عدالتی پری پول رِگنگ
اگر ہم تاریخ پر نظر دوڑائیں تو جمہوریت کا لفظ پہلی مرتبہ 507 قبل مسیح میں قدیم یونان کے شہر ایتھنز میں استعمال ہوا۔ اس جمہوریت کا بانی کلیستھینز تھا۔ یہ براہ راست جمہوریت تھی یعنی اس نظامِ جمہوریت میں عوام ہی قانون دان تھے اور عوام براہ راست سرکاری عہدیداروں اور ججوں کا انتخاب کرتے تھے۔ […]