counter easy hit

لاہور میں تھانہ کاہنہ کے قریب پراسرار دھماکا، ایک اہلکار زخمی

لاہور میں تھانہ کاہنہ کے قریب پراسرار دھماکا، ایک اہلکار زخمی

لاہور: کاہنہ تھانے کے عقبی حصے میں ہونے والے پراسرار دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔لاہور کے علاقے کاہنہ میں پراسرار دھماکا ہوا ہے جس کی زد میں آکر ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز معین مسعود نے بتایا ہے کہ کاہنہ تھانے کے عقبی حصے میں پر اسرار دھماکا ہوا […]

ریحام خان کی متنازعہ کتاب میں حیران کن انکشاف

ریحام خان کی متنازعہ کتاب میں حیران کن انکشاف

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب اشاعت سے قبل ہی متنازعہ بن گئی ہے۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں کئی اہم شخصیات سے متعلق حیران کن انکشافات کیے ہیں جس کی وجہ سے ریحام خان کو اب تک قانونی نوٹس بھی مل چکے ہیں۔ اسی […]

ڈیوڈ وارنر کی کرکٹ میں واپسی

ڈیوڈ وارنر کی کرکٹ میں واپسی

میلبرن: بال ٹیمپرنگ میں ایک سال کی سزا پانے والے آسٹریلوی سابق نائب کپتان ڈیوڈ وارنر اب کمنٹری کے فرائض انجام دیں گے۔ آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ پابندی کے شکار ڈیوڈ وارنر آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کے دوران کمنٹری کریں گے۔انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ تیرہ […]

کترینہ کیف کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہے گا

کترینہ کیف کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہے گا

بالی وڈ اسٹار سلمان خان اپنی سابقہ محبوبہ اور قریبی دوست کترینہ کیف کو ’دبنگ ٹور‘ میں سب سے زیادہ معاوضہ دلوادیا۔ سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’ریس 3‘ عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی جس کے فوری بعد سلو میاں امریکا کے لیے ’دبنگ ٹور‘ کا آغاز کریں گے۔  […]

پشاور سے الیکشن لڑنےکا اعلان، کزن نے کنگ خان کے لیے بڑی مشکل کھڑی کردی

پشاور سے الیکشن لڑنےکا اعلان، کزن نے کنگ خان کے لیے بڑی مشکل کھڑی کردی

پشاور: خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والی معروف بالی ووڈ اداکار کنگ خان کی کزن نے الیکشن لڑنے کا اعلان کرنے کے ساتھ ہی شاہ خان کے لیے بھارت میں مشکلات کھڑی کردیں۔ تفصیلات کے مطابق  شاہ رخ خان کے آبائی علاقے پشاور قصہ خوانی بازار کے محلے شاہ ولی قتال سے تعلق رکھنے والی کنگ […]

ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی عہدہ قبول نہیں کروں گا، چیف جسٹس آف پاکستان کا اعلان

ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی عہدہ قبول نہیں کروں گا، چیف جسٹس آف پاکستان کا اعلان

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہاہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی عہدہ قبول نہیں کروں گا، بلکہ ریٹائرمنٹ سے ایک روز پہلے کہہ کر جاﺅں گا کہ مجھ کوئی عہدہ آفر کرکے شرمندہ بھی نہ ہوں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمے کی […]

مصوری کے شاہکار جیسے چاول کے کھیت

مصوری کے شاہکار جیسے چاول کے کھیت

دنیا کی اہم معاشی طاقت چین میں چاول سب سے اہم زرعی فصل ہے۔ چین کے نصف زرعی رقبے پر چاول اگایا جاتا ہے اور یہ مقدار دنیا بھر میں اگائے جانے والے چاولوں کا 30 فیصد حصہ ہے۔دنیا میں چاول کی سب سے زیادہ پیداوار کرنے والے چین میں سالانہ 207 ملین ٹن چاول […]

دوران پرواز طیارے میں پرندے کی بھی پرواز

دوران پرواز طیارے میں پرندے کی بھی پرواز

بنکاک: نجی رلائن کی پرواز کے مسافروں کے لیے بنکاک سے دوحہ کا سفر اس وقت دلچسپ بن گیا جب 39 ہزار فٹ کی بلندی پرجہاز میں اچانک پرندہ اڑنے لگا جسے دیکھ کر مسافر حیران رہ گئے۔ مسافروں نے پرندے کو پکڑنے کی بھرپور کوشش کی تاہم وہ اپنی پھرتی کی وجہ سے کسی […]

چاند رات اور عید کو عدالت لگے گی

چاند رات اور عید کو عدالت لگے گی

لاہور: سپریم کورٹ آف پاکستا ن نے میڈیا ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیس میں میڈیا ہاﺅسز کے سی اوز اور مالکان کو کل طلب کرلیا، چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ معاملہ حل نہ ہوا توچاندرات اور عیدکو بھی عدالت لگے گی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی […]

نامور پاکستانی صحافی پر چاقو سے حملہ

نامور پاکستانی صحافی پر چاقو سے حملہ

پیرس: پیرس میں پاکستانی صحافی اور نعت خواں پر نامعلوم افراد نے چاقو سے حملہ کر کے انہیں زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حملہ آوروں جن کی تعداد آٹھ سے دس بتائی جاتی ہے، نے صحافی عتیق الرحمان اور نعت خواں حافظ معظم پر چاقوئوں سے حملہ کر دیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔ […]

ایموجی اب جان بچانے کے کام بھی آئیں گے

ایموجی اب جان بچانے کے کام بھی آئیں گے

ایموجی سے اب جان بچانے کا کام لیا جائے گا۔سائنسدانوں کے ایک بین الاقوامی گروپ نے یونیکوڈ سیٹ میں زلزلے کی ایموجی کو شامل کئے جانے پر زور دینا شروع کر دیا ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ زلزلے جیسی صورتحال میں جہاں ایک ایک سیکنڈ کی اہمیت ہوتی ہے وہاں پر ایک ایموجی لوگوں کی […]

ماہ رمضان کے دوران 600 سے زائد افراد کو حرم شریف سے کیوں گرفتار کیا گیا؟

ماہ رمضان کے دوران 600 سے زائد افراد کو حرم شریف سے کیوں گرفتار کیا گیا؟

مکہ مکرمہ: حرم مکی شریف میں منفی رجحانات کے انسداد کے لئے قائم کی جانے والی کمیٹی نے رمضان المبارک کے دوران 605 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار شدگان حرم مکی شریف کے اندر اور بیرونی صحنوں میں منفی رجحانات کو فروغ دے رہے تھے۔ سبق ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کمیٹی کے […]

ریحام خان کی کتاب، سماج کےلیے خطرے کی گھنٹی

ریحام خان کی کتاب، سماج کےلیے خطرے کی گھنٹی

ملک کے طول و عرض بلکہ عالمی میڈیا میں بھی آج کل ریحام خان کی نہایت متنازعہ کتاب کے چرچے ہیں جو پبلش ہونے سے پہلے آن لائن لیک ہو چکی ہے۔ ایک طبقہ اس کے مواد کو درست ثابت کر کے عمران خان کو سیاسی نقصان پہنچانے کے درپے ہے، دوسرا طبقہ اسے غلط ثابت کر […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جارحیت جاری، مزید 3 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جارحیت جاری، مزید 3 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی تھمنے کا نام نہیں لے رہی، مقبوضہ کشمیر کے آزادی کے متوالوں اور غاصب بھارتی فوج کے درمیان جھڑپ میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہو گئے۔ماچھل سیکٹر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 3 نوجوان شہید ہوئے، دریں اثنا کپواڑہ میں بھارتی فوج نے دوران حراست نوجوان کو قتل […]

صحافیوں کو تنخواہیں ادا نہ کرنے والے میڈیا مالکان سپریم کورٹ طلب

صحافیوں کو تنخواہیں ادا نہ کرنے والے میڈیا مالکان سپریم کورٹ طلب

لاہور: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے صحافیوں اور ملازمین کو تنخواہیں ادا نہ کرنے والے میڈیا مالکان کو طلب کرلیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں صحافیوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے تنخواہیں نہ دینے والے میڈیا مالکان کو کل طلب […]

اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز

اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز

کیا آپ نے کبھی ایسی ٹیم دیکھی ہے جو دنیا کی مضبوط سے مضبوط ٹیم کو ہرا بھی سکتی ہے اور کمزور سے کمزور ٹیم سے ہار بھی سکتی ہے۔ وثوق کے ساتھ کسی ٹیم کے بارے میںتو نہیں کہہ سکتا تاہم یہ بات ضرور کہہ سکتا ہوں کہ یہ خوبی پاکستان کرکٹ ٹیم میں ضرور موجودہے، زیادہ دور جانے […]

یمن سے سعودی عرب پر میزائل حملہ، 3 افراد جاں بحق

یمن سے سعودی عرب پر میزائل حملہ، 3 افراد جاں بحق

ریاض: حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر میزائل حملے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن سے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی صوبے جازان پر میزائل حملے کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے۔ سعودی اتحادی فوج کے سربراہ کرنل ترکی المالکی نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

تاریخ میں پہلی بار ، خانہ کعبہ میں افسوسناک ترین واقعہ پیش آگیا، کیا کوئی خودکش ایسا بھی ہوسکتا ہے

تاریخ میں پہلی بار ، خانہ کعبہ میں افسوسناک ترین واقعہ پیش آگیا، کیا کوئی خودکش ایسا بھی ہوسکتا ہے

مکہ مکرمہ؍ اسلام آباد (اصغر  مبارک) تاریخ میں پہلے بار حرم پاک میں نامعلوم شخض نے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی، لائیو ویڈیو دل دہلا دینے والا واقعہ کل پیش آیا ۔ جب مبینہ طور پر ایک 35 سالہ ذہنی معذور فرانسیسی مسلمان  نے حرم پاک کی چھت سے پہلے نیچے دیکھا اور پھر […]

پیرس، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی ہر دلعزیز شخصیت خان محمد اصغر کو مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ)فرانس کا صدر مقرر کردیا گیا سینئر قیادت اور کارکنوں کی مبارکباد

پیرس، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی ہر دلعزیز شخصیت خان محمد اصغر کو مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ)فرانس کا صدر مقرر کردیا گیا سینئر قیادت اور کارکنوں کی مبارکباد

  پیرس( خصوصی نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس (یوتھ ونگ) کے عہدیداروں کی تقرری کردی گئی۔جس میں خان محمد اصغر کو صدر مقرر کیاگیا۔ انتہائی پروقار تقریب مسلم لیگ ن فرانس کے مرکزی آفس میں منعقد کی گئی جس میں خان محمد اصغر اور دیگر عہدیداروں کو نوٹیفکیشن تقسیم کیے گئے۔ سینیئر قیادت […]

پیرس، ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت راحیل بٹ کو مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ)فرانس کاچیف کوآرڈینیٹر منتخب ہونے پر ٹیم یس اردو نیوز کی مبارکباد

پیرس، ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت راحیل بٹ کو مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ)فرانس کاچیف کوآرڈینیٹر منتخب ہونے پر ٹیم یس اردو نیوز کی مبارکباد

  پیرس(خصوصی رپورٹ) ممتاز لیگی راہنما جاوید بٹ کے نہائت ہونہار اورقابل فرزند اور ممتاز بزنس مین راحیل بٹ  مسلم لیگ ن(یوتھ ونگ)فرانس کے چیف کوآرڈینیٹر مقرر کردیئے گئے اس موقع  پر مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی اور  ٹیم یس اردو نیوز نے انہیں مبارکباد پیش کی اور ان کے شفیقانہ […]

پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راحیل بٹ کو مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ)فرانس کا چیف کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راحیل بٹ کو مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ)فرانس کا چیف کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

  پیرس(نامہ نگارخصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر راہنما اور ممتاز سیاسی و سماجی راہنما راحیل بٹ کو مسلم لیگ ن فرانس(یوتھ ونگ)کا چیف کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا۔ اس موقع پر نوٹی فیکیشن دیتے ہوئے جناب اصغر خان صدر یوتھ ونگ نے کہا کہ راحیل بٹ بہت اعلیٰ سیاسی اخلاقیات رکھنے والے نوجوان […]

راولپنڈی، این اے 60راولپنڈی کے اہم ترین حلقہ میں جیالوں کا پاور شو, بلاول بھٹو فورس راولپنڈی ڈویژن نے انتخابی مہم کی کمان سنبھال لی

راولپنڈی، این اے 60راولپنڈی کے اہم ترین حلقہ میں جیالوں کا پاور شو, بلاول بھٹو فورس راولپنڈی ڈویژن نے انتخابی مہم کی کمان سنبھال لی

ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے پیپلز پارٹی کے نامزدامیدواروں کی انتخابی مہم کے آغاز میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ این اے 60راولپنڈی کے اہم ترین حلقہ میں جیالوں کا پاور شو این اے60کی سب سے بڑی بدقسمتی یہ ہے کہ یہاں سے منتخب ہونے والوں نے سیاسی اداکاری بہت کی […]

سپین، ذیشان گجر آف چیلیانوالہ کی پہلی برسی کے موقع پر مرحوم کو معروف علمی وادبی شخصیت شاہد لطیف گجر کا خراج تحسین اور دعا

سپین، ذیشان گجر آف چیلیانوالہ کی پہلی برسی کے موقع پر مرحوم کو معروف علمی وادبی شخصیت شاہد لطیف گجر کا خراج تحسین اور دعا

بارسلونا(نامہ نگارخصوصی) معروف علمی و ادبی شخصیت شاہد لطیف گجر کا ذیشان گجر آف چیلیانوالہ کی پہلی برسی پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے مرحوم کو بے پناہ خوبیوں سے مالا مال کیا تھا۔ ان کی نیک سیرت آج بھی ان کی یاد کو تازہ رکھے ہوئے ہے ۔ اللہ […]