counter easy hit

چھپکلیوں کے خون کا رنگ ہرا کیوں ہوتا ہے؟ سائنسدانوں نے پتہ لگالیا

چھپکلیوں کے خون کا رنگ ہرا کیوں ہوتا ہے؟ سائنسدانوں نے پتہ لگالیا

چھپکلی رینگنے والے کیڑوں کے گروہ کا ایک بڑی تعداد میں پایا جانے والی رکن ہے، جس کی دنیا بھر میں تقریباً پانچ ہزار اقسام ہیں اور یہ براعظم انٹارکٹیکا کے علاوہ سارے براعظموں میں پائی جاتی ہیں۔ چھپکلیاں ایسی مخلوق ہیں کہ دنیا کا کوئی کونہ ان کی دسترس سے باہر نہیں اوریہ حیرت […]

خیبر پختونخواہ میں اس مرتبہ عوام نے تاریخ بدلنے کا فیصلہ کرلیا

خیبر پختونخواہ میں اس مرتبہ عوام نے تاریخ بدلنے کا فیصلہ کرلیا

پشاور: خیبر پختونخواہ میں اس مرتبہ عوام نے تاریخ بدلنے کا فیصلہ کرلیا۔ سروے کے مطابق خیبر پختونخواہ میں ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کی پوزیشن مظبوط ہے۔ صوبے کے 54 فیصد لوگ پاکستان تحریک انصاف، 16 فیصد مسلم لیگ ن، 11 فیصد جمیعت علمائے اسلام کے ساتھ ہیں جبکہ 6 فیصد لوگوں کی رائے […]

بین الاقوامی پرواز میں بھیک مانگنے والا بھکاری کون تھا

بین الاقوامی پرواز میں بھیک مانگنے والا بھکاری کون تھا

کراچی: بین الاقوامی پرواز میں بھیک مانگنے والا بھکاری پاکستانی شہری نہیں ہے ، سول ایوی ایشن حکام نے سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد وضاحت جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ایک ویڈیو کے بعد پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے سول ایوی ایشن حکام کو سیکیورٹی انتظامات کے […]

پہلے تحریک طالبان اور اب تحریک انصاف کی حمایت

پہلے تحریک طالبان اور اب تحریک انصاف کی حمایت

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے جمعے کے روز پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کے لئے اپنے ہی تجویز کردہ ناصر محمود کھوسہ کی نامزدگی کی منظوری کے بعد اسے مسترد کردیا۔ اس سے قبل تحریک انصاف خیبر پختون خوا میں اپنے ہی تجویز کردہ منظور آفریدی کی منظوری مسترد کرنے کا اعزاز حاصل کر چکی ہے۔ […]

ایران کےلیےجاسوسی کےالزام میں سابق اسرائیلی وزیرگرفتار

ایران کےلیےجاسوسی کےالزام میں سابق اسرائیلی وزیرگرفتار

تل ابیب : اسرائیلی سیکورٹی ایجنسی نے ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں سابق اسرائیلی وزیر گونن سگیو کو گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی کی سیکورٹی سروس شین بیت کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے سابق وزیرگونن سگیو کو ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ شین […]

نگراں وزیراعظم بیرون ملک جائیدادوں کے مالک نکلے

نگراں وزیراعظم بیرون ملک جائیدادوں کے مالک نکلے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے مطابق نگراں وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک سنگاپور اور برطانیہ میں کروڑوں روپے مالیت کی املاک کے مالک ہیں۔الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم ناصر الملک کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں، جس کے مطابق نگراں وزیراعظم کی سنگارپور اور برطانیہ میں جائیدادیں اور اسلام آباد میں پلاٹ ہیں، نگراں وزیراعظم کا […]

سکھر میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن میں بدنظمی

سکھر میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن میں بدنظمی

سکھر: سکھر میں ورکرز کنونشن میں جیالوں کی بے صبری، کھانے پر ٹوٹ پڑے، رزق زمین پر بکھرتا رہا۔ روہڑی میں پیپلزپارٹی کی جانب سے ورکرز کنونشن اورعید ملن پارٹی میں جیالے اس وقت بے صبرے ہوگئے جب خورشید شاہ نے اپنی تقریر کے آخری الفاظ ادا کیے۔ کھانا دیکھ کر جیالوں کے صبر کا […]

عام انتخابات: کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز

عام انتخابات: کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز

لاہور: عام انتخابات کے لئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری دن ہے، کراچی میں بلاول بھٹو، شہباز شریف، فاروق ستار، اور دیگر کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔ آخری روز کراچی میں بڑے بڑے سیاستدانوں کی اسکروٹنی ہوئی۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے این اے 249 […]

فلم “سات دن محبت ان ” کی عیدالفطر پر کامیاب ریلیز، 4 کروڑ کا بزنس کر لیا

فلم “سات دن محبت ان ” کی عیدالفطر پر کامیاب ریلیز، 4 کروڑ کا بزنس کر لیا

لاہور: اداکارہ ماہرہ خان کی شاندار پرفارمنس پر مشتمل “سات دن محبت ان” عید دنگل میں کامیاب ترین فلم رہی اور محض تین دنوں میں چار کروڑ کا بزنس کیا۔ مزاح اور رومانس سے بھرپور فلم کی کاسٹ میں اداکارہ ماہرہ خان اور شہریار منور سیمت دیگر فنکار شامل ہیں جن کی اداکاری نے دیکھنے […]

ٹکٹ ملنے کے باوجود فردوس عاشق اعوان پارٹی قیادت سے نالاں ہیں

ٹکٹ ملنے کے باوجود فردوس عاشق اعوان پارٹی قیادت سے نالاں ہیں

سیالکوٹ: ٹکٹ ملنے کے باوجود فردوس عاشق اعوان پارٹی قیادت سے نالاں ہیں۔سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مجھے امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا جارہا ہے، عثمان ڈار کو اپنا پینل لانے کی اجازت دی گئی ہے جبکہ مجھے ایسا نہیں کرنے دیا جارہا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ایک سال میں ن […]

بھارت: دہلی میں پلاسٹک کے گودام، لکھنؤ کے ہوٹل میں آتشزدگی، 5 افراد جھلس گئے

بھارت: دہلی میں پلاسٹک کے گودام، لکھنؤ کے ہوٹل میں آتشزدگی، 5 افراد جھلس گئے

نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت دہلی میں پلاسٹک کے گودام اور لکھنؤ میں ہوٹل کی عمارت میں آگ لگ گئی، پانچ افراد جھلس کر زخمی، فائر بریگیڈ نے کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔ نئی دہلی میں واقع گودام میں آگ رات گئے لگی، جس میں پلاسٹک کا ناکارہ سامان رکھا […]

بالی وڈ کا چائلڈ سٹار نکلا

بالی وڈ کا چائلڈ سٹار نکلا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے جس شخص کو انوشکا نے پلاسٹک کی بوتل پھینکنے پر کھری کھری سنائی تھیں، وہ بالی وڈ کا چائلڈ سٹار نکلا، جو 90 کی دہائی میں شاہ رخ خان اور مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ بھی فلم میں کام کر چکا ہے۔ بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کو گاڑی […]

لاہور میں ایک خاتون نے چھیڑنے والے شخص کی پٹائی کردی

لاہور میں ایک خاتون نے چھیڑنے والے شخص کی پٹائی کردی

لاہور: لاہور میں ایک خاتون نے انہیں چھیڑنے والے شخص کی پٹائی کر دی۔ لاہور کے علاقے گلبرگ میں پیش پنے والے واقع میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر انہیں چھیڑنے والے شخص کی پٹائی کر دی۔خاتون کے شوہر نے بھی اس کام میں اپنی بیوی کا پورا پورا ساتھ دیا۔لاہور کے علاقے مین […]

پاکستان ون ڈے رینکنگ میں پانچویں نمبر پر آگیا

پاکستان ون ڈے رینکنگ میں پانچویں نمبر پر آگیا

دبئی ; پانچ بار کی ورلڈ چیمپئن ٹیم آسٹریلیا روایتی حریف انگلینڈ سے ہار کر چونتیس سال بعد ون ڈے رینکنگ کی بدترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گئی، پاکستان کو پانچواں نمبر مل گیا۔ آئی سی سی کی جاری کردہ تازہ ون ڈے رینکنگ کے مطابق پاکستانی ٹیم کو پانچویں پوزیشن مل گئی جبکہ روایتی […]

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور متنازع اقدام، غیرقانونی تارکین سے بچے چھیننے کا عمل شروع

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور متنازع اقدام، غیرقانونی تارکین سے بچے چھیننے کا عمل شروع

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک اور متنازعہ اقدام کو دنیا بھر میں سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، غیرقانونی طور پر امریکا آنے والوں کے بچے چھین کر ٹیکساس کے مرکز میں تب تک رکھا جائے گا جب تک والدین کیخلاف دائر مقدمات کا فیصلہ نہیں ہو جاتا۔ بہتر زندگی کا […]

ریٹرننگ افسر کا تاریخی فیصلہ، این اے 53 سے عمران خان، شاہد خاقان، عائشہ گلالئی، مہتاب عباسی کے کاغذات نامزدگی مسترد

ریٹرننگ افسر کا تاریخی فیصلہ، این اے 53 سے عمران خان، شاہد خاقان، عائشہ گلالئی، مہتاب عباسی کے کاغذات نامزدگی مسترد

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے عمران خان، شاہد خاقان،عائشہ گلالئی اور مہتاب عباسی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریٹرننگ افسر نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے چاروں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے، آر او کا کہناتھا کہ […]

شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن 2 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن 2 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

بیجنگ: شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن 2 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، صدر شی جن پنگ سمیت چینی قیادت سے باہمی تعلقات اور علاقائی امن پر بات چیت کریں گے۔ دارالحکومت بیجنگ کی سڑکوں پر ایک کاررواں کی فوٹیج جاری کی ہے جسکے بارے میں قیاس ہے کہ اس میں کِم سفر کر […]

بالی ووڈ سلطان سلمان خان کو ملنے والی قتل کی دھمکیوں پر اٴْن کے والد مشہور اسکرپٹ رائٹر سلیم خان نے بھی خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ سلطان سلمان خان کو ملنے والی قتل کی دھمکیوں پر اٴْن کے والد مشہور اسکرپٹ رائٹر سلیم خان نے بھی خاموشی توڑ دی

ممبئی: بالی ووڈ سلطان سلمان خان کو ملنے والی قتل کی دھمکیوں پر اٴْن کے والد مشہور اسکرپٹ رائٹر سلیم خان نے بھی خاموشی توڑ دی۔ ہریانہ پولیس نے چند روز قبل انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے بالی ووڈ کے دبنگ اداکارسلمان خان کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے ملزم سمپت نہرا کو گرفتار […]

طوائف اور طوائف الملوکی

طوائف اور طوائف الملوکی

مرزا عباداللہ بڑے سے پتیلے میں پانی کو مسلسل بہتا دیکھ کر کہہ رہا تھا۔ “پہلوان جی پانی کی قدر جاننا ہو تو ان سے جانیے جو بوند بوند کو ترستے ہیں۔ پانی اس طرح بہہ رہا ہے جیسے چاندی جھرنوں میں۔ اس نعمت مترقبہ اور نعمت جلیلہ کو تو اس طرح استعمال کرنا چاہئیے […]

ضلع سیالکوٹ کے حلقے این اے 72: گجر اور اعوان برادری کی اکژیت

ضلع سیالکوٹ کے حلقے این اے 72: گجر اور اعوان برادری کی اکژیت

ضلع سیالکوٹ کے حلقے این اے 72 (سابقہ این اے 111) کا شمار ملک کے اُن چند حلقوں میں ہوتا ہے جہاں آئندہ انتخابات کے دوران پاکستان مسلم لیگ نون اور تحریکِ انصاف کے درمیان کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ اس حلقے میں گجر اور اعوان برادری کی اکژیت ہے۔ شاید یہی وجہ […]

حکومت نہیں خود کو بدلو

حکومت نہیں خود کو بدلو

الیکشن کے اس سال میں پوری ملک میں سیاسی بحث چھڑ گئی ہے اور تمام سیاسی کارکنان اپنے اپنے لیڈر کی تشہیر کے لئے میدان میں آچکے ہیں اور ہر طرح سے اپنے لیڈر کا دفاع کر رہے ہیں جس میں سوشل میڈیا واضح طور پر مقبول ہے۔ اگر کہا جائے کہ سوشل میڈیا پر […]

پرویز مشرف آرہے ہیں یا نہیں، چیف جسٹس ثاقب نثار

پرویز مشرف آرہے ہیں یا نہیں، چیف جسٹس ثاقب نثار

لاہور: چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ پتہ کریں پرویز مشرف آرہے ہیں یا نہیں،اگروہ نہیں آ رہے تو کیس پہلے سن لیتے ہیں، چیف جسٹس ثاقب نثار نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو فوری اپ ڈیٹ لے کر جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 4رکنی بنچ […]

صدام حسین کے 15 سال بعد کا عراق

صدام حسین کے 15 سال بعد کا عراق

صدام حسین کے بعد کے عراق کے متعلق یہ گواہی ابوعلی نامی ایک عراقی شہری نے فرانسیسی خبررساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو کے دوران دی۔ خانہ جنگی میں جان سے جانے والے اپنے تین بیٹوں کی تصویر دیکھتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ صدام حسین کے جانے اور امریکیوں کی آمد کے بعد […]

مغرور لڑکیوں، لڑکوں کی عزت کرو!

مغرور لڑکیوں، لڑکوں کی عزت کرو!

ایک وقت تھا جب لڑکیاں اِتنی کم عِلم ہوا کرتی تھیں کہ بیاہتے ہوئے سِیانی عورتيں یہ مشورہ دیا کرتی تھیں کہ مَرد کے دِل میں جانے کا راستہ اس کے معدے سے ہوتا ہوا گذرتا ہے۔ اب نیا دور ہے تو یہ لڑکیاں ہمیشہ مَرد کو نیچا دیکھا کر اپنے آپ کو عالمی حَسینہ […]