counter easy hit

محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو بڑا سرپرائز دے دیا

محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو بڑا سرپرائز دے دیا

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 29ویں رمضان کو عید کا چاند نظر آنے کے امکانات موجود ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 14 جون کو رمضان کا چاند نظرآنے کے امکانات موجود ہیں، شوال کا چاند 14 جون کو پیدا ہوجائے گا جب کہ 14 جون کو ملک کے بیشتر علاقوں میں […]

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی نے حسن عسکری کی تقرری مسترد کردی

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی نے حسن عسکری کی تقرری مسترد کردی

لاہور: الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پروفیسر حسن عسکری کی بطور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب تقرری کے فیصلے کو پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی جانب سے مسترد کردیا گیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے ساتھ میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے سابق وزیراعظم […]

نامور صحافی گل بخاری نے حیران کن پیغام جاری کردیا

نامور صحافی گل بخاری نے حیران کن پیغام جاری کردیا

لاہور: معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ گل بخاری کا کہنا ہے کہ وہ بالکل خیریت سے ہیں، حمایت کرنے پر تمام افراد کی شکر گزار ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں گل بخاری نے کہا ’میں اپنے دوستوں، اہلخانہ، ساتھی کارکنوں، سول سوسائٹی، صحافت اور سیاست میں موجود اپنے حمایتیوں سے اظہار تشکر اور پیار کا […]

بلاول بھٹو زرداری کے این اے 246 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع

بلاول بھٹو زرداری کے این اے 246 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے قومی اسمبلی کی نشست 264 کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرادیے۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کراچی سٹی کورٹ پہنچے جہاں انہوں نے حلقہ این اے 246 کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ کاغذاتِ نامزدگی […]

ایسے تو پھر ایسے ہی سہی

ایسے تو پھر ایسے ہی سہی

اسلام آباد: ریحام خان اپنی کتاب کے مبینہ مسودے کی وجہ سے آج کل خبروں کی زینت ہیں اور اکثر میڈیا چینلز پر بھی نظر آ رہی ہیں۔ ریحام خان کی کتاب میں موجود سنگین اور گھناؤنے الزامات کی وجہ سے انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جبکہ کتاب منظر عام پر آنے […]

امریکی کپمنی کا ایران کو طیاروں کی فروخت سے انکار

امریکی کپمنی کا ایران کو طیاروں کی فروخت سے انکار

نیویارک: دنیا کی بڑی طیارہ ساز کمپنیوں میں سے ایک، امریکی طیارہ ساز کمپنی ’بوئنگ‘ نے ایران کو جہاز فراہم کرنے سے انکار کردیا۔ بوئنگ کے ترجمان کے مطابق امریکی پابندیوں کے پیش نظر ایرانی ایئرلائنز کےساتھ کیے گئے طویل معاہدے ختم کیے جارہے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بوئنگ کے […]

الیکشن کمیشن نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری کے حوالے سے مسلم لیگ ن کا مطالبہ مسترد کردیا

الیکشن کمیشن نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری کے حوالے سے مسلم لیگ ن کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری کے حوالے سے مسلم لیگ ن کا مطالبہ مسترد کردیا ہے۔ لیگی رہنماﺅں کی جانب سے پریس کانفرنس کر کے کہا گیا تھا کہ حسن عسکری کے بطور نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب نام کو مسترد کرتے ہیں، الیکشن کمیشن اس فیصلے پر نظر ثانی […]

پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع

پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع

کراچی: پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔ریٹرننگ افسر نے کاغذات کی جانچ پڑتال کے لئے عمران خان کو12جون کو طلب کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات دور کرنے کے بعددوبارہ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیئے گئے۔عمران خان نے کاغذات این اے243 اور پی […]

شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت روس میں فوجی مشقیں

شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت روس میں فوجی مشقیں

شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت روس میں یورال کی پہاڑیوں میں ہونے والی فوجی مشقوں میں چھ ملکوں کے فوجی اہل کار حصہ لیں گے جن میں پاکستانی اور بھارتی فوجی اہل کار بھی شامل ہیں۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق فوجی مشقوں میں پاکستان اور بھارت کے ساتھ ساتھ چین اور روس کے فوجی […]

اسپائیڈر مین کی بلند ترین عمارت سرکرنےکوشش ناکام

اسپائیڈر مین کی بلند ترین عمارت سرکرنےکوشش ناکام

جنوبی کوریا کی پولیس نے بلند ترین عمارت سر کرنے کے لیے فرانسیسی اسپائیڈر مین کی کوشش ناکام بنادی۔ اہلکاروں نے خطروں کے کھلاڑی کو نصف فاصلے سے اُتارلیا۔55سالہ ایلین رابرٹ سیول کی ایک سو تئیس منزلہ عمارت لوٹے ورلڈ ٹاور پر چڑھنے لگے۔ اس دوران سیکورٹی اہلکاروں نے ایلین رابرٹ کو آدھے فاصلےپر ہی […]

ترکی: دہشتگردی پروپیگنڈے کے الزام میں قید 14 طالبعلم رہا

ترکی: دہشتگردی پروپیگنڈے کے الزام میں قید 14 طالبعلم رہا

ترکی میں دہشت گردی پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام میں جیل میں قید 14 طالب علموں کو رہا کردیا گیا۔ ترکی کی عدالت میں دہشت گردی پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام سے متعلق کیس کی پہلی سماعت ہوئی، دورانِ سماعت جج نے جیل میں قید 10 مردوں او4 خواتین کو چھوڑنے کے احکامات دیئے۔ کیس کے دیگر […]

جنوبی افریقہ میں جڈیجا کے منہ پر مکا جڑنے کا سوچا تھا، روہت شرما کا انکشاف

جنوبی افریقہ میں جڈیجا کے منہ پر مکا جڑنے کا سوچا تھا، روہت شرما کا انکشاف

ممبئی: بھارتی بیٹسمین روہت شرما نے انکشاف کیا کہ جنوبی افریقہ میں جنگل سفاری کے درمیان انھوں نے رویندرا جڈیجا کے منہ پر مکا جڑنے کا سوچا تھا۔ روہت شرما نے ایک پروگرام میں کہا کہ اس سفاری کے دوران ہم لوگ کافی محتاط تھے، ایک جگہ پر چیتوں کے بارے میں خبردار کیا گیا […]

عمران خان نے نگران وزیراعظم سے حیران کن مطالبہ کر ڈالا

عمران خان نے نگران وزیراعظم سے حیران کن مطالبہ کر ڈالا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نگراں حکومت سے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ معقول لوڈ مینجمنٹ پلان مرتب کرے۔عمران خان نے ملک میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا گرم موسم میں عوام کو بجلی کی عدم دستیابی ظلم […]

کراچی پولیس کا شرمناک کارنامہ

کراچی پولیس کا شرمناک کارنامہ

کراچی: کراچی میں انتہائی افسوسناک واقعے میں 16 سالہ لڑکی کو اغوا کے بعد مبینہ گینگ ریپ کا نشانہ بنایا گیا۔ مقدمہ درج ہوا تو پولیس نے لڑکی کو بازیاب تو کرا لیا لیکن کچھ افسران اور اہلکاروں نے بھی اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ عدالت نے مجرموں کی گرفتاری اور مقدمہ دوسرے تھانے میں […]

پیپلزپارٹی سیاسی جماعت نہیں عزم وہمت کی داستان ہے ،جسے ہر سیاستدان کو پڑھنا چاہیے‘عزیز الرحمن چن

پیپلزپارٹی سیاسی جماعت نہیں عزم وہمت کی داستان ہے ،جسے ہر سیاستدان کو پڑھنا چاہیے‘عزیز الرحمن چن

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وزیرِاعلیٰ پنجاب کی تقرری پر مسلم لیگ (ن) کے اعتراضات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ میرٹ پر کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے نگران وزیرِاعلی پنجاب حسن عسکری کی تقرری پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اعتراضات اور ان کے نام پر […]

پی ٹی آئی میں شمولیت

پی ٹی آئی میں شمولیت

کراچی: حال میں کراچی سے تعلق رکھنے والے رشید گوڈیل نے تحریک انصاف میں شمولیت کی وجہ بتا دی۔ رشید گوڈیل نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں کراچی کا رہنے والا ہوں اور کراچی پاکستان کا کاروباری گڑھ ہے۔اگر کراچی خوش رہتا ہے تو پورا پاکستان خوش رہتا ہے۔ اور اگر کراچی ترقی […]

ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع

ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع

کراچی: رمضان المبارک کے آغاز پر ہیٹ ویو نے شہر قائد کے لوگوں کی جان ہلکان کر رکھی تھی لیکن اس کے بعد ملک کے دیگر حصوں کی نسبت موسم بہت خوشگوار ہے اور اب محمکہ موسمیات نے جمعے کو بوندا باندی کی پیش گوئی بھی کردی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق رمضان المبارک […]

اداکار جاوید کوڈو کا آپریشن کامیاب

اداکار جاوید کوڈو کا آپریشن کامیاب

لاہور:  معروف اداکار جاوید کوڈو کا آپریشن کامیاب ہو گیا۔ فی الحال وہ پرائیویٹ ہسپتال کے آئی یو میں زیرِ علاج ہیں۔ جاوید کوڈو چند روز قبل ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے تھے جس کے باعث انہیں گنگا رام ہسپتال داخل کرایا گیا لیکن بعد ازاں انہیں جلو موڑ کے قریب ایک پرائیویٹ […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا تقرر، نون لیگ نے تحفظات کا اظہار کر دیا

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا تقرر، نون لیگ نے تحفظات کا اظہار کر دیا

اسلام آباد:  پاکستان مسلم لیگ (ن) نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے حسن عسکری کا انتخاب بد قسمتی ہے۔سابق وزیر اعظم شاہد خان عباسی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا پی ٹی آئی نے حسن عسکری اور ایاز امیر کا نام دیا تھا، […]

ایم کیو ایم رہنما حیدرعباس رضوی واپس کینیڈا روانہ ہوگئے

ایم کیو ایم رہنما حیدرعباس رضوی واپس کینیڈا روانہ ہوگئے

کراچی : متحدہ قومی موؤمنٹ کے رہنما حیدر عباس رضوی آج صبح اچانک کینیڈا واپس چلے گئے، ایم کیو ایم نے کہا ہے کہ حیدر عباس کراچی اپنے اہل خانہ اور پارٹی قیادت سے ملنے آئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موؤمنٹ کے رہنما حیدر عباس رضوی گذشتہ روز اچانک کراچی پہنچے تھے اور […]

ممبئی میں شہری کی جیب میں موبائل فون پھٹ گیا

ممبئی میں شہری کی جیب میں موبائل فون پھٹ گیا

ممبئی: بھارت کے شہر ممبئی میں شہری کی جیب میں موبائل فون پھٹ گیا جس کے نتیجے میں شہری زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔  ممبئی بھندوپ کے علاقے میں شہری ہوٹل میں کھانا کھا رہا تھا کہ اچانک جیب میں موبائل پھٹ گیا، موبائل پھٹنے کے باعث شہری معمولی زخمی ہوگیا اور اسے […]

بنگلہ دیش: اقوام متحدہ کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن روکنے کا مطالبہ

بنگلہ دیش: اقوام متحدہ کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن روکنے کا مطالبہ

ڈھاکا: اقوام متحدہ نے بنگلہ دیش حکام پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر ملک میں جاری منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن بند کرے۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کی جانب سے منشیات فروشوں اور ڈیلرز کے خلاف آپریشن شروع کیا گیا ہے جس میں اب […]

امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے پہلی بار افطار ڈنر

امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے پہلی بار افطار ڈنر

واشنگٹن : امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی مرتبہ افطار ڈنر کا اہتمام کیا، جس میں مسلمان ممالک کے سفیروں، اعلی امریکی حکام اور وزیروں نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں پہلی بار افطار ڈنر کا اہتمام کیا ، افطار ڈنر میں امارات، اردن، مصر، تیونس، عراق، قطر، بحرین، مراکش، […]

ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف، مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف، مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

اسلام آباد: احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران نے نواز شریف اور مریم نواز کی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔ […]