counter easy hit

ہائیڈل برگ، شہرِ خوبصورت خواب

ہائیڈل برگ، شہرِ خوبصورت خواب

میرا اس شہر میں چوتھی مرتبہ آنا ہوا جسے علامہ اقبالؒ نے ’’خوبصورت خواب‘‘ کہا تھا، یعنی ہائیڈل برگ۔ یہاں کی فضا میں عجیب سی روحانی کیفیت محسوس ہوتی ہے، شاید اس لیے کہ یہاں علامہ نے کچھ عرصہ قیام کیا تھا۔ چوتھی مرتبہ اس شہر میں آنے کے باوجود وہی متلاشی آنکھیں جو شاید اقبال کی […]

یورپی یونین نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث فوجیوں پر سفری پابندیاں لگادیں

یورپی یونین نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث فوجیوں پر سفری پابندیاں لگادیں

برسلز: یورپی یونین نے میانمار کے فوجی جنرل سمیت 7 افسران پر سفری پابندی عائد کرتے ہوئے اُن کے اثاثے منجمد کر دیئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کو جبری طور پر بنگلا دیش ہجرت کرنے پر مجبور کرنے والے میانمار فوج کے جنرل سمیت 7 فوجی افسران پر یورپی […]

فلم ’’ریس 3‘‘ دنیا کی بدترین فلموں میں شامل

فلم ’’ریس 3‘‘ دنیا کی بدترین فلموں میں شامل

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی فلم ’ریس3‘ کی رفتار کو بریک لگ گئے فلم دنیا کی 100 بدترین فلموں میں شامل ہوگئی۔ فلموں سے جُڑے ریکارڈ مرتب کرنے والی ویب سائٹ آئی ایم ڈی بی نے بالی ووڈ اور ہالی ووڈ فلموں سے متعلق فہرست مرتب کی ہے جس کے مطابق عید الفطر […]

فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ کا معمرترین مصری کھلاڑی

فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ کا معمرترین مصری کھلاڑی

ماسکو: مصری گول کیپر عصام الحضری نے فٹبال کے عالمی کپ کی تاریخ میں معمر ترین فٹبالر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں جہاں چھوٹی ٹیمیں غیرمعمولی کارکردگی دکھا رہی ہیں وہیں متعدد نئے ریکارڈز بھی قائم ہورہے ہیں۔ گزشتہ روز عالمی کپ کے […]

دمشق ایئرپورٹ کے قریب اسرائیل کا میزائل حملہ

دمشق ایئرپورٹ کے قریب اسرائیل کا میزائل حملہ

دمشق: شام کے دارالحکومت میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب  اسرائیل نے میزائل حملے کیے ہیں۔ شام کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے اطراف 2 میزائل داغے  جب کہ حزب اختلاف کے ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ رات گئے ان میزائل حملوں کا ہدف ایرانی کارگو طیارہ تھا جس نے […]

این آر او میں میرا کوئی کردار نہیں، آصف زرداری کا سپریم کورٹ میں جواب

این آر او میں میرا کوئی کردار نہیں، آصف زرداری کا سپریم کورٹ میں جواب

اسلام آباد:سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری نے این آر او کیس میں سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا ہے۔ این آر او کیس میں سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ این […]

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں پاک فوج کی معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں پاک فوج کی معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے اور اس حوالے سے سمری وزارتِ دفاع کو ارسال کردی ہے۔ ا عام انتخابات کو شفاف بنانے کے لئے الیکشن کمیشن نے آرٹیکل 220 اور 245 کے تحت فوج کی معاونت حاصل کرنے کی منظوری دے دی ہے اور […]

پُرامن انتخابات کا انعقاد، آرمی چیف کی وزیرِاعظم کو تعاون کی یقین دہانی

پُرامن انتخابات کا انعقاد، آرمی چیف کی وزیرِاعظم کو تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد: نگران وزیرِاعظم ناصرالملک سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات، آرمی چیف نے انتخابات کو پُرامن بنانے کے لئے وزیرِاعظم کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ نگران وزیرِاعظم ناصر الملک اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ملاقات میں ملک کی سیکیورٹی کی صورتحال سمیت اہم امور پر […]

کیونکہ ہم ووٹ ہیں!

کیونکہ ہم ووٹ ہیں!

ہم ساڑے سات ارب انسان بندگان خدا جن کا تعلق سیارہ زمین سے ہے،  عالمی حاکمان وقت سے دست بدستہ عرض گزار ہیں کہ ہمیں عام آدمی کا درجہ دیا جائے۔ عام شہری سمجھا اور تسلیم کیا جائے۔ اور ہمیں شرفاء اور مہذبین عالم کے اپنے اور اپنی مرضی کے رائج قوانین کے مطابق عام […]

پنج پیر راکس

پنج پیر راکس

اگر ذیشان بلندیاں آپ کو عزیز ہیں، اگر آپ دل افروز فطرت کے دلدادہ ہیں، اگر آپ سطح زمین سے زمین کا فضائی نظارہ کرنا چاہتے ہیں، اگر آپ من کے مسافر ہیں اور خود کو وسعتوں اور پنہائیوں کی نذر کرنا چاہتے ہیں، اگر آپ نے یونیک کلر، شیپ اور سائز کی راکس دیکھنی […]

کس پارٹی کو ووٹ دے کر جنت میں جایا جا سکتا ہے؟

کس پارٹی کو ووٹ دے کر جنت میں جایا جا سکتا ہے؟

اپنے وسیع تر مفاد کی خاطر دین اسلام کو سیاست میں لانا ایک ایسا فارمولا ہے جس کی مدد سے کوئی بھی سیاست دان مختلف ادوار میں اپنے وسیع تر مفاد کی خاطر مختلف قسم کی غلطیوں پر پردہ ڈال سکتا ہے اور ایک ایسا نیا پاک و صاف انسان بن کر ابھرتا ہے جیسا […]

سیاسی برداشت کا فقدان

سیاسی برداشت کا فقدان

ربِ کائنات نے اِنسان کو اشرف المخلوقات تخلیق کرکے اِس فانی دنیا میں بھیجا، اُسے عقل و شعور عطا کرکے اچھے اور بُرے کی تمیز سے آشنا کیا۔ انسان کو اس کی ان ہی صفات کی بِنا اعلٰی ظرف تصور کیا جاتا ہے۔ انسان میں ایک مادہ پیدا کیا جسے صبر و تحمل، برداشت کہتے […]

این اے 53 سے شاہد خاقان کی اپیل پر الیکشن کمیشن سے معاونت طلب

این اے 53 سے شاہد خاقان کی اپیل پر الیکشن کمیشن سے معاونت طلب

اسلام آباد: اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل نے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کیخلاف شاہد خاقان عباسی اور سردار مہتاب عباسی کی درخواستوں پر الیکشن کمیشن سے کل تک معاونت طلب کر لی۔ حلقہ این اے 53 اسلام آباد سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کیخلاف درخواستوں کی سماعت جسٹس محسن […]

آف شور کمپنیوں کی انکوائری کا معاملہ، زلفی بخاری نیب راولپنڈی میں پیش

آف شور کمپنیوں کی انکوائری کا معاملہ، زلفی بخاری نیب راولپنڈی میں پیش

اسلام آباد: زلفی بخاری اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر نیب راولپنڈی آفس میں پیش ہوئے، نیب نے سوالات کے جوابات کے لیے ایک ہفتے کا وقت دے دیا۔  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے قریبی ساتھی زلفی بخاری نیب راولپنڈی کے آفس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوئے، ٹیم نے زلفی بخاری […]

بٹلر کی سنچری، انگلینڈ کا آسٹریلیاکوون ڈے سیریزمیں وائٹ واش

بٹلر کی سنچری، انگلینڈ کا آسٹریلیاکوون ڈے سیریزمیں وائٹ واش

مانچسٹر: انگلینڈ نے 5ویں اور آخری ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو ایک وکٹ سے ہرا سیریز میں وائٹ واش مکمل کر لیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 34.4اوورزمیں 205رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی ،ٹریورس ہیڈ نے 56رنز کی اننگز کھیلی ۔شارٹ 47 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے اور کارے 44رنز […]

امریکی گلوکار نک جوناس نے پریانکا چوپڑا سے گہری دوستی کی تصدیق کر دی

امریکی گلوکار نک جوناس نے پریانکا چوپڑا سے گہری دوستی کی تصدیق کر دی

ممبئی: امریکی گلوکارنک جوناس نے بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ گہری دوستی کی تصدیق کر دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی گلوکارنک جوناس اور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے درمیان گہری دوستی کے چرچے گزشتہ کئی روزسے میڈیا کی زینت بنے ہوئے تھے۔ ممبئی کے نئے گھرکی پارٹی کی خوشی میں […]

فیصل آباد سے پیپلز پارٹی کے قومی و صوبائی حلقوں سے ٹکٹوں کا اعلان

فیصل آباد سے پیپلز پارٹی کے قومی و صوبائی حلقوں سے ٹکٹوں کا اعلان

فیصل آباد: پیپلز پارٹی نے فیصل آباد کے 10 قومی و 21 صوبائی حلقوں سے ٹکٹوں کا اعلان کر دیا جبکہ صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں میں سے 12 حلقوں کے امیدوار فائنل کرلئے۔ فیصل آباد کے حلقے این اے 101 سے طارق باجوہ، 102 سے شاہ جہان کھرل، 103 سے شہادت بلوچ، 104 سے […]

عمران خان کو این اے 131 اور 95 سے الیکشن لڑنے کی اجازت

عمران خان کو این اے 131 اور 95 سے الیکشن لڑنے کی اجازت

لاہور:ا چیئرمی پی ٹی آئی عمران خان کو قومی اسمبلی کے حلقے این اے 131 لاہور اور این اے 95 میانوالی سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی، بنوں میں اعتراضات پر کل طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو این اے 131 لاہور اور این اے 95 […]

چیف جسٹس نے عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کی درخواست خارج کردی

چیف جسٹس نے عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عافیہ صدیقی کی واپسی سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست خارج کردی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے متعلق ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے کہا […]

الیکشن کمیشن قبل از وقت دھاندلی کی تیاری کررہا ہے، سعید غنی کا الزام

الیکشن کمیشن قبل از وقت دھاندلی کی تیاری کررہا ہے، سعید غنی کا الزام

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ  الیکشن کمیشن انتخابات 2018 سےقبل دھاندلی کی تیاری کررہا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی کا کہنا تھا کہ ہمارے حلقے کے علاقوں میں پولنگ اسٹیشنز کے لئے اسکولز موجود ہیں لیکن حلقہ کے ووٹرز کو دور دراز علاقوں […]

عمر اکمل اور احمد شہزاد کو مزاج درستگی کیلئے بحالی پروگرام میں شامل کیا جائے،عامرسہیل

عمر اکمل اور احمد شہزاد کو مزاج درستگی کیلئے بحالی پروگرام میں شامل کیا جائے،عامرسہیل

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے عمر اکمل اور احمد شہزاد کا مزاج درست کرنے کیلیے بحالی پروگرام میں شریک کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ عمر اکمل اور احمد شہزاد کو بحالی پروگرام میں شامل کرتے ہوئے بتانا چاہیے کہ ان سے کس قسم کی […]

الجزائر نے 13 ہزار پناہ گزینوں کو جبری طور پر صحارا میں چھوڑ دیا

الجزائر نے 13 ہزار پناہ گزینوں کو جبری طور پر صحارا میں چھوڑ دیا

الجزائر سٹی: الجزائر نے 13 ہزار سے زائد پناہ گزینوں کو دنیا کے سب سے بڑے اور خطرناک صحرا ’’صحارا‘ میں بے یار و مددگار چھوڑ دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق الجزائر کی حکومت نے گزشتہ 14 ماہ کے دوران 13 ہزار سے زائد مہاجرین کو جبری طور پر لق و دق صحرا میں […]

ون ڈے رینکنگ؛معین علی، بیئراسٹو اور جوز بٹلر کی ترقی

ون ڈے رینکنگ؛معین علی، بیئراسٹو اور جوز بٹلر کی ترقی

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں جونی بیئراسٹو، معین علی، جوز بٹلر اور دیگر کی ترقی ہوئی ہے۔ آسٹریلیا کی انگلینڈ کے ہاتھوں پانچ ون ڈے میچز کی سیریز میں وائٹ واش کے بعد آئی سی سی نے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، فاتح ٹیم کے جونی بیئراسٹو، معین علی ٹاپ 10 کے قریب […]

سید رضا علی گیلانی، شیخ وقاص اکرم کا مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے سے انکار

سید رضا علی گیلانی، شیخ وقاص اکرم کا مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے سے انکار

اوکاڑہ کینٹ: سابق صوبائی وزیر سید رضا علی گیلانی نے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینے سے انکار کردیا ،پی پی 184 پی پی 185 سے آزاد امیدوار الیکشن میں حصہ لینے کے لیے الیکشن مہم کا آغاز کر دیا ، راؤ اجمل خاں کے ساتھ مل کر کسی صورت الیکشن […]