counter easy hit

پی ٹی آئی امیدوار جیتے تو وزیراعظم زرداری کی دعاؤں والا ہوگا ، ساجد گوندل

پی ٹی آئی امیدوار جیتے تو وزیراعظم زرداری کی دعاؤں والا ہوگا ، ساجد گوندل

بارسلونا؍اسلام آباد (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے سابق جنرل سیکرٹری ساجد گوندل نے 2018 انتخابات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی امیدوار جیتے تو وزیر اعظم پھر بھی زرداری صاحب کی مرضی اور دعا والا ہوگا۔ پانچ سال سکھا شاہی چلانے والے شریف برادران تاحیات حکمرانی کے خواب دیکھ […]

عمر اکمل کرکٹ لیگ کا فائنل ادھورا چھوڑ کر چلے گئے

عمر اکمل کرکٹ لیگ کا فائنل ادھورا چھوڑ کر چلے گئے

لاہور: عمر اکمل غیرذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرکٹ لیگ کا فائنل ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔ کراچی جمخانہ میں منعقدہ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں وہ عمر ایسوسی ایٹس کی نمائندگی کر رہے تھے، انہوں نے نان پروفیشنل رویہ اختیار کیا اور میچ ادھورا چھوڑ کر لاہور کی فلائٹ کے لیے ایئر پورٹ روانہ […]

ملزم عمران کے ساتھ مزید کتنے افراد ملوث تھے؟

ملزم عمران کے ساتھ مزید کتنے افراد ملوث تھے؟

لاہور: قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی معصوم بچی زینب کے قاتل عمران علی نے مزید3 ملزمان کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ ملزم کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی اپیل میں 10 نکات اٹھائے گئے، ملزم نے موقف اپنایا کہ اس کے ساتھ جرم کے ارتکاب میں حافظ […]

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات داخل کردیے گئے

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات داخل کردیے گئے

لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات داخل کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کے خلاف شہری اقتدار شاہ نے اعتراض داخل کیا ہے جس میں ان کے نام کو بنیاد بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ مریم نواز نے کاغذاتِ […]

عام انتخابات 2018 کیلئے سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جگہ انجنیئر قمرالسلام اور سردار ممتاز کو ٹکٹ ملنے کا امکان

عام انتخابات 2018 کیلئے سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جگہ انجنیئر قمرالسلام اور سردار ممتاز کو ٹکٹ ملنے کا امکان

اسلام آباد: مسلم لیگ ن نے عام انتخابات 2018 کیلئے بیشتر پارٹی امیدواروں کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پارٹی امیدواروں کے ناموں کا باضابطہ اعلان کل شام یا جمعہ کی صبح تک کیا جائے گا، سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جگہ انجنیئر قمرالسلام اور سردار ممتاز کو ٹکٹ ملنے کا امکان ہے۔ […]

این اے 53 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

این اے 53 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

اسلام آباد: جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی نے این اے 53 سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کردیا ہے۔این اے 53 سے جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کردیا ہے جس پر ریٹرننگ آفیسر نے اعتراض کنندہ اور عمران خان کو 18 […]

آج بلوچستان میں عید الفطر کا چاند نظر آنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آج بلوچستان میں عید الفطر کا چاند نظر آنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے دعویٰ کیا ہے کہ چاند کی عمر 19 گھنٹے ہونے کی بنا پر آج عید کا چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی کم ہیں تاہم بلوچستان کے ساحلی علاقوں پسنی اور گوادر میں چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے دعویٰ کیا ہے کہ شوال المعظم کا چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی […]

غیر ملکیوں کے ترسیل زر میں 9.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی

غیر ملکیوں کے ترسیل زر میں 9.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی

جدہ: سعودی بینکوں نے سال رواں کی پہلی سہ ماہی کے دوران غیر ملکی کرنسی سے 742 ارب  ریال مالیت کا سامان خریدا۔ اس دوران غیر ملکیوں کے ترسیل زر  میں  9.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 823.1 ارب  ریال تارکین نے بیرون مملکت بھیجے تھے جبکہ 2018ء […]

نیب ریفرنسز؛ نواز شریف کے نئے وکیل کا وکالت نامہ جمع

نیب ریفرنسز؛ نواز شریف کے نئے وکیل کا وکالت نامہ جمع

اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنسز کیس میں نواز شریف کی جانب سے جہانگیر جدون نے وکالت نامہ جمع کروا دیا ہے۔  احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ نواز شریف کی جانب سے بیرسٹر جہانگیر جدون نے وکالت نامہ جمع کروا دیا اور عدالت میں بیان دیا کہ نواز شریف خواجہ […]

بلوچی چپل اور عید تہوار کی خوشیاں

بلوچی چپل اور عید تہوار کی خوشیاں

کوئٹہ میں عید پر ہاتھ سے تیار کیے گئے بوٹ اور چپلوں کی مانگ بڑھ جاتی ہے، کاریگر محنت سے پائیدار مال تیار کرتے ہیں جبکہ شہری شوق سے سستی خریداری کرتے ہیں۔ مناسب قیمت اور پائیدار ہونے کی وجہ سے گاہگ بھی خوشی خوشی ہاتھ سے تیار کی گئی چپلیں اور بوٹ خرید لیتے ہیں۔ شہریوں […]

آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے پاکستان لوٹنے کا فیصلہ کرلیا ہے

آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے پاکستان لوٹنے کا فیصلہ کرلیا ہے

لاہور: پاکستان کے سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے پاکستان لوٹنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس بات کا اعلان آل پاکستان مسلم لیگ کے ٹوئٹر آکاؤنٹ پر جمعرات کی شب کیا گیا ہے۔ تاہم پیغام میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ پرویز مشرف کب اور کتنے […]

ریحام خان کی کتاب سے کوئی اثرنہیں پڑے گا اورنہ ہی عام انتخابات پر کوئی اثر ڈالے گی، تجزیہ کار ہارون الرشید

ریحام خان کی کتاب سے کوئی اثرنہیں پڑے گا اورنہ ہی عام انتخابات پر کوئی اثر ڈالے گی، تجزیہ کار ہارون الرشید

اسلام آباد: معروف تجزیہ کاروں نے کہا کہ پاکستان میں اشرافیہ ہمیشہ جیتنے والے فریق کا ساتھ دیتی ہے ۔نواز شریف سٹیبلشمنٹ سے ”ٹاکرا“ چاہتے ہیں۔ عمران ان نے ایک حد تک مسلم لیگ ن کو توڑ دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کارہارون الرشید نے کہاہے کہ ہمارے ملک میں […]

لہلہاتا خیبر پختونخوا گواہ ہے تحریک انصاف کی کارکردگی کا۔۔ انشاءاللہ خیبرپختونخوا سمیت باقی صوبوں اوروفاق میں تحریک انصاف کی حکومت ہوگی۔ نعمت اللہ 

لہلہاتا خیبر پختونخوا گواہ ہے تحریک انصاف کی کارکردگی کا۔۔ انشاءاللہ خیبرپختونخوا سمیت باقی صوبوں اوروفاق میں تحریک انصاف کی حکومت ہوگی۔ نعمت اللہ 

پیرس (نامہ نگارخصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما شیخ نعمت اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے بڑے سروے اداروں نے اپنے سروے میں خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت کی گواہی دے دی ہے اور انشااللہ یہی حال باقی صوبوں میں بھی ہے ۔ اور تحریک انصاف بھاری مینڈیٹ کے ساتھ […]

نامعلوم افراد نے تخریبی کارروائی کرتے ہوئے ڈسپنسری اور اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا

نامعلوم افراد نے تخریبی کارروائی کرتے ہوئے ڈسپنسری اور اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا

ڈیرہ بگٹی، کوئٹہ: نامعلوم افراد نے تخریبی کارروائی کرتے ہوئے ڈسپنسری اور اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا۔ دہشتگردوں نے ڈیرہ بگٹی کا امن تباہ کرنے کی مذموم کوشش کی ہے۔ دہشتگردوں نے تخریبی کارروائی کرتے ہوئے ڈسپنسری اور اسکول میں بارودی مواد کا دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں دونوں عمارتیں تباہ ہوگئیں۔ ذرائع […]

امیدواروں کی باقاعدہ لسٹ ابھی جاری نہ کی جائے

امیدواروں کی باقاعدہ لسٹ ابھی جاری نہ کی جائے

لاہور: جاتی امرا رائیونڈ میں ن لیگ کے بڑوں کی بیٹھک ہوئی ، پارٹی امیدواروں کے حوالے سے طویل اور حتمی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ امیدواروں کی باقاعدہ لسٹ ابھی جاری نہ کی جائے جب تک الیکشن کمیشن سے امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل نہیں ہو جاتا۔ پارٹی […]

شفاف اور منصفانہ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی ہدایات پر عملدرآمد کرایا جائے گا

شفاف اور منصفانہ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی ہدایات پر عملدرآمد کرایا جائے گا

لاہور: نگران وزیرِاعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا ہے کہ شفاف اور منصفانہ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی ہدایات پر عملدرآمد کرایا جائے گا۔ نگران وزیرِاعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا کہ نگران حکومت کا فرض انتخابات کے شفاف، منصفانہ اور آزادانہ انعقاد کو یقینی بنانا ہے۔ انتخابات میں ووٹرز کو حق رائے دہی […]

کیا شاہ رخ خان پشاور سے الیکشن میں حصہ لینے والی اپنی کزن کی انتخابی مہم چلانے پاکستان آئیں گے؟

کیا شاہ رخ خان پشاور سے الیکشن میں حصہ لینے والی اپنی کزن کی انتخابی مہم چلانے پاکستان آئیں گے؟

پشاور: خیبر پختونخوا کے شہر پشاور کے اندرون میں جب قصہ خوانی بازار کی طرف سے داخل ہوں تو تنگ گلیاں اور لکڑی سے بنی پرانے گھر آپ کا استقبال کرتے ہیں۔ انھی تنگ گلیوں میں نارنجی رنگ کے ایک چھوٹے سے مکان میں بالی وڈ کے مشہور اداکار شاہ رخ خان کے چچا کی […]

چیف جسٹس کی کرسی سے ملک کے ڈکٹیٹرز کا تحفظ

چیف جسٹس کی کرسی سے ملک کے ڈکٹیٹرز کا تحفظ

ملتان: مسلم لیگ ن کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ہم ووٹوں کی جنگ نہیں لڑ رہے ہم اصولوں کی جنگ لڑ رہے ہیں، ملک کے ڈکٹیٹرز کا تحفظ چیف جسٹس کی کرسی کرتی ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ملک کے ڈکٹیٹرز کا […]

حساس ڈیٹا لیک ہونے پر چیئرمین نادرا کی برطرفی

حساس ڈیٹا لیک ہونے پر چیئرمین نادرا کی برطرفی

اسلام آباد: تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی و صوبائی سیکرٹریز داخلہ کا تبادلہ، چیئرمین نادرا کو برطرف کیا جائے۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر کو خط میں کہا ہے کہ غیر جانبدارانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کا انعقاد آئینی تقاضا اور الیکشن کمیشن کا بنیادی […]

میرے خلاف نقیب اللہ قتل کیس میں شواہد

میرے خلاف نقیب اللہ قتل کیس میں شواہد

کراچی: نقیب اللہ محسود قتل کیس میں گرفتار سابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ملیر راؤ انوار کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف کارروائی پیشہ ورانہ رقابت کی وجہ سے کرائی گئی جبکہ دھمکی آمیز خط سے متعلق وہ وفاق، صوبائی حکومت اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ کو آگاہ کرچکے ہیں۔ کراچی […]

ن لیگ کی تربیت یافتہ ٹیم نے ملک کو دیوالیہ کردیا، نگران سیٹ اپ  بھی آئی ایم ایف کی طرف دیکھ رہا ہے، اصغر برہان

ن لیگ کی تربیت یافتہ ٹیم نے ملک کو دیوالیہ کردیا، نگران سیٹ اپ  بھی آئی ایم ایف کی طرف دیکھ رہا ہے، اصغر برہان

نگران حکومت پچھلی حکومت کے کرتوتوں پر پردہ نہیں ڈال سکتی ، شمشاد احمد  جیسی خاتون فنانشل پالیسی کو دیکھ کر پریشان ہے تو عا م آدمی کا کیا حال ہوگا پیرس (یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے  سیکرٹری جنرل اصغر برہان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی تربیت یافتہ ٹیم […]

  نگران حکومت زلفی بخاری اور عمران خان کا پریشر برداشت نہیں کرپارہی ، ان سے زیادہ کمزوراور نااہل حکومت کیا ہوگی، ناصر رانجھا

  نگران حکومت زلفی بخاری اور عمران خان کا پریشر برداشت نہیں کرپارہی ، ان سے زیادہ کمزوراور نااہل حکومت کیا ہوگی، ناصر رانجھا

پیرس (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے صدر ناصر علی رانجھا نے کہا کہ عمران خان نے وی آئی پی کلچر کی گھٹیہ ترین مثال قائم کی ہے۔ پاکستان میں امیروں کیلئے قانون میں تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں‘عام آدمی کو تو ایف آئی اے والے ایک طرف لائن میں کھڑاکردیتے ہیں   انہوں […]

پی ٹی آئی میں بنیادی ورکروں کی جگہ نام نہاد لوٹے،اتنی تبدیلی کہ سرمایہ دار امیدواروں نے کارکنان کاہی صفایا کر دیا،ملک انعام

پی ٹی آئی میں بنیادی ورکروں کی جگہ نام نہاد لوٹے،اتنی تبدیلی کہ سرمایہ دار امیدواروں نے کارکنان کاہی صفایا کر دیا،ملک انعام

پیرس (خصوصی نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس (یوتھ ونگ ) کے ملک انعام نے کہا ہ کہ   پی ٹی آئی میں تبدیلی تو نہیں آئی مگر بنیادی ورکروں کی جگہ نام نہاد لوٹے، سرمایہ دار، مسترد شدہ اور استعمال شدہ امیدواروں نے پی ٹی آئی کے کارکنان کاہی صفایا کر دیا۔تبدیلی کا نعرا […]

   خطہ پوٹھوہارکے لوگوں کا جینا مرنا مسلم لیگ ن کیساتھ ہے،راجہ علی اصغر

   خطہ پوٹھوہارکے لوگوں کا جینا مرنا مسلم لیگ ن کیساتھ ہے،راجہ علی اصغر

حالات جیسے بھی ہوں ،میاں نواز شریف کے سنگ جدوجہد جاری رہے گی پیرس (خصوصی نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی ۸ گوجر خان راجہ علی اصغر نےکہا ہے کہ خطہ پوٹھوہارکےعوام کا  جینا مرنا مسلم لیگ ن کیساتھ ہے ۔ حالات جیسے بھی ہوں  میاں نواز شریف کے سنگ جدوجہد جاری رہے […]