counter easy hit

خواجہ سرا عام انتخابات میں حصہ لینے سے محروم

خواجہ سرا عام انتخابات میں حصہ لینے سے محروم

پشاور: انتخابات کے لیے جاری کاغذات نامزدگی میں خواجہ سراؤں کا خانہ شامل نہ ہوسکا جس کے باعث خواجہ سرا  انتخابات میں حصہ  لینے سے محروم ہوگئے۔پشاور میں خواجہ سرا ایسوسی ایشن کے رہنما انتخابی عمل میں حصہ لینے کے لیے ریٹرننگ آفیسر کے دفتر آئے تو انہیں معلوم ہوا کہ کاغذات نامزدگی میں مرد و خواتین […]

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

دبئی : آئی سی سی نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی، ٹیم رینکنگ میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار ہے، بالرزاور بلےبازوں میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر نئی رینکنگ جاری کی ہے، مذکورہ سیریز ڈرا ہونے […]

نوازشریف کی نیب ریفرنسزمیں حتمی دلائل ایک ہی بارسننےکی درخواست خارج

نوازشریف کی نیب ریفرنسزمیں حتمی دلائل ایک ہی بارسننےکی درخواست خارج

اسلام آباد : احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی نیب ریفرنسز میں حتمی دلائل ایک ہی بارسننے سے متعلق متفرق درخواست خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کررہے ہیں۔ احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف […]

سپریم کورٹ کا سابق صوبائی اور وفاقی وزرا کورات تک سرکاری گاڑیاں واپس کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا سابق صوبائی اور وفاقی وزرا کورات تک سرکاری گاڑیاں واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق،صوبائی اور وفاقی وزرا کو رات تک سرکاری گاڑیاں واپس کرنے کا حکم دے دیا اور چیف جسٹس نے وارننگ دی گاڑیاں واپس نہ ہوئیں ایک لاکھ روپے جرمانہ یومیہ ادا کرنا ہوگا، ایک ہفتے کے بعدجرمانہ دو لاکھ روزانہ ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس […]

روس: جاسوسی کا الزام، یوکرین کے صحافی کو 12 سال قید کی سزا

روس: جاسوسی کا الزام، یوکرین کے صحافی کو 12 سال قید کی سزا

ماسکو: روس کی عدالت نے ریاستی سطح پر جاسوسی کے الزام میں یوکرین کے صحافی کو 12 سال قید کی سزا سنا دی۔تفصیلات کے مطابق رومن سوشینکو نامی یوکرینی صحافی کو روس کے دار الحکومت ماسکو سے 2016 میں گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جاریی تھی اور […]

بے روزگاری میں اضافے کے خلاف مظاہرہ، اردن کے وزیر اعظم مستعفی

بے روزگاری میں اضافے کے خلاف مظاہرہ، اردن کے وزیر اعظم مستعفی

عمان: ملک بھر میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور اضافی انکم ٹیکس کے خلاف ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کے مظاہرے پر اردن کے وزیر اعظم مستعفی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اردن میں گذشتہ کئی برسوں سے حکومتی پالیسی کے خلاف مظاہرے ہوتے آئے ہیں تاہم حکومت کو بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور انکم ٹیکس […]

امریکی صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کا معاملہ، ٹرمپ کے وکیل کا اہم بیان سامنے آگیا

امریکی صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کا معاملہ، ٹرمپ کے وکیل کا اہم بیان سامنے آگیا

واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل نے کہا ہے کہ امریکی صدر خود کو معاف کرنے کا اختیار رکھتے ہیں لیکن وہ ایسا کریں گے نہیں، ایسا کیا تو نقصان ہوگا۔تفصیلات کے مطابق صدر کے اختیارات اور معافی کے معاملے کا تعلق ان الزامات سے ہے کہ […]

گوئٹے مالا میں آتش فشاں سے ابلتے لاوے نے تباہی مچادی، 62 افراد ہلاک

گوئٹے مالا میں آتش فشاں سے ابلتے لاوے نے تباہی مچادی، 62 افراد ہلاک

گوئٹے مالا سٹی : گوئٹے مالا میں آتش فشاں سے ابلتے لاوے نے آبادی کو لپیٹ میں لے کر تباہی مچادی، لاوے سے 62 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گوئٹے مالا کے دارالحکومت گوئٹے مالا سٹی سے تقریبا 40 کلومیٹر دور واقع ’فیوگو‘ آتش فشاں زوردار دھماکے سے پھٹ […]

ملک بھرمیں آج سے معتکفین اللہ کی رضا حاصل کرنے کیلئے اعتکاف میں بیٹھیں گے

ملک بھرمیں آج سے معتکفین اللہ کی رضا حاصل کرنے کیلئے اعتکاف میں بیٹھیں گے

کراچی : آج ملک بھر کی مساجد میں لوگ اعتکاف میں بیٹھیں گے، مساجد میں معتکفین کیلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، یہ عبادت جہاں روح کی پاکیزگی کا باعث ہیں وہیں خوش نصیبوں کو لیلتہ القدر بھی مل جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالم اسلام کیساتھ پاکستان بھر کی مساجد میں آج بعد نماز […]

نواز شریف کی تینوں ریفرنسز پر ایک ساتھ فیصلہ سنانے کی درخواست مسترد

نواز شریف کی تینوں ریفرنسز پر ایک ساتھ فیصلہ سنانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی تینوں ریفرنسز پر ایک ساتھ فیصلہ سنانے کی درخواست مسترد کردی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی سربراہی میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی، عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے تینوں ریفرنسز پر اکٹھے […]

اسلام آباد میں یوم شہادت علی ؓ کا جلوس، ٹریفک پلان مرتب

اسلام آباد میں یوم شہادت علی ؓ کا جلوس، ٹریفک پلان مرتب

اسلام آباد میں آج 20 رمضان المبارک کو یوم شہادت علی رضی اللہ عنہ کا جلوس نکالا جائے گا جس کے لیے ٹریفک پلان ترتیب دے دیا گیا۔ یوم علی رضی اللہ عنہ کا جلوس امام بارگا قصر زینبیہ جی سکس فور سے شام 4 بجے برآمد ہوگاجو مختلف شاہراہوں سے گزرتنا ہوا مرکزی امام […]

سلواکیہ کی ساڑھے سات فٹ لمبی زلفوں والی حسینہ

سلواکیہ کی ساڑھے سات فٹ لمبی زلفوں والی حسینہ

جہاں کچھ خواتین با ل لمبے کر نے لیے سینکڑوں جتن کر تی رہتی ہیں وہیں سلواکیہ کی ایک خاتون کے قدرتی طور پراس قدر لمبے با ل ہیں کہ دیکھنے والے اپنی انگلیاں دانتوں میں دبا لیتے ہیں۔  نامی ان خاتون کے بالوں کی لمبائی 90انچ یعنی ساڑھے سات فٹ ہے جو ان کے […]

شہباز شریف اپنا نام شبانہ رکھ لیں، فواد چوہدری

شہباز شریف اپنا نام شبانہ رکھ لیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ترجمان فواد چوہدری کہتے ہیں کہ شہباز شریف نے کہا تھا کہ وعدے پورے نہ کروں تو میرا نام بدل دیں، اب چاہیں تو وہ اپنا نام شبانہ رکھ لیں۔ فواد چوہدری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید کہا کہ نوازشریف کو اپنی الیکشن مہم معافی […]

عون چوہدری کے ریحام خان سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

عون چوہدری کے ریحام خان سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد:  ریحام خان کی آنے والے کتاب کا تنازعہ بڑھتا ہی جا رہا ہے، اب عمران خان کے پولٹیکل سیکرٹری اور انکے قریبی دوست نے بھی سوشل میڈیا پر ریحام خان کو بھر پور جوا ب دیا ہے۔عون چوہدری کا اپنے ٹویٹ میں کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ریحام خان کی […]

عون چوہدری کے ریحام خان سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

عون چوہدری کے ریحام خان سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد: ریحام خان کی آنے والے کتاب کا تنازعہ بڑھتا ہی جا رہا ہے، اب عمران خان کے پولٹیکل سیکرٹری اور انکے قریبی دوست نے بھی سوشل میڈیا پر ریحام خان کو بھر پور جوا ب دیا ہے۔ عون چوہدری کا اپنے ٹویٹ میں کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ریحام خان […]

بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر، ویرے دی ویڈنگ اور پاکستان کا اہم فیصلہ

بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر، ویرے دی ویڈنگ اور پاکستان کا اہم فیصلہ

بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے گزشتہ ہفتے اپنی نئی ریلیز ہونے والی فلم “ویرے دی ویڈنگ” جو کہ میرے نزدیک ایک بی۔ گریڈ مووی ہے کے پاکستان میں ریلیز نہ ہونے پر پاکستان کو غیر سیکولر اور ناکام ریاست قرار دیا ہے۔ ان کے بیان کے بعد جب نہ صرف پاکستانیوں بلکہ بھارتی لوگوں […]

معصوم درندے

معصوم درندے

بعض اوقات ایسی خبریں پڑھنے کو ملتی ہیں جن پر یقین کرنا انتہائی مشکل ہو جاتا ہے۔ ایک ایسی ہی خبر نظروں سے گذری جس نے احساسات کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ ہم لکھنے والوں کی زیادہ تر توجہ آج کل کے ہیجان خیز سیاسی ماحول پر رہتی ہے۔ کچھ لکھنے والے سماجی مسائل کا […]

جعلی مقابلے اور پولیس ٹریننگ

جعلی مقابلے اور پولیس ٹریننگ

بچپن میں ایسی انڈین فلمیں دیکھی تھیں جن میں ہیرو کے بہن بھائی قتل ہو جاتے ہیں اور عدالت سے انصاف نہیں ملتا۔ اس کے بعد ہیرو خود ان مجرموں کو قتل کرنے لگتا ہے۔ آپ کو ہمارے ہاں ایسے حقیقی کردار بھی ملیں گے۔ ان میں وہ بھی شامل ہیں جو قانون کے رکھوالے […]

خوشبو کا سفر

خوشبو کا سفر

(کچھ دوستوں کی یہ خواہش ہے کہ میں مکہ اور مدینہ کے سفر کو الفاظ کی صورت میں قلمبند کروں۔ اگرچہ میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ اس کیفیت کی منظر کشی کے لئے الفاظ بے بس ہیں۔)ایک خواہش جس نے شعور کے ساتھ ارتقا کی منازل طے کیں یہ تھی کہ خدا کا وہ […]

جیتی ہوئی بازی

جیتی ہوئی بازی

پلاسی کی جنگ کے بعد سراج الدولہ کو گرفتار کرکے کلائیو کے اشارے پر میرن نے نہایت درد ناک طریقے سے قیمہ قیمہ کرا دیا۔ اس کی لاش کو تمام شہر میں ہاتھی پر رکھ کر پھرایا گیا۔ جس کے ہمراہ ہزاروں انسانوں کی آہ و زاری نے آسمان سر پر اٹھا لیا۔ راجہ موہن […]

فاٹا انضمام یا فاٹا صوبہ

فاٹا انضمام یا فاٹا صوبہ

اگر تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو برصغیر کے مسلمانوں کو تباہ کرنے اور پسماندہ رکھنے کا آغاز ریاستِ میسور کے اختتام سے ہوا۔ ٹیپو سلطان اور اُن کی مدد کےلیے افغان حکمران کی آمد کو ایران کے ذریعے روک کر ریاستِ میسور کو تنہا کرکے ایک تاب ناک مستقبل کا باب ہمیشہ ہمیشہ کےلیے […]

خیبر پختونخوا کے اہم شہر میں گاڑی کو حادثہ

خیبر پختونخوا کے اہم شہر میں گاڑی کو حادثہ

کوہاٹ: انڈس ہائی وے پرمسافر وین میں آتشزدگی سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پرخواصی بانڈہ کے قریب مسافروین پشاورسے ڈی آئی خان جارہی تھی کہ ٹرک سے تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں وین میں آگ بھڑک اٹھی اورآتشزدگی سے 6 افراد جھلس کرجاں جاں بحق جب کہ 12 زخمی ہوگئے۔ […]

ایران کا یورینیم کی افزودگی کی صلاحیت بڑھانے کا فیصلہ

ایران کا یورینیم کی افزودگی کی صلاحیت بڑھانے کا فیصلہ

تہران: ایران نے ایک مرتبہ پھر یورینیم کی افزودگی کی صلاحیت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ایران کے جوہری ادارے نے اعلان کیا ہے کہ وہ  زیادہ مقدار میں افزودگی کا سب سے اہم جُز یورینیم ہیگزا فلورائیڈ بنائے گا اور اس حوالے سے آئی اے ای اے کو جلد مطلع […]

عائشہ گلالئی کی ریحام خان کی حمایت میں انوکھی مہم

عائشہ گلالئی کی ریحام خان کی حمایت میں انوکھی مہم

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (گلالئی) کی سربراہ عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ عمران خان کو ریحام خان کی کتاب سے بے نقاب ہونے کا ڈر ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کو کون نہیں جانتا ،پاکستانی خواتین ریحام خان کی مدد کریں۔ عائشہ گلالئی نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]