counter easy hit

جھلم: ریل کار پر سفر کرنے والا نوجوان سیلفی لیتے ہوءے ٹرین سے گر کر جان بحق

جھلم: ریل کار پر سفر کرنے والا نوجوان سیلفی لیتے ہوءے ٹرین سے گر کر جان بحق

جھلم: ریل کار پر سفر کرنے والا نوجوان سیلفی لیتے ہوے ٹرین سے گرکر جان بحق جان بحق نوجوان کی شناخت شہباز جمیل ولد محمد جمیل سکنہ راولپنڈی سے ہوئی ریسکیو عملے نے جان بحق مسافر کی لاش اسپتال منتقل کردی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 117

راولپنڈی: گزشتہ دنوں بارش میں بہہ جانے والے بچوں کا معاملہ

راولپنڈی: گزشتہ دنوں بارش میں بہہ جانے والے بچوں کا معاملہ

راولپنڈی: گزشتہ دنوں بارش میں بہہ جانے والے بچوں کا معاملہ ‏راولپنڈی: بچوں کی تلاش میں پیش رفت نہ ہونے پر اہل علاقہ کا کمیٹی چوک پر احتجاج‏ جاری مظاہرین نے کمیٹی چوک کو ٹریفک کے لیے بلاک کردیا‏ 5 روز گزر گئے،ڈھوک کھبہ نالے میں مبینہ طور پر ڈوبے بچوں کا پتا نہ چل […]

‏اسلام آباد: نگراں وزیراعظم ناصرالملک کی زیرصدارت اجلاس

‏اسلام آباد: نگراں وزیراعظم ناصرالملک کی زیرصدارت اجلاس

‏اسلام آباد: نگراں وزیراعظم ناصرالملک کی زیرصدارت اجلاس ‏وزیراعظم کوپاکستان ریلویز کی کارکردگی سےمتعلق بریفنگ ‏کاروباری حکمت عملی کے تحت ریلوے کی کارکردگی قابل تحسین ہے‏ سی پیک کے تحت پاکستان ریلویز کے کاروباری مواقع کو فروغ ملے گا‏ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے جامع منصوبہ بندی کی جائے، ناصر الملک Post Views – پوسٹ کو […]

‏سوئی ناردرن اور پی ٹی سی ایل کے نادہندہ انتخابی امیدواروں کی فہرست

‏سوئی ناردرن اور پی ٹی سی ایل کے نادہندہ انتخابی امیدواروں کی فہرست

‏سوئی ناردرن اور پی ٹی سی ایل کے نادہندہ انتخابی امیدواروں کی فہرست پی پی 160 پی ٹی آئی کے میاں محمودالرشید کے ذمے 28ہزار 674 روپے, این اے 175، پیپلز پارٹی کے حامد سعید کاظمی 31 ہزار 500 روپے, این اے 189 ،سردار بادشاہ قیصرانی37 ہزار 510 روپے، این اے 164، ن لیگ کی […]

شیھان راجہ خالد کا 6 ڈان ورلڈ سوکیوکشن بلیک بیلٹ حاصل کرنا پاکستان کے لئے بڑا اعزاز ہے، سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف

شیھان راجہ خالد کا 6 ڈان ورلڈ سوکیوکشن بلیک بیلٹ حاصل کرنا پاکستان کے لئے بڑا اعزاز ہے، سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف

پاکستان کے لئے شیھان راجہ خالد کا 6 ڈان ورلڈ سوکیوکشن بلیک بیلٹ حاصل کرنا بڑا اعزاز ہے، سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف، والدین کی دعاؤں اور محنت سے 6 ڈان ورلڈ سوکیوکشن بلیک بیلٹ جاپان سے حاصل کی،شیھان راجہ خالد اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان کے لئےشیھان راجہ خالد کا 6 ڈان […]

قومی ہاکی ٹیم نے آسٹریا کیخلاف سیریز 0-2 سے جیت لی

قومی ہاکی ٹیم نے آسٹریا کیخلاف سیریز 0-2 سے جیت لی

لاہور:  ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں میں مصروف پاکستان ہاکی ٹیم نے آسٹریا کے خلاف3 میچوں کی سیریز 0-2 سے جیت لی۔ چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم ان دنوں ہالینڈ کے شہر بریڈا میں موجود ہے اور ہالینڈ اور وہاں کے مقامی کلب اور آسٹریا کے خلاف 5 میچوں کی سیریز […]

ریاستی سلامتی کے الزامات میں 8ممالک کے 89افراد گرفتار

ریاستی سلامتی کے الزامات میں 8ممالک کے 89افراد گرفتار

سعودی ریاستی سلامتی کے ادارے نے 22روز کے دوران 9ممالک کے 89ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ ان سے قانونی کارروائی کیلئے تحقیقات شروع کردی گئیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق گرفتار شدگان میں سب سے زیادہ سعودی عرب سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ دوسرا نمبر یمن اور تیسرا نمبر فلپائن کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

گوگل نے سلمان خان کو ’بدترین اداکار‘ قراردے دیا

گوگل نے سلمان خان کو ’بدترین اداکار‘ قراردے دیا

سلمان خان کا شمار بالی ووڈ کے بااثر اداکاروں میں ہوتا ہے جن کے مداح صرف بھارت میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں موجود ہیں۔ سلمان خان نا صرف اپنے کروڑوں چاہنے والوں کے دل میں رہتے ہیں بلکہ دنیا بھر میں ان کی ایک الگ پہچان ہے اور یہی وجہ ہے کہ عالمی سطح […]

نیب کیس خواجہ حارث ہی لڑیں گے، وکالت نامہ واپس لینے کی درخواست خارج

نیب کیس خواجہ حارث ہی لڑیں گے، وکالت نامہ واپس لینے کی درخواست خارج

اسلام آباد:احتساب عدالت نے نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی وکالت نامہ واپس لینے کی درخواست خارج کر دی، خواجہ حارث نے دائر نئی درخواست میں تحفظات عدالت کے سامنے رکھ دئیے۔ عدالت نے نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے 4 دن کا استثنیٰ دے دیا۔ خواجہ حارث نے درخواست عدالت میں پڑھ […]

چودھری نثار کے مقابلے میں ن لیگ کے امیدواروں فائنل

چودھری نثار کے مقابلے میں ن لیگ کے امیدواروں فائنل

لاہور:کل کے حلیف آج کے حریف، چودھری نثار کے مقابلے میں لیگی امیدوار فائنل، انجینئر قمر الاسلام اور سردار ممتاز کو ٹکٹ جاری کردیا گیا۔ پرویز رشید کا کہنا ہے کہ سابق وزیرداخلہ کی بوکھلاہٹ بہت کچھ ظاہر کر رہی ہے۔ ن لیگ نے چودھری نثار کے مقابلے میں امیدوار اتار دیے، انجینئر قمر الاسلام […]

40 سال سے ننھے طلبا کو دریا پار کروانے والا چینی باشندہ

40 سال سے ننھے طلبا کو دریا پار کروانے والا چینی باشندہ

بیجنگ: 55 سالہ چینی شخص نے انسانیت کی خدمت کی ایک زبردست مثال قائم کرتے ہوئے دنیا کو حیران کردیا، وہ روزانہ بچوں کو اپنی پیٹھ پر سوار کرکے دریا کے پار موجود سکول تک لاتا اور لے جاتا ہے اور یہ سلسلہ گزشتہ 40 برس سے جاری ہے۔ چین میں انزی گاؤں دریائے نان کے […]

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی

واشنگٹن:  امریکی صدر نے مزید دو سو ارب ڈالر مالیت کی چینی درآمدات پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔اعلان کے بعد چینی اسٹاک ایکسچینج میں بھونجال، انڈکس تین اعشاریہ چھ فیصد گر گیا۔ امریکی صدر عالمی تجارت کے لیے سنگین خطرہ بن گئے۔ چین کے خلاف تجارتی جنگ عروج پر پہنچ گئی، […]

امریکی گلوکار ایکس ٹینٹاسن ڈکیتی کے دوران قتل

امریکی گلوکار ایکس ٹینٹاسن ڈکیتی کے دوران قتل

فلوریڈا:امریکی ریاست جنوبی فلوریڈا کے مقبول ریپ گلوکار ایکس ٹینٹاسن کو گولیاں مارکر قتل کردیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز 20 سالہ گلوکار ایکس ٹینٹاسن کوایک مسلح مشتبہ شخص نے شوروم سے نکلتےہوئے گولی مار کر قتل کیا، گولی لگنے کے فوراً بعد انہیں فورٹ لارڈیل ایریا اسپتال منتقل کیاگیا جہاں ڈاکٹرز […]

احد چیمہ اور شاہد شفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 جولائی تک توسیع

احد چیمہ اور شاہد شفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 جولائی تک توسیع

لاہور: آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور شاہد شفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 جولائی تک توسیع کر دی گئی۔احتساب عدالت میں آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی، سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور بسم اللہ کنسٹرکشن کے چیف ایگزیکٹو عدالت میں پیش ہوئے، […]

ڈیٹا لیکس کے حوالے سے تمام باتیں بے بنیاد ہیں، نادرا حکام

ڈیٹا لیکس کے حوالے سے تمام باتیں بے بنیاد ہیں، نادرا حکام

اسلام آباد: ; ڈیٹا لیک سے متعلق دکھائی گئی ای میل ایک سال پرانی، اس وقت ووٹر لسٹ پر کام ہی شروع نہیں ہوا تھا۔ معلومات آج تک کسی سے شیئر نہیں کی گئی، نادرا حکام نے تمام الزامات بے بنیاد قرار دیدیے۔ نادرا کے تمام ڈی جیز نے اسلام آباد میں مبینہ ڈیٹا لیکس […]

حکومت الیکشن کی ذمہ داری کو احسن طریقے سے سرانجام دے گی، حسن عسکری

حکومت الیکشن کی ذمہ داری کو احسن طریقے سے سرانجام دے گی، حسن عسکری

لاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا ہے کہ نگران  حکومت مینڈیٹ کے مطابق الیکشن کی قومی ذمہ داری کو بطریق احسن سرانجام دے گی۔ پنجاب میں انتظامیہ اور پولیس غیر جانبدار اور غیر سیاسی کردار ادا کرے گی۔ وزیراعلیٰ آفس میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری، چیف سیکریٹری پنجاب اور آئی […]

چترال سے سابق صدر کے کاغذات نامزدگی مسترد

چترال سے سابق صدر کے کاغذات نامزدگی مسترد

چترال:آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کے این اے ایک چترال سے کاغذات نامزدگی کو مسترد کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے این اے ون چترال کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے تھے، جسے ریٹرننگ آفیسر محمدخان نے مسترد کئے، […]

رنبیر کپور کا جلد شادی کرنے کا عندیہ

رنبیر کپور کا جلد شادی کرنے کا عندیہ

بولی وڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور جو ان دنوں اپنے آنے والی بائیوگرافی فلم ’سنجو‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں، وہ جلد ہی پہلی بار عالیہ بھٹ کے ساتھ رومانس کرتے نظر آئیں گے۔ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ پہلی بار ’براہمسٹرا‘ میں نظر آئیں گے، جس کی شوٹنگ جاری ہے۔ ان دونوں کی جانب سے […]

وکالت نامہ واپس لینے کی درخواست خارج کر دی گئی

وکالت نامہ واپس لینے کی درخواست خارج کر دی گئی

اسلام آباد: نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز میں خواجہ حارث ہی کیس لڑیں گے، وکالت نامہ واپس لینے کی درخواست خارج کر دی گئی، خواجہ حارث نے اپنے تحفظات بھی عدالت کے سامنے رکھ دیئے۔ احتساب عدالت میں ایون فیلڈ اور العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس کی سماعت بھی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت […]

ہمارے ادارے نے کسی شہری کی معلومات کسی کو فراہم نہیں کیں، ڈی جی نادرا

ہمارے ادارے نے کسی شہری کی معلومات کسی کو فراہم نہیں کیں، ڈی جی نادرا

اسلام آباد: ڈائریکٹرجنرل نادرا ذوالفقار احمد کا کہنا ہے کہ نادرا نے کسی شہری کی معلومات کسی سیاسی جماعت یا ادارے کو فراہم نہیں کیں اور ڈیٹا لیک کرنے کا الزام بے بنیاد ہے۔اسلام آباد میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے3  ڈائریکٹرجنرلزکے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی نادرا ذوالفقار احمد کا کہنا […]

سابق مشیر وزیر اعلیٰ پیر زادہ سید الامین نے اپنے ہزاروں مریدوں اور خاندان سمیت مسلم لیگ ن سے مستعفی ہوکر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

سابق مشیر وزیر اعلیٰ پیر زادہ سید الامین نے اپنے ہزاروں مریدوں اور خاندان سمیت مسلم لیگ ن سے مستعفی ہوکر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

نوشہرہ: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما علماءومشائخ ونگ کے صدر سابق مشیر وزیر اعلیٰ پیر زادہ سید الامین نے اپنے ہزاروں مریدوں اور خاندان سمیت مسلم لیگ ن سے مستعفی ہوکر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا،انھوں نے پیشن گوئی کی کہ پی ٹی آئی صوبے اورمرکزمیں حکومت بنائے گی۔ کیونکہ پی ٹی […]

نیوزی لینڈ میں اصل انسانی لاشوں کی نمائش، 13لاکھ روپے کے انگوٹھے چوری

نیوزی لینڈ میں اصل انسانی لاشوں کی نمائش، 13لاکھ روپے کے انگوٹھے چوری

نیوزی لینڈ: اصل انسانی لاشوں کی نمائش سے ایک شخص نے نہایت چالاکی سے پیرکے دوانگوٹھے کاٹ کرچرالیے۔ اصل انسانی لاشوں کی نمائش سے ایک شخص نے نہایت چالاکی سے پیر کےدو انگوٹھے کاٹ کرچرالیے۔ پولیس نے واقعے کے بعد مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا جس نے نمائش میں رکھی ایک لاش کے دونوں انگوٹھے چرائے تھے اور ان کی […]

چودھری نثار علی خان نے اپنی وفائیں گنوائیں

چودھری نثار علی خان نے اپنی وفائیں گنوائیں

لاہور: چودھری نثار علی خان نے اپنی وفائیں گنوائیں۔ کہا ”نوازشریف اور ان کے خاندان کا بوجھ کاندھوں پر اُٹھایا اب پانی سر سے گزرنے والا ہے۔“ یہ جو گزرنے والا ہے، اس پر آخری سطور میں بات ہوگی۔ چودھری نثار کی چارج شیٹ پہلے دیکھ لی جائے۔”نوازشریف کو کہا پانامہ کیس عدالت میں نہ […]