counter easy hit

ترکی میں تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 9 افراد ہلاک

ترکی میں تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 9 افراد ہلاک

ترکی : تارکین وطن کی ایک کشتی بحر متوسط میں ڈوب گئی، جس پر 16 افراد سوار تھے۔ امدادی کارکنان نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے5 افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا، جبکہ 6 بچوں سمیت 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ حادثے میں ایک شخص لاپتا ہو گیا ہے جس کی تلاش جاری ہے، […]

’حقانی اور ریحام کی تصویریں ساری کہانی سنا رہی ہیں‘

’حقانی اور ریحام کی تصویریں ساری کہانی سنا رہی ہیں‘

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کہتے ہیں کہ حسین حقانی اور ریحام خان کی تصاویر ساری کہانی سنارہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ریحام خان عدالت جائیں تو ان کا خیر مقدم کریں گے،ریحام کسی کے دیے گئے ایجنڈے پر کام کر رہی ہیں۔ فواد چوہدری نے یہ بھی کہا کہ یہ […]

اسکاٹ لینڈ کیخلاف دو ٹی ٹونٹی میچز کیلئے حارث سہیل ٹیم میں شامل

اسکاٹ لینڈ کیخلاف دو ٹی ٹونٹی میچز کیلئے حارث سہیل ٹیم میں شامل

اسکاٹ لینڈ کے خلاف دو ٹی ٹونٹی میچز کے لیےپاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، زخمی بابر اعظم کی جگہ حارث سہیل کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا اگلا امتحان اسکاٹ لینڈ میں ہے جہاں پاکستان ٹیم میزبان اسکاٹ لینڈ کے خلاف دو ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔ […]

شلپا شیٹھی کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 6ملین ہو گئی

شلپا شیٹھی کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 6ملین ہو گئی

بالی ووڈ اداکار شلپا شیٹھی کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 6ملین ہو گئی۔شلپا شیٹھی نے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 6ملین ہونے کی خوشی میں وڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری سالگرہ کا تحفہ مجھے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 6 ملین ہونے کی صورت میں بہت ہی جلدی مل گیاہے۔شلپا شیٹھی […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ہفتے مسلمانوں کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنر کا اہتمام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ہفتے مسلمانوں کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنر کا اہتمام

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ہفتے مسلمانوں کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنر دیں گے۔ امریکی ویب سائٹ پولیٹیکو کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کا افطار ڈنر بدھ (6 جون) کو ہوگا، تاہم وائٹ ہاؤس کی جانب سے اب تک مہمانوں کی فہرست جاری نہیں کی گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ […]

نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے الیکشن کمیشن کو 4 نام ارسال

نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے الیکشن کمیشن کو 4 نام ارسال

نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے صوبائی حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کو 4 نام ارسال کر دیے گئے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن آئین کے تحت 2 روز میں نگراں وزیراعلیٰ نامزد کرے۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے الیکشن کمیشن کو بھیجے گئے مراسلے میں حکومت کی جانب […]

انگلینڈ سے دوسرے ٹیسٹ میں شکست

انگلینڈ سے دوسرے ٹیسٹ میں شکست

لیڈز: انگلینڈ کے خلاف لیڈز ٹیسٹ اننگز اور 55 رنز سے ہارنے کے بعد پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز ایک ایک سے برابر رہی۔ گذشتہ 10 سال میں پاکستان اور جنوبی افریقہ واحد ایسی ٹیمیں ہیں جو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز برابر کرنے میں کامیاب ہوئیں اور سیریز نہیں ہاری۔ میچ میں شکست کے […]

شمالی کوریا میں اعلیٰ فوجی افسران تبدیل

شمالی کوریا میں اعلیٰ فوجی افسران تبدیل

امریکی اور شمالی کوریائی سربراہان کی ملاقات سے قبل شمالی کوریا میں اعلیٰ عہدوں پر فائز فوجی افسران کو تبدیل کیا گیا۔ شمالی کوریا میں عسکری شعبے میں رد و بدل کیا گیا ہے۔ ’کم سو جل‘ فوج کے پولٹ بیورو کے نئے ڈائریکٹر ہوں گے۔ پولٹ بیورو کا شمار انتہائی اثر و رسوخ رکھنے […]

مریم نواز ریحام سے ملاقات کا سوال گول کر گئیں

مریم نواز ریحام سے ملاقات کا سوال گول کر گئیں

مریم نوا ز نے ریحام خان سے ملاقات کرنے یا نہ کرنے کے سوال پر کوئی جواب نہیں دیا اور صحافی کی جانب سے کئے گئے سوال کو گول کر گئیں ۔ احتساب عدالت میں العزیزیہ ریفرنس کیس کی سماعت کے موقع پر جب مریم نوازعدالت سے باہرآئیں تو ایک صحافی نے سوال کیا کہ […]

نگراں حکومت نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی لگا دی

نگراں حکومت نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی لگا دی

نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا ءپر دو ماہ کیلئے پابندی عائد کردی گئی ہے،یہ پابندی نگراںوفاقی حکومت کی جانب سے عائد کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق انتخابات کے بعد عام افراد کیلئے نئے اسلحہ لائسنس کیلئے این ٹی این لازمی درکار ہوگاجبکہ سرکاری ملازمین اپنے محکمانہ طورپر اجازت نامہ دینے کے پابند ہوں گے۔ […]

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا راستوں سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا راستوں سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ

نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان نے یوم علی کے موقع پر جلوسوں کے روٹس پر صفائی و ستھرائی، روشنی کے انتظامات اور قائم رکاوٹوں کے خاتمے کی ہدایت جاری کردی۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یوم حضرت علی کے موقع پر عزاداروں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا […]

کوہلو میں ایف سی کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

کوہلو میں ایف سی کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

فرنٹیئر کور نے کوہلو میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بی ایل اے کے 3 دہشت گرد ہلاک، جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ ایف سی حکام کے مطابق مذکورہ کارروائی دہشت گردوں کے موجودگی کی اطلاع پر عمل میں لائی گئی۔ حکام کے مطابق فائرنگ کے تبادلے […]

نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کون ہوگا؟

نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کون ہوگا؟

اسلام آباد: اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے صوبے میں نگران وزیراعلیٰ کے لیے 4 نام الیکشن کمیشن کو بھیج دیئے۔خیبرپختونخوا میں نگران وزیراعلیٰ کے لیے پہلے منظور آفریدی کے نام کی منظوری دی گئی تھی تاہم اپوزیشن جماعتوں کی شدید مخالفت پر تحریک انصاف کی قیادت نے بعد میں منظور آفریدی کا نام […]

اس میں کیا شرم اگر شرم بھی کم رکھتے ہیں!

اس میں کیا شرم اگر شرم بھی کم رکھتے ہیں!

ایک دفعہ پھر جمہوریت کو درپیش خطرات کی تمام افواہیں دم توڑ گئیں اور لگاتار اسلامی جمہوریہ پاکستان کی دوسری منتخب اسمبلی نے اپنی مدت پوری کر لی۔ ایک لولی، لنگڑی اور اپاہج جمہوریت ایک مضبوط آمریت سے کہیں بہتر ہے۔ وہ ناقص نظام جو عوام کی منشاء کے مطابق بنے اس نظام سے کہیں […]

کلثوم نواز کے منہ بولے بھائی سینیٹر تنویر خان کی مشکلات میں اضافہ

کلثوم نواز کے منہ بولے بھائی سینیٹر تنویر خان کی مشکلات میں اضافہ

راولپنڈی: راولپنڈی کا حلقہ پی پی 13 پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے اُن چند حلقوں میں شامل ہے جہاں 2013ء کے عام انتخابات میں مسلم لیگ نون کے اُمیدوار کو تحریکِ انصاف کے اُمیدوار کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے کی جانے والی حالیہ حلقہ بندیوں کے نتیجے میں اس حلقے کے علاقوں […]

خان کا غدار، گالیوں کا حق دار

خان کا غدار، گالیوں کا حق دار

وطن عزیز کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ تحریک انصاف کے محب وطن جانثار اپنے قائد محترم جناب عمران خان صاحب کے خلاف ایک لفظ کی گستاخی برداشت نہیں کر سکتے۔ مگر ریحام خان کی یہ ہمت کہ انہوں نے سینکڑوں صفحات پر مشتمل گستاخی سے بھرپور کتاب ہی لکھ ڈالی۔ یہ خبر سن کر […]

اسلحہ لائسنس کے اجرا پر دو ماہ کیلئے پابندی عائد

اسلحہ لائسنس کے اجرا پر دو ماہ کیلئے پابندی عائد

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر دو ماہ کیلئے پابندی عائد کردی ہے۔ انتخابات کے بعد عام افراد کیلئے نئے اسلحہ لائسنس کیلئے این ٹی این لازمی ہوگاجبکہ سرکاری ملازمین اپنے محکمانہ طورپر اجازت نامہ دینے کے پابند ہوں گے۔ 31 جولائی تک موصول ہونے والی درخواستوں پراسلحہ لائسنس جاری […]

دشنام طرازی کی سیاست

دشنام طرازی کی سیاست

لو جی بلی تھیلے سے باہر آ گئی اور پھر وہی دشنام طرازیاں اور گندی سیاست۔ اب بات پمفلٹ تک ہی محدود نہیں کتاب تک آن پہنچی ہے۔ ریحام خان نے انتخابات سے قبل اپنی کتاب منظر عام پر لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما حمزہ عباسی کے مطابق “ریحام […]

پنجاب بھر میں آج سے بائیو میٹرک تصدیق کے بغیر گاڑی ٹرانسفر پر پابندی

پنجاب بھر میں آج سے بائیو میٹرک تصدیق کے بغیر گاڑی ٹرانسفر پر پابندی

راولپنڈی: ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے زیر اہتمام صوبہ بھر میں آج سے گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے فروخت کنندہ اور خریدار کی بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام نافذ کردیا جائے گا۔ محکمہ ایکسائز ،ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول پنجاب کے ذرائع نے اے پی پی کو بتایاکہ گاڑیوں کی ملکیت کے عمل میں جعلسازی […]

کٹاس راج اور امرکنڈ کا نوحہ

کٹاس راج اور امرکنڈ کا نوحہ

شری کٹاس راج مندر پاکستان میں ہندوُوں کے لئے سب سے متبرک مقام اور پورے ہندو دھرم میں ہردوار سے باہر جوالا مکھی واقع ہماچل پردیش کے بعد دوسرا متبرک ترین مقام ہے۔ یہ تاریخی مقام ضلع چکوال میں کلر کہار سے چواسیدن شاہ جانے والی سڑک پر کلر کہار موٹروے انٹر چینج سے صرف […]

عائشہ احد کے سنگین الزامات

عائشہ احد کے سنگین الزامات

لاہور: عائشہ احد نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز اور داماد علی عمران کے خلاف جنوبی چھاؤنی تھانے میں درخواست جمع کروا دی۔ یاد رہے کہ عائشہ احد نامی خاتون نے دعویٰ کر رکھا ہے کہ سابق رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کے ساتھ ان کی 2010 میں شادی ہوئی جس کے سابق […]

ہندوستان کا بکائو میڈیا بے نقاب

ہندوستان کا بکائو میڈیا بے نقاب

ہندوستان کی میڈیا ویب سائٹ ”کوبرا پوسٹ” نے بھیس بدل کر اسٹنگ آپریشن سے ہندوستان کے میڈیا کو بے نقاب کر دیا ہے اور اسے مکمل طور پر بکائو ثابت کردیا ہے۔ اس ویب سائٹ نے اپنے اسٹنگ آپریشن میں دکھایا کہ کس طرح ہندوستان کے بڑے بڑے معتبر اخبارات اور ٹی وی چینلز بڑی […]

ریحام خان کی کتاب کب منظر عام پر آئے گی؟

ریحام خان کی کتاب کب منظر عام پر آئے گی؟

لندن: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے آئندہ ہفتے لندن میں اپنی کتاب لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انگریزی جریدے’مارننگ میل‘ کے مطابق ریحام خان نے اپنی کتاب میں سابق شوہر عمران خان اور ڈاکٹراعجاز خان پر کئی الزامات عائد کیے جبکہ مصنفہ کو بھی میاں بیوی کے […]

پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکن کا ایسا الزام کہ ملکی سیاست میں ہلچل

پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکن کا ایسا الزام کہ ملکی سیاست میں ہلچل

اسلام آباد: معروف سماجی کارکن اور عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب کے حوالے سے ہنگامہ ابھی تھما نہیں تھا کہ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کے رکن فرحان ورک میدان میں آگئے، انہوں نے لکھا کہ ’ویسے سننے میں یہی آ رہا تھا کہ ریحام خان صاحب پر جادو کرواتی ہے. […]