counter easy hit

جیکولین فرنانڈس کی آنکھ خراب ہوگئی

جیکولین فرنانڈس کی آنکھ خراب ہوگئی

ممبئی: بالی ووڈ کی خوربرو اداکارہ جیکولن فرنانڈس کی آنکھ مستقل خراب ہوگئی۔انڈسٹری میں کم وقت میں اپنی جگہ بنانے والی سری لنکن نژاد بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ جیکولن فرنانڈس آج کل اپنی نئی آنے والی فلم ’ریس 3‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں۔ اداکارہ فلم میں مختلف اسٹنٹس کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔اسی متعلق اداکارہ نے انکشاف […]

زائد کرایہ لینے والی انٹر سٹی بسوں کے خلاف کارروائی

زائد کرایہ لینے والی انٹر سٹی بسوں کے خلاف کارروائی

کراچی: موٹروے پولیس کی جانب سے عیدالفطر پر مسافروں سے زاید کرایہ وصول کرنے والے انٹرسٹی بسوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیاہے۔موٹروے پولیس نے عیدالفطر پرمسافروں سے زاید کرایہ وصول کرنے کے خلاف انٹر سٹی بسوں کے ڈرائیوروں اور مالکان کو خبردار کردیا ہے کہ نیشنل ہائی وے و موٹر وے پولیسں اور سندھ حکومت […]

خالد مقبول صدیقی ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر قرار

خالد مقبول صدیقی ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر قرار

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے خالد مقبول صدیقی کو ایم کیو ایم پاکستان کا کنوینر قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس عامرفاروق نے ایم کیو ایم پاکستان کی کنوینر شپ کے حوالے سے ڈاکٹر فاروق ستار کی درخواست پر مختصر فیصلہ سنادیا۔ عدالت عالیہ نے اپنے مختصر فیصلے میں فاروق ستارکی […]

ورلڈ کپ کے بعد لیونل میسی کا انٹرنیشنل فٹبال چھوڑنے پر غور

ورلڈ کپ کے بعد لیونل میسی کا انٹرنیشنل فٹبال چھوڑنے پر غور

ماسکو: لیونل میسی نے ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور شروع کردیا۔ ارجنٹائن کی ٹیم گزشتہ دن میگا ایونٹ میں شرکت کیلیے روس پہنچ گئی، اسٹار پلیئر کو ورلڈ کپ کے بعد ملک کی نمائندگی جاری رکھ پانے پر غیریقینی سے دوچار ہیں، وہ اس سے قبل 2016 میں بھی انٹرنیشنل فٹبال سے دور ہوئے تھے […]

پتھراؤ کرنے والے کشمیریوں کو گولی مار دینی چاہیے، بی جے پی رہنما کی ہرزہ سرائی

پتھراؤ کرنے والے کشمیریوں کو گولی مار دینی چاہیے، بی جے پی رہنما کی ہرزہ سرائی

سری نگر: بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما نے کہا کہ پتھراؤ کرنے والے کشمیریوں کو گولی مار دی جائے۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور قابض حکومت نہتے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو کچلنے کےلیے کیمیائی ہتھیاروں سمیت ہر طرح کا اسلحہ استعمال کررہی ہے۔ بھارتی حکومت بی […]

کسی کوحق نہیں کہ بچوں کو پیدا ہونے سے پہلے مقروض کر دے، چیف جسٹس

کسی کوحق نہیں کہ بچوں کو پیدا ہونے سے پہلے مقروض کر دے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے ریمارکس دیئے ہیں کہ کسی کو کوئی حق نہیں کہ وہ پیدا ہونے سے پہلے پاکستانی بچے کو مقروض کردے۔سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے پاکستانیوں کے بیرون ملک اثاثے اور اکاؤنٹس کی تفصیلات سے متعلق کیس کی […]

الیکشن 2018: امید اور اندیشے

الیکشن 2018: امید اور اندیشے

اللہ اللہ کرکے، گرتے پڑتے اور نشیب وفراز سے گزرتے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے 31 مئی 2018 کو اپنی پانچ سالہ حکومت مکمل کرلی۔ اس کے ساتھ ہی الیکشن کمیشن نے انتخابات کا بگل بھی بجا دیا ہے جس کی وجہ سے رمضان المبارک کے مہینے کے باوجود ملک میں الیکشن کی […]

افغانستان میں چیک پوسٹ پر طالبان کا حملہ، 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

افغانستان میں چیک پوسٹ پر طالبان کا حملہ، 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

کابل: افغان صوبہ قندوز میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔صوبہ قندوز میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ طالبان نے سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں کے دوران ملٹری ٹینکوں پر بھی قبضہ کرلیا۔ افغان میڈیا کے مطابق حملے میں ہلاک […]

موبائل کارڈ اور ایزی لوڈ پر عائد ٹیکس ختم

موبائل کارڈ اور ایزی لوڈ پر عائد ٹیکس ختم

لاہور: موبائل کارڈ پر ٹیکس کٹوتی کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ موبائل فون کارڈ پر کمپنیوں اور ایف بی آر کے ٹیکسز معطل کر دیے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ نےاحکامات پر عمل کرنے کیلئے 2 روزکی مہلت دے دی ہے۔ مقرر حد سے زیادہ استعمال پر ٹیکس وصول کریں۔ جب کہ موبائل کارڈز […]

سپریم کورٹ نے موبائل کارڈز پر ٹیکسز معطل کردیئے

سپریم کورٹ نے موبائل کارڈز پر ٹیکسز معطل کردیئے

چیف جسٹس پاکستان جسٹس نے موبائل کمپنیز اور ایف بی آر کی جانب سے موبائل کارڈز پر وصول کیے جانیوالے ٹیکسز معطل کردئے اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ نے ٹیکسوں کو معطل کرنے کے احکامات پر عمل کرنے کے لیے دو دن کی مہلت دیدی یہاں پر لوگوں سے لوٹ مار کی جارہی […]

’چوہدری نثار نے کہا سینئر رہنما ٹکٹ کے لیے انٹرویو نہیں دیتے‘

’چوہدری نثار نے کہا سینئر رہنما ٹکٹ کے لیے انٹرویو نہیں دیتے‘

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے وکیل خواجہ حارث نے نیب ریفرنسز میں اپنا وکالت نامہ واپس لے لیا ہے، احتساب عدالت سے واپسی پر صحافی کے سوال ”چودھری نثار نے کہا ہے سینئر رہنما ٹکٹ کیلئے انٹرویو نہیں دیتے“ کے جواب میں نواز شریف نے کہا کہ میں نے ان کا یہ بیان […]

سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کیخلاف کیا کارروائی ہونے جارہی ہے؟

سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کیخلاف کیا کارروائی ہونے جارہی ہے؟

لاہور: سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال لاہور ہائیکورٹ پیشی کیلئے پہنچ گئے، عدالت نے انہیں توہین عدالت کیس میں طلب کر رکھا ہے۔ توہین عدالت کیس میں پیشی کے لئے احسن اقبال لاہورہائیکورٹ پہنچ گئے۔ جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ […]

شہباز شریف کے بعد جاوید ہاشمی کا یوٹرن

شہباز شریف کے بعد جاوید ہاشمی کا یوٹرن

ملتان: مسلم ن لیگ کے رہنما جاوید ہاشمی نےعام انتخابات میں حصہ نہ لینے سے متعلق اپنا بیان واپس لے لیا۔ باغی کے نام سے مشہور جاوید ہاشمی نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ عام انتخابات میں حصہ نہیں لوں گا۔ گیارہ بار ایم این اے بن چکا ہوں اب نئے چہروں […]

الیکشن کی مشروط اجازت ملنے کے بعد پرویز مشرف کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری

الیکشن کی مشروط اجازت ملنے کے بعد پرویز مشرف کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے ٹرائل کے لیے 2 روز میں خصوصی عدالت قائم کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی خصوصی بینچ نے لاہور رجسٹری میں مفاد عامہ سے متعلق مختلف کیسز کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران […]

چیف جسٹس ثاقب نثار کا بڑا حکم جاری

چیف جسٹس ثاقب نثار کا بڑا حکم جاری

لاہور: چیف جسٹس ثاقب نثار نے پاکستانیوں کے بیرون ملک اثاثوں اور اکاؤنٹس تفصیلات کیس میں گورنر سٹیٹ بینک اور سیکرٹری خزانہ کے پیش نہ ہونے پر اظہار برہمی کیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بتایا جائے 10 سال میں کتنے وزرا نے قرضے لئے اورغیرملکی دورے کیے، پتہ ہونا چاہئے […]

پارٹی ٹکٹوں کا معاملہ

پارٹی ٹکٹوں کا معاملہ

راولپنڈی: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر فیاض الحسن چوہان سے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 17 اولپنڈی کا ٹکٹ واپس لے لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی میں عام انتخابات کیلئے ٹکٹوں کا اعلان ہونے کے بعد سے پیدا ہونے والا ہنگامہ کسی طور بھی تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے […]

شہباز شریف کا یوٹرن

شہباز شریف کا یوٹرن

کراچی: پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کراچی سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ ذرائع نے نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ شہباز شریف نے این اے 248، 249 اور 250 سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تھا تاہم اب اسے واپس لے لیا گیا […]

پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا

پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے پنجاب سے اکثر امیدوار پارٹی کے ٹکٹ کی بجائے آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن کو ترجیح دینے لگے‘ پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات شوکت محمود بسرا اور سینئر رہنما پیپلز پارٹی میاں منظور احمد وٹو نے بھی آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ندیم […]

نگران حکومت کے آتے ہی پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان

نگران حکومت کے آتے ہی پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان

کراچی: رواں کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت کو پر لگ گئے، ایک ڈالر 121 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پیر کے روز کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں یک دم اضافہ ہوگیا۔ کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 5 روپے […]

ُپیرس ، معروف سیاسی و سماجی شخصیت فیصل لنگڑیال کی ثنا خواں محمد معظم اور صاجزادہ عتیق پر حملے کی شدید مذمت، محمد افراسیاب کی رہائشگاہ پر حافظ معظم کی عیادت اور جلد صحتیابی کی دعا کی

ُپیرس ، معروف سیاسی و سماجی شخصیت فیصل لنگڑیال کی ثنا خواں محمد معظم اور صاجزادہ عتیق پر حملے کی شدید مذمت، محمد افراسیاب کی رہائشگاہ پر حافظ معظم کی عیادت اور جلد صحتیابی کی دعا کی

ُپیرس (خصوصی رپوٹر) معروف سیاسی و سماجی شخصیت فیصل لنگڑیال کی ثنا خواں محمد معظم اور صاجزادہ عتیق پر حملے کی شدید مذمت، محمد افراسیاب کی رہائشگاہ پر حافظ معظم کی عیادت اور جلد صحتیابی کی دعا کی۔ حافظ معظم نے انکا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اللہ رب العزت اور اسکے حبیب ﷺ […]

پیرس، ممتاز کاروباری شخصیات ابرار کیانی اور افضان شاہنواز کا پیرس کی صحافتی برادری کے اعزاز میں افطار ڈنر، سیاسی وسماجی راہنمائوں کی بڑی تعداد میں شرکت

پیرس، ممتاز کاروباری شخصیات ابرار کیانی اور افضان شاہنواز کا پیرس کی صحافتی برادری کے اعزاز میں افطار ڈنر، سیاسی وسماجی راہنمائوں کی بڑی تعداد میں شرکت

پیرس (یس اردو نیوز) معروف بزنس مینوں کیانی ریسٹورنٹ کے مالک ابرار کیانی اور شاہنواز ریسٹورنٹ کے سی ای او افضان شاہنواز نے فرانس کے صحافتی برادری کے اعزاز میں شاندار افظار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں بڑی تعداد میں جرنلسٹس اور سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر  سیاسی وسماجی شخصیات […]

پیرس، پاک فرانس ایسوسی ایشن نے نمائندہ نوائے وقت صاجزادہ عتیق اور معروف ثنا خواں محمد معظم پر قاتلانہ حملے کو ایسوسی ایشن پر حملہ قرار دیدیا، واقعے کے ذمہ داروں کو بے نقاب کرنے کی کوششیں جاری

پیرس، پاک فرانس ایسوسی ایشن نے نمائندہ نوائے وقت صاجزادہ عتیق اور معروف ثنا خواں محمد معظم پر قاتلانہ حملے کو ایسوسی ایشن پر حملہ قرار دیدیا، واقعے کے ذمہ داروں کو بے نقاب کرنے کی کوششیں جاری

پیرس( نمائندہ خصوصی) پاکستان فرانس ایسوسی ایشن کے صدر محمد نوید پکھو وال اور دیگر نے محمد افراسیاب کی رہائشگاہ پر محمد معظم کی عیادت کے بعد یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک فرانس ایسوسی ایشن کے ڈنر میں آنے والے معزز مہمانوں صاجزادہ عتیق اور معروف ثنا خوان محمد معظم […]

صاحجزادہ عتیق نمائندہ نوائے وقت اور مقبول ترین ثنا خواں محمد معظم ساہی پاکستان کا بہترین چہرہ ہیں ان پر حملہ شرمناک ہے، ٹیم یس اردو نیوز کی بھرپور مذمت 

صاحجزادہ عتیق نمائندہ نوائے وقت اور مقبول ترین ثنا خواں محمد معظم ساہی پاکستان کا بہترین چہرہ ہیں ان پر حملہ شرمناک ہے، ٹیم یس اردو نیوز کی بھرپور مذمت 

پیرس (خصوصی رپورٹ) ٹیم یس اردو نیوزکے مینجنگ ایڈیٹر قاری فاروق احمد اور پوری ٹیم  کی طرف سے پاکستان جرنلسٹ فورم فرانس کی طرف سے مشہور صحافی روزنامہ نوائے وقت کے بیوروچیف یورپ اور وقت ٹی وی کے نمائندہ فرانس صاحبزادہ عتیق الرحمن اور فرانس کے مقبول ترین نعت خوان حافظ معظم پر قاتلانہ حمے […]

پیرس،  قاتلانہ حملہ میں زخمی معروف ثنا خواں حافظ معظم کی مزاج پرسی کیلئے پریس قونصلر قمر بشیر صدر پی پی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل، مرزا عتیق ، قاری فاروق احمدو دیگرکی محمد افراسیاب کی رہائشگاہ آمد

پیرس،  قاتلانہ حملہ میں زخمی معروف ثنا خواں حافظ معظم کی مزاج پرسی کیلئے پریس قونصلر قمر بشیر صدر پی پی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل، مرزا عتیق ، قاری فاروق احمدو دیگرکی محمد افراسیاب کی رہائشگاہ آمد

پیرس (خصوصی رپورٹر) پیرس کے معروف ثناخواں حافظ معظم گزشتہ شب قاتلانہ حملے میں زخمی ہوئے۔ آج طبی امداد کے بعد انہیں  ہسپتال سے سماجی راہنما محمد افراسیاب کے گھر لے جایا گیا ۔ جہاں سفارتخانہ پاکستان کے پریس قونصلر قمر بشیر، صدر پی پی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل، سینئر پی پی راہنما مرزا […]