counter easy hit

احتساب عدالت میں نواز شریف کی پیشی کے وقت (ن) لیگی رہنما کو بڑا جھٹکا

احتساب عدالت میں نواز شریف کی پیشی کے وقت (ن) لیگی رہنما کو بڑا جھٹکا

اسلام آباد: احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں موبائل فون کی گھنٹی بجنے پرعدالت نے مصدق ملک کو2 ہزارروپے جرمانہ کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس کی سماعت جاری تھی کہ اس دوران مسلم لیگ ن کے سینیٹرمصدق ملک کے موبائل […]

اہم ترین اسلامی ملک کے دارلحکومت میں دہشت گردوں کا حملہ

اہم ترین اسلامی ملک کے دارلحکومت میں دہشت گردوں کا حملہ

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دہشت گردی کے خلاف فتویٰ دینے کے لیے جمع ہونے والے علماء کے اجتماع پر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کابل پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ دھماکا خودکش تھا جو علماء […]

پریس کانفرنس کے دوران انکشافات

پریس کانفرنس کے دوران انکشافات

اسلام آباد: پاکستان کے معروف قوال، موسیقار اور گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کے بھتیجے اور معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے وضاحت کی ہے کہ انہیں اپنے چچا کے گیت گانے کے لیے کسی سے کوئی اجازت لینے کی ضرورت نہیں۔راحت فتح علی خان نے یہ وضاحت نصرت فتح علی خان کی […]

’سوشل میڈیا کے استعمال میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا‘

’سوشل میڈیا کے استعمال میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا‘

راولپنڈی:  پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان کی عوام اپنی فوج سے محبت کرتی ہے۔ سوشل میڈیا پر جھوٹے نعروں سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ہم پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں، ہر چیز کا جواب نہیں دے سکتے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس […]

صاف پانی کمپنی سکینڈل: شہباز شریف 25 جون کو ایک بار پھر طلب

صاف پانی کمپنی سکینڈل: شہباز شریف 25 جون کو ایک بار پھر طلب

لاہور:  صاف پانی کمپنی سکینڈل میں نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو 25 جون کو ایک بار پھر طلب کر لیا۔ شہباز شریف آج نیب آفس پیش نہ ہوئے۔ وکلا کی ٹیم نے شہباز شریف کو نیب میں پیش نہ ہونے اور صرف سوالات کے جوابات بھجوانے کی تجویز تھی۔شہباز شریف نے امیر افضل […]

آرٹسٹ نے خود کو لکڑی کے مجسمے میں قید کرلیا

آرٹسٹ نے خود کو لکڑی کے مجسمے میں قید کرلیا

لاہور; فرانس کے ایک آرٹسٹ نے خود کو لکڑی کے مجسمے میں سات دن کیلئے قید کرلیا۔فرانسیسی آرٹسٹ اس قسم کے ایڈونچر کیلئے شہرت رکھتے ہیں۔ ابراہم اس سے پہلے بھی 2014 میں بھالو کی شکل کے ایک مجسمے کے اندر تیرہ دن بند رہ کر گزارچکے ہیں جہاں ان کی خوراک بھنورے اور کیڑے […]

چینی شہری کو کار سمیت دفنا دیا گیا

چینی شہری کو کار سمیت دفنا دیا گیا

بیجنگ ; چینی شہری کی انوکھی آخری خواہش پر اسے اس کی پسندیدہ کار سمیت دفنایا گیا۔چین میں ایک شخص کی انوکھی آخری خواہش سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، چینی میڈیا کے مطابق شہری نے اپنے عزیز وں سے درخواست کی تھی کہ اسے تابوت کی بجائے کار میں رکھ کر دفنایا جائے جسے گھر […]

نصرت کی قوالیاں گانے کیلئے اجازت کی ضرورت نہیں :راحت

نصرت کی قوالیاں گانے کیلئے اجازت کی ضرورت نہیں :راحت

کراچی; معروف گلوکار راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ انھیں اپنے چچا اور استاد نصرت فتح علی خان کی قوالیاں گانے کے لیے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں۔اپنے ایک بیان میں راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے چچا اور استاد نصرت فتح علی خان کے جانشین ہیں اور […]

اداکارہ انجلینا جولی کی آج 43 ویں سالگرہ ہے

اداکارہ انجلینا جولی کی آج 43 ویں سالگرہ ہے

لاہور ;’ امریکی اداکارہ، فلمساز اور انسانی حقوق کی علمبردار انجلینا جولی تینتالیس برس کی ہو گئیں، آسکر، گولڈن گلوب اور سکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈ یافتہ اداکارہ کی اداکار بریڈ پٹ سے جوڑی ہالی ووڈ کی خوبصورت جوڑیوں میں شمار کی جاتی تھی جو دو ہزار سولہ میں ٹوٹ گئی۔ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی چار […]

بلاول بھٹوکا عیدالفطر کے بعد خیبرپختونخواہ کا رخ کرنیکا اعلان

بلاول بھٹوکا عیدالفطر کے بعد خیبرپختونخواہ کا رخ کرنیکا اعلان

کراچی:  پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عیدالفطر کے بعد خیبرپختونخواہ کا رخ کرنے کا اعلان کر دیا، پیپلزپارٹی کے چیئرمین رمضان کے بعد خیبرپختوانخواہ میں انتخابی جلسے کریں گے۔پیپلزپارٹی خیبر پختونخواہ کی قیادت نے بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی اور انہیں انتخابی جلسوں کا شیڈول پیش کیا۔ بلاول بھٹو خیبرپختونخواہ میں انتخابی […]

دنیا کا سب سے بڑا اور قدیم موتی 4 کروڑ روپے میں نیلام

دنیا کا سب سے بڑا اور قدیم موتی 4 کروڑ روپے میں نیلام

نیدرلینڈ میں تازہ پانی کا سب سے بڑا اور تین سو سالہ قدیم ایک موتی چار کروڑ روپے میں نیلام کر دیا گیا۔ نیدر لینڈ میں گزشتہ روز دنیا کا سب سےبڑا تازہ پانی کا ایک موتی نیلامی کیلئے پیش کیا گیا جو 3 لاکھ 20 ہزار یورو ( 4 کروڑ 31 لاکھ اور 68 […]

چین میں ہزاروں افراد دریا میں تیراکی کرنے پہنچ گئے

چین میں ہزاروں افراد دریا میں تیراکی کرنے پہنچ گئے

دنیا بھر میں ایسے لو گوں کی کمی نہیں جو کچھ منفرد کر دکھانے کی کو شش کر تے ہیں۔چین میں بھی کچھ ایسا ہی دیکھا گیا جہاں زرد دریامیں چار ہزارسے زائد افراد نے ٹھنڈے یخ پانی میں تیراکی کرنے پہنچ گئے اور ایک ساتھ ملکر خوب پانی میں ڈبکیاں لگائیں۔سے ہر سال منعقد […]

برطانیہ میں مالکان کی اپنے کتوں کے ہمراہ دلچسپ ریس

برطانیہ میں مالکان کی اپنے کتوں کے ہمراہ دلچسپ ریس

برطانیہ کے ٹاؤن میں منعقد ہونے والی اس ڈاگ ریس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مالکان نے اپنے کتوں کے ساتھ طویل ٹریک پر دوڑ لگائی اور ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کو کوشش کرتے ہوئے نہ صرف مالکان نے بلکہ کتوں نے بھی اس ایونٹ کو خوب انجوائے کیا ۔واضح رہے […]

بھارت عام شہریوں کو نشانہ بناتا ہے، پاک فوج

بھارت عام شہریوں کو نشانہ بناتا ہے، پاک فوج

ڈائریکٹرجنرل انٹر سروسزپبلک ریلیشنز(آئی ایس پی آر) میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارت عام شہریوں کو نشانہ بناتا ہے،ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے،راولپنڈی میں نیوز کانفرنس کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بھارت نے 13 سال میں 2 ہزار سے زائد بارجنگ بندی […]

رنبیر کپور کی فلم’سنجو‘ کا پہلا گانا ریلیز

رنبیر کپور کی فلم’سنجو‘ کا پہلا گانا ریلیز

بالی ووڈ میں ان دنوں اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم’سنجو‘کے چرچے ہیں۔ فلم کا پوسٹر جاری کیا گیا تھا جس میں رنبیر کپور سنجے دت کی زندگی کے مختلف پہلو ؤں کو بہت خوبصورتی کے ساتھ نبھاتے نظرآئے تھے۔ فلمی حلقوں اور سنجے دت کے چاہنے والوں کی جانب سے ٹیزر […]

فاروق ستار سمیت ایم کیوایم کے 4 رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم

فاروق ستار سمیت ایم کیوایم کے 4 رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم

سٹی کورٹ کراچی میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کیس میں ایم کیو ایم رہنماؤں فاروق ستار، نسرین جلیل، حیدر عباس رضوی اور فیصل سبزواری کو گرفتار کرکے 9 جولائی کو پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق کیس […]

یوم علی کے موقع پر کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم علی کے موقع پر کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے یوم علی کے موقع پر 6 جون کو کراچی اور حیدر آباد میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی اور ڈی آئی جی حیدرآباد نے دونوں شہروں میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موٹرسائیل کی ڈبل سواری پر […]

ہائیکورٹ کو ایک ہفتے میں طیبہ کیس ملزمان کی اپیلوں پر فیصلہ کرنے کا حکم

ہائیکورٹ کو ایک ہفتے میں طیبہ کیس ملزمان کی اپیلوں پر فیصلہ کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو طیبہ تشدد کیس کے ملزمان کی اپیلوں پر ایک ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے طیبہ تشدد کیس کی سماعت کی تو اس موقع پر ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے عدالت کو بتایا کہ مقدمے کے ملزمان کو […]

کابل میں 2 دھماکے،14 افراد جاں بحق

کابل میں 2 دھماکے،14 افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو دھماکوں میں 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے، پہلے خودکش دھماکے میں مذہبی علماء کی ایک تقریب کو نشانہ بنایا گیا،جبکہ دوسرے دھماکے میں پولیس اہلکاروں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ افغان حکام کے مطابق پہلا خودکش دھماکا کابل میں پولی ٹیکنک یونیورسٹی کے نزدیک کیا گیا، […]

یمنی افواج نے الحدیدہ کا کنٹرول سنبھال کر حوثیوں کے زیر استعمال ہتھیاروں تصاویر شائع

یمنی افواج نے الحدیدہ کا کنٹرول سنبھال کر حوثیوں کے زیر استعمال ہتھیاروں تصاویر شائع

صنعاء : سرکاری افواج اور سعودی اتحاد نے یمن کے مغربی شہر الحدیدہ کو باغیوں سے آزاد کروانے کے بعد حوثیوں کے زیر استعمال جنگی ساز و سامان کی تصاویر میڈیا پر جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی افواج نے سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے عرب اتحاد کی معاونت سے یمن میں برسرپیکار […]

بیرون ملک پاکستانیوں کو عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اجازت کی درخواست پر مزید دلائل طلب

بیرون ملک پاکستانیوں کو عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اجازت کی درخواست پر مزید دلائل طلب

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے بیرون ملک پاکستانیوں کو عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اجازت کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے کے بارے میں درخواست گزار کو مزید دلائل دینے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے مقامی شہری کی درخواست پر سماعت کی، جس […]

کیا آکٹوپس خلائی مخلوق ہیں؟

کیا آکٹوپس خلائی مخلوق ہیں؟

تحقیقی مقالے میں کہا گیا ہے کہ زمین کے ابتدائی دور میں جب وائرس، مائیکروبز اور چھوٹی چھوٹی زندگیاں تخلیق ہو رہی تھیں، اس وقت آکٹوپس کے انڈے کسی شہاب ثاقب کے ذریعے زمین تک پہنچے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آکٹوپس کی شکل تبدیل کرنے کی صلاحیت، روشنی بکھیرنے اور عجیب و غریب آنکھیں […]

فرینچ سپائیڈرمین کا انوکھا کارنامہ، 48 منزلہ بلندوبالا عمارت ایک گھنٹے میں سر کر لی

فرینچ سپائیڈرمین کا انوکھا کارنامہ، 48 منزلہ بلندوبالا عمارت ایک گھنٹے میں سر کر لی

فرانس: کہتے ہیں نا کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا اور اپنے شوق کو پورا کرنے کے لیے عمر کی بھی کوئی قید نہیں بس ہمت اور حوصلہ بلند ہونا چاہیے۔ فرینچ اسپائڈر مین’کے نام سے مشہور 55 سالہ ایلن رابرٹ بھی ایک ایسے ہی شخص ہیں جنہوں نے 48 منزلہ بلند عمارت کو […]

مسجد الحرام اور بیت اللہ کو معطّر کرنےکی مہم جاری

مسجد الحرام اور بیت اللہ کو معطّر کرنےکی مہم جاری

مسجد الحرام : مہم کا مقصد مسجد حرام، اس کے اطراف اور خانہ کعبہ کو معطّر بنانا ہے تا کہ نمازیوں، معتمرین اور زائرین کی راحت و اطمینان کے ساتھ عبادات اور مناسک کی ادائیگی کے لیے خوشبو دار فضائیں فراہم کی جا سکیں۔ شیخ السدیس کی خصوصی ہدایت پر مسجد حرام کے تمام مقامات […]