counter easy hit

غلام جمہوریت اور انتخابات کا میلہ

غلام جمہوریت اور انتخابات کا میلہ

عرف عام میں جمہوریت ایک ایسا نظام ہے جس کے مطابق عام شہریوں کے پاس یہ حق ہوتا ہے کہ وہ اپنے نمائندے منتخب کر لیں، اس نظام کی اساس انتخابات ہوتے ہیں۔ یعنی کہ ایک ایسا وقت آتا ہے جب عوام اپنی منشاء سے اپنے اندر موجود بہترین لوگوں کو منتخب کرتے ہیں، پھر وہ مرحلہ […]

سانحہ 12 مئی کی ازسرنو تحقیقات کیلئے دو رکنی عدالتی بینچ تشکیل

سانحہ 12 مئی کی ازسرنو تحقیقات کیلئے دو رکنی عدالتی بینچ تشکیل

کراچی: سانحہ 12 مئی کی ازسرنو تحقیقات کیلئے سندھ ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ نے 12 مئی کیس کی سماعت کے لئے جسٹس اقبال کلہوڑو اور جسٹس کے کے آغا پر مشتمل خصوصی دو رکنی بینچ تشکیل دے […]

ہوا میں معلق گاڑی سے معمر خاتون کوبحفاظت اتارلیا گیا

ہوا میں معلق گاڑی سے معمر خاتون کوبحفاظت اتارلیا گیا

سان فرانسسکو:کیلی فورنیا میں پارکنگ پلازا کی چوتھی منزل سے گرکرجنگلے سے لٹکنے والی کارمیں سوار معمر خاتون کو بچالیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا میں معمرخاتون پارکنگ پلازا کی چوتھی منزل سے گاڑی نیچے اتارنے کی کوشش کے دوران سامنے سے آتی کار کو دیکھ کر گھبرا […]

کس سیاست دان کے کتنے اثاثے، الیکشن کمیشن کا تفصیلات جاری کرنے کا فیصلہ

کس سیاست دان کے کتنے اثاثے، الیکشن کمیشن کا تفصیلات جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاستدانوں کے اثاثوں کی تفصیلات مشتہر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے رواں ماہ کے اوائل میں سیاستدانوں کے اثاثوں کی تفصیلات مشتہر نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ تاہم کمیشن نے اس فیصلے کو تبدیل کرتے ہوئے 21 ہزار امیدواروں کے حلف نامے اور اثاثوں کی تفصیلات […]

ٹرین میں جنم لینے والے بچے کی موجیں لگ گئیں

ٹرین میں جنم لینے والے بچے کی موجیں لگ گئیں

پیرس: ٹرین میں جنم لینے والے بچے کی موجیں لگ گئیں، ٹرین میں جنم لینے والا بچہ 25 سال تک مفت میں سفر کر سکے گا۔قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ پیرس میں پیش آیا ہے جہاں ایک ٹرین میں خاتون نے بچے کو جنم دیا ہے۔ جس کے بعد بچے کو […]

انجینئر قمر الاسلام اور سردار ممتاز کو ٹکٹ جاری کردیا گیا

انجینئر قمر الاسلام اور سردار ممتاز کو ٹکٹ جاری کردیا گیا

لاہور: کل کے ساتھی آج کے حریف، چودھری نثار کے مقابلے میں لیگی امیدوار فائنل، انجینئر قمر الاسلام اور سردار ممتاز کو ٹکٹ جاری کردیا گیا۔ پرویز رشید کا کہنا ہے کہ سابق وزیر داخلہ کی بوکھلاہٹ بہت کچھ ظاہر کر رہی ہے۔ ن لیگ نے چودھری نثار کے مقابلے میں امیدوار اتار دیے انجینئر قمر […]

سندھ میں گورننس نام کی کوئی چیز نہیں، کیا مراد علی شاہ پھر الیکشن لڑ رہے ہیں، چیف جسٹس

سندھ میں گورننس نام کی کوئی چیز نہیں، کیا مراد علی شاہ پھر الیکشن لڑ رہے ہیں، چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ سندھ آتا ہوں توفرق نظر آتا ہے یہاں کوئی گورننس نہیں، سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ذمہ داری ادا نہیں کی، کیا مراد علی شاہ پھر الیکشن لڑرہے ہیں، ذمہ داری ادا نہ کرنے والا الیکشن کیلئے کیسے اہل ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے […]

مریم نواز کی جانب سے جمع کرائے جانے والے کاغذات نامزدگی میں ظاہر کئے گئے اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پر آ گئی

مریم نواز کی جانب سے جمع کرائے جانے والے کاغذات نامزدگی میں ظاہر کئے گئے اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پر آ گئی

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے جمع کرائے جانے والے کاغذات نامزدگی میں ظاہر کئے گئے اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پر آ گئی ہیں۔ مریم نواز نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 لاہور سے جمع کرائے جانے والے کاغذات نامزدگی میں 1,506 کنال ایک مرلہ زرعی زمین […]

لاہور ہائیکورٹ کا غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم

لاہور: ہائیکورٹ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرکے تقسیم کار کمپنیوں کو بجلی کی بندش کی تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی درخواست پر بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کےخلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار […]

بشریٰ بی بی کے سابق دیور پی ٹی آئی کو زک پہنچا سکتے ہیں : مقامی اخبار کا دعویٰ

بشریٰ بی بی کے سابق دیور پی ٹی آئی کو زک پہنچا سکتے ہیں : مقامی اخبار کا دعویٰ

کراچی: عمران خان کی تیسری اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق دیور احمد رضا مانیکا این اے 145 پاکپتن میں پی ٹی آئی امیدوار کی شکست کا سبب بن سکتے ہیں۔ عمران خان  اور بشریٰ بی بی کی  شادی کے بعد احمد رضا مانیکا نے برہم ہوکر پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا […]

تحریک انصاف کو پاکستان کے بڑے مذہبی و روحانی گھرانے کی حمایت مل گئی

تحریک انصاف کو پاکستان کے بڑے مذہبی و روحانی گھرانے کی حمایت مل گئی

نوشہرہ: تحریک انصاف کو پاکستان کے بڑے مذہبی و روحانی گھرانے کی حمایت مل گئی پیر آف مانکی شریف ہزاروں مریدین اور اہل خاندان سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ایک سال کے اندر اندر تحریک انصاف نے جس طرح سے پاکستانی سیاست میں قدم جمائے ہیں اور اپنی سیاسی […]

پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر کالا باغ ڈیم کی مخالفت کردی

پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر کالا باغ ڈیم کی مخالفت کردی

کراچی: پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر کالاباغ ڈیم کی مخالفت کردی۔۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہمارے ہوتے ہوئے کالاباغ ڈیم نہیں بن سکتا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پانی کا بحران شدید ہونے کا خدشہ ہے۔حالیہ صورتحال میں پاکستان میں پانی کی کمی کا بحران تیزی سے شدت اختیار کر رہا ہے۔ […]

کیا کلثوم نواز انتقال کر چکی ہیں؟

کیا کلثوم نواز انتقال کر چکی ہیں؟

اسلام آباد: معروف صحافی صابر شاکر نے کہا کہ تقریباً چھ آٹھ ماہ پہلے کی بات ہے جب بیگم کلثوم نواز کو علاج کے لیے لندن لے جایا گیا۔ وہاں ان کا علاج کرنے والے دو ڈاکٹرز تھے جن میں سے ایک ڈاکٹر ڈیوڈ تھے۔ ایک ڈاکٹر آنکولوجی اور ایک سرجری کے ڈاکٹر ہیں۔ کلثوم نواز […]

جیل میں ناقص خوراک مہیا کی جاتی اور سلو پوائزننگ کی جاتی تھی، پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی

جیل میں ناقص خوراک مہیا کی جاتی اور سلو پوائزننگ کی جاتی تھی، پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی

واشنگٹن: امریکہ میں پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی نے کئی سالوں سے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد سپریم کورٹ میں جمع کرائی جانے والی اپنی رپورٹ میں انکشاف کیاہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے اِنہیں بتایا کہ جیل میں اُنہیں ناقص خوراک مہیا کی جاتی اورسلو پوائزننگ کی جاتی […]

چودھری نثار کی باتوں سے ان کا قد چھوٹا ہوگیا، رانا ثناء اللہ

چودھری نثار کی باتوں سے ان کا قد چھوٹا ہوگیا، رانا ثناء اللہ

فیصل آباد: رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا چودھری نثار کی باتوں سے ان کا قد چھوٹا ہوگیا، افتخار چودھری کا مسلم لیگ (ن) سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ چوہدری نثار کے حوالہ سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار کا گزشتہ 30 سال سے نواز شریف سے پُرانا تعلق ہے […]

سردار احمد خان لُنڈ نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا

سردار احمد خان لُنڈ نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا

کراچی: دادو سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 235، دادو 2 سے امیدوار سردار احمد خان لُنڈ نے رانا مشہود احمد سے مقامی ہوٹل میں مسلم لیگ (ن) کی پریس کانفرنس کے موقع پر ملاقات کی اور صوبائی صدر شاہ محمد شاہ، بزنس فورم کے چیئرمین اشتیاق بیگ، سینیٹر سلیم ضیاء، سردار یٰسین آزاد […]

عوامی نیشنل پارٹی نے اپنے انتخابی منشور کا اعلان کردیا

عوامی نیشنل پارٹی نے اپنے انتخابی منشور کا اعلان کردیا

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی نے اپنے انتخابی منشور کا اعلان کر دیا، دیرپا امن کا قیام، تعلیم اور ملکی استحکام اولیں ترجیح قرار کم از کم اجرت 25ہزار کرنے کا اعلان، پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور منشور کمیتی کے چیئرمین میاں افتخار حسین نے باچا خان مرکز میں پرہجوم پریس کانفرنس کے دوران منشور کا […]

پاکستانی ماڈل عائشہ لینیا اختر کو طلاق ہوگئی

پاکستانی ماڈل عائشہ لینیا اختر کو طلاق ہوگئی

لاہور: پاکستان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ ماڈل عائشہ لینیا اختر کو طلاق ہوگئی ہے جس کا اعلان انہوں نے گزشتہ روز اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر کیا۔ عائشہ لینیا کی شادی دس سال پہلے ماڈل، اداکار و ڈائریکٹر شہباز شگری سے ہوئی تھی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں نے لو میرج کی تھی جو […]

تحریک انصاف پشاور کے سرگرم کارکن کی کیلاش خواتین کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل

تحریک انصاف پشاور کے سرگرم کارکن کی کیلاش خواتین کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل

پشاور: تحریک انصاف ضلع پشاور کے سرگرم کارکن کی کیلاش میں خواتین کو ہراساں کرنے اور انکی ویڈیو بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال منصور زمان نے کہا ہے کہ یہ ویڈیو پرانی ہے تاہم ویڈیو میں نظر آنے والی خواتین کو ٹریس کرنے اور ان سے رپورٹ […]

زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر

زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد: عمران خان کے قریبی ساتھی زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ زلفی بخاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے ذمہ دار کے تعین اور دفاعی مقاصد کے لیے مختص […]

والدہ کلثوم نواز کی حالت نازک ہے، حسین نواز

والدہ کلثوم نواز کی حالت نازک ہے، حسین نواز

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ کلثوم نواز کی حالت نازک ہے اور ایسے میں لوگ ابہام کی باتیں کر کے ان کے خاندان کو دکھ پہنچا رہے ہیں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسین نواز کا کہنا تھا کہ ان کے والد […]

مجھے ٹکٹ ملے نہ ملے نواز شریف کیساتھ کھڑا ہوں: جاوید ہاشمی

مجھے ٹکٹ ملے نہ ملے نواز شریف کیساتھ کھڑا ہوں: جاوید ہاشمی

ملتان: سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی نے سکروٹنی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قیادت کے کہنے پر کاغذات جمع کرائے اگر قیادت نے ٹکٹ سید جاوید علی شاہ کو دیا تو سب سے پہلے میں کمپین کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی قیادت کو مقدمات میں الجھا […]

شیخ رشید کیخلاف (ن) لیگی دو دھڑوں میں صلح، مشترکہ جدوجہد کا اعلان

شیخ رشید کیخلاف (ن) لیگی دو دھڑوں میں صلح، مشترکہ جدوجہد کا اعلان

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف مسلم لیگ (ن) کے ناراض دو دھڑوں کے درمیان صلح ہوگئی اور دونوں دھڑوں نے مشترکہ جدوجہد کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطا بق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی ہدایت پر سینیٹر چوہدری تنویر سے حنیف عباسی نے ملاقات کی اس موقع […]

پاکستان کے پاس 140 سے 150 جوہری ہتھیار ہیں

پاکستان کے پاس 140 سے 150 جوہری ہتھیار ہیں

سٹاک ہوم: سٹاک ہوم انٹر نیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے پاس 140 سے 150 جوہری ہتھیار ہیں اور بھارت کے پاس 130 سے 140 جوہری ہتھیار ہیں جبکہ چین کے پاس 280 کے قریب جوہری ہتھیار موجود ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جوہری طاقت کے حامل ممالک اپنے جوہری ہتھیاروں […]