل نہ دیکھا، سویڈن کی شہزادی کی بیٹی اپنی چھوٹی بہن کی بتسمہ کی تقریب کے موقع پرفرش پر لوٹتی رہی، ماں کی غصہ بھری نگاہ نے بھی کچھ کام نہ کیا، فوٹیج انٹرنیٹ پر لاکھوں بار دیکھی جا چکی ہے۔بچہ کسی بادشاہ کا […]

بالائی نیلم شاردہ بازار میں خوفناک آتشزدگی 45 دکانیں 5 منزلہ گیسٹ ہاؤس جل کر خاکستر

بالائی نیلم شاردہ بازار میں خوفناک آتشزدگی 45 دکانیں 5 منزلہ گیسٹ ہاؤس جل کر خاکستر

بالائی نیلم شاردہ بازار میں خوفناک آتشزدگی 45 دکانیں 5 منزلہ گیسٹ ہاؤس جل کر خاکستر۔ آزاد کشمیر: (اصغر علی مبارک) تھانہ پولیس شاردہ کے آفیسر محمد ہارون مغل نے بتایا ہے کہ منگل کی شام پانچ بجے کے قریب وادی نیلم کے سیاحتی مقام شاردہ کے میں بازار میں عباسی گیسٹ ہاؤس میں شارٹ […]

دعا کی قبولیت کے خاص اوقات

دعا کی قبولیت کے خاص اوقات

لاہور: الحمدللہ!رمضان المبارک ہم پر اپنی تمام تر رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کے وعدوں کے ساتھ ایک بار پھر سایہ فگن ہے۔ مسلمان اس مہینے کے ایک ایک لمحے کو قیمتی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس مہینے کی خاص عبادات میں دعا بھی ہے۔ عموماً افطاری کے وقت ہر گھر میں دعا کی ایک […]

اسلام آباد ائیرپورٹ کی تعمیر میں نقائص کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد ائیرپورٹ کی تعمیر میں نقائص کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ائیرپورٹ کی تعمیر میں نقائص کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی اور ہدایت کی کہ پی آئی اے اور سول ایوی ایشن افسران پر مشتمل کمیٹی دو ہفتے میں رپورٹ پیش کرے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے […]