counter easy hit

لاہور بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے ’’توصیف افضل‘‘ کے والد کیا کرتے ہیں؟

لاہور بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے ’’توصیف افضل‘‘ کے والد کیا کرتے ہیں؟

لاہور: میٹرک امتحانات 2018ء کے نتائج کا آج اعلان کیا گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور بورڈ میں پہلی دو پوزیشنیں حاصل کرنے والوں میں سے ایک یتیم جبکہ دوسرا گوشت فروش کا بیٹا ہے۔ لاہور بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے علی پبلک بوائز ہائی سکول رحمان پورہ کے طالبعلم توصیف افضل نے […]

پاکستان مسلم لیگ نواز اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پولیس ریسٹ ہاؤس سہالہ منتقل ہونے سے انکار کردیا

پاکستان مسلم لیگ نواز اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پولیس ریسٹ ہاؤس سہالہ منتقل ہونے سے انکار کردیا

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ نواز اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پولیس ریسٹ ہاؤس سہالہ منتقل ہونے سے انکار کردیا ہے۔جیل انتظامیہ ذرائع کے مطابق مریم نواز کا موقف ہے کہ وہ اپنے والد اور خاوند کیپٹن (ریٹائرڈ) صفدر کے ساتھ اڈیالہ میں ہی رہیں گی۔ ذرائع نے بتایا کہ […]

63 ارب کی کرپشن

63 ارب کی کرپشن

کراچی: گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رہنما ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ وہ دن گزر گئے جب لوگ پیپلز پارٹی کے لئے جلسے کیا کرتے تھے۔ گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس نے مٹھی میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے، جی ڈی اے کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ارباب غلام […]

الیکشن کمیشن نے پابندی عائد کرتے ہوئے ناقابل یقین حکم جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے پابندی عائد کرتے ہوئے ناقابل یقین حکم جاری کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیا۔ پرویز خٹک کے الیکشن جیتنے کے باوجود کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن میں پرویز خٹک کی جانب سے جلسے کے دوران نازیبا الفاظ کے استعمال کے معاملے پر سماعت ہوئی۔ سابق وزیراعلیٰ کے وکیل بابراعوان […]

عابد باکسر کا آنا اور شہباز شریف کے بارے میں انکشافات کرنا

عابد باکسر کا آنا اور شہباز شریف کے بارے میں انکشافات کرنا

اسلام آباد: نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی اور تجزیہ کار نے کہا کہ عابد باکسر کا آنا اور شہباز شریف کے بارے میں انکشافات کرنا ، اگر اس کو یہ سمجھا جائے کہ عابد باکسر انتخابات پر اثر انداز ہوگا یا اس کے انکشافات سے شہباز شریف یا […]

شیر کا اتنا خوف کہ اسکو بلاکربزدل اپیلوں پر سماعت سے بھی گھبراگئے ہی، ملک انعام

شیر کا اتنا خوف کہ اسکو بلاکربزدل اپیلوں پر سماعت سے بھی گھبراگئے ہی، ملک انعام

پیرس ( نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس یوتھ وینگ کے انفارمیشن سیکرٹری ملک محمد انعام نے کہا ہے کہ  شریف فیملی کو انتخابات سے باہر رکھنے کی حکمت عملی انتہائی بھونڈی اور مکارانہ ہے جس کو بچہ بچہ سمجھ چکا ہے۔ اصل میں اسٹیبلشمنٹ اور ادارے شیر کی دہشت سے تھر تھر کانپ […]

عقل کے خزینے

عقل کے خزینے

ایک دن بہلول بازار میں بیٹھے ہوئے تھے کہ خلیفہ ہارون الرشید کا گزر ہوا تو انہوں نے پوچھا بہلول کیا کر رہے ہو تو بہلول نے کہا کہ بندوں کی اللہ سے صلح کروا رہا ہوں۔ ہارون الرشید نے کہا کہ پھر کیا بنا؟ بہلول نے کہا کہ اللہ تو مان رہا ہے لیکن بندے […]

دیوانے کی باتیں

دیوانے کی باتیں

ہارون الرشید کے دور میں بغداد میں ایک درویش رہتا تھا۔ اس درویش کا نام بہلول دانا تھا۔ بہلول دانا بیک وقت ایک فلاسفر اور ایک تارک الدنیا درویش تھا۔ اس کا کوئی گھر، کوئی ٹھکانہ نہیں تھا۔ وہ عموما شہر میں ننگے پاؤں پھرتا رہتا تھا اور جس جگہ تھک جاتا تھا وہیں ڈیرہ […]

ایکسیڈنٹ اور آپ کے درمیان حفاظتی ڈھال

ایکسیڈنٹ اور آپ کے درمیان حفاظتی ڈھال

ایکسیڈنٹ اور حادثے سے حفاظت کیلئے سواری پر سوار ہوتے وقت اول و آخر 3 بار درود شریف اور7 مرتبہ سَلٰمٌ عَلٰی نُوۡحٍ فِی الْعٰلَمِیۡنَ پڑھیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 200

اٹھو مریم نواز ! ہم تمہارے ساتھ ہیں !!

اٹھو مریم نواز ! ہم تمہارے ساتھ ہیں !!

  5 جولائی 1977 کی صبح 1 بج کر 45 منٹ کی روداد بینظیر بھٹو بتاتی ہیں کہ وزیراعظم ہاؤس میں ممی میرے کمرے سے صنم کے کمرے کی طرف بڑھتے ہوئے کہہ رہی تھیں ” اٹھو، جاگو، کپڑے بدلو. فوج نے قبضہ کر لیا ہے”۔ اور جب حفیظ پیرزادہ کی بیٹی نے فون پر […]

شیخ الوظائف کا بتایا ہوا عمل: لوز موشن سے نجات

شیخ الوظائف کا بتایا ہوا عمل: لوز موشن سے نجات

لوز موشن سے نجات کیلئے پیٹ پر ہاتھ رکھ کر 11 بار یَا قَابِضُ پڑھیں۔ دن میں چند بار اس عمل کو کریں۔ ان شاء اللہ آرام آجائےگا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 154

دل کے ہاتھوں مجبور انگور کھائیں!

دل کے ہاتھوں مجبور انگور کھائیں!

جن کی دل کی دھڑکن تیز ہو چاہے جس وجہ سے بھی ہو وہ صبح نہار منہ پچاس گرام انگور کھائیں اور اس کے آدھے گھنٹے بعد ناشتہ کر لیں،ایک ماہ کےاستعمال سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے مرض ٹھیک ہو جاتا ہے۔بے شمار لوگوں کا آزمودہ ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 126

دس قطرے پئیں اور ہیضہ ختم!

دس قطرے پئیں اور ہیضہ ختم!

لیموں کا رس ایک چمچ لیں اس میں ایک بھری ہوئی چٹکی میٹھے سوڈے کی ڈال کر گھول لیں اور اس کوکسی ڈراپر میں بھر لیں۔ طریقہ استعمال: آٹھ سے دس قطرے ایک چوتھائی کپ پانی میں ڈال کر ہیضہ کےمریض کو ہر دو گھنٹے بعد پلائیں۔مرض ختم ہونے تک استعمال کروائیں۔ ہیضہ یقینی ختم […]

ڈائٹ مشروبات بہتر ہیں: اس غلط فہمی میں نہ رہیں

ڈائٹ مشروبات بہتر ہیں: اس غلط فہمی میں نہ رہیں

سافٹ ڈرنکس صحت کے لیے نقصان دہ مشروبات ہیں جو موٹاپے سمیت بے شمار امراض کا سبب بنتے ہیں۔ دنیا بھر کے ماہرین انہیں روزانہ یا بہت زیادہ پینے سے منع کرتے ہیں۔ سافٹ ڈرنک کے شوقین شوگر کا شکار افراد ڈائٹ ڈرنک استعمال کرتے ہیں۔ بظاہر ڈائٹ مشروبات میں عام مشروبات کے مقابلے میں […]

بہادر کتے نے بلی کے نومولود بچوں کی جان بچالی

بہادر کتے نے بلی کے نومولود بچوں کی جان بچالی

یورپ اور ایشیا کے سنگم پر واقع ملک جارجیا میں ایک بہادر کتے نے بلی کے 7 نومولود بچوں کی جان بچا لی۔ کتے کی مالکہ وٹنی بارلے کا کہنا ہے کہ کتا صبح سے ہی بے چین تھا اور باہر جانا چاہتا تھا۔ بالآخر اس سے رہا نہ گیا تو اس نے ان کے […]

سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ پر گرفتار 75 سالہ خاتون بے گناہ قرار

سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ پر گرفتار 75 سالہ خاتون بے گناہ قرار

ریاض: سعودیہ عرب میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں قید مصر کی 75 سالہ خاتون کو چار مہینے قید میں رہنے کے بعد انصاف مل گیا۔ بین الاقومی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی عدالت نے مصر کی بزرگ خاتون ’سعدیہ‘ کو منشیات اسمگلنگ کے الزام میں باضمانت بری کرتے ہوئے خاتون کو عمرے کی […]

مری میں شاہد خاقان عباسی کے قافلے پر پتھراؤ

مری میں شاہد خاقان عباسی کے قافلے پر پتھراؤ

انتخابی مہم کے دوران سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے قافلے پر مشتعل افراد نے پتھراؤ کردیا  تاہم سابق وزیراعظم اس واقعے میں محفوظ رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی یوسی گہل کے علاقہ کوہٹی کاکڑائی میں انتخابی مہم کے سلسلے میں پہنچے تو بعض مشتعل افراد نے ان کے قافلے پر پتھراؤ کردیا، سنگ […]

افغانستان میں طالبان کے حملوں میں 14 پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان میں طالبان کے حملوں میں 14 پولیس اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان میں طالبان کے مختلف حملوں میں 14 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی جانب سے افغان سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے لیے 2 روزہ حملوں کے اعلان کے بعد  مشرقی اور جنوبی صوبوں میں مختلف چیک پوسٹوں پر حملے کیے گئے۔ صوبہ غزنی کے حکام […]

معروف اسٹیج اداکارہ ہنی شہزادی تحریک انصاف کے کس نامور رہنما کی انتخابی مہم میں فعال کردار ادا کررہی ہیں ؟ ناقابل یقین خبر آ گئی

معروف اسٹیج اداکارہ ہنی شہزادی تحریک انصاف کے کس نامور رہنما کی انتخابی مہم میں فعال کردار ادا کررہی ہیں ؟ ناقابل یقین خبر آ گئی

لاہور ;اداکارہ ہنی شہزادی پی ٹی آئی کے امیدوار شفقت محمود کی انتخابی مہم میں مصروف ہوگئیں۔لاہورگزشتہ روز انہوں نے جوہر ٹائون میں خواتین سے ملاقاتیں کیں اور انہیں پی ٹی آئی کے منشور کے بارے میں بتایا۔ ہنی شہزادی کا کہناتھا عمران خان نے جس طرح قوم کو جگایا اس سے اندازہ لگایا جاسکتا […]

شاہد آفریدی بھی فخر زمان کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے

شاہد آفریدی بھی فخر زمان کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے فخرزمان کی شاندار کارکردگی پر انہیں خوب سراہا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پاکستانی ٹیم کے موجودہ اوپنر فخرزمان کی بلے بازی کی تعریف کی اور زمبابوے کے خلاف ریکارڈ ساز […]

سب فخر زمان کی ڈبل سنچری میں اس قدر مصروف ہوئے کہ آصف علی کو ہی بھول گئے، انہوں نے کیا کارنامہ سرانجام دیا؟ جان کر آپ بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”یہ بڑے بڑوں کی بینڈ بجائے گا“

سب فخر زمان کی ڈبل سنچری میں اس قدر مصروف ہوئے کہ آصف علی کو ہی بھول گئے، انہوں نے کیا کارنامہ سرانجام دیا؟ جان کر آپ بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”یہ بڑے بڑوں کی بینڈ بجائے گا“

بلاوائیو ; قومی کرکٹر فخر زمان ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈبل سنچری بنانے والے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے چھٹے بلے باز بن گئے ہیں جنہوں نے زمبابوے کیخلاف ناقابل شکست 210 رنز بنائے۔ ہر پاکستانی ڈبل سنچری بنانے پر فخر زمان کی تعریف کرنے میں مصروف ہے اور سوشل میڈیا پر خوشی کا […]

الیکشن 2018 : پیپلز پارٹی آگے ، تحریک انصاف دوسرے نمبر پر اور (ن) لیگ سب سے آخر میں ۔۔۔۔۔ پنجاب کے اہم ترین ضلع کے لوگوں نے 25 جولائی سے پہلے سروے میں اپنا فیصلہ سنا دیا

الیکشن 2018 : پیپلز پارٹی آگے ، تحریک انصاف دوسرے نمبر پر اور (ن) لیگ سب سے آخر میں ۔۔۔۔۔ پنجاب کے اہم ترین ضلع کے لوگوں نے 25 جولائی سے پہلے سروے میں اپنا فیصلہ سنا دیا

لالہ موسیٰ ; این اے 70 میں پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ ہوتا نظر آ رہا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان رحمان اظہر نے عوامی سروے کیا۔ جس میں قمر زمان کائرہ کے لیے 33-33 جبکہ فیض الحسن کے لیے 87-31 جبکہ، جعفر اقبال […]

ملتان میں انتخابی مہم کے دوران علی موسیٰ گیلانی کے قافلے پر فائرنگ، بلاول کی مذمت، پی ٹی آئی کے یوسی چیئرمین کیخلاف مقدمہ درج

ملتان میں انتخابی مہم کے دوران علی موسیٰ گیلانی کے قافلے پر فائرنگ، بلاول کی مذمت، پی ٹی آئی کے یوسی چیئرمین کیخلاف مقدمہ درج

ملتان ; انتخابی مہم کے دوران سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی موسیٰ گیلانی کے قافلے پر فائرنگ ہوئی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی موسی گیلانی کے قافلے پر فائرنگ کی مذمت کی […]