counter easy hit

ن لیگی رہنما پارٹی قیادت پر پھٹ پڑا

ن لیگی رہنما پارٹی قیادت پر پھٹ پڑا

لاہور: مسلم لیگ ن کی لاہور سے قومی اسمبلی کی 14 اور صوبائی اسمبلی کی 30 نشستوں کے لئے پارٹی ٹکٹ کے خواہش مندوں کے انٹرویو گزشتہ روز ہو گئے۔ تمام امیدواروں سے انٹرویو سے پہلے حلف نامہ لیا گیا ٹکٹ کا کچھ بھی فیصلہ ہونے کی صورت میں پارٹی فیصلے کی پابندی کی جائے […]

ریحام خان کے بعد ایک اور سیاسی رہنما کی اہلیہ کی میدان میں انٹری

ریحام خان کے بعد ایک اور سیاسی رہنما کی اہلیہ کی میدان میں انٹری

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب اس وقت سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر خوچ چرچے ہی تاہم اب ایک اور خاتون بھی میدان میں آ گئی ہیں قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی کی سابق رکن اور پرویز الہی کے دور میں وزیر […]

حمزہ شہباز شریف نے سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر دوٹوک الفاظ میں انکار

حمزہ شہباز شریف نے سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر دوٹوک الفاظ میں انکار

لاہور: عائشہ احد تشدد کیس کے مرکزی ملزم حمزہ شہباز نے سپریم کورٹ کے روبرو اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کی عائشہ احد سے شادی نہیں ہوئی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں عائشہ احد تشدد از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عائشہ احد اور […]

پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کل ہوگا

پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کل ہوگا

پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان دو ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل ایڈنبرا میں کھیلا جائے گا ۔ ایڈنبرا میں کھیلے جانے والے میچز کے لئے دونوں ٹیموں کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہیں ،جبکہ انگلینڈ کے خلاف اسکاٹ لینڈ نے کامیابی حاصل کرکے پاکستان ٹیم کے لئے خطرے […]

زلفی بخاری کو عمران کیساتھ سعودی عرب جانے سے روک دیا

زلفی بخاری کو عمران کیساتھ سعودی عرب جانے سے روک دیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور اہلیہ کی عمرہ ادائیگی کے لیے روانگی میں تاخیر، ایف آئی اے نے ان کے ہمراہ جانے والے قریبی دوست زلفی بخاری کو سعودی عرب جانے سے روک دیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں […]

عراق، دوبارہ گنتی سے قبل ووٹوں میں آگ لگ گئی

عراق، دوبارہ گنتی سے قبل ووٹوں میں آگ لگ گئی

عراق میں دوبارہ گنتی سے پہلے ووٹوں کے ذخیرے میں آگ لگ گئی، برطانوی میڈیا کے مطابق مشرقی بغداد میں انتخابات کے دوران رکھے گئے ووٹ بیلٹ ڈپو میں موجود تھے۔حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسٹور روم میں رکھے ہوئے باکس میں سے اکثر ووٹ محفوظ ہیں لیکن یہ کہنا قبل ازوقت […]

گوئٹے مالا: آتش فشاں کے لاوےسے 110افراد ہلاک

گوئٹے مالا: آتش فشاں کے لاوےسے 110افراد ہلاک

گوئٹے ما لا کے فیوگو نامی آتش فشاں کے لاوے، زہریلی گیس اور راکھ سے 110 افراد کے مرنے کی تصدیق ہوگئی ہے، سیکڑوں اب بھی لاپتہ ہیں۔ اپنے خاندان کے 50افراد کی تلاش میں زندہ بچ جانےوالی ایک خاتون تاحال ماری ماری پھر رہی ہے۔ گوئٹے مالا میں گزشتہ ہفتے آتش فشاں پھٹنے سے […]

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کا ٹریفک کانسٹیبل کیلئے نقد انعام

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کا ٹریفک کانسٹیبل کیلئے نقد انعام

نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان نےفریئر ٹریفک پولیس سیکشن پر انتظام ڈیوٹی کے دوران قابل تعریف کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے ٹریفک کانسٹیبل وزیر حسین کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں بلا کر نقد انعام دیا ۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ کانسٹیبل کے اقدام کو لائق تحسین و تقلید اور ایمانداری سے ڈیوٹی کرتے دیکھ رہے ہیں۔ اس […]

پاناما کے سابق صدر کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ

پاناما کے سابق صدر کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ

واشنگٹن ;پاناما کے سابق صدر ریکارڈو مارٹینیلی کو امریکا نے ان کے ملک واپس بھیجنے فیصلہ کر لیا ہے، وہ جاسوسی کے الزام میں امریکا کی ایک جیل میں سزا بھگت رہے ہیں۔سابق صدر مارٹینیلی کے وکیل نے تصدیق کی ہے لیکن کوئی تفصیل نہیں دی، اس سے پہلے پاناما کے صدر یواں کارلوس ورلا […]

ہزاروں سال پرانا یہ مجسمہ کس بادشاہ کا ہے؟

ہزاروں سال پرانا یہ مجسمہ کس بادشاہ کا ہے؟

جرمنی: یروشلم سے ملنے والا سر کا مجسمہ ماہرین آثار قدیمہ کے لیے معمہ بن گیا، ماہرین کا خیال ہے کہ یہ کسی قدیم بادشاہ کے سر کی شبیہ ہو سکتی ہے۔جرمن نیوز ویب سائٹ کے مطابق قدیم آرٹ کا نمونہ یہ “سر کا مجسمہ” بین الاقوامی سطح پر بہت سے ماہرین آثار قدیمہ کے […]

کینیڈا :فارمولا ون کار ریسنگ جرمنی نے جیت لی

کینیڈا :فارمولا ون کار ریسنگ جرمنی نے جیت لی

اوٹاوا; کینیڈا میں فارمولا ون کار ریسنگ کا دلچسپ ایونٹ جرمنی کے سبا سشیئن ویٹل نے جیت لیا ہے۔کینیڈا میں فارمولا ون چیمپئن شپ کا فیصلہ کن روز، دنیا بھر کے ماہر ڈرائیورز کی ایک دوسرے پر سبقت کیلئے شاندار پرفارمنس، تیز رفتاری کے باعث کچھ گاڑیاں حادثے کا شکار بھی ہو گئیں۔جرمن ڈرائیور سباسشیئن […]

نیوزی لینڈ میں انوکھے گھر

نیوزی لینڈ میں انوکھے گھر

لاہور; دنیا بھر میں اناج ذخیرہ کرنے کیلئے ایک مخصوص شکل کے کنٹینر استعمال کئے جاتے ہیں ایسے ہی کنٹینر نیوزی لینڈ میں بھی ایک جگہ بڑی تعداد میں موجود ہیں جو باہر سے تو عام کنٹینروں کی طرح نظر آتے ہیں لیکن ان کے اندر اناج کے بجائے ایسی چیز ہے کہ ہر دیکھنے […]

افغان فن کار نے بموں کے ٹکڑوں سے مجسمے بنا ڈالے

افغان فن کار نے بموں کے ٹکڑوں سے مجسمے بنا ڈالے

کابل: جنگ زدہ ملک کے آرٹسٹ کا کینوس بھی تبدیل ہو گیا۔ ایک افغان آرٹسٹ نے بموں کے ٹکڑوں سے مجسمے بنا ڈالے۔قندھار کے احمد ولی عسکرزئی کے فن پاروں کی نمائش   جنگ، انسانیت کا ایک سیاہ پہلو   کے نام سے شروع ہو گئی ہے جس میں انہوں نے آٹھ ماہ میں بموں کے ٹکڑوں […]

برطانوی شہزادی کیٹ بچوں کو پولو میچ دکھانے لے گئیں، تصاویر وائرل

برطانوی شہزادی کیٹ بچوں کو پولو میچ دکھانے لے گئیں، تصاویر وائرل

لندن:  برطانیہ کی ہونے والی ملکہ کیٹ اپنے بچوں شہزادہ جارج اور شہزادی شارلٹ کو پولو میچ دکھانے لے گئیں، تصاویر برطانوی الیکٹرانک میڈیا پر شائع ہونے پر وائرل ہو گئیں۔برطانیہ کی ہونے والی ملکہ کیٹ ایک ماں بھی ہیں اور اس ناطے بچوں کی اعلی پرورش انکی ذمہ داری ہے۔ ڈچس آف کیمبرج اس […]

کیا انتخابات ملک میں استحکام کا ذریعہ بن پائیں گے ؟

کیا انتخابات ملک میں استحکام کا ذریعہ بن پائیں گے ؟

لاہور:  ہر آنے والے دن میں انتخابی سرگرمیوں کے باعث انتخابی منظر نامہ واضح ہو رہا ہے اور اب بحث انتخابات کے انعقاد کے بجائے انتخابات کے نتائج اور مستقبل کی حکومت سازی کی جانب بڑھ رہی ہے اور امکان یہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بڑی سیاسی قوتوں کی جانب سے اپنی جیت […]

پنجاب کی 6 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

پنجاب کی 6 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

لاہور:  پنجاب کی 6 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر ملک رفیق رجوانہ نے حلف لیا۔ شوکت جاوید، وقاص ریاض، ظفر محمود نگران کابینہ کا حصہ ہونگے، زیڈ ایم رضوی ، انجم نثار، جواد ساجد بھی کابینہ میں شامل ہیں۔ یاد رہے 8 جون کو پروفیسر حسن عسکری نے گونرپنجاب سے نگران وزیراعلیٰ […]

کاغذات جمع کرانے میں 2 گھنٹے باقی، الیکشن کمیشن کا وقت نہ بڑھانے کا فیصلہ

کاغذات جمع کرانے میں 2 گھنٹے باقی، الیکشن کمیشن کا وقت نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:  عام انتخابات 2018 کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے صرف 2 گھنٹے باقی رہ گئے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کاغذات نامزدگی کیلئے مزید وقت نہیں دیا جائیگا، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آج آخری تاریخ حتمی ہے۔ الیکشن کمیشن نے مزید کہا کہ وقت بڑھایا تو سکروٹنی کا عمل متاثر ہوگا، […]

جھانوی کپور کی پہلی فلم “دھڑک” کا ٹریلر ریلیز

جھانوی کپور کی پہلی فلم “دھڑک” کا ٹریلر ریلیز

لاہور; بالی وڈ اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کی بالی وڈ میں انٹری، پہلی فلم “دھڑک” کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔جھانوی کے مقابل شاہد کپور کے بھائی ایشان نظر آئیں گے۔ اداکارہ سری دیوی اور بونی کپور کی بیٹی جھانوی کپور نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ جھانوی کپور کی پہلی […]

عائشہ احد کیس کی سماعت چیف جسٹس برہم

عائشہ احد کیس کی سماعت چیف جسٹس برہم

لاہور: عائشہ احد مبینہ تشدد کیس کی سماعت کے دوران حمزہ شہباز کے وکیل کا چیف جسٹس میاں محمد ثاقب نثا ر سے کہنا تھا کہ جسٹس صاحب میں آپ کا بہت احترام کرتا ہوں جس پر چیف جسٹس نے تنبیہ کی کہ آپ ادب نہیں کریں گے تو ہمیں کرانا آتا ہے۔ عائشہ احدمبینہ […]

عامر لیاقت کی بغیر تصدیق کاغذات جمع کرانیکی کوشش ناکام

عامر لیاقت کی بغیر تصدیق کاغذات جمع کرانیکی کوشش ناکام

کراچی ; معروف میزبان عامر لیاقت حسین کی بغیر تصدیق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی کوشش ناکام ہوگئی ۔عامر لیاقت حسین نے این اے 245 سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے تھے، کاغذات پر تصدیق کنندہ افسر کی مہر نہ ہونے کی وجہ سے ریٹرننگ افسر نے کاغذات عامر لیاقت کو واپس کر دیئے اور انہیں […]

ہندوستان کے سابق صدر نے ہندوتا کا دوشالہ اوڑھ لیا

ہندوستان کے سابق صدر نے ہندوتا کا دوشالہ اوڑھ لیا

ناگپور میں مسلم دشمن کٹر ہندو قوم پرست تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے مرکز میں 7 جون کو تین سالہ تربیت مکمل کرنے والے لاٹھی بردار کارکنوں کے کانوکیشن میں ہندوستان کے سابق صدر پرنب مکرجی کی مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت پر پورے ملک میں تہلکہ مچا ہوا ہے۔ تہلکہ اس بات […]

مقدمہ قائم ہوچکا، اب جے آئی ٹی سے تفتیش کرائیں گے

مقدمہ قائم ہوچکا، اب جے آئی ٹی سے تفتیش کرائیں گے

لاہور: عائشہ احد تشدد کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا مقدمہ ہو چکا اب جے آئی ٹی سے تفتیش کرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے عائشہ احد تشدد کیس کی سماعت کی، حمزہ شہباز اور عائشہ احد دونوں عدالت میں پیش ہوئے،عائشہ احد […]

منڈی بہاﺅالدین میں جھولے لعل گروپ کا انکشاف

منڈی بہاﺅالدین میں جھولے لعل گروپ کا انکشاف

منڈی بہاوالدین: ملک وال میں کم عمر لڑکوں کو اغوا کے بعد برہنہ ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والے 15 رکنی گروہ کا انکشاف، پولیس تاحال ملزمان کو گرفتار نہ کرسکی۔ منڈی بہاوالدین کے علاقے ملک وال میں 15 سے زائد اوباش نوجوانوں نے جھولے لعل نامی گروپ بنا رکھا ہے، جو کم عمر […]

ایک زینب کا قتل ہوا تھا، یاد ہے؟

ایک زینب کا قتل ہوا تھا، یاد ہے؟

یہ بات قابل فخر سمجھنی چاہئیے یا اس معاملے کی سنگین نوعیت پر ضمیر کو جنجھوڑتے ہوئے شرم سے پانی پانی ہوجانا چاہئیے۔ بحث کے لئے یہ نقطہ بھی غور کے قابل ہے مگر حقیقت سے بھرپور یہ بات ہم جیسے انسانوں کو حیرت میں جھونکنے کے لیے کافی ہے کہ کسی ظلم پر اٹھنے […]