counter easy hit

چیمپئنز ٹرافی؛ قومی ہاکی ٹیم نے خطرناک عزائم ظاہر کردیے

چیمپئنز ٹرافی؛ قومی ہاکی ٹیم نے خطرناک عزائم ظاہر کردیے

لاہور: چیمپئنزٹرافی سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم نے خطرناک عزائم ظاہر کردیے۔23جون سے ہالینڈ میں شیڈول چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ میں شریک تمام ٹیموں کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، یورپی کنڈیشنز سے  ہم آہنگی حاصل کرنے کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم3 جون سے ہی ہالینڈ کے شہر بریڈا میں موجود ہے اورغیرملکی کوچز کی نگرانی میں بھر […]

اجلاس میں (ن) لیگی امیدواروں نے انوکھا مطالبہ کر ڈالا

اجلاس میں (ن) لیگی امیدواروں نے انوکھا مطالبہ کر ڈالا

لاہور: مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا چھٹا روز تھا اور پارلیمانی بورڈ میں ٹکٹ کے امیدواروں کے انٹرویو کیے جارہے ہیں جبکہ صدر ن لیگ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آج لاہور کے امیدواروں کے انٹرویو کیے جارہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ امیدواروں کے مسلسل انٹرویوز کیے جارہے ہیں، ٹکٹ […]

نام ای سی ایل میں تھا، ن لیگ حکومت نے باہر جانے کی اجازت دی، پرویز مشرف

نام ای سی ایل میں تھا، ن لیگ حکومت نے باہر جانے کی اجازت دی، پرویز مشرف

اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ن لیگ حکومت نے مجھے بیرون ملک جانے کی اجازت دی جب کہ میرا نام تو ای سی ایل پر تھا۔ایک انٹرویو میں پرویز مشرف نے کہا کہ میرا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنا غیر قانونی اور غیر آئینی ہے میں اس اقدام کو چیلنج […]

عدالتی کارروائی کے بعد ایک خاتون نے چیف جسٹس سے پرفیوم کا مطالبہ

عدالتی کارروائی کے بعد ایک خاتون نے چیف جسٹس سے پرفیوم کا مطالبہ

لاہور: چیف جسٹس میاں محمد ثاقب نثارنے اپنی بیٹی کے ہمراہ فاؤنٹین ہاؤس کادورہ کیا جہاں انہیں ذہنی مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولتوں پر بریفنگ دی گئی جبکہ انہوں نے کچن کے ناقص انتظانات پر انتظامیہ کو ڈانٹ پلا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثارجب فاؤٹین ہاؤس کے دورہ پر آئے […]

دہشت گردی کے خلاف متبادل بیانیہ

دہشت گردی کے خلاف متبادل بیانیہ

دہشت گردی کے خلاف متبادل بیانیہ ترتیب دینے کی ضرورت کا اظہار ہمارے ملک کے وزیراعظم سمیت متعدد اہلِ فکر و دانش کر چکے ہیں۔ کسی متبادل یا مخالف بیانیے کی تشکیل کےلیے ضروری ہے کہ دہشت گردوں کے اپنے بیانیے کا جائزہ لیا جائے، اس کی ترکیب و ترویج کو ایک غیر متعصبانہ سوچ کے ذریعے […]

امیدوار کون ہے؟

امیدوار کون ہے؟

اسلام آباد: این اے59 سے ن لیگ کے ایک اورامیدوارانجینئرقمرالسلام نے میدان میں انٹری دیتے ہوئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔جبکہ چودھری نثارکی طرف سے بھی اسی حلقے کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جاچکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انجینئرقمرالسلام نے ن لیگ کے پارلیمانی بورڈکوٹکٹ کی درخواست دے رکھی تھی اور انہوں نے این اے […]

پی ٹی آئی رہنما کا عمران خان کو بڑا جھٹکا

پی ٹی آئی رہنما کا عمران خان کو بڑا جھٹکا

لاہور: پی ٹی آئی یوتھ ونگ پنجاب کے سابق صدر محمد مدنی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو مافیا نے ہائی جیک کرلیا ہے عمران خان عمرہ پر جانے سے پہلے اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کریں۔پی ٹی آئی یوتھ ونگ پنجاب کے سابق صدر محمد مدنی جنہوں نے 2013 کے الیکشن میں حمزہ […]

اسموگ کمیشن کی رپورٹ ویب سائٹ اور پرنٹ میڈیا میں شائع کرنے کی ہدایت

اسموگ کمیشن کی رپورٹ ویب سائٹ اور پرنٹ میڈیا میں شائع کرنے کی ہدایت

لاہور: سپریم کورٹ نے اسموگ کمیشن کی رپورٹ ویب سائٹ اور پرنٹ میڈیا میں شائع کرنے کی ہدایت کردی۔چیف جسٹس نے ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اسموگ کمیشن کے سربراہ  احمد پرویز نے اپنی رپورٹ پیش کر دی۔ عدالت نے رپورٹ اور تجاویز کو سراہتے ہوئے رپورٹ ویب سائٹ اور پرنٹ میڈیا میں […]

میں تو آج تک عمران خان سے ملا ہی نہیں

میں تو آج تک عمران خان سے ملا ہی نہیں

لاہور: نیو اسلام آبادایئر پورٹ پر پانی کھڑے ہونے کا معاملہ پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے بے یقینی پھیلانے کی کوشش ہو رہی ہے،کسی نے میری بھی عمران خان کیساتھ تصویرلگا دی جبکہ آج تک عمران خان سے نہیں ملا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان […]

جی 7 میں روس کی واپسی یوکرائنی تنازعے سے مشروط ہے، جرمنی

جی 7 میں روس کی واپسی یوکرائنی تنازعے سے مشروط ہے، جرمنی

جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ جی سیون میں روس کی واپسی یوکرائنی تنازعے میں بہتری کے آثار سے مشروط ہے۔انجیلا میرکل نے کینیڈا کے مقام لا مالبائی میں جی سیون سمٹ کے اجلاس میں شریک ہونے سے قبل رپورٹرز پر واضح کیا کہ گروپ کے اراکین روس کی واپسی پر متفق ہیں […]

امریکا میں بچوں کی نظموں کے معنی ہی بدل گئے

امریکا میں بچوں کی نظموں کے معنی ہی بدل گئے

امریکی اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات نے بچوں کی نظموں کے معنی ہی بدل دیے،ایک کنڈرگارٹن اسکول کے نوٹس بورڈ پر چسپاں نظم نے ماؤں کا دل دہلادیا۔امریکا کے اکثر پبلک اسکولوں میں اب سیفٹی رولز سکھائے جارہے ہیںلیکن ایک کنڈر گارٹن اسکول کے نوٹس بورڈ پر لکھی نظم نے والدین کو اداس کردیا۔اس نظم […]

دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ گاڑی متعارف

دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ گاڑی متعارف

دور جدید میں ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے حیرت انگیز صلاحیتوں کے روبوٹس اور ڈرنز سمیت اُڑنے والی گاڑیاں تک بنائی جا رہی ہیں۔جی ہاں، ٹیکنالوجی کا ایسا ہی استعمال کرتے ہوئے دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈٹو سیٹر گاڑی متعارف کروادی گئی ہے جس کی قیمت صرف 7ہزار5سو25پاؤنڈز ہے جبکہ اس منی کار کو […]

ورلڈ کپ میں جیت کی پیش گوئی اب ’ شیر کی خالہ‘ کرے گی

ورلڈ کپ میں جیت کی پیش گوئی اب ’ شیر کی خالہ‘ کرے گی

روس میں ہونے والے 2018ورلڈ کپ کے لیے ایچلز نامی ایک بلی کو منتخب کیا گیا ہے جو میچز سے قبل ٹیموں کی ہار جیت کی پیش گوئی کرے گی۔سینٹ پیٹرزبرگ کے مشہور ہرمیٹاج میوزم کی رہائشی نیلی آنکھوں والی بلی نے گذشتہ برس کنفیڈریشن کپ میں بھی 4میں سے 3میچوں میں درست پیش گوئی […]

شکیب الحسن نے انٹرنیشنل کرکٹ میں سنگ میل عبور کر لیا

شکیب الحسن نے انٹرنیشنل کرکٹ میں سنگ میل عبور کر لیا

بنگلہ دیش کے اسٹار کرکٹر شکیب الحسن نے اپنے انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر میں 500 وکٹیں مکمل کرلیں، شکیب الحسن ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی تینوں فارمیٹس میں 10ہزار سے زائد رنز اور 500 یا زائد وکٹیں لینے والے دنیا کے تیسرے آل راونڈر بن گئے۔شکیب نے یہ سنگ میل افغانستان کے خلاف تیسرے اور […]

گلگت ایئر ٹریفک کنٹرولر زیر حراست ،سی اے اے کی ہڑتال

گلگت ایئر ٹریفک کنٹرولر زیر حراست ،سی اے اے کی ہڑتال

گلگت میں ایئر ٹریفک کنٹرولر یاسر اقبال کی حراست کے خلاف سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کی ہڑتال، پروازیں منسوخ کر دی گئی۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق اسلام آباد گلگت کے درمیان پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا اور دن کی دونوں پروازیں منسوخ کر دی گئی جس کی وجہ سے سیکڑوں مسافروں کو شدید […]

بنگلہ دیش نے ویمن ایشیا کرکٹ کپ جیت لیا،بھارت کو شکست

بنگلہ دیش نے ویمن ایشیا کرکٹ کپ جیت لیا،بھارت کو شکست

بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیم نے بھارت کو شکست دے کرٹی20 ویمن ایشیا کپ جیت لیا۔ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا جس کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا،بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہو ئے 9 وکٹ پر 112 رنز بنائے اور بنگلہ دیش کو […]

کراچی میں پارہ ایک بار پھر 40 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی میں پارہ ایک بار پھر 40 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آج پارہ ایک بار پھر 40ڈگری کو چھو سکتا ہے۔موسمیات نے آج (اتوار)کو گرم دن کی پیش گوئی کی ہے جس کے تحت گرمی کاپارہ 40ڈگری کو چھوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کو شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36ڈگری رہا تاہم ہوا میں نمی کاتناسب غیر معمولی […]

پولیس شہدا کے ورثا میں سوا کروڑ روپے عیدی تقسیم کرنے کا فیصلہ

پولیس شہدا کے ورثا میں سوا کروڑ روپے عیدی تقسیم کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ پولیس عید کے موقع پر بھی شہدا کے اہل خانہ کو نہیں بھولی، ڈیڑھ ہزار سے زائد شہدا کے اہل خانہ کے درمیان قیمتی کپڑے اور 5 ہزار روپے تقسیم کیے جائیں گے۔ سندھ پولیس کے شہدا کے اہل خانہ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی عید کے تحائف تقسیم کیے جائیں گے […]

ٹیکس چوروں کے خلاف گھیرا تنگ، ایف بی آر کو نادرا کے ڈیٹا تک رسائی دے دی گئی

ٹیکس چوروں کے خلاف گھیرا تنگ، ایف بی آر کو نادرا کے ڈیٹا تک رسائی دے دی گئی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بلیک اکانومی کا حجم کم کرنے، آمدنی چھپانے والوں اورٹیکس چوروں کا سراغ لگانے کے لیے یکم جولائی سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی کے ڈیٹا تک رسائی دے دی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے سینئر افسر نے گزشتہ روز’’ایکسپریس،،کو بتایا کہ فنانس ایکٹ 2018 […]

بابا وہ ہوتا ہے جو

بابا وہ ہوتا ہے جو

لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا کہ اشفاق احمد کہتے ہیں باباوہ ہوتا ہے جو سب کیلئے سہولتیں پیدا کرتا ہے،احمد پرویز بھی آج سے ہمارے بابے ہیں۔چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں بنچ نے سپریم کورٹ رجسٹری میں ماحولیاتی آلودگی کیس کی سماعت کی سموگ کمیشن کے احمد پرویز نے […]

حرم میں خودکشی کرنے والا پاکستانی نہیں تھا

حرم میں خودکشی کرنے والا پاکستانی نہیں تھا

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں خودکشی کرنے والا معتمر پاکستانی نہیں فرانسیسی شہری تھا۔ وہ 18 رمضان کو مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز ایئر پورٹ پہنچا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق مدینہ منورہ میں ایک دن قیام کے بعد وہ مکہ مکرمہ روانہ ہوگیا۔ یہاں اس کا قیام عزیزیہ کے ایک ہوٹل […]

پنجاب میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم

پنجاب میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے پنجاب کی انتخابی ٹکٹوں پر حتمی فیصلہ کرنے کے لئے پارٹی کی سینئر قیادت کو مشاورت کیلئے بلا لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری آج لاہورپہنچیں گے جہاں انہوں نے پنجاب کی انتخابی ٹکٹوں پر حتمی فیصلہ کے […]

سپریم کورٹ نے خدیجہ صدیقی کیس جسٹس آصف سعید کھوسہ پر مشتمل بنچ کو بھیج دیا

سپریم کورٹ نے خدیجہ صدیقی کیس جسٹس آصف سعید کھوسہ پر مشتمل بنچ کو بھیج دیا

لاہور: سپریم کورٹ نے خدیجہ صدیقی کیس جسٹس آصف سعید خان کھوسہ پر مشتمل بنچ کو بھجوادیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی کیس کے ملزم کی بریت کے خلاف از خود نوٹس کیس کی سماعت کی، اس موقع […]

عوامی نیشنل پارٹی کا خیبر پختونخوا سے امیدواروں کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی کا خیبر پختونخوا سے امیدواروں کا اعلان

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی نے خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 24 چار سدہ 2 سے الیکشن لڑیں گے جبکہ پارٹی کے سینئر رہنما غلام احمد بلور کو این اے 31 پشاور 5 سے ٹکٹ دیا […]