counter easy hit

تحریک انصاف نے این اے 154 سے سکندر بوسن سے ٹکٹ چند گھنٹوں کے بعد واپس لے لیا

تحریک انصاف نے این اے 154 سے سکندر بوسن سے ٹکٹ چند گھنٹوں کے بعد واپس لے لیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کے ملتان سے تعلق رکھنے والے کارکنان کے شدید احتجاج کے بعد مرکزی قیادت نے حلقہ این اے 154 ملتان سے سکندر بوسن کو جاری کیا گیا پارٹی ٹکٹ چند گھنٹوں کے بعد ہی واپس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنان گزشتہ کئی روز سے بنی گالہ […]

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئی

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئی

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہین جس کے مطابق شاہانہ زندگی گزارنے والے طلال چوہدری اثاثوں میں غریب نکلے ہیں کیونکہ ان کے پاس ذاتی گھر ہے اور نہ ہی گاڑی اور وہ صرف پچاس لاکھ روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق […]

احتساب عدالت نے نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

احتساب عدالت نے نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کی، نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے بیگم کلثوم نواز […]

انتہائی قریبی شخصیت کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی گئ

انتہائی قریبی شخصیت کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی گئ

لاہور: اپیلٹ ٹربیونل نے این اے 129 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان کو کلیئر قرار دیتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوارافتخارشاہد کی علیم خان کیخلاف درخواست پر سماعت اپیلٹ ٹربیونل میں ہوئی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا تھا کہ علیم خان […]

عمران خان کے این اے 95 میانوالی سے کاغذات نامزدگی منظور، آر او کا فیصلہ کالعدم قرار

عمران خان کے این اے 95 میانوالی سے کاغذات نامزدگی منظور، آر او کا فیصلہ کالعدم قرار

لاہور: الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 95 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے اور آر او کا فیصلہ کالعدم قرا ردیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس فیصل زمان نے عمران خان کی این اے 95 سے کاغذات […]

شادی ہالز سمیٹ کر کوئی دوسرا کاروبار کریں

شادی ہالز سمیٹ کر کوئی دوسرا کاروبار کریں

اسلام آباد: چیف جسٹس ثاقب نثار نے غیر قانونی شادی ہالز سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ شادی ہالز والے اپنا بوریا بستر اٹھائیں، شادی ہالز سمیٹ کر کوئی دوسرا کاروبار کریں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں غیرقانونی شادی ہالز سے متعلق از خود نوٹس کی تین رکنی […]

تحریک انصاف یا مسلم لیگ (ن)

تحریک انصاف یا مسلم لیگ (ن)

فیصل آباد: فیصل آباد میں مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کی سیاسی پوزیشن کیا ہے ؟ عوامی سروے میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا۔ فصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے اینکر منصورعلی خان نے سروے کے دوران مختلف علاقوں میں جا کر عوام سے رائے لی ۔ ایک […]

اصل مقاصد کیا ہیں؟

اصل مقاصد کیا ہیں؟

لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سیکریٹری الیکشن کمیشن عوام کو بتائیں کہ انتخابات کو سبوتاژ کرنے والی بین الاقوامی طاقتیں کون سی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عالمی قوتیں خود دھاندلی کرواکے الزام فوج کے سرتھوپنا چاہتی ہیں۔چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ نگراں […]

یمن میں حوثی جنگووں کی جانب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائلوں کا حملہ

یمن میں حوثی جنگووں کی جانب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائلوں کا حملہ

ریاض: یمن میں حوثی جنگووں کی جانب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائلوں کا حملہ عرب اتحاد کی فضائی دفاعی فورسز نے ناکام بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی فضائی دفاعی افواج نے گذشتہ رات یمن حوثی جنگجوو¿ں کی جانب سے دارالحکومت ریاض پر داغے گئے بیلسٹک میزائلوں کو تباہ […]

اداروں میں رابطے کا فقدان، نگران وزیر اعظم خود بجلی اور پانی کے مسائل کو دیکھیں: چیف جسٹس

اداروں میں رابطے کا فقدان، نگران وزیر اعظم خود بجلی اور پانی کے مسائل کو دیکھیں: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا ہے کہ اداروں کے مابین رابطے کا فقدان ہے، رپورٹس پیش کردی جاتی ہیں لیکن کام نہیں کیا جاتا، نگران وزیر اعظم سے درخواست کروں گا کہ وہ خود بجلی اور پانی کے مسائل کو دیکھیں اور اس وقت تک نہ اٹھیں جب تک فیصلے کا حل […]

مسلم لیگ (ن) کے سنیئر رہنما سردار انعام الحق بٹر پی ٹی آئی شامل

مسلم لیگ (ن) کے سنیئر رہنما سردار انعام الحق بٹر پی ٹی آئی شامل

شیخوپورہ: تحریک انصاف نے صفدر آباد میں ایک بڑی وکٹ گرادی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سنیئررہنماء سردار انعام الحق بٹر نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا،انعام الحق بٹر نے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈررانا علی سلمان اوررانا عبدالوحید کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا،اس موقعہ پر انعام الحق بٹر کا […]

شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کررہے ہیں

شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کررہے ہیں

اسلام آباد: احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت جاری ہے جہاں پانچویں روز بھی سابق وزیراعظم کے وکیل خواجہ حارث دلائل دے رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کررہے ہیں۔ سابق وزیراعظم نوازشریف […]

ابھی تو شروعات ہے

ابھی تو شروعات ہے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف انتخابات 2018ء میں کتنی سیٹیں جیتنے میں کامیاب ہوگی؟ جہانگیر ترین کی پشین گوئی نے ملکی سیاست کو ہلا کر رکھ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء جہانگیر خان ترین کا کہنا تھا کہ 39 سیٹیں کے […]

ریکھا نے 20 سالوں بعد اسٹیج پر پرفارمنس پیش کی

ریکھا نے 20 سالوں بعد اسٹیج پر پرفارمنس پیش کی

ممبئی: بھارت کے مقبول ترین ایوارڈز آئیفا کی تقریب میں بھلے اس سال خانز نے شرکت نہ کی ہو، تاہم بولی وڈ کی لیجنڈری اداکارہ ریکھا نے اس ایوارڈ کی شام کو یادگار بنانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔63 سالہ ریکھا نے 20 سالوں بعد اسٹیج پر پرفارمنس پیش کی، جہاں شائقین ان کے انداز کے […]

عامر لیاقت حسین نے اپنے کاغذات نامزدگی میں دوسری بیوی کا ذکر نہیں کیا

عامر لیاقت حسین نے اپنے کاغذات نامزدگی میں دوسری بیوی کا ذکر نہیں کیا

کراچی: کراچی کے حلقے این اے 245 سے انتخابات میں حصہ لینے والے عامر لیاقت حسین نے اپنے کاغذات نامزدگی میں دوسری بیوی کا ذکر نہیں کیا۔سیدہ طوبیٰ انورعامر لیاقت کی دوسری بیوی ہیں ،ْ نادرا ریکارڈ میں بھیعامر لیاقت ہی سیدہ طوبی کے شوہر ہیں۔۔عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ سیدہ طوبی ان کی […]

میں اللہ تعالیٰ کا شکر اد کرتا ہوں کہ اس نے مجھے صبر دیا، علی محمد خان

میں اللہ تعالیٰ کا شکر اد کرتا ہوں کہ اس نے مجھے صبر دیا، علی محمد خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے مختلف قسم کی قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ جنکو ٹکٹ نہیں دیئے گئے وہ پارٹی چھوڑ جائیں گے۔ پہلے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماۓ شہریار آفریدی کے بارے میں قیاس آرائیاں کی گئیں اور بعد میں علی محمد خان کو لے کر مختلف […]

وفاقی حکومت ابھی تک بندے پورے نہیں کرسکی، جسٹس میاں ثاقب نثار

وفاقی حکومت ابھی تک بندے پورے نہیں کرسکی، جسٹس میاں ثاقب نثار

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت ابھی تک بندے پورے نہیں کرسکی، وزیر اعظم سے درخواست کروں گا کہ وہ خود پانی اور بجلی کے معاملات دیکھیں۔ جڑواں شہروں میں پانی کی قلت کے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف […]

امریکہ میں ایک خاتون نے فطرت کی محبت میں واپس جنگلی زندگی اپنانے کی ٹھان لی

امریکہ میں ایک خاتون نے فطرت کی محبت میں واپس جنگلی زندگی اپنانے کی ٹھان لی

نیویارک: انسان ہزاروں سال کا سفر کرکے جنگلی زندگی سے آج کی جدید شہری زندگی تک پہنچا ہے لیکن امریکہ میں ایک خاتون نے فطرت کی محبت میں واپس جنگلی زندگی اپنانے کی ٹھان لی ہے اور لباس ترک کرکے جنوبی امریکہ کے جنگلوں میں نکل گئی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس 37 سالہ […]

قطری مسلمانوں کو حج و عمرے کی سعادت سے روکنا غیر انسانی فعل ہے: عل بن سماکہ الا میری

قطری مسلمانوں کو حج و عمرے کی سعادت سے روکنا غیر انسانی فعل ہے: عل بن سماکہ الا میری

دوحہ: قطری انسانی حقوق کی قومی کمیٹی کے صدر عل بن سماکہ الا میری کا کہنا ہے کہ قطری مسلمانوں کو حج و عمرے کی سعادت حاصل کرنے سے روکنا ایک غیر انسانی فعل ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطری انسانی حقوق کی قومی کمیٹی کے صدر عل بن سماکہ الا میری کا کہنا […]

ہم اپنے والدین کو بچپن سے اپنی ہر ضرورت کا خیال رکھتے دیکھتے ہیں

ہم اپنے والدین کو بچپن سے اپنی ہر ضرورت کا خیال رکھتے دیکھتے ہیں

ہم اپنے والدین کو بچپن سے اپنی ہر ضرورت کا خیال رکھتے دیکھتے ہیں۔ تعلیم اور خوراک سے لے کر ہمارے گھر بسانے اور دکھ، درد میں ڈھارس بندھانے تک وہ ہر وقت ہماری ہی فکر میں گھرے نظر آتے ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ ہمارے لئے وہ جتنے بظاہر فکر مند نظر آتے […]

مسلم لیگ ن نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے داماد اور سابقہ دیور سمیت متعدد امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیئے

مسلم لیگ ن نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے داماد اور سابقہ دیور سمیت متعدد امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیئے

لاہور: مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف چھوڑ پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے داماد محمد حیات مانیکا اورسابقہ دیور احمد رضا مانیکا سمیت متعدد امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے معتدد حلقوں سے پارٹی امیداروں کو […]

پاک فوج نے دھاندلی نہ ہونے کی یقین دہانی کروائی ہے

پاک فوج نے دھاندلی نہ ہونے کی یقین دہانی کروائی ہے

بنوں: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء نعیم الحق نے کہا ہے کہ پاک فوج نے دھاندلی نہ ہونےکی یقین دہانی کروائی ہے،2013ء میں بھی انتخابات دھاندلی کا شکار ہوگئے تھے،،کراچی میں ایم کیوایم اور پنجاب میں ن لیگ نےدھاندلی کی۔ تحریک انصاف کے رہنماء نعیم الحق نے بنوں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

سڑکیں اور ترقیاتی منصوبے پاکستانی قوم کو کتنے روپے میں پڑے؟

سڑکیں اور ترقیاتی منصوبے پاکستانی قوم کو کتنے روپے میں پڑے؟

منڈی بہاؤالدین: مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کے دعوے اور ملک بھر میں سڑکوں کی جال بچھائے جانے کی باتیں سن سن کر پاکستانی بھی اکتا گئے ہیں۔ تاہم یہ سڑکیں اور ترقیاتی منصوبے پاکستانی قوم کو کتنے روپے میں پڑے؟ کھوکھلے دعوؤں کی قلع کھل کر عوام کے سامنے آنا شروع ہوگئی […]

ٹکٹس کے معاملے پر عمران خان کی جانب سے از سرنو جائزہ لینے پر عمران خان کو سلیوٹ کرتا ہوں، ولید اقبال

ٹکٹس کے معاملے پر عمران خان کی جانب سے از سرنو جائزہ لینے پر عمران خان کو سلیوٹ کرتا ہوں، ولید اقبال

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال نے کہا ہے کہ ٹکٹس کے معاملے پر عمران خان کی جانب سے از سر نو جائزہ لینے پر عمران خان کو سلیوٹ کرتا ہوں، کارکنوں کہ دباﺅ میں آکر پریس کانفرنس کی ۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ”آن دا فرنٹ “ میں گفتگوکرتے ہوئے ولید اقبال […]

1 3 4 5 6 7 57