counter easy hit

جنگ بندی ختم، طالبان کے خلاف فورسز کا آپریشن آج سے دوبارہ شروع ہوگا، اشرف غنی

کابل: افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کے ساتھ افغان حکومت کی جنگ بندی ختم ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سے سیکیورٹی فورسز طالبان کے خلاف آپریشن دوبارہ شروع کریں گی۔ خامہ پریس کی رپورٹ کے مطابق کابل میں پریس کانفرنس کے دوران اشرف غنی نے کہا کہ سیزفائر کے اعلان، توسیع  اور […]

شہباز شریف نے ریحام خان سے رابطوں کے الزامات مسترد کردیئے

شہباز شریف نے ریحام خان سے رابطوں کے الزامات مسترد کردیئے

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے ریحام خان سے رابطوں کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہاہےکہ زندگی میں صرف ایک بار ریحام سے ملا۔ جیونیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی کو انٹرویو دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ریحام خان سے رابطوں کے تمام الزامات مسترد […]

سپریم کورٹ: پی آئی اے کی اسپیشل آڈٹ رپورٹ 10 ہفتوں میں مکمل کرنے کا حکم

سپریم کورٹ: پی آئی اے کی اسپیشل آڈٹ رپورٹ 10 ہفتوں میں مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آڈیٹر جنرل کو 10 ہفتوں میں پی آئی اے کا آڈٹ مکمل کرنے کا حکم دے دیا جب کہ قومی ائیرلائن کے طیاروں پر مارخور کی تصویر لگانے سے بھی روک دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے قومی ائیرلائن پی آئی اے […]

بالی وڈ کا ’سلطان‘ رنبیر سے ہار گیا

بالی وڈ کا ’سلطان‘ رنبیر سے ہار گیا

بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کی فلم ’سنجو‘ نے باکس آفس پر رواں سال سب سے زیادہ پہلے روز کمائی کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ کا انتظار مداحوں کو شدت سے تھا اور فلم نے بھی ریلیز ہوتے ہی فلم بینوں کو سنیما گھروں کا رخ کرنے […]

ملک میں فوری طور پر 2 ڈیمز کی تعمیر پر اتفاق ہوگیا: چیف جسٹس

ملک میں فوری طور پر 2 ڈیمز کی تعمیر پر اتفاق ہوگیا: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہےکہ قرض معافی سے واپس ملنے والی رقم سے ڈیم تعمیر کررہے ہیں اور ملک میں فوری طور پر 2 ڈیمز کی تعمیر پر اتفاق ہوگیا ہے۔ چیف جسٹس نے گزشتہ روز ڈیمز کے ماہرین کے ساتھ اہم اجلاس کیا تھا جس میں ملک […]

متعدد اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ایپس کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف، رپورٹ

متعدد اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ایپس کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف، رپورٹ

ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کی متعدد ایپلیکیشنز صارفین کا ڈیٹا لیک کرنے میں ملوث ہیں۔ موبائل سیکیورٹی کمپنی ‘ایپ تھارٹی’ کی ایک رپورٹ کے مطابق کمپنی نے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس موبائل ایپس کو اسکین کیا، جو ڈیٹا محفوظ کرنے کے لیے فائربیس   ڈیٹابیس سسٹم استعمال […]

عمران خان کی سابق (ن) لیگی رہنما چوہدری عبدالغفورکو پارٹی میں شمولیت کی دعوت

عمران خان کی سابق (ن) لیگی رہنما چوہدری عبدالغفورکو پارٹی میں شمولیت کی دعوت

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما چوہدری عبدالغفور کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ گزشتہ دنوں (ن) لیگی رہنما اور سابق ایم پی اے چوہدری عبد الغفور نے پارٹی اختلاف کے باعث 28 سالہ رفاقت ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔پاکستان تحریک انصاف […]

ہاکی چیمپئنز ٹرافی: نگران حکومت نے قومی ٹیم کی خراب کارکردگی کا نوٹس لے لیا

ہاکی چیمپئنز ٹرافی: نگران حکومت نے قومی ٹیم کی خراب کارکردگی کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: نگران حکومت نے ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا نوٹس لے لیا۔ بریڈا میں جاری چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں راؤنڈ لیگ کے آخری میچ میں بیلجیئم سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے ہاکی ٹیم کی […]

پاکستان تحریک انصاف کی کارکن عنبرین سواتی سے ٹیلی فون پر کی گئی گفتگو کی  ریکارڈنگ سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا آڈیو پیغام بھی سامنےآگیا۔

پاکستان تحریک انصاف کی کارکن عنبرین سواتی سے ٹیلی فون پر کی گئی گفتگو کی  ریکارڈنگ سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا آڈیو پیغام بھی سامنےآگیا۔

  اپنے آڈیو پیغام میں اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ عنبرین سواتی سے ان کی گفتگو کی مکمل ریکارڈنگ سامنے آنے کے بعد کوئی ابہام باقی نہیں، تاہم اگر ان کی گفتگو سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو وہ معذرت خواہ ہیں۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ وہ ملک سے باہر […]

اسلام آباد کی فہرست آویزاں، این اے 53 پر شاہد خاقان اور عمران خان مدمقابل

اسلام آباد کی فہرست آویزاں، این اے 53 پر شاہد خاقان اور عمران خان مدمقابل

اسلام آباد سے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی فہرستیں آویزاں کردی گئیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر 76 امیدوار میدان میں ہوں گے جب کہ این اے 53 سے سب سے زیادہ 36 امیدوار آمنے سامنے ہوں گے اور اسی حلقے میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان […]