counter easy hit

مستونگ: سی ٹی ڈی آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک، 7 اہلکار زخمی

مستونگ: سی ٹی ڈی آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک، 7 اہلکار زخمی

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ کے قریب تیرامیل میں سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک، 7 اہلکار زخمی ہو گئے۔ دہشتگردوں کے راکٹ حملے میں 4 سالہ بچہ جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کر دیا۔ دشت کے علاقے […]

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بال ٹمپرنگ کرنے پر سری لنکن کپتان دنیش چندی مل پر پابندی عائد کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بال ٹمپرنگ کرنے پر سری لنکن کپتان دنیش چندی مل پر پابندی عائد کر دی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بال ٹمپرنگ کرنے پر سری لنکن کپتان دنیش چندی مل پر پابندی عائد کر دی ہے۔ دنیش چندی مل پر ایک ٹیسٹ میچ کی پابندی عائد کرنے کے علاوہ 100 فیصد میچ فیس کا جرمانہ اور 2 سسپنشن پوائنٹس بھی دئیے گئے ہیں۔ […]

ٹکٹ ملے نہ ملے نوازشریف کے ساتھ کھڑا ہوں: جاوید ہاشمی

ٹکٹ ملے نہ ملے نوازشریف کے ساتھ کھڑا ہوں: جاوید ہاشمی

شجاع آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید ہاشمی نے این اے 158 سے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بھی پارٹی قیادت نے اس حلقے سے کاغذات جمع کروانے کو کہا ہے۔ اگر پارٹی نے جاوید علی شاہ کو ٹکٹ دیا تو سب سے پہلے انکی […]

مسجد الحرام میں خودکشی کا تیسرا واقعہ

مسجد الحرام میں خودکشی کا تیسرا واقعہ

مکہ المکرمہ: مسجد الحرام میں رواں ماہ کے دوران تیسرے شخص نے چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ خودکشی کرنے والا بنگلہ دیش کا شہری ہے۔ اس نے مسجدالحرام کی چھت سے اسوقت چھلانگ لگائی جب لوگ عبادت میں مصروف تھے۔حکام کے مطابق مسجد میں نصب کیمروں نے تصدیق کی کہ واقعہ حادثہ نہیں، […]

فٹبال ورلڈ کپ ، آج ایران کو سپین کے چیلنج کا سامنا

فٹبال ورلڈ کپ ، آج ایران کو سپین کے چیلنج کا سامنا

ماسکو; سابق عالمی چیمپئن سپین آج ایران کے خلاف بقا کی جنگ لڑے گا، ناکامی سپینش ٹیم کو عالمی کپ سے باہر کرسکتی ہے، پرتگال کا مراکش اور یوراگوئے کا سعودی عرب سے مقابلہ ہوگا۔ فٹبال ورلڈ کپ میں آج تین میچ ہوں گے۔ شام پانچ بجے پرتگال کا مراکش سے مقابلہ ہوگا، کامیابی پرتگال […]

محبوبہ مفتی کی حکومت گرانے کا اصل مقصد کیا ہے؟

محبوبہ مفتی کی حکومت گرانے کا اصل مقصد کیا ہے؟

آخر کار وہی ہوا جس کا پچھلے تین سال سے خطرہ ظاہر کیا جارہا تھا۔ جب سے کشمیر میں بھارتیا جنتا پارٹی اور محبوبہ مفتی کی جماعت PDP کے درمیان موقع پرست مخلوط حکومت قائم ہوئی تھی، یہ خطرہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ قطب شمالی اور قطب جنوبی کو یک جا کرنے کی کوشش […]

عمران خان کی آمدن کیا اور اثاثے کتنے؟

عمران خان کی آمدن کیا اور اثاثے کتنے؟

لاہور: پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان کی آمدن کی مکمل تفصیلات ریٹرننگ افسرکو جمع کروادی گئیں۔ عمران خان کو 3 سال میں 5 کروڑ 34 لاکھ 11 ہزار 54 روپے آمدن ہوئی، ان کے کل اثاثے ایک ارب 40 کروڑ 42 لاکھ 32 ہزار 500 روپے مالیت کے ہیں ، عمران نے […]

ریس تھری اور سلمان خان کی سخاوت

ریس تھری اور سلمان خان کی سخاوت

فلموں کے سیکوئل بنانے کا رواج ہالی ووڈ سے بالی ووڈ پہنچا۔ بالی ووڈ کی عادت ہے کہ وہ جس چیز کو پکڑ لے اس کی جان جلدی نہیں چھوڑتا اور بھیڑ چال کا نشہ ایسا ہے کہ ہر کوئی کسی بھی ایک فارمولے کے ہٹ ہونے پر اسی کے پیچھے چل پڑتا ہے۔ ایسا […]

نمک کا حق

نمک کا حق

موجودہ زمانہ بھی عجیب ہے، جسے دیکھو وہی کچھ نہ کچھ بنا ہوا ہے۔ اگر کوئی کچھ نہ بن سکے تو وہ تھنک ٹینک بنا کر اسی کا چئیرمین بن جاتا ہے یا پھر مشرف دور کی لگائی ہوئی جڑی بوٹیوں یعنی این جی اوز میں سے کسی ایک کا رخ کرتا ہے اور اپنا […]

توہین عدالت کیس، احسن اقبال کی وکیل کی عدم موجودگی میں ویڈیو نہ چلانے استدعا مسترد

توہین عدالت کیس، احسن اقبال کی وکیل کی عدم موجودگی میں ویڈیو نہ چلانے استدعا مسترد

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں احسن اقبال کی وکیل کی عدم موجودگی میں ویڈیو نہ چلانے کی استدعامستردکردی ،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ویڈیوتمام چینلزپرچل چکی ہے اور یہ پبلک پراپرٹی ہے ،ہم دیکھنا چاہتے ہیں،آپ کے وکیل آئیں گے توویڈیودوبارہ دیکھ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس مظاہر علی […]

ہیٹ ویو کا امکان معدوم؛ 15 جولائی سے 15 ستمبر تک شہر میں بارشوں کا امکان

ہیٹ ویو کا امکان معدوم؛ 15 جولائی سے 15 ستمبر تک شہر میں بارشوں کا امکان

کراچی:  شہر قائد میں گرمی کی شدیدلہرکے امکانات معدوم ہو گئے15 جولائی سے 15ستمبر تک شہر میں مون سون بارشوں کا دورانیہ ہے تاہم قبل از وقت مون سون کے اثرات ماہ جولائی کے آغاز میں ہی نمودار ہونا شروع ہوجائیں گے۔ رمضان المبارک کے آخری عشرے جبکہ عید تعطیلات کے دوران شہرپر موجود بادل بھی پری […]

این اے 86 منڈی بہاﺅالدین سے پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی وکٹ اڑادی

این اے 86 منڈی بہاﺅالدین سے پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی وکٹ اڑادی

منڈی بہاﺅالدین: حلقہ این اے 86 منڈی بہاﺅالدین سے تحریک انصاف کی وکٹ پیپلزپارٹی نے اڑادی۔ فخر عمر حیات لالیکا نے ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم پر احتجاجاً پی ٹی آئی کو چھوڑ کر پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ سے ملاقات کرکے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک […]

فیصل آباد میں مخالفین کی فائرنگ سے صوبائی اسمبلی کا امیدوار جاں بحق

فیصل آباد میں مخالفین کی فائرنگ سے صوبائی اسمبلی کا امیدوار جاں بحق

فیصل آباد:تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں مخالفین کی فائرنگ سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ 109 کا امیدوار وقار احمد جاں بحق ہوگیا۔ فیصل آباد میں تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 8 میں مخالفین نے فائرنگ کرکے پی پی 109 سے ایم پی اے کے امیدوار وقار احمد کو قتل کردیا، واقعہ کے بعد پولیس […]

امریکا کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے علیحدگی کا اعلان

امریکا کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے علیحدگی کا اعلان

جنیوا: امریکا نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پر منافق اور اسرائیل مخالف ہونے کا الزام لگاتے ہوئے اپنی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں امریکا کی مستقل مندوب نکی ہیلی نے کہا کہ اقوام متحدہ […]

غلام جمہوریت اور انتخابات کا میلہ

غلام جمہوریت اور انتخابات کا میلہ

عرف عام میں جمہوریت ایک ایسا نظام ہے جس کے مطابق عام شہریوں کے پاس یہ حق ہوتا ہے کہ وہ اپنے نمائندے منتخب کر لیں، اس نظام کی اساس انتخابات ہوتے ہیں۔ یعنی کہ ایک ایسا وقت آتا ہے جب عوام اپنی منشاء سے اپنے اندر موجود بہترین لوگوں کو منتخب کرتے ہیں، پھر وہ مرحلہ […]

سانحہ 12 مئی کی ازسرنو تحقیقات کیلئے دو رکنی عدالتی بینچ تشکیل

سانحہ 12 مئی کی ازسرنو تحقیقات کیلئے دو رکنی عدالتی بینچ تشکیل

کراچی: سانحہ 12 مئی کی ازسرنو تحقیقات کیلئے سندھ ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ نے 12 مئی کیس کی سماعت کے لئے جسٹس اقبال کلہوڑو اور جسٹس کے کے آغا پر مشتمل خصوصی دو رکنی بینچ تشکیل دے […]

ہوا میں معلق گاڑی سے معمر خاتون کوبحفاظت اتارلیا گیا

ہوا میں معلق گاڑی سے معمر خاتون کوبحفاظت اتارلیا گیا

سان فرانسسکو:کیلی فورنیا میں پارکنگ پلازا کی چوتھی منزل سے گرکرجنگلے سے لٹکنے والی کارمیں سوار معمر خاتون کو بچالیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا میں معمرخاتون پارکنگ پلازا کی چوتھی منزل سے گاڑی نیچے اتارنے کی کوشش کے دوران سامنے سے آتی کار کو دیکھ کر گھبرا […]

کس سیاست دان کے کتنے اثاثے، الیکشن کمیشن کا تفصیلات جاری کرنے کا فیصلہ

کس سیاست دان کے کتنے اثاثے، الیکشن کمیشن کا تفصیلات جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاستدانوں کے اثاثوں کی تفصیلات مشتہر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے رواں ماہ کے اوائل میں سیاستدانوں کے اثاثوں کی تفصیلات مشتہر نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ تاہم کمیشن نے اس فیصلے کو تبدیل کرتے ہوئے 21 ہزار امیدواروں کے حلف نامے اور اثاثوں کی تفصیلات […]

ٹرین میں جنم لینے والے بچے کی موجیں لگ گئیں

ٹرین میں جنم لینے والے بچے کی موجیں لگ گئیں

پیرس: ٹرین میں جنم لینے والے بچے کی موجیں لگ گئیں، ٹرین میں جنم لینے والا بچہ 25 سال تک مفت میں سفر کر سکے گا۔قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ پیرس میں پیش آیا ہے جہاں ایک ٹرین میں خاتون نے بچے کو جنم دیا ہے۔ جس کے بعد بچے کو […]

انجینئر قمر الاسلام اور سردار ممتاز کو ٹکٹ جاری کردیا گیا

انجینئر قمر الاسلام اور سردار ممتاز کو ٹکٹ جاری کردیا گیا

لاہور: کل کے ساتھی آج کے حریف، چودھری نثار کے مقابلے میں لیگی امیدوار فائنل، انجینئر قمر الاسلام اور سردار ممتاز کو ٹکٹ جاری کردیا گیا۔ پرویز رشید کا کہنا ہے کہ سابق وزیر داخلہ کی بوکھلاہٹ بہت کچھ ظاہر کر رہی ہے۔ ن لیگ نے چودھری نثار کے مقابلے میں امیدوار اتار دیے انجینئر قمر […]

سندھ میں گورننس نام کی کوئی چیز نہیں، کیا مراد علی شاہ پھر الیکشن لڑ رہے ہیں، چیف جسٹس

سندھ میں گورننس نام کی کوئی چیز نہیں، کیا مراد علی شاہ پھر الیکشن لڑ رہے ہیں، چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ سندھ آتا ہوں توفرق نظر آتا ہے یہاں کوئی گورننس نہیں، سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ذمہ داری ادا نہیں کی، کیا مراد علی شاہ پھر الیکشن لڑرہے ہیں، ذمہ داری ادا نہ کرنے والا الیکشن کیلئے کیسے اہل ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے […]

مریم نواز کی جانب سے جمع کرائے جانے والے کاغذات نامزدگی میں ظاہر کئے گئے اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پر آ گئی

مریم نواز کی جانب سے جمع کرائے جانے والے کاغذات نامزدگی میں ظاہر کئے گئے اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پر آ گئی

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے جمع کرائے جانے والے کاغذات نامزدگی میں ظاہر کئے گئے اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پر آ گئی ہیں۔ مریم نواز نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 لاہور سے جمع کرائے جانے والے کاغذات نامزدگی میں 1,506 کنال ایک مرلہ زرعی زمین […]

لاہور ہائیکورٹ کا غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم

لاہور: ہائیکورٹ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرکے تقسیم کار کمپنیوں کو بجلی کی بندش کی تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی درخواست پر بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کےخلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار […]

بشریٰ بی بی کے سابق دیور پی ٹی آئی کو زک پہنچا سکتے ہیں : مقامی اخبار کا دعویٰ

بشریٰ بی بی کے سابق دیور پی ٹی آئی کو زک پہنچا سکتے ہیں : مقامی اخبار کا دعویٰ

کراچی: عمران خان کی تیسری اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق دیور احمد رضا مانیکا این اے 145 پاکپتن میں پی ٹی آئی امیدوار کی شکست کا سبب بن سکتے ہیں۔ عمران خان  اور بشریٰ بی بی کی  شادی کے بعد احمد رضا مانیکا نے برہم ہوکر پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا […]