counter easy hit

‘خان صاحب نگران حکومت کو مذموم سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کریں’

‘خان صاحب نگران حکومت کو مذموم سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کریں’

اسلام آباد:  مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ خان صاحب نگران حکومت کو مذموم سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کریں، مسلم لیگ ن کی کارکردگی نے آپ کو ذہنی مریض بنا دیا ہے۔ترجمان پاکستان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے نگران وزیراعظم کو عمران خان کے خط لکھنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا نگران حکومتیں […]

خواتین کی بھرتی کیلئے فٹنس ٹیسٹ کے نام پر جسمانی ہراسگی

خواتین کی بھرتی کیلئے فٹنس ٹیسٹ کے نام پر جسمانی ہراسگی

ایس پی ڈسپلنلائنز قلعہ گجر سنگھ میں بھرتی سیکشن میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل کے خلاف خواتین کو نوکری دلوانے کی مدد میں پیسے بنٹورنے اور ہراساں کرنے کی درخواست دے دی گئی، درخواست ایک خاتون کی جانب سے دائر کی گئی  اور موقف اپنایا کہ بھرتی کیلئے فی کس 5سے 10ہزار وصول کرنے سمیت جسمانی […]

قومی کرکٹ ٹیم کی اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز سے قبل پریکٹس

قومی کرکٹ ٹیم کی اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز سے قبل پریکٹس

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز سے قبل پریکٹس کا آغاز کر دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز سے قبل پریکٹس کا آغاز کر دیا، مارچسٹن کیسل اسکول ایڈنبرا میں کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا جس میں فٹنس پر خصوصی توجہ دی […]

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی کردی

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول میں تبدیلی کر تے ہوئے نیا شیڈول جاری کردیا کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے عمل میں پانچ روز کی توسیع کر دی گئی، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل 19 جون تک جاری رہے گا، پولنگ 25 جولاء کو ہی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے […]

قبل اس کے کہ رمضان کوچ کرجائے

قبل اس کے کہ رمضان کوچ کرجائے

’’جیسا رمضان گزرے گا، ویسا ہی پورا سال گزرے گا۔‘‘ حضرت مجدد الف ثانیؒ کا یہ قول رمضان کے حقِ ادائیگی کے تعلق سے ایک تنبیہ ہے۔ جس طرح رمضان کو دیگر مہینوں پر فضیلت حاصل ہے، اسی طرح اس کے آخری عشرے کو پہلے دو عشروں پر فوقیت حاصل ہے۔ اس کی وجہ اس میں شبِ […]

حامد میر نے دھماکہ خیز انکشاف کردیا

حامد میر نے دھماکہ خیز انکشاف کردیا

لاہور: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت کے درمیان اختلافات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں۔ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ن لیگ سے 35 سالہ رفاقت کے خاتمے کا وقت آ گیا ہے۔ معروف صحافی و تجزیہ نگار حامد میر کا کہنا ہے […]

لیگی رہنما نور اعوان کے خلاف مقدمہ خارج

لیگی رہنما نور اعوان کے خلاف مقدمہ خارج

اسلام آباد: مقامی عدالت کے جج نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنما نور اعوان کیخلاف درج مقدمہ پولیس رپورٹ کی روشنی میں خارج کرنیکا حکم دیدیا۔ جمعرات کو ملک نور اعوان کے وکیل بابر سعید ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے جبکہ پولیس کی جانب سے […]

3 اہم سیاستی شخصیات کا خیبرپختونخوا سے انتخابی دنگل میں اترنے کا فیصلہ

3 اہم سیاستی شخصیات کا خیبرپختونخوا سے انتخابی دنگل میں اترنے کا فیصلہ

پشاور: سابق صدر پرویز مشرف این اے ون ، تحریک انصاف کے چیئرمین این اے35 بنوں اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے این اے 8 ملاکنڈ سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ خیبرپختونخوا ہمیشہ کی طرح اس بار بھی ملکی سیاست میں توجہ کا مرکز بن گیا ہے جہاں ماضی میں بڑی سیاسی شخصیات اس […]

ریحام خان کا ایشو بلاوجہ چھیڑنے پر عمران برہم

ریحام خان کا ایشو بلاوجہ چھیڑنے پر عمران برہم

اسلا م آباد: عمران خان نے اس امر پر برہمی کا اظہار کیا ہے ریحام خان کی کتاب کا ایشو بلاوجہ چھیڑ دیا گیا، انہوں نے اس معاملے پر ایک سہ رکنی کمیٹی بھی بنا دی ہے جو صرف انہیں رپورٹ دے گی۔ پارٹی کی سنجیدہ قیادت نے اس بارے میں عمران سے بات کی […]

ہمارا مقصد صاف اور شفاف الیکشن کروانا ہے، نگراں وزیراعلیٰ سندھ

ہمارا مقصد صاف اور شفاف الیکشن کروانا ہے، نگراں وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد صاف اور شفاف الیکشن کروانا ہے کرپشن کے معاملات نیب دیکهے گا ہمارا یہ کام نہیں ہے ۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہماری کابینہ نے آج حلف لیا ہے، ہمارا مقصد صاف اور […]

کون سا قانون؟ کیسا قانون؟

کون سا قانون؟ کیسا قانون؟

لاہور: سپاٹ فکسنگ سکینڈ ل میں پابندی کا شکار شرجیل خان نے پھر سے قوانین کی دھجیاں اڑا دیں اور پابندی کے باوجود ٹورنامنٹ کھیلنے شروع کردیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حیدر آباد میں آل پاکستان ٹی ٹونٹی نائٹ کرکٹ لیگ میں بیٹنگ کی۔ ان پر اسپاٹ فکسنگ کیس میں پانچ سال کیلئے پابندی عائد کی […]

کوئی پاکستانی آرٹیکل 62 اور63 پر پورا نہیں اترتا، محمود خان اچکزئی

کوئی پاکستانی آرٹیکل 62 اور63 پر پورا نہیں اترتا، محمود خان اچکزئی

کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ کوئی پاکستانی آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر  پورا نہیں اترتا۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ حلقہ بندیاں برابری کی بنیاد پر ہونی چاہیے تھی لیکن بلوچستان کے بعض حلقوں میں پشتونوں کی واضح اکثریت کم دکھائی […]

نہ (ن) لیگ اور نہ ہی کوئی اور

نہ (ن) لیگ اور نہ ہی کوئی اور

لاہور: ریحام خان کی کتاب اشاعت سے قبل ہی متنازعہ بن گئی ہے۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں کئی اہم شخصیات سے متعلق حیران کن انکشافات کیے ہیں جس کی وجہ سے ریحام خان کو اب تک قانونی نوٹس بھی مل چکے ہیں۔ ’ریحام خان کی کتاب‘ میں کہنا ہے کہ ریحام خان کی کتاب […]

عیدالفطر کی سرکاری چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری

عیدالفطر کی سرکاری چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد: فاقی وزارتِ داخلہ نے عیدالفطر پر 4 سرکاری چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ وفاقی وزارتِ داخلہ کی جانب سے عیدالفطر کی چھٹیوں کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق عیدالفطر پر 15 جون بروز جمعہ سے 18 جون بروز پیر تک تعطیلات ہوں گی۔گزشتہ روز وزارت داخلہ نے عیدالفطر کے لیے 5 […]

رانا ثنا اللہ اور طلال چوہدری کس حلقے سے الیکشن میں حصہ لیں گے؟

رانا ثنا اللہ اور طلال چوہدری کس حلقے سے الیکشن میں حصہ لیں گے؟

فیصل آباد: فیصل آباد کیلئے ن لیگ کے امیدواروں کا انٹرویو مکمل ہوگیا ہے جس کے بعد ن لیگ نے7 حلقوں کے امیدوار فائنل کر لیے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں فیصل آباد کے 7 حلقوں کیلئے امیدوار فائنل کرلیے گئے ہیں۔ فیصل آباد میں این اے […]

سندھ ہائی کورٹ نے راؤ انوار کو سب جیل میں رکھنے پر جواب طلب کرلیا

سندھ ہائی کورٹ نے راؤ انوار کو سب جیل میں رکھنے پر جواب طلب کرلیا

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو جیل کے بجائے سب جیل قرار دیئے گئے گھر میں رکھنے پر متعلقہ حکام سے جواب طلب کرلیا۔سندھ ہائی کورٹ میں جعلی پولیس مقابلے میں جاں بحق نوجوان نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان کی جانب سے راؤ انوار کو جیل کے بجائے […]

ملک فاروق بندیال نے اپنی بے گناہی کے ثبوت اکٹھے کر لیے

ملک فاروق بندیال نے اپنی بے گناہی کے ثبوت اکٹھے کر لیے

لاہور: صوبہ پنجاب کی معروف کاروباری شخصیت اور ضلع خوشاب کے بارسوخ ترین افراد میں شمار ہونے والے ملک فاروق بندیال نے 40 سال پرانے شبنم کیس میں گھسیٹے جانے کی اصل کہانی بیان کر دی کل جاری کیے گئے اپنے ایک ویڈیو بیان میں ملک فاروق بندیال کا کہنا تھا کہ میں سیاست میں کیوں آیا […]

نگراں وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

نگراں وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے جس میں مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ نگراں وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے،جس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، وزرائے داخلہ، خارجہ اور خزانہ […]

بالی وڈ سینئر اداکار سنجے مشرا کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور

بالی وڈ سینئر اداکار سنجے مشرا کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور

ممبئی:  جاندار اداکاری کی بدولت بالی وڈ میں الگ پہچان بنانے والے سنجے مشرا 100 سے زائد فلموں میں کام کرنے کے باوجود کسمپرسی کی حالت میں کرائے کے گھر میں رہنے پر مجبور ہیں۔ فلم ’گول مال‘، ’دھمال’ اور’دل والے‘ سمیت 100 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار سنجے مشرا […]

شاہ رخ خان چوتھی بار والد بننے کے خواہشمند

شاہ رخ خان چوتھی بار والد بننے کے خواہشمند

ممبئی:  بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے مداح کی جانب سے چوتھے بچے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں دلچسپ جواب دے کر سب کو حیران کردیا۔ شاہ رخ خان نے جو جواب دیا اس سے صاف ظاہر ہے کہ وہ چوتھی بار والد بننا چاہتے ہیں.بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ […]

روینا کا مداح کو شادی کی پیشکش پر دلچسپ جواب

روینا کا مداح کو شادی کی پیشکش پر دلچسپ جواب

ممبئی:  ماضی کی صف اول بالی وڈ ادکارہ روینا ٹنڈن نے مداح کی جانب سے شادی کی پیشکش پر دلچسپ جواب دے دیا۔ 90 کی دہائی میں بالی ووڈ پر راج کرنے والی اداکارہ روینا ٹنڈن نے انڈسٹری کو دل والے، موہرا، کھلاڑیوں کا کھلاڑی، زدی، اور بڑے میاں چھوٹے میاں سمیت کئی بلاک بسٹر […]

‘حسن عسکری پنجاب کی تاریخ کے سب سے زیادہ پڑھے لکھے وزیراعلیٰ ہیں’

‘حسن عسکری پنجاب کی تاریخ کے سب سے زیادہ پڑھے لکھے وزیراعلیٰ ہیں’

لاہور:  چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پروفیسر حسن عسکری پنجاب کی تاریخ کے سب سے زیادہ پڑھے لکھے وزیراعلیٰ ہیں، وہ انشاء اللہ غیرجانبدار اور صحیح فیصلے کریں گے۔مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہی نے نگران وزیراعلی پروفیسر حسن عسکری کو ٹیلیفون کر کے منصب سنھبالنے پر مبارکباد دی، چوہدری پرویزالہی […]

پاک امریکا سفارتی تعلقات میں برف پگھلنے لگی، کشیدگی کم کرنے پر اتفاق

پاک امریکا سفارتی تعلقات میں برف پگھلنے لگی، کشیدگی کم کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: پاک امریکہ سفارتی تعلقات میں جاری سرد مہری ختم ہونے لگی۔ سفارتی کشیدگی میں کمی کے لیے دونوں اطراف سے سفارتکاروں اور عملے پر عائد پابندیاں مرحلہ وار کم کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق سفارتی کشیدگی میں کمی کے لیے دونوں اطراف سے سفارتی پابندیاں مرحلہ وار کم کی جائیں گی۔ اعتماد بحالی […]

کراچی کے ریڈ زون میں احتجاجی مظاہروں پر پابندی میں توسیع

کراچی کے ریڈ زون میں احتجاجی مظاہروں پر پابندی میں توسیع

کراچی: حکومت سندھ نے ریڈ زون میں احتجاجی مظاہروں پر پابندی میں توسیع کردی۔حکومت سندھ نے ریڈ زون میں احتجاجی مظاہروں پر پابندی میں توسیع اور حب کینال میں نہانے پربھی 6ماہ کیلئے پابندی لگادی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144کے تحت احتجاجی مظاہروں پر پابندی مزید 180 […]