counter easy hit

عمران خان نے پاؤں میں کیا چیز پہن رکھی تھی

عمران خان نے پاؤں میں کیا چیز پہن رکھی تھی

مدینہ منورہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں، انہوں نے اسلام آباد سے مدینہ منورہ میں لینڈ کیا اور جب انہوں نے مدینہ کی سرزمین پر قدم رکھا تو ننگے پاﺅں تھے۔ عمران خان پیر کے روز اسلام آباد سے عمرہ کی ادائیگی […]

نیب ریفرنسز؛ نواز شریف کو وکیل مقرر کرنے کیلئے 19 جون تک کی مہلت

نیب ریفرنسز؛ نواز شریف کو وکیل مقرر کرنے کیلئے 19 جون تک کی مہلت

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اپنے پرانے وکیل کو منانے یا نیا وکیل مقرر کرنے کے لیے 19 جون تک کی مہلت دے دی ہے۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت جاری ہےجہاں نواز شریف اپنے وکیل خواجہ حارث کے […]

پرویز مشرف کی بہادری پر ہے کہ وہ واپس آتے ہیں یا نہیں، چیف جسٹس

پرویز مشرف کی بہادری پر ہے کہ وہ واپس آتے ہیں یا نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ پرویز مشرف کو پاکستان آنے میں جو رکاوٹ تھی وہ ختم کردی اب ان کی بہادری پر ہے کہ وہ آتے ہیں یا نہیں۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجازالحسن سمیت […]

(ن) لیگیوں کے لیے بڑا سرپرائز آگیا

(ن) لیگیوں کے لیے بڑا سرپرائز آگیا

لاہور: لاہور میں نواز شریف خاندان کی آبائی سیٹ پر ایک ایسا امیدوار بھی میدان میں آیا ہے جو اس سے پہلے 42 بار انتخابات میں حصہ لے چکا ہے۔ لاہور میں این اے 125 سے نواب امبر شہزادہ 43 ویں بار الیکشن لڑنے کے لئے تیار ہے۔ نواب امبر شہزادہ کا کہنا ہے کہ […]

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغان صدر کی دعوت پر کابل پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغان صدر کی دعوت پر کابل پہنچ گئے

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغان صدراشرف غنی سے ملاقات کے لیے کابل پہنچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغان صدراشرف غنی سے ملاقات کیلیے افغانستان روانہ ہوئے۔آئی ایس پی آرکے مطابق پاکستان افغانستان میں امن واستحکام کا خواہشمند ہے اورپاکستان اتحادی […]

سیاسی بلوغت

سیاسی بلوغت

ملک میں الیکشن کا دور دورہ ہے۔ الیکشن ہوگا یا سلیکشن، یہ تو وقت ہی بتائے گا کیونکہ ہماری انتخابی تاریخ الیکشن کے نام پر سلیکشن سے بھری ہوئی ہے۔ ہر مرتبہ ووٹ ڈالنے والے سے لے کر ووٹ لینے والے تک، سب اس اضطراب میں ہوتے ہیں کہ آیا میں نے جس کو ووٹ […]

پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر مسلم لیگ (ن) کئی دھڑوں میں تقسیم

پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر مسلم لیگ (ن) کئی دھڑوں میں تقسیم

اسلام آباد: عام انتخابات 2018ء کے پیش نظر ملک کی تمام سیاسی جماعتوں میں ٹکٹس کی تقسیم کی گونج سنائی دیتی ہے۔ حال ہی میں پی ٹی آئی نے عام انتخابات 2018ء کے لیے اپنے اُمیدواروں کو ٹکٹس جاری کیے جس پر پی ٹی آئی کو سخت تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ تاہم ٹکٹوں […]

فٹبال ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں کا ایک تعارف

فٹبال ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں کا ایک تعارف

لاطینی امریکہ کو فٹ بال کا گھر کہا جاتا ہے اور یورو گوئے کا تعلق اسی خطے سے ہے۔ فیفا کی عالمی رینکینگ میں یوروگوئے کا نمبر 17 واں ہے۔ یورو گوئے کی ٹیم نے پہلی مرتبہ 1930میں ہونے والے پہلے ورلڈ کپ میں حصہ لیا تھا اور اب تک 12 مرتبہ فائنل راؤنڈ تک رسائی حاصل […]

بلاول بھٹو کے مقابلے میں سابق پارٹی کے رکن کا الیکشن لڑنے کا اعلان

بلاول بھٹو کے مقابلے میں سابق پارٹی کے رکن کا الیکشن لڑنے کا اعلان

کراچی: پیپلز پارٹی کے سابق رکن اور کراچی سٹی الائنس کے مرکزی کنوینر حبیب جان بلوچ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے مقابلے میں این اے 246 میں الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عزیر بلوچ کی طرف سے میں معافی مانگتا ہوں۔ ایم کیو ایم اور پی […]

الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیں

الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد: الیکشن دوہزار اٹھارہ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے اس دوران الیکشن کمیشن کو انتخابی دنگل لڑنے کے لیے 15 ہزار سے زائد کاغذات نامزدگی موصول ہوئے۔ملک میں 2018 کے الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کی جانچ پڑتال کے لیے فارم نیب، ایف بی آر اور اسٹیٹ بنک کو ارسال کردیے گئے […]

سپریم کورٹ نے ملزم عمران کے حوالے سے حیران کن فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ نے ملزم عمران کے حوالے سے حیران کن فیصلہ سنا دیا

لاہور: سپریم کورٹ نے زینب قتل کیس کے مجرم عمران کی سزائے موت کیخلاف اپیل خارج کردی۔تفصیلات کے مطابق قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 8 سالہ زینب کے قاتل مجرم عمران نے سزائے موت کےخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کررکھی تھی جسٹس آصف سعید کھوسہ پر مشتمل بنچ نے مجرم کی […]

پرویز مشرف کی راہ کی تمام رکاوٹیں دور کرو

پرویز مشرف کی راہ کی تمام رکاوٹیں دور کرو

پاکستان آنے میں جو رکاوٹ تھی وہ ختم کردی،’پرویز مشرف واپس آکر دکھائیں کہ وہ کتنے بہادر ہیں‘چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اصغر خان عملدرآمد کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ پرویز مشرف کے پاکستان آنے میں جو رکاوٹ تھی وہ ختم کردی، اب […]

انتخابات 2018 میں خواتین کو ٹکٹ ملنے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردعمل

انتخابات 2018 میں خواتین کو ٹکٹ ملنے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردعمل

مانسہرہ: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) ضلع مانسہرہ کے عہدیداران نے خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں قیادت نے مانسہرہ سے خواتین امیدواروں کو دیے گئے الیکشن ٹکٹ واپس نہیں لیے تو وہ کارکنوں کے ساتھ بنی گالہ کے باہر دھرنا دیں گے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے […]

اسٹیٹ بنک نے 100 سے زائد امیدواروں کو ڈیفالٹر قرار دیدیا۔ ذرائع

اسٹیٹ بنک نے 100 سے زائد امیدواروں کو ڈیفالٹر قرار دیدیا۔ ذرائع

اسٹیٹ بنک نے 100 سے زائد امیدواروں کو ڈیفالٹر قرار دیدیا۔ ذرائع اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پیپلز پارٹی کی حنا ربانی کھر،پی ٹی آئی کے فیصل واڈا ڈیفالٹر قرار این اے 182 سے حنا ربانی کھر بنک ڈیفالٹر ہیں حنا ربانی کھر کے شوہر 517 ملین روپے کے بنک ڈیفالٹر ہیں این اے 249 […]

میٹھی عید کو ناقص مٹھائیوں سے بچانے کے لیے صوبہ بھر میں کریک ڈاون

میٹھی عید کو ناقص مٹھائیوں سے بچانے کے لیے صوبہ بھر میں کریک ڈاون

میٹھی عید کو ناقص مٹھائیوں سے بچانے کے لیے صوبہ بھر میں کریک ڈاون صوبہ بھر میں 441 سویٹس پروڈکشن یونٹس کی چیکنگ، 28 سیل، 144 کو بھاری جرمانے، 255 کو وارننگ نوٹس جاری  لاہور میں مضر صحت مٹھائیاں تیار کرنے پر 6، ملتان میں 11، روالپنڈی میں 3، فیصل آباد میں 8 سویٹس شاپس […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان سیکرٹریٹ اسلام آباد میں عام انتخابات 2018ء کی تیاریوں کے سلسلے میں اجلاس

الیکشن کمیشن آف پاکستان سیکرٹریٹ اسلام آباد میں عام انتخابات 2018ء کی تیاریوں کے سلسلے میں اجلاس

الیکشن کمیشن آف پاکستان سیکرٹریٹ اسلام آباد میں عام انتخابات 2018ء کی تیاریوں کے سلسلے میں اجلاس اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) الیکشن کمیشن آف پاکستان سیکرٹریٹ اسلام آباد میں عام انتخابات 2018ء کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت جناب چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار محمد رضا نے کی۔ […]

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ قبل از وقت دھاندلی، سراسر ناانصافی پر مبنی ہے ”پتنگ مجھ سے چھین کر کسی اور کو دی گئی”، فاروق ستار

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ قبل از وقت دھاندلی، سراسر ناانصافی پر مبنی ہے ”پتنگ مجھ سے چھین کر کسی اور کو دی گئی”، فاروق ستار

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ قبل از وقت دھاندلی، سراسر ناانصافی پر مبنی ہے ”پتنگ مجھ سے چھین کر کسی اور کو دی گئی”، فاروق ستار اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئررہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے ملک میں ’جنوبی سندھ صوبہ‘ کی تحریک چلانے کا باقاعدہ […]

پیسے جو آپ ساری زندگی خرچ نہیں کرنا چاہیں گے

پیسے جو آپ ساری زندگی خرچ نہیں کرنا چاہیں گے

پیسے جو آپ تازندگی سنبھال کر رکھنا چاہیں گے!!!!!!! آپ بھی حاصل کرسکتے ہیں آج ہی، کل یا کسی بھی وقت آج اس وقت میں آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف ٹرانسفیوژن میں ہوں اور ایک مریض کیلءے خون کا عطیہ جمع کرنے والوں کے ساتھ کچھ دیر تبادلہ خیال کا موقع ملا۔ جو کہ آج […]

پاکستان بمقابلہ اسکاٹ لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا کل سے آغاز

پاکستان بمقابلہ اسکاٹ لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا کل سے آغاز

پاکستان بمقابلہ اسکاٹ لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا کل سے آغاز، انگلینڈ کو تاریخی شکست دینے کے بعد اسکاٹ لینڈ کے حوصلے بلند ایڈنبرا /اسکاٹ لینڈ: (اصغر علی مبارک) اسکاٹ لینڈ کے خلا ف دو ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ ’’ایڈنبرا‘‘ میں ہیڈ […]

پاک بحریہ کا سالانہ سیفٹی ریویو برائے سال 2017 بحریہ آڈیٹوریم کراچی میں منعقد ہوا۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کا سالانہ سیفٹی ریویو برائے سال 2017 بحریہ آڈیٹوریم کراچی میں منعقد ہوا۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کا سالانہ سیفٹی ریویو برائے سال 2017 بحریہ آڈیٹوریم کراچی میں منعقد ہوا۔ ترجمان پاک بحریہ کراچی: (اصغر علی مبارک) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ ترجمان پاک بحریہ پاک بحریہ کے سیفٹی ریویو کا مقصد سیفٹی اسٹینڈرڈ کو بہتر کرنے کے ساتھ ساتھ ورکنگ […]

نشتر کالونی میں سسرالیوں کے ہاتھوں جلائی جانے والی خاتون دم توڑ گئی

نشتر کالونی میں سسرالیوں کے ہاتھوں جلائی جانے والی خاتون دم توڑ گئی

نشتر کالونی میں سسرالیوں کے ہاتھوں جلائی جانے والی خاتون دم توڑ گئی لاہور: (اصغر علی مبارک) مقتولہ شکیل کو اسکے شوہر دیور اور سسر نے گھریلو ناچاقی پر جلا دیا تھا شکیلہ کے بھائی کی مدعیت میں اسکے خاوند دیور اور سسر سمیت چار افراد کے خلاف مقدمہ درج ملزمان تاحال گرفتار نا ہو […]

این اے 53 سے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات جمع

این اے 53 سے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات جمع

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) این اے 53 سے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات جمع Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 31

چوہدری نثار علی خان نے آج چپ توڑتے ہوئے آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

چوہدری نثار علی خان نے آج چپ توڑتے ہوئے آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

عورت راج کے مخالف نے آج اپنی بیٹی پارٹی پر مسلط کردی ‘، سابق وزیر داخلہ،چوہدری نثار کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر اور ناراض رہنما چوہدری نثار علی خان نے آزاد حیثیت میں انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان […]

ملزم سعید اعوان تھانہ گولڑہ مقدمہ نمبر 223 میں اشتہاری

ملزم سعید اعوان تھانہ گولڑہ مقدمہ نمبر 223 میں اشتہاری

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ملزم سعید اعوان تھانہ گولڑہ مقدمہ نمبر 223 میں اشتہاری جبکہ دیگر پانچ مقدمات میں وفاقی پولیس کے مختلف تھانہ جات کو مطلوب ملزم ہیں ملزم سعید اعوان پیشہ ور مجرم ہے اسکے خلاف ٹریول ،لوگوں کو بلیک میل کرنے اور دھوکہ دہی اور مکانوں پر قبضہ کے مقدمات درج […]