counter easy hit

این اے 62 کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے والے کاغذات اور دیگر اعتراضات کو سننے کے لیے جسٹس عبدالرحمٰن لودھی کی سربراہی میں ایک رکنی بنچ قائم کردیا

این اے 62 کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے والے کاغذات اور دیگر اعتراضات کو سننے کے لیے جسٹس عبدالرحمٰن لودھی کی سربراہی میں ایک رکنی بنچ قائم کردیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) حلقہ این اے 62 کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے والے کاغذات اور دیگر اعتراضات کو سننے کے لیے جسٹس عبدالرحمٰن لودھی کی سربراہی میں ایک رکنی بنچ قائم کر دیا ھے جو انیس تاریخ کو اپیلوں کی سماعت کرے گا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 44

شیخ رشید کا خاتمہ سیاسی میدان میں ہونا چاہیے: رانا ثنا اللہ

شیخ رشید کا خاتمہ سیاسی میدان میں ہونا چاہیے: رانا ثنا اللہ

لاہور: رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے شیخ رشید کا خاتمہ سیاسی میدان میں ہونا چاہیے، کسی بھی سیاستدان کا تکنیکی بنیادوں پر باہر کرنے کے حق میں نہیں ہوں۔لیگی رہنما رانا ثنااللہ نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا سیاستدانوں کو نا اہل کرنے کے منفی اثرات ہوتے ہیں، شیخ رشید نواز […]

الیکشن 2018: رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں گزشتہ انتخابات کے مقابلے 23 فیصد اضافہ

الیکشن 2018: رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں گزشتہ انتخابات کے مقابلے 23 فیصد اضافہ

لاہور: کسی بھی جمہوری نظامِ میں بھرپور سیاسی عمل کیلئے ووٹرز کی رجسٹریشن بنیادی اہمیت کی حامل ہے، یہ شہریوں کے حکومتی معاملات میں آزادانہ اظہار رائے کے آئینی حق کی ضمانت اور جمہوریت کا مرکزی ستون ہے۔ اسی لئے جانچ پڑتال کی گئی مستند اور غلطیوں سے پاک انتخابی فہرستوں کی تیاری کسی بھی […]

حلقہ این اے 62 سے اصغر علی مبارک کے کاغذات نامزدگی منظور

حلقہ این اے 62 سے اصغر علی مبارک کے کاغذات نامزدگی منظور

حلقہ این اے 62 سے اصغر علی مبارک کے کاغذات نامزدگی منظور اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اصغر علی مبارک اس حلقے سے چوتھی دفعہ الیکشن میں حصہ لے رھے ھیں اور ان کا ایجنڈا صحت تعلیم صحت امن اور پانی کے ڈیموں کے فوری قیام کا منشور ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

آئی جی موٹروے پولیس امجد جاوید سلیمی کی ہدایت پر موٹروے پولیس نے اقدامات مکمل کر لئے

آئی جی موٹروے پولیس امجد جاوید سلیمی کی ہدایت پر موٹروے پولیس نے اقدامات مکمل کر لئے

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) آئی جی موٹروے پولیس امجد جاوید سلیمی کی ہدایت پر موٹروے پولیس این-5 نارتھ زون نے عید الفطر کے موقع پر زائد کرایہ وصول کرنے اور سواریوں کی اوور لوڈنگ کرنے کے خلاف کاروائی کے لئے اقدامات مکمل کر لئے گئے۔ ڈی آئی جی موٹروے پولیس نارتھ زون محبوب اسلم […]

پردیسی گھروں کو روانہ فیض آباد جنرل بس سٹینڈ پر مسافروں کا بے پناہ رش

پردیسی گھروں کو روانہ فیض آباد جنرل بس سٹینڈ پر مسافروں کا بے پناہ رش

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) پردیسی گھروں کو روانہ فیض آباد جنرل بس سٹینڈ پر مسافروں کا بے پناہ رش مسافر بسوں کی چھتوں پر منہ مانگے پیسے دیکر سفر کرنے پر مجبور ٹرانسپورٹر مسافروں سے زبردستی زیادہ کرایہ وصول کرنے لگے ٹریفک پولیس کے چالان کاٹنے کے باوجود کرایہ وصولی میں من مانی چیک انیڈ […]

تھانہ ریس کورسز کی حدود میں راہزنی کی وارداتوں میں اضافہ

تھانہ ریس کورسز کی حدود میں راہزنی کی وارداتوں میں اضافہ

تھانہ ریس کورسز کی حدود میں راہزنی کی وارداتوں میں اضافہ راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) راولپنڈی. رینج روڈ بائیکو پمپ کے قریب موٹرسائیکل سواروں نے شہری کو لوٹ لیا. راولپنڈی. راہزن شہری سے 2لاکھ 51 ہزار روپے اور اہم دستاوہزات لیکر فرار راولپنڈی. پولیس نے شناختی گمشدگی کی رپورٹ درج کرکے سائل کو فارغ کردیا. […]

طالبہ خدیجہ صدیقی پر حملے کے ملزم کی بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور

طالبہ خدیجہ صدیقی پر حملے کے ملزم کی بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے طالبہ خدیجہ صدیقی پر حملے کے مقدمے کے ملزم کی بریت کیخلاف اپیل کو باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کرلیا اور ملزم شاہ حسین کو ایک لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ خدیجہ […]

عیدالفطر: حکومت کا قیدیوں کیلئے 3 ماہ کی معافی کا اعلان

عیدالفطر: حکومت کا قیدیوں کیلئے 3 ماہ کی معافی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر جیلوں میں قید، قیدیوں کیلئے خصوصی معافی کا اعلان کیا ہے، صدر مملکت نے 1973 کے آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے وزیراعظم کے مشورے پر عیدالفطر کے موقع پر قیدیوں کیلئے خصوصی معافی کا اعلان کیا ہے۔ بیان کے […]

شہباز شریف کے تحریک انصاف سے 26 سوالات

شہباز شریف کے تحریک انصاف سے 26 سوالات

لاہور: کہاں ہیں وہ 350 ڈیمز، 250کالجز ، ایک ہزار سٹیڈیمز اورپورے پاکستان کی بجلی ؟ صدر مسلم لیگ (ن)شہباز شریف نے تحریک انصاف کی پانچ سالہ کارکردگی پر 26 سوالات پر مشتمل سوالنامہ جاری کر دیا۔سوالنامے میں خیبرپختونخوا کی ترقی کیلئے کیے گئے وعدوں پر عملدرآمد سے متعلق پوچھا گیا ہے ۔ شہباز شریف نے […]

جہاں آرا بیگم ناراض ہیں

جہاں آرا بیگم ناراض ہیں

جہاں آرا بیگم نے چنٹ دار فرشی غرارے کو سمیٹتے ہوئے قریب کھڑی مہرالنساء کے کاندھوں پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا۔۔ ارے دلہن! مجھے کہاں لے آئی ہو؟ یہاں تو جو موا آ رہا ہے، ایک دوسرے کو ہاتھوں سے عجیب اشارے کر کے  ہائے ہائے کر رہا ہے۔ ذرا پوچھو تو سہی انہیں کہاں […]

ریحام خان نے حقیقت بتا دی

ریحام خان نے حقیقت بتا دی

لاہور: بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ میری کتاب ابھی شائع نہیں ہوئی تو یہ کسی کی ساکھ کو کیسے نقصان پہنچا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کتاب کے مبینہ مندرجات تحریک انصاف نے جاری کئے ہیں اور کتاب کے مبینہ مندرجات سامنے […]

انتخابات 2018: اندیشے

انتخابات 2018: اندیشے

ملک کی تاریخ میں دوسری مرتبہ ایک منتخب جمہوری حکومت نے اپنی پانچ سالہ آئینی مدت پوری کی ہے۔ گو نون لیگ کی حکومت کو کبھی ڈان لیکس تو کبھی دھرنوں، کبھی پانامہ لیکس تو کبھی دہشتگردی، کبھی معاشی مسائل تو کبھی لوڈشیڈنگ، کئی ملکی اور بین الاقوامی بحرانوں اور طوفانوں کا سامنا کرنا پڑا۔ […]

شہر کراچی میں پانی کے مسائل

شہر کراچی میں پانی کے مسائل

ایک وقت تھا جب کراچی والے گاؤں والوں سے پوچھتے تھے کہ کیا تمھارے گھر بجلی آتی ہے۔ آج گاؤں والے کراچی والوں سے پوچھتے ہیں کہ کیا تمھارے گھر پانی آتا ہے؟ کراچی شہر میں پانی کی بگڑتی ہوئی صورتحال چل رہی ہے جس سے بے سکون شہریوں کا مزید سکون برباد ہو چکا […]

ترک صدر نے بالآخر اعلان کردیا

ترک صدر نے بالآخر اعلان کردیا

انقرہ: ترکی کے صدررجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم روس سے ایس 400 میزائل سسٹم گودام میں رکھنے کے لیے نہیں لے رہے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ضرورت پڑی تو طیارہ شکن میزائل سسٹم کا استعمال کریں گے۔انہوں نے یہ بات ٹی وی پروگرام میں گفت و شنید کرتے ہوئے کہی۔صدر […]

تہہ بہ تہہ اندھیروں میں صبح کا اجالا ہوں

تہہ بہ تہہ اندھیروں میں صبح کا اجالا ہوں

پیاس کا میں صحرا ہوں، درد کا میں دریا ہوں سبز سر زمینوں کا خشک سار خطہ ہوں شاد باد باغوں کا خار زار گوشہ ہوں کب سے ہے جو نارفتہ ایک ایسا رستہ ہوں خواہشوں کے کھیتوں میں خواب بوتا رہتا ہوں بے بسی کے ساحل پر سیپ چنتا رہتا ہوں رنج کا صحیفہ […]

ن لیگ کی مخصوص نشستوں کی فہرست سے انوشہ رحمن اور ماروی میمن آؤٹ

ن لیگ کی مخصوص نشستوں کی فہرست سے انوشہ رحمن اور ماروی میمن آؤٹ

لاہور: (ن) لیگ کی خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے قومی اسمبلی کی فہرست سے انوشہ رحمن اور ماروی میمن آؤٹ ہوگئیں، مسلم لیگ (ن) کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے جاری قومی اسمبلی کی فہرست میں انوشہ رحمن اور ماروی میمن شامل نہیں جبکہ سابق صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کو […]

معصوم بچوں سے مشقت کیوں؟

معصوم بچوں سے مشقت کیوں؟

دنیا بھر کے غریب ممالک کی طرح وطن عزیز میں بھی وسائل کی غیرمنصفانہ تقسیم، معاشی بدحالی، بے روزگاری اور غربت جیسے مسائل کی وجہ سے ننھے معصوم بچوں کو زیور تعلیم سے دور رکھ کر مشقت لی جارہی ہے۔ جابجا پھول جیسے بچے گھریلو ملازم، بوٹ پالش کرتے، ہوٹلوں، چائے خانوں، ورکشاپوں، مارکیٹوں، چھوٹی […]

خلوص اور محبت بھرے عید کارڈزسے واٹس ایپ میسجز تک

خلوص اور محبت بھرے عید کارڈزسے واٹس ایپ میسجز تک

یہ اُن دنوں کی بات ہے جب نہ موبائل ہوتے تھے اور نہ ہی واٹس ایپ، وائی فائی، فیس بک، انسٹاگرام کی سہولت حاصل تھی۔ لوگوں کے ایک دوسرے سے رابطوں کا انحصار صرف خط کتابت پر ہوتا تھا اور لوگ اپنے عزیز و اقارب کے پیغامات کےلیے محکمہ ڈاک کے ڈاکیوں کا انتظار کرتے تھے جن […]

ہتھیار ڈالنے والے81عسکریت پسندوں کی پاک فوج کے زیراہتمام اصلاحی تربیت مکمل

ہتھیار ڈالنے والے81عسکریت پسندوں کی پاک فوج کے زیراہتمام اصلاحی تربیت مکمل

خیبر ایجنسی: ہتھیار ڈالنے والے 81 عسکریت پسندوں نے پاک فوج کے زیر اہتمام صباؤن سینٹر میں اصلاحی تربیت مکمل کر لی۔وادی تیراه اور باڑه سمیت خیبر ایجنسی کے مختلف علاقوں میں شدت پسند تنظیموں سے ماضی میں تعلق رکھنےوالے 81 افراد نے صباؤن  اصلاحی سینٹر میں اصلاحی تربیت مکمل کرلی، دوران تربیت انہیں ٹیلرنگ، ویلڈنگ اور کمپیوٹر سمیت […]

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال

لاہور: مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ میں ملک، قوم اور ووٹ کی عزت کیلئے باہر نکلی ہوں، اللہ سے دعا ہے کہ ووٹ کی عزت مہم میں ہمیں کامیاب کرے۔ مریم نواز اپنے کاغذات نامزدگی فارم کی جانچ پڑتال کیلئے ایوان عدل روانگی سے 4 بکروں کا صدقہ […]

ٹکٹوں کے معاملے پر کارکنوں کا احتجاج

ٹکٹوں کے معاملے پر کارکنوں کا احتجاج

مدینہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے دورہ سعودی عرب میں ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے اہم ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے ٹکٹوں کی تقسیم پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ میں ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے مطمئن ہوں، […]

مسلم لیگ (ن) نے چوہدری نثار کو ’غدار‘ قرار دے دیا

مسلم لیگ (ن) نے چوہدری نثار کو ’غدار‘ قرار دے دیا

لاہور: چودھری نثار کے انٹرویو پر پرویز رشید کا سخت ردعمل، کہتے ہیں کہ چودھری نثار نے نون لیگ کی اینٹیں تو نہیں جوڑیں لیکن چوری کرنے میں ناکام ضرور ہوئے ہیں۔چودھری نثار کے انٹرویو پر پرویز رشید کا سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چودھری نثار نے ن لیگ کی اینٹیں […]

تازہ ترین خبر آگئی

تازہ ترین خبر آگئی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز، داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر اور صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے یا نہ ڈالنے کے حوالے سے فیصلہ آج متوقع ہے۔وزارت داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز سمیت دیگر […]