الیکشن کمیشن نے درست اور غلط ووٹ کے حوالے سے تفصیلات جاری کردیں
Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 48
Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 48
عام انتخابات میں جہاں ہر طرف امیدوار ووٹرز کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے ہر طرح کی کوششوں میں مصروف ہیں لیکن ایک امیدوار کو دیہی حلقے کو محفوظ کرنے کے علاوہ اخراجات کے حوالے سے کیا خدشات لاحق ہوسکتے ہیں۔ اسی حوالے سے ڈان اخبار میں شائع مضمون کے مطابق انتخابات 2018 کے سلسلے میں […]
ٹریفک اسسٹنٹ اضغر بٹ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی گولی لگنے سے شہید راولپنڈی: تفصیلات کے مطابق اصغر بٹ آج صبح دودھ لینے ملک شاپ پر گئے اسی اثناء میں 3 ڈاکوؤں نے دکان میں ذبردستی داخل ہوکر ڈکیتی کی کوشش کی. اصغر بٹ نے بحیثیت پولیس آفیسر ان سے مزاحمت کرکے ایک […]
پچیس جولائی منافقت، جھوٹ، تھانہ کچہریوں کی سیاست کا یوم احتساب ہوگا ووٹر بلا خوف و خطر ووٹ ڈالنے جائیں. قومی انتخابات پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات مہیا کرنے پر آرمی کے مشکور ہیں، پاکستان عوامی لیگ کے این اے 62 سے امیدوار اصغر علی مبارک ایڈوکیٹ راولپنڈی: (پریس ریلیز) پاکستان عوامی لیگ حلقہ قومی […]
راولپنڈی; چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق پمز ہسپتال کے پانچ رکنی میڈیکل بور ڈ نے سابق وزیر اعظم کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا اور ان کے ٹیسٹ بھی کیے ۔ٹیسٹ کے نتائج سامنے آنے کے بعد میڈ یکل بورڈ نے کہا کہ نواز شریف کا طبی معائنہ مکمل کر لیا ہے […]
کراچی;؛نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار نےکہا کہ نواز شریف کے ساتھ پاناما لیکس سے اختلاف شروع ہوا اور پاناما ہی پر ختم ہوا اس کی تفصیلات الیکشن کے بعد بتاؤں گا ان سے اختلاف سیاسی کم ہیں ذاتی زیادہ ہیں، شہباز شریف اپنے موقف پرکھڑے نہیں ہوتے […]
لاہور ; الیکشن میں 48 گھنٹے باقی ہیں ، صف اول کے پاکستانی نے متوقع اور ممکنہ نتائج کے حوالے سے ایک خصوصی ضمیمہ شائع کیا ہے جس میں پاکستان کے قومی اسمبلی کے تمام حلقوں کے متوقع نتائج گراف کی صورت میں دیے گئے ہیں جو متعدد سرویز کے بعد مرتب کیے گئے ہیں […]
اسلام آباد ; الیکن مہم کا وقت آج رات ختم ہونے جارہاہے اور مختلف پارٹیوں کے امیدواروں نے بھی کمرکس لی ہے اور نوکریاں دینے کے وعدے بھی کیے جاتے ہیں ، گزشتہ ماہ سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاتھاکہ اگران کی پارٹی حکومت میں آگئی تو ہرگھر کا ایک شخص سرکاری ملازم ہوگا […]
لاہور ؛ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے نواز شریف کی پاکستان آمد سے قبل کہا تھا کہ جونواز شریف کا استقبال کرنے کے لیے ائیرپورٹ جائے گا وہ انسان نہیں گدھا ہے۔۔عمران خان کے اس بیان پر ایک پروگرام کے دوران شہریوں نے دلچسپ تبصرے کیے ،ایک شہری کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد;پاکستان کے معروف صحافی ، تجزیہ کارانصار عباسی اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ ڈر تو پہلے سے تھا لیکن اسلام آباد ہائی کورٹ کے محترم جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے انکشافات نے جو ڈر تھا اُسے تقویت دی اور دل کو دکھی کر دیا۔ آج سے تقریباً گیارہ سال پہلے عدلیہ […]
واشنگٹن؛ امریکہ میں وسط مدتی انتخابات اس سال 6 نومبر کو ہوں گے، بتایا گیا ہے کہ ملک بھی میں تقریباً 90 امریکی مسلمان انتخآبات میں حصہ لے رہے ہیں، جن میں سے زیادہ تر ڈیمو کریٹ پارٹی کے پلیٹ فارم سے انتخابات لڑ رہے ہیں، ڈاکٹر عبدل السید کا تعلق امریکہ کی عرب نژاد […]
لاہور; کے حلقہ این اے 129 کی پی پی 157 سے آزاد امیدوار علی اعجاز میر نے عبد العلیم خان سے ملاقات کر کے اُن کے حق میں دستبردار اور پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے، اُن کے ہمراہ ن لیگ کے یو سی 152 سے سینئر رہنماؤں نے بھی […]
تہران: ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے تقریبا 300 افراد زخمی ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ملک کے جنوبی و مغربی صوبوں ہرمزگان اور کرمان شاہ میں زلزلے کے جھٹکے لگے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے کئی گھروں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا جس […]
یاروکھوسہ; این اے 190 کے حلقہ پی پی 288/287 میں ہوائی جہاز کے ذریعے الیکشن کے پمفلٹ گرائے گئے۔ آسمان پر پرچیوں کا خوبصورت نظارہ لوگ گھروں ، دکانوں سے نکل کر دیکھتے رہے۔ یہ پمفلٹ حلقہ کے آزاد امیدوار صوبائی اسمبلی بہادر گڑھ کھوسہ کی طرف سے پھینکے گئے جو مختلف علاقوں میں پھیل […]
کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر منظور وسان نے پیش گوئی کی ہے کہ عمران خان ملک کے وزیراعظم نہیں بنیں گے اور ہماری جماعت ہی وفاق میں حکومت بنائے گی۔ اپنے خوابوں کے ذریعے پیش گوئی کرنے میں مشہور سندھ کے سابق وزیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ ملک کے آئندہ […]
لاہور ؛ ملک بھر میں عام انتخابات کا اعلان 25 جولائی کو کیا گیا ہے۔پورے ملک میں الیکشن کے حوالے سے جوش و خروش بھی پایا جاتا ہے جب کہ انتخابی مہم بھی اپنے زوروں پر ہے۔ایسے میں لوگوں کو گھروں سے پولنگ اسٹیشن تک لے کر جانے کے لیے انتخابی امید وار تو اپنی […]
کراچی ;نیب نے شوکت حسین کی بطور چیئرمین ایس ای سی پی تعیناتی کیخلاف تحقیقات شروع کردی، نیب کراچی کے ڈی جی الطاف بھوانی کو تحقیقاتی افسر تعینات کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاغان کے منظور نظر ایس ای سی پی کے چیئرمین شوکت حسین کےخلاف نیب نے گھیرا تنگ کردیا اور […]
لاہور؛ ذی الحج کا چاند 12 اگست کی شام کو نظر آنے کی پیشگوئی، تفصیلات کے مطابق ممتاز رویت ہلال ایکسپرٹ، ماہر فلکیات، قمر شناس و علم الاعداد پروفیسر محمد حمزہ نعیم پرنسپل (ر) گورنمٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج جھنگ نے پیش کوئی کی ہے کہ ذی الحج کا چاند 12 اگست بروز اتوار کی شام […]
اسلام آباد ;وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے صدر مملکت ممنون حسین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت خرابی پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا۔ راجہ فاروق حیدر نےکہا کہ نواز شریف کی صحت سے متعلق خبروں پر تشویش ہے۔ وزیر اعظم […]
لاہور؛ کرپشن اور بدیانتی پر نااہل ہونے والے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد جو کہ اس وقت نیب لاہور کی تحویل میں ہیں اور ان پر الزام ہے کہ انہوں نے آشیانہ اقبال پراجیکٹ میں تبدیلی کی تھی۔نیب حکام کے رو برو دوران تفتیش فوا د حسن فواد نے، […]
موسم گرما کی تعطیلات کی اس سال سب سے اہم بات یہ ہے کہ سیاسی پارہ بھی موسمی پارے کے ساتھ مقابلے پر چڑھتا جارہا ہے۔ اچھی بات یہ ہے کہ پہلے لوگ اس موسم میں سیر و تفریح کے لیے نکل جایا کرتے تھے اور شہر ویران لگتے تھے، لیکن اب تو کیا رونق میلے […]
۔اسلام آباد ; نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ماہر علم نجوم سامعہ خان نے کہا کہ 2018ء کے الیکشن میں اس وقت چار لوگ بڑے طاقتور رہیں گے۔ ان چار لوگوں میں عمران خان ، شاہ محمود قریشی،، چودھری نثار علی خان اور شہباز شریف شامل ہیں۔ سامعہ خان نے […]
سیاست سے تجوریاں بھرنے والوں کا یومِ حساب قریب آچکا ہے راولپنڈی: پاکستان عوامی لیگ کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی راولپنڈی حلقہ این اے 62 اصغر علی مبارک نے کہا ہے کہ سیاست دانوں سے عوام کا اعتماد اٹھنا لمحہ فکریہ ہے، سیاست اگر دکھی عوام کیلئے کی جائے تو ایک عبادت ہے اور اگر […]