counter easy hit

علاؤالدین مری نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان مقرر

علاؤالدین مری نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان مقرر

علاؤالدین مری نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان مقرر ہو گئے ،نگران وزیر اعلیٰ کا انتخاب بھی پنجاب کی طرح الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عمل میں لایاگیا۔ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن کی جانب سے الیکشن کمیشن کے باہر پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ بلوچستان کے نگراں وزیر اعلیٰ علاؤالدین مری ہوں گے۔علاؤالدین مری کا […]

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی طبیعت ناساز

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی طبیعت ناساز

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب و مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہوگئی، ذرائع کے مطابق، شہباز شریف پارٹی اجلاس میں شرکت نہ کر سکے۔ ڈاکٹروں نے 2 دن آرام کا مشورہ دے دیا۔دوسری جانب ماڈل ٹاؤن میں ن لیگ مرکزی بورڈ پارلیمانی بوڈ کا اجلاس جاری ہے، جس میں سابق وزیر […]

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کاغذات نامزدگی کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا تیار کردہ حلف نامہ  منظور کرلیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کاغذات نامزدگی کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا تیار کردہ حلف نامہ  منظور کرلیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کاغذات نامزدگی کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا تیار کردہ حلف نامہ  منظور کرلیا۔ اور حکم دیا ہے کہ تمام امیدواران قومی / صوبائی اسمبلی اور مخصوص نشستوں کے لئے موجودہ نامزدگی فارم کے ساتھ حلف نامہ بھی شامل کریں گے اس سلسلے میں تمام ریٹرننگ […]

سابق وزیر اعظم ظفر اللہ جمالی کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

سابق وزیر اعظم ظفر اللہ جمالی کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

اسلام آباد  سابق وزیر اعظم پاکستان میر ظفر اللہ جمالی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ترجمان تحریک انصاف بلوچستان عابدملک کے مطابق، ظفر اللہ نے شمولیت کا عندیہ پی ٹی آئی کے صوبائی صدر بلوچستان سردار یار محمد رند سے ٹیلیفونک رابطے کے دوران دیا۔دونوں رہنماؤں نے جلد ملاقات کرنے پر […]

امریکی پولیس اہلکار مگر مچھ کی ٹکر سے بے ہوش

امریکی پولیس اہلکار مگر مچھ کی ٹکر سے بے ہوش

اورلانڈو:  امریکا کی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلانڈو میں آبادی میں گھس آنے والے مگر مچھ نے پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر بے ہوش کر دیا۔آٹھ فٹ لمبے مگرمچھ کے آبادی میں گھس آنے پر لوگوں نے پولیس بلا لی جنہوں نے اسے قابو کر کے رسی سے باندھ دیا۔ جونہی انہوں نے مگرمچھ […]

ننھے بچوں کے درمیان گھٹنوں کے بل دوڑنے کا دلچسپ مقابلہ

ننھے بچوں کے درمیان گھٹنوں کے بل دوڑنے کا دلچسپ مقابلہ

ویلنس ;یورپی ملک لیتھوینیا میں ننھے بچوں کے درمیان گھٹنوں کے بل دوڑنے کا دلچسپ مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں گھٹنوں کے بل چلتے معصوم بچوں نے خوب مزے سے ریس لگا کر دیکھنے والوں کے دل جیت لیے ۔لیتھوینیا کے دارالحکومت ویلنس میں منعقد کی جانے والی اس دلچسپ ریس میں آٹھ سے […]

دریائے دجلہ میں پانی کی کمی دکھانیوالی تصاویر جعلی ہیں: العبادی

دریائے دجلہ میں پانی کی کمی دکھانیوالی تصاویر جعلی ہیں: العبادی

عراقی وزیر اعظم حیدر الع بادی کا کہنا ہے کہ دریائے دجلہ میں پانی کی شدید کمی کے حوالے سے عراقیوں کو خوف زدہ کرنے کی مہم سراسر جھوٹ پر مبنی ہے۔ منگل کے روز اپنے بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ اس حوالے سے دریائے دجلہ کی پھیلائی جانے والی تصاویر جعلی ہیں۔ […]

سعودی عرب میں عیدالفطر 15 جون کو ہونے کا امکان

سعودی عرب میں عیدالفطر 15 جون کو ہونے کا امکان

ریاض ; سعودی عرب کے ماہر موسمیات نے عیدالفطر پندرہ جون بروز جمعہ ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔سعودی ماہر موسمیات نے پیش گوئی کی ہےکہ فلکیاتی اعداد و شمار سے اندازہ ہوا ہے کہ اس سال ماہ رمضان 29 دنوں کا ہوگا اور عید الفطر پندرہ جون بروز جمعہ ہوسکتی ہے۔انہوں نے مزید کہا […]

سپریم کورٹ: عافیہ صدیقی کی حیات سے متعلق 3 دن میں رپورٹ طلب

سپریم کورٹ: عافیہ صدیقی کی حیات سے متعلق 3 دن میں رپورٹ طلب

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے عافیہ صدیقی کی حیات سے متعلق تین دن میں رپورٹ طلب کرلی۔سپریم کورٹ میں عافیہ صدیقی کو وطن واپس لانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا عافیہ صدیقی کی حیات سے متعلق متضاد اطلاعات ہیں، اطلاع ہے کہ عافیہ صدیقی کا انتقال ہو […]

کامیلہ شمسی نے ویمن پرائز فار فکشن جیت لیا

کامیلہ شمسی نے ویمن پرائز فار فکشن جیت لیا

لاہور; پاکستانی نژاد برطانوی مصنفہ کامیلہ شمسی نے 2018 کا ویمن پرائز فار فکشن جیت لیا، انہیں یہ پرائز ناول ”ہوم فائر” کے لیے ملا۔پاکستانی نژاد برطانوی مصنفہ” کامیلہ شمسی” نے نیا اعزاز حاصل کرتے ہوئے ناول   ہوم فائر   کے لیے 2018 کا ویمن پرائز فار فکشن جیت لیا۔ہوم فائر سوفوکلیز کے یونانی المیے کی […]

درست شخص غلط بات پر اڑا ہوا تھا!

درست شخص غلط بات پر اڑا ہوا تھا!

سابقہ فاٹا وہ علاقہ ہے جہاں کبھی بھی کوئی حکومت اپنی رِٹ نہیں بنا سکی ہے۔ یہاں تک کہ انگریزوں کے تسلط کے وقت میں بھی یہ علاقے قبائلیوں کے بنائے ہوئے قوانین چلتے تھے کیونکہ بنیادی طور پر قبائل کسی غیر کی حکومت و تسلط برداشت کرنے کے عادی نہیں رہے ہیں۔ پاکستان بننے […]

پرویز مشرف کو گرفتار نہ کیا جائے

پرویز مشرف کو گرفتار نہ کیا جائے

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کو 13 جون کو لاہور طلب کرتے ہوئے وطن واپسی پر گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے پرویز مشرف کی تاحیات نا اہلی کے خلاف دائر اپیل کی […]

نگران حکومت کا ڈرامہ آخر کیوں؟

نگران حکومت کا ڈرامہ آخر کیوں؟

نگران حکومتوں کا قیام ایک ختم نہ ہونے والا ڈرامہ دکھائی دیتا ہے۔ یہ تو ایک حد تک خوشی کی بات ہے کہ سابق حکومت اور حزب مخالف کے رہنمائوں کے درمیان طویل صلاح مشورہ کے بعد آخر کار نگران وزیرِاعظم کے نام پر اتفاق ہوگیا لیکن اب بھی جب کہ عام انتخابات میں چالیس […]

جزا و سزا سے کوئی بچ نہ پائے گا

جزا و سزا سے کوئی بچ نہ پائے گا

برائی کی طرح پھیلا ہوا پیٹ، چھوٹی چھوٹی پیلی پیلی آنکھیں، سر پر سبز ٹوپی اور ہاتھ میں تسبیح۔۔ شیر فروش۔۔ دکان کے چھوٹے کو ہدایت نامہ جاری کر رہا تھا۔۔ “دہی دا۔۔جہیڑا ددھ اے، اودھے اچ اڑاڑوٹ دھیان نال پانی اے، ماہ رمضان دا مبارک مہینا شروع ہو گیا اے۔” جس معاشرے میں دودھ […]

سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نےایک ویڈیو فیس بک پر شیئر کی ہے جس میں ایک شخص جہاز میں موجود ہے اور وہ نماز ادا کر رہاہے ۔ساتھ ہی انہوں نے پیغام ’’یہ شخص جو کہ جہاز میں بھی نماز نہیں چھوڑتا کیسے غدار اور یہودی ہوسکتا ہے؟ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو […]

تریسٹھ سالہ امریکی منشیات فروش خاتون ٹرمپ کے حکم پر رہا

تریسٹھ سالہ امریکی منشیات فروش خاتون ٹرمپ کے حکم پر رہا

نیویارک:  تریسٹھ سالہ امریکی خاتون ایلس میری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر رہا کر دیا گیا، صدر ٹرمپ اور ٹی وی اسٹار کم کردیشن کے رہائی میں خصوسی کردار پر ایلس نے شکریہ ادا کیا۔ایلس میری جانسن کو منشیات اور منی لانڈرنگ کے جرم پر عمر قید کی سزا دی گئی تھی، […]

محمود خان اچکزئی کا تحریک پشتون تحفظ موومنٹ کی حمایت کا اعلان

محمود خان اچکزئی کا تحریک پشتون تحفظ موومنٹ کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد: محمود خان اچکزئی نے تحریک پشتون تحفظ موومنٹ کی حمایت کا اعلان کردیا پٹھان منظور پشتین کا ساتھ دیں اور ظلم کیخلاف باہر نکلیں۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں اپیل کرتا ہوں کہ تحریک پشتون تحفظ موومنٹ کا ساتھ دیں […]

آرمی چیف کو امریکی وزیر خارجہ کا فون، تعلقات میں بہتری پر گفتگو

آرمی چیف کو امریکی وزیر خارجہ کا فون، تعلقات میں بہتری پر گفتگو

واشنگٹن:  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو امریکی وزیر خارجہ نے فون کیا، جس میں تعلقات میں بہتری لانے کے طریقہ کار اور تمام عسکریت پسند تنظیموں کے خلاف بلا تفریق کارروائی پر زور دیا گیا جبکہ افغانستان میں سیاسی اتفاقِ رائے کی اہمیت کے بارے میں بھی گفتگو کی گئی۔امریکی وزارتِ خارجہ کی […]

جائیں جاکر الیکشن لڑیں، چیف جسٹس پاکستان، بلوچستان اور کے پی کی حلقہ بندیوں سے متعلق اپیلیں مسترد

جائیں جاکر الیکشن لڑیں، چیف جسٹس پاکستان، بلوچستان اور کے پی کی حلقہ بندیوں سے متعلق اپیلیں مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بلوچستان اور کے پی کی حلقہ بندیوں سے متعلق اپیلیں مسترد کردیں اور چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جائیں جاکرالیکشن لڑیں، معاملے کو چھیڑا تو پورے ملک کی حلقہ بندیاں متاثر ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے بلوچستان اور […]

بوند بوند پانی کوترستا بلوچستان

بوند بوند پانی کوترستا بلوچستان

پانی ایک بہت بڑی نعمت ہے مگر آج کل بلوچستان میں صاف پانی انتہائی نایاب ہوتا جارہا ہے۔ آج بھی بلوچستان کے لوگ جوہڑ اور تالابوں کا پانی پینے پر مجبور ہیں۔ صرف بلوچستان کے سات اضلاع کے لوگ نہری پانی پینے پر مجبور ہیں جن میں پٹ فیڈر کینال اور کیرتھر کینال شامل ہیں۔ اس […]

رہنما پی ٹی آئی فوزیہ بی بی کا عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ

رہنما پی ٹی آئی فوزیہ بی بی کا عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ

پشاور: تحریک انصاف کی سابق ایم پی اے فوزیہ بی بی نے عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا۔  پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فوزیہ بیبی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ہتکِ عزت کا دعویٰ دائر کردیا ہے۔ فوزیہ بی بی نے اپنی درخواست میں مؤقف پیش کیا […]

لندن فلیٹس کی اصل ملکیت ظاہر ہونے پر شریف خاندان کی دوڑیں

لندن فلیٹس کی اصل ملکیت ظاہر ہونے پر شریف خاندان کی دوڑیں

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں حتمی دلائل مؤخر کرنے کی درخواست مسترد کیے جانے کے احتساب عدالت کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ سابق وزیراعظم نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ ہمیں لندن فلیٹ ریفرنس میں دفاع پہلے ظاہر کرنے پر مجبور کیا گیا واجد ضیاء […]

پرویز مشرف کو وطن واپسی پر گرفتار نہ کرنے کا حکم

پرویز مشرف کو وطن واپسی پر گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کو 13 جون کو لاہور طلب کرتے ہوئے وطن واپسی پر گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے پرویز مشرف کی تاحیات نا اہلی کے خلاف دائر اپیل کی سماعت کی۔ چیف […]

عمران خان کے لیے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی

عمران خان کے لیے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی

لاہور: لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 کی سیاسی تاریخ اور موجودہ سیاسی صورتِ حال انتہائی دلچسپ ہے۔یہ وہ حلقہ ہے جہاں سے ماضی میں محترمہ بنظیر بھٹو، عمران خان، سلمان تاثیر، ڈاکٹر مبشر حسن اور اعتزاز احسن جیسے کئی بڑے سیاستدان انتخاب لڑ چُکے ہیں۔ حالیہ حلقہ بندیوں سے قبل اس حلقے […]