counter easy hit

کاغذات نامزدگی کی تقسیم شروع

کاغذات نامزدگی کی تقسیم شروع

لاہور: انتخابات 2018 کے لیے آج سے کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرانے کا عمل شروع ہوگیا اور یہ سلسلہ 8 جون تک جاری رہے گا۔ تمام صوبوں کے صوبائی الیکشن کمیشن کے دفاتر سے کاغذات نامزدگی فارم وصول کیے جاسکتے ہیں اور ابتدائی طور پر نامزدگی فارم حاصل کرنے میں سب سے تیزی سندھ […]

آپ کو شہباز شریف کے حق میں پروگرام کرنے کے کتنے پیسے ملتے ہیں

آپ کو شہباز شریف کے حق میں پروگرام کرنے کے کتنے پیسے ملتے ہیں

اسلام آباد: نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے بتایا کہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں معروف پاکستانی صحافی مبشر لقمان کا بھی تذکرہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریحام خاننے اپنی کتاب میں مبشر لقمان کو پی ٹی آئی لابی قرار دیا ہے اور […]

چوہدری نثار نے شہباز شریف کے سامنے حیران کن شرط رکھ دی

چوہدری نثار نے شہباز شریف کے سامنے حیران کن شرط رکھ دی

اسلا م آباد: سابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے مسلم لیگ (ن) سے اپنے تعلقات بحال کرنے کو نوازشریف کے خود آکر انھیں منانے سے مشروط کر دیاہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ چودھری نثار علی خان کو منانے کی شہباز شریف کی کوششیں اس لئے بارآور ثابت نہیں ہورہیں کہ ایک جانب چودھری نثار […]

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کا سیاسی اتحاد

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کا سیاسی اتحاد

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سرابراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی عید سے پہلے یا بعد میں جیل جائیں گے۔ مریم نواز کو کبھی سنجیدہ نہیں دیکھا ہمیشہ جذباتی فیصلے کئے۔ الیکشن سے پہلے مسئلہ حلقہ بندیوں کاہے۔ حلقہ بندیاں کالعدم ہونے سے امیدواروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ الیکشن […]

انتخابات 2018 سے قبل پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ

انتخابات 2018 سے قبل پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ

لاہور: عام انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ہونے لگا کیونکہ ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر پی ٹی آئی دباؤ کا شکار ہو گئی۔ دو روز گزرنے کے باوجود خیبر پختونخوا کا پارلیمانی بورڈ ٹکٹس کا فیصلہ نہ کرسکا۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے کچھ حلقوں کے ٹکٹس فائنل […]

امریکا: ڈرونز نے آسمان پر ٹائم میگزین کے کور پیج کی شبیہہ بنادی

امریکا: ڈرونز نے آسمان پر ٹائم میگزین کے کور پیج کی شبیہہ بنادی

واشنگٹن : امریکی ریاست کلیفورنیا میں دو روز قبل جگنو کی طرح  ٹمٹماتے ہوئے ڈرونز نے رات کے وقت آسمان پر ٹائم میگزین کے کور پیج کی شبیہہ بنا کر سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا. تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کلیفورنیا میں دو روز قبل رات گئے آسمان پر جگنو کی طرح ٹمٹماتے […]

یوگنڈا: سماجی رابطوں کی ویب سایٹ کے استعمال پر ٹیکس عائد

یوگنڈا: سماجی رابطوں کی ویب سایٹ کے استعمال پر ٹیکس عائد

کمپالا : یوگنڈا کی حکومت نے فیس بک، واٹس ایپ، ٹویٹر سمیت دیگر سماجی رابطوں کی ویب سایٹز کے استعمال پر ٹیکس عائد کردیا ہے تاکہ عوام سوشل میڈیا کا استعمال کم کریں۔ تفصیلات کے مطابق براعظم افریقہ کے ملک یوگنڈا کی حکومت نے ملک میں بڑھتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سایٹ کے استعمال […]

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف آرگنازئر قاری فاروق احمد کا نومنتخب صدر پی پی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف آرگنازئر قاری فاروق احمد کا نومنتخب صدر پی پی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کے زیر اہتمام پی پی فرانس کے نومنتخب صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں پیپلز پارٹی فرانس کے نائب صدر سید کفات نقوی، سیاسی وسماجی شخصیات نے بھرپور شرکت […]

چیچہ وطنی اللہ دتہ شاہین بطور ایس ایچ او تھانہ سٹی چیچہ وطنی تعینات

چیچہ وطنی اللہ دتہ شاہین بطور ایس ایچ او تھانہ سٹی چیچہ وطنی تعینات

چیچہ وطنی: (رضوان احمد) چیچہ وطنی اللہ دتہ شاہین بطور ایس ایچ او تھانہ سٹی چیچہ وطنی تعینات۔ جبکہ ایس ایچ او قاضی عبدالباسط ایک ماہ کی رخصت پر چلے گئے: ذرائع Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 411

ریحام خان اور حمزہ علی عباسی مورچہ بند، ایک دوسرے پر الزامات کی بارش

ریحام خان اور حمزہ علی عباسی مورچہ بند، ایک دوسرے پر الزامات کی بارش

کراچی: معروف پاکستانی ٹی وی اداکار حمزہ علی عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ریحام خان نے اپنی نئی آنے والی کتاب میں صرف عمران خان کی مخالفت میں باتیں لکھیں اور خود کو فرشتہ ثابت کیا جبکہ ریحام نے حمزہ علی عباسی کے دعویٰ مضحکہ خیز قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف […]

مایہ ناز باکسر محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 2 برس گزر گئے

مایہ ناز باکسر محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 2 برس گزر گئے

دنیا کے ممتاز باکسر محمد علی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے آج دو برس گزر گئے۔ محمد علی ایک لیجنڈ باکسر ہی نہیں بلکہ ایک عظیم شخصیت اور عزم و ہمت کی مثال تھے۔ دو برس قبل آج ہی روز سانس لینے میں دشواری کے باعث آج ہی روز اسپتال لے جایا گیا تھا، جہاں […]

آئی پی ایل میں‌ سٹہ کھیلا، اسی لت کی وجہ سے طلاق ہوئی: ارباز خان کا اعتراف

آئی پی ایل میں‌ سٹہ کھیلا، اسی لت کی وجہ سے طلاق ہوئی: ارباز خان کا اعتراف

ممبئی: معروف بھارتی اداکار ارباز خان نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں سٹے بازی کا اعتراف کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ارباز خان نے آئی پی ایل میں سٹہ کھیلنے کے الزامات کو تسلیم کرتے ہوئے بیان دیا کہ سٹے بازی کی لت کے باعث وہ تین کروڑ سے زائد کی رقم ہار چکے […]

کسووال پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں ٹکر

کسووال پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں ٹکر

چیچہ وطنی: (رضوان احمد) کسووال پل 86 بارہ ایل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں ٹکر، ایک موٹر سائیکل سوار شدید زخمی، پیٹرولنگ پولیس بنگلہ اوکانوالہ کے اہلکاروں نے زخمی کو فوری طور پر موقع سے اٹھا کر پل 50 بارہ ایل کے قریب ریسکیو 1122 کے حوالہ کردیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

آئین میں نگران حکومت کی مدت دو ماہ سے زائد نہیں ہوسکتی :ناصر الملک

آئین میں نگران حکومت کی مدت دو ماہ سے زائد نہیں ہوسکتی :ناصر الملک

سوات; نگران وزیر اعظم ناصر الملک نے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات اپنے مقررہ وقت پر طے شدہ شیڈول کے مطابق ہوں گے کیونکہ آئین میں نگران حکومت کی مدت دو ماہ سے زائد نہیں ہے،سوات آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران نگران وزیر اعظم ناصر الملک نے کہا کہ پاکستان […]

پی کے ایل آئی کے اخراجات کے فرانزک آڈٹ کا حکم

پی کے ایل آئی کے اخراجات کے فرانزک آڈٹ کا حکم

لاہور; سپریم کورٹ کا پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹیٹیوٹ میں 20 ارب روپے اخراجات کے فرانزک آڈٹ کا حکم، سربراہ ڈاکٹر سعید پر بغیر اجازت ملک چھوڑنے پر پابندی، مکمل احتساب ہو گا، بھاگنے نہیں دیا جائے گا، چیف جسٹس نے واضح کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے […]

وادیٔ مہران پر صوفیا کرام کی آمد

وادیٔ مہران پر صوفیا کرام کی آمد

لاہور: سندھ کو نہ صرف اس لیے برتری حاصل ہے کہ یہ خطہ قدیم ترین تہذیب اور تمدن کا حامل ہے بلکہ افضلیت کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ جس صدی میں عرب کے ریگ زار میں کلمۂ توحید کی صدا گونجی، عین اسی صدی میں ہی اس سرزمین نے بھی اس صدا پر […]

اغواکار عورت سے بازیاب کرایا گیا ایک بچہ

اغواکار عورت سے بازیاب کرایا گیا ایک بچہ

یہ بچہ ایک اغواکار عورت سے بازیاب کرایا گیا ہے، بچہ اپنا نام علی عثمان بٹ اور اپنی ماما کانام نازی بتاتا ہے ٹریفک سیکٹر لوئرمال لاہور میں موجود ہے، براہ کرم مختلف گروپوں میں شیئر کرکے بچے کو والدین تک پہنچانے میں مدد کریں۔ شکریہ رابطہ: سید کامران بخاری 03004866609 مقصود فرید 03084526929 Post […]

افغانستان سے پھر در اندازی، باڑ لگانے میں مصروف 5 اہلکار زخمی

افغانستان سے پھر در اندازی، باڑ لگانے میں مصروف 5 اہلکار زخمی

راولپنڈی:  افغانستان میں چھپے دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیاں، باجوڑ میں پاکستانی چوکیوں پر چوبیس گھنٹے کے دوران سات حملے کئے۔ بلوچستان کے سرحدی علاقے پر بھی فائرنگ کی گئی۔ پاکستان نےحملہ آوروں کو منہ توڑ جواب دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق باجوڑ میں سرحد پار سے پاکستانی […]

فرنچ اوپن: نواک جوکووچ نے تھکاوٹ کے بعد ریکٹ توڑ دیا

فرنچ اوپن: نواک جوکووچ نے تھکاوٹ کے بعد ریکٹ توڑ دیا

پیرس ;فرنچ اوپن میں کلے کورٹ کی گرمی سابق عالمی نمبر ایک نواک جوکووچ پر چڑھ گئی، نا ختم ہونے والے میچ کا غصہ ریکٹ پر نکال دیا، پونے چار گھنٹے بعد جیت کر سکھ کا سانس لیا۔ پیرس میں جاری ٹینس سیزن کا دوسرا گرینڈ سلیم مینز سنگلز نواک جوکووچ کا سپینش کھلاڑی باؤتیستا […]

کراچی میں جھینگا فروش مافیا کا نیا کارنامہ

کراچی میں جھینگا فروش مافیا کا نیا کارنامہ

کراچی: (اصغر علی مبارک) کراچی میں جھینگا فروش مافیا کا نیا کارنامہ 200 سے 250 روپے میں فروخت ہونے والے جھینگوں کوبنگالی عورتیں کیمیکل والے انجیکشن لگاکر موٹا کر کے کراچی کےمختلف مارکیٹس میں 500 سے 600 روپے فروخت کیا جارہا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 161

امریکا، یورپ میں تجارتی جنگ تیز، ٹرمپ کی ٹیکس پابندیوں کا جواب دینے کی دھمکی

امریکا، یورپ میں تجارتی جنگ تیز، ٹرمپ کی ٹیکس پابندیوں کا جواب دینے کی دھمکی

لاہور:  امریکا اور یورپ کی تجارتی جنگ میں تیزی آ گئی، ترقی یافتہ ملکوں کی تنظیم جی سیون نے امریکا کی جانب سے ٹیکس لگانے پر جوابی اقدامات کی دھمکی دے دی۔ فرانس کے وزیر خزانہ کا کہنا ہے امریکا تجارتی جنگ سے چند دن کی دوری پر ہے۔ کینیڈا میں منعقد ہونے والے جی […]

سپریم کورٹ: کاغذات نامزدگی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

سپریم کورٹ: کاغذات نامزدگی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

لاہور:  سپریم کورٹ نے کاغذات نامزدگی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ الیکشن کمیشن اور ایاز صادق کی درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی گئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے۔ تاخیر ہوئی تو الیکشن کمیشن ذاتی طور پر ذمہ دار ہو […]

ایبٹ آباد سموک بم پھٹنے سے چار بچے بری طرح جھلس گئے

ایبٹ آباد سموک بم پھٹنے سے چار بچے بری طرح جھلس گئے

“ایبٹ آباد سموک بم پھٹنے سے چار بچے بری طرح جھلس گئے بچوں کے والدین کا آرمی چیف سے علاج معالجہ کروانے کا مطالبہ”! ایبٹ آباد: (اصغر علی مبارک) تفصیلات کے مطابق تھانہ نواں شہر کے ایس ایچ او کے مطابق واقعہ نواں شہر کے علاقے میرا مندروچھ میں پیش آیا۔جہاں سکیورٹی فورسز کے جوان […]

بلوچستان کےسابق وزیر میر شاہنواز مری کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

بلوچستان کےسابق وزیر میر شاہنواز مری کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

کوئٹہ:  بلوچستان کےسابق وزیر میر شاہنواز مری نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ شاہنواز مری کا کہنا تھا کہ ہم سب مل کر پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے بلوچستان کی ترقی کے لئے جدوجہد کریں گے۔میر شاہ نوازمری نے تحریک انصاف بلوچستان صدر سردار یارمحمد رند کی موجودگی میں کوئٹہ […]