By Web Editor on June 6, 2018 abbasi, against, and, approval, case, inquiry, Khaqa, LNG, Nawaz, of, Sharif اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس ہوا جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کیخلاف انکوائری کی منظوری دی گئی۔نیب کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دونوں سابق وزرائے اعظم پر ایل این جی ٹرمینل کا خلاف ضابطہ ٹھیکہ دینے […]
By Web Editor on June 6, 2018 all, but, chest, in, is, ocean, the اہم ترین, خبریں, کالم
سورج کا ڈوبنا کئی لوگوں کے لیے دلفریب ہوتا ہے، اور جب سورج سمندر میں غوطہ زن ہو تو یہ نظارہ ورطہ حیرت میں ڈال دیتا ہے۔ آگ اور پانی کے اس ملاپ سے نظر چوکنا مشکل ہوجاتا ہے، جیسے جیسے سورج سمندر کی گہرائی میں اترتا ہے، زمین پر روشنی ختم ہونا شروع ہو […]
By Web Editor on June 6, 2018 appointment, chief, commission, election, Minister, of, Punjab's, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نگران وزیراعلی پنجاب کی تقرری پرمسلم لیگ (ن) اورتحریک انصاف میں ڈیڈ لاک کے بعد معاملہ الیکشن کمیشن کے سپرد کردیا گیا ہے۔ اسپیکرپنجاب اسمبلی رانا اقبال کی جانب سے بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی میں نگران وزیر اعلی پنجاب کی تقرری پراتفاق نہیں ہوسکا جس کے بعد پروفیسرحسن عسکری، ایاز امیر، ایڈمرل ریٹائرڈ ذکا اللہ اور […]
By Web Editor on June 6, 2018 9, asian, cycling, games, in, Member, Pakistan's, participate, team, will اہم ترین, خبریں, کھیل
اسلام آباد: پاکستان کی سائیکلنگ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کرے گی۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکریٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق انڈونیشیا نے ایشین گیمز میں شرکت کرنے کیلیے نام بھیجنے کی آخری تاریخ11 مئی مقرر کی تھی تاہم فیڈریشن نے 6 کھلاڑیوں اور3 آفیشلزکے نام پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے ذریعے انڈونیشین سائیکلنگ فیڈریشن کے صدرکوبروقت […]
By Web Editor on June 6, 2018 23, Asia, beat, By, cup, lanka, pakistan, runs, sri, t20, womens اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو 23 رنز سے ہرا دیا۔ ندا ڈار نے 5 شکار کیے، کپتان بسمعہ معروف نے ناقابل شکست 60 رنز کی اننگز کھیلی۔کوالالمپور میں جاری ایونٹ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پاکستان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے […]
By Web Editor on June 6, 2018 480, 8, AMERICAN, Bugs, consumed, CP, in, just, minutes, of, youth اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نیواورلینز: امریکہ میں صدفے (اویسٹر) میں چھپے کیڑوں کو کھانے کے عالمی مقابلے میں ایک نوجوان نے صرف 8 منٹ میں 480 کیڑے کھا کر ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ امریکہ میں ہرسال اویسٹر میلہ منعقد ہوتا ہے جس میں اویسٹر کھانے والے افراد مدعو کیے جاتے ہیں اور اس سال یہ مقابلہ تین جون کو […]
By Web Editor on June 6, 2018 5, in, karachi, Killers, old, patriarch, PPP's, targeted, terrorists, where, year اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پیپلزپارٹی کے 5 سالہ دور اقتدار میں امن وامان کی صورتحال گزشتہ ادوار کے مقابلے میں کچھ بہتر تو رہی لیکن اس کے باوجود امن وامان کے ایسے کئی واقعات ہوئے جو دلوں پر دکھ کے گہرے سائے اور انمٹ نقوش چھوڑگئے ، دہشت گرد تنظیم انصار الشریعہ کا قیام اور اس کا خاتمہ اسی دورحکومت […]
By Web Editor on June 6, 2018 every, feeding, For, hemorrhoids, of, on, people, Poor, return, round, scheme, semi, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل
لندن: ماسٹرکارڈ نے نیمار اور لیونل میسی کے ہر گول پر غریب افراد کو کھانا کھلانے کی اسکیم واپس لے لی، اس اسکیم کے تحت برازیل اور ارجنٹائن کے اسٹرائیکر کے ہر گول پر اقوام متحدہ ورلڈ فوڈ پروگرام میں 10 ہزار میلز دی جاتیں۔یہ اسکیم مارچ 2020 تک جاری رہتی مگر سوشل میڈیا پر اس حوالے […]
By Web Editor on June 6, 2018 Abuse, administration, against, and, Case;Islamabad, chaudhary, iftikhar, Maintenance, police, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے افتخار چوہدری بدسلوکی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے اسلام آباد پولیس اور سابقہ انتظامیہ کے افسران کے خلاف سزاؤں کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دیا۔عدالت نے سابق آئی جی اسلام آباد چوہدری افتخار سمیت دیگر افسران کی اپیلوں کو مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دیا۔ […]
By Web Editor on June 6, 2018 Gambhir, get, is, issues, it, National, of, possible, rid, to اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان میں اعلیٰ سطح پر ہر طرف ملکی حالات سدھارنے کی کوششیں حسب سابق انتہائی جوش و خروش سے جاری ہیں، خصوصاً عدالت عظمیٰ اور نیب کرپشن کے خلاف جس طرح آج کل سرگرم عمل ہیں، ماضی میں ایسی مثال نہیں ملتی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جناب جسٹس ثاقب نثار بلاشبہ ملک میں موجود بہت سی […]
By Web Editor on June 6, 2018 (R), chief, Deputy, Dost, justice, Khan, khyber, Minister, Mohammad, Oath, pakhtunkhwa, took اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ دوست محمد خان نے حلف اٹھالیا ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ دوست محمد نے نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں ہوئی، گورنر خیبر پختونخوا نے نگراں وزیراعلیٰ سے حلف لیا۔ اس موقع پرسبکدوش وزیر اعلیٰ پرویز خٹک ، اہم سیاسی و سماجی شخصیات، ایڈووکیٹ […]
By Web Editor on June 6, 2018 basis, candidates, declaration, nomination, of, on, order, papers, submit, to, weekly اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نئے کاغذات نامزدگی بحال کرتے ہوئے امیدواروں کو تمام معلومات الگ سے بیان حلفی پر جمع کرانے کا حکم دیا ہے جب کہ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ ووٹر کو معلوم ہونا چاہیے ان کے لیڈر کس قسم کے لوگ ہیں۔سپریم کورٹ میں کاغذات نامزدگی فارم سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سپریم […]
By Web Editor on June 6, 2018 3, been, By, have, in, Indian, kashmir, killed, martyrs, more, Occupied, soldiers, than, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پرمزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ کے علاقے مچھل کا محاصرہ کرلیا اورسرچ آپریشن کے دوران 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ نوجوانوں کی شہادت کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں لوگوں کی بڑی تعداد گھروں سے […]
By Web Editor on June 6, 2018 championships, coaches, hockey, international, more, or, play, ready, to اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: رواں ماہ شیڈول چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کیلیے مزید غیرملکی کوچز کی کمک تیار ہے، ہالینڈ سے ہی تعلق رکھنے والے سابق پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ برین لومینز جمعرات کوگرین شرٹس کا کیمپ باقاعدہ طور پرجوائن کر لیں گے، کیمپ کے دوران ہی قومی ٹیم کو ہالینڈ ہی کے گول کیپر کوچ کی خدمات بھی حاصل […]
By MH Kazmi on June 5, 2018 and, atif, did, establishment, exported, France, in, load shedding, Mujahid, other, power, provinces, pti, punjabi, said, same, Sindhi, the, their, then, they, to, was, When اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ فرانس کے سیکرٹری عاطف مجاہد نے کہا ہے کہ ڈنگ ٹپائو پالیسی نے عوام کا بھرکس نکال دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی حکومت نے سندھ کو لوڈ شیڈنگ سے نجات دی اورباقی صوبوں کو لوڈ شیڈنگ کا عذاب، اسی طرح تخت لاہور نے بھی پنجاب کو […]
By MH Kazmi on June 5, 2018 270 billions, but, ccountry, Corrupt, darkness, do, France, from, ibrar kayani, nation, Nawaz, nothing, of, Pakistani, pti, ruined, to, wipe out اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما ابرار کیانی نے کہا ہے کہ قوم کے 270 ارب پلوں اور سڑکوں پر جھونکنے والوں کو شرم آنی چاہیے بد ترین گرمی اور لوڈ شیڈنگ میں تڑپتے عوام کے سامنے جانے سے پہلے ان لوگوں کو اپنی زبان کاٹ دینی چاہیے کیونکہ ایک […]
By MH Kazmi on June 5, 2018 leader, PMLQ, Raja Mazhar zimawaria اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس (یس اردو نیوز)سینئر راہنما پاکستان مسلم لیگ ق راجہ مظہر زمہ واریہ نے کہا ہے کہ قومی اداروں پر حملہ آورہونے والوں اور گالیاں دینے والوں کو اسمبلی تو کیا پاکستا ن سے بھی نکال دیناچاہیے۔ایسےملک دشمن ایجنڈے کو شریف برادران کی وجہ سے تقویت ملتی جارہی ہے ۔اصولی بات ہے کہ بحیثیت ادارہ […]
By Web Editor on June 5, 2018 desire, expressed, Hussain, Mamnoon, meet, Minister, president, prime, Putin's, Russian, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد/ ماسکو: روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے پاکستانی صدر ممنون حسین سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔روس نے پاکستان سے تعلقات مضبوط کرنے اور بڑھانے کا عندیہ دے دیا ہے اور روسی صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس (ایس سی او) کانفرنس میں صدر ممنون حسین سے ملاقات کی درخواست کی ہے۔ دوسری جانب […]
By Web Editor on June 5, 2018 air, crashes, fighter, force, Indian, plane اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: انڈین ایئر فورس کا ایک لڑاکا طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں پائلٹ ایئرکموڈور سنجے چوہان ہلاک ہوگئے۔ بھارتی فضائیہ کا جیگبھارتی ایئر فضائیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایئر کموڈور سنجے چوہان نے جامنگر ایئر بیس سے معمول کی مشق کے […]
By Web Editor on June 5, 2018 are, Army, being, chief, encouraged, high, in, skills, Tech, the, youth اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ نوجوانوں میں اعلیٰ تکنیکی مہارت کو فروغ دیا جارہا ہے اورنیوٹیک جدید ٹیکنالوجی سیکھانے والی ملک کی پہلی قومی ٹیکنالوجی یونیورسٹی ہوگی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی سی پی آر) کے مطابق نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے بورڈ آف گورنرزکا افتتاحی اجلاس ہوا، جس کی […]
By Web Editor on June 5, 2018 abuses, action, against, collective, in, involved, of, officers, order, police, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ایڈیشنل سیشن جج ملیر نے لڑکی سے زیادتی میں ملوث تھانہ ملیر سٹی کے پولیس افسران واہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ کراچی کی ملیر کورٹ میں مبینہ طور پر اجتماعی کی شکار 16 سالہ لڑکی کو پولیس کی جانب سے بھی مبینہ طور پر جنسی ہراساں کرنے کی کیس کی سماعت ہوئی۔ متاثرہ […]
By Web Editor on June 5, 2018 department, in, Meteorological, predicts, Punjab, rain اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: محکمہ موسمیات نے پنجاب میں پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ شدید گرمی سے ستائے پنجاب کے باسیوں کے لئے خوشی کی خبر ہے کہ محکمہ موسمیات نے پنجاب میں بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 15 جون سے 30 جون تک پری مون سون کی بھر پور […]
By Web Editor on June 5, 2018 brain, GINGER, gourmet, ife, of, student, the, took اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: دماغ چٹ کرنے والا جرثومہ نگلیریا نے 16سالہ طالبہ کی جان لے لی۔ نارتھ ناظم آباد کی رہائشی کو تیز بخارکی حالت میں گزشتہ روزآغا خان اسپتال لایاگیاتھا جہاں طبی ٹیسٹوں میں نگلیریاکی تصدیق کی گئی اور طالبہ اتوارکوانتقال کرگئی جس کی تصدیق پیرکومحکمہ صحت کی انسداد نگلیریاکمیٹی کے فوکل پرسن ڈاکٹر ظفر مہدی نے […]
By Web Editor on June 5, 2018 boards, commission, meter, of, ontainment, order, to, Water اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: واٹر کمیشن نے ناظم آباد سے کٹی پہاڑی تک پانی کی لائن بچھانے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔واٹر کمیشن کے فوکل پرسن آصف علی حیدر شاہ پانی کی لائن کے خلاف شکایت پر انکوائری کریں گے، کنٹونمنٹ بورڈز کو پانی کے میٹر لگانے اور پانی کی تقسیم کی سی سی ٹی وی کیمروں سے […]