counter easy hit

نواز شریف اور مریم کیلئے اڈیالہ جیل میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ

نواز شریف اور مریم کیلئے اڈیالہ جیل میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ

راولپنڈی: میاں نواز شریف اور مریم نواز کی اڈیالہ جیل میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ کردی گئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق نواز شریف کی سیکیورٹی پر 6 اہلکار تعینات ہیں اور ان کے ساتھ ایک مشقتی کام کررہا ہے۔ مریم نواز کی سیکورٹی پر بھی خاتون ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت 6 خواتین اہلکار تعینات ہیں۔ جیل کھلنے کے دوران […]

مقتولہ زینب کے والد کا مجرم عمران کی سرعام پھانسی کے لیے سیاسی قائدین کو خط

مقتولہ زینب کے والد کا مجرم عمران کی سرعام پھانسی کے لیے سیاسی قائدین کو خط

لاہور: مقتولہ زینب کے والد امین انصاری نے مجرم عمران کو سرعام پھانسی دینے کے لیے سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو خط لکھا ہے۔ اغوا اور زیادتی کے بعد قتل کی گئی ننھی زینب کے والد امین انصاری نے ایڈووکیٹ اشتیاق چوہدری کی وساطت سے مجرم عمران کو سرعام پھانسی دلوانے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان […]

الیکشن کمیشن نے 4 حلقوں پر انتخابی عمل روک دیا

الیکشن کمیشن نے 4 حلقوں پر انتخابی عمل روک دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 4 صوبائی نشستوں پر انتخابی عمل روک دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلی کی 4 نشستوں پر انتخابی عمل روکنے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ ان حلقوں پر انتخابی شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق چاروں صوبوں کے ایک ایک صوبائی اسمبلی کے […]

نواز شریف کی سلامتی ملک وجمہوریت کے لیے لازم

نواز شریف کی سلامتی ملک وجمہوریت کے لیے لازم

سابق وزیر اعظم کی نااہلی کے بعد سے ہی جمہوری حالات مزیدناساز گار ہوتے جارہے ہیں ۔ نواز شریف کے بیانیے کو مقبولیت مل رہی ہے یا نہیں لیکن ایک بات واضح ہے کہ اس بیانیے نے سابق وزیر اعظم کو مشکلات سے دوچار کردیا ہے جس کے بعد سے مقتدر قوتوں نے میاں نواز […]

’بھلیا‘ خوبصورت نظارے اور مدھر موسیقی

’بھلیا‘ خوبصورت نظارے اور مدھر موسیقی

پاکستان کی جلد ریلیز ہونے والی فلم ’پرواز ہے جنون‘ کا پہلا گانا ریلیز ہوگیا۔ فلم کے ٹریلر میں تمام کرداروں کی کہانی اور ان کا ایک دوسرے سے رومانوی تعلق پیش کیا گیا تھا، تاہم فلم کے پہلے گانے ’بھلیا‘ میں دکھایا گیا کہ مرکزی اداکارہ ہانیہ عامر کا کردار کس طرح ان کے […]

پاکستانی کرکٹرز کو بھی ڈر لگتا ہے جناب

پاکستانی کرکٹرز کو بھی ڈر لگتا ہے جناب

شاید ڈھاکا میں آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا کوئی میچ تھا، اختتام پردھماکوں کی آواز سے میں چونک گیا اور ادھر ادھر دیکھنے لگا، مجھے پریشان دیکھ  کر ساتھ بیٹھے بنگلہ دیشی صحافی نے کہا ’’ ڈرو نہیں یہ فائر ورکس ہیں‘‘،پھر وہ طنزیہ انداز میں کہنے لگا’’ ویسے تم تو پاکستانی ہو […]

ترکی کے انوکھے ریسٹورینٹ میں ’شیر‘ آپ کا استقبال کرے گا

ترکی کے انوکھے ریسٹورینٹ میں ’شیر‘ آپ کا استقبال کرے گا

استنبول: استنبول کے ایک ریستوران میں صارفین کی دلچسپی کےلیے شیشے کے پنجرے میں شیر کو رکھا گیا ہے جب کہ یہاں مگر مچھ کے علاوہ دیگر جانور بھی موجود ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق استنبول کے ضلع بیکوز میں ایک ایسا انوکھا ریسٹورینٹ بھی ہے جس کے مالک کو پکوان کے علاوہ […]

حسن علی کو وکٹ لینے کے بعد ’’جنریٹر چلانا‘‘ مہنگا پڑگیا

حسن علی کو وکٹ لینے کے بعد ’’جنریٹر چلانا‘‘ مہنگا پڑگیا

بولاوایو: حسن علی کو وکٹ لینے کے بعد ’’جنریٹر چلانا‘‘ مہنگا پڑگیا۔ زمبابوے کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میں حسن علی نے تریسائی مساکانڈا کو ایل بی ڈبلیو کیا تو جشن منانے کا مخصوص انداز اختیار کیا لیکن زیادہ پریشانی نہیں ہوئی۔دوسرے اسپیل میں ریان مرے کو بولڈ کرنے پر انھوں نے جشن […]

آپ ائیر پورٹ نہیں پہنچ سکیں گے

آپ ائیر پورٹ نہیں پہنچ سکیں گے

’’ہم میاں نواز شریف کے استقبال کے لیے ائیرپورٹ جانا چاہتے ہیں لیکن آپ دیکھئے پولیس ہمارے ساتھ کیا سلوک کر رہیہے‘‘ نوجوان نے رخ موڑا ’’میاں دے نعرے وجن گے‘‘ کا نعرہ لگایا اور پتھر پولیس کی طرف اچھال دیا‘ پولیس کی طرف سے بھی جوابی پتھر آنا شروع ہو گئے‘ میں نے گاڑی […]

پاکستان مسلم لیگ ن کے دور میں توانائی کے منصوبوں کو جس تیز رفتاری کے ساتھ مکمل کیا گیا ہے پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں اس کی کوئی مثال موجود نہیں, میاں محمد حنیف

پاکستان مسلم لیگ ن کے دور میں توانائی کے منصوبوں کو جس تیز رفتاری کے ساتھ مکمل کیا گیا ہے پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں اس کی کوئی مثال موجود نہیں, میاں محمد حنیف

پیرس (یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے کہا ہے کہ لیگی دور میں توانائی کے منصوبوں کو جس تیز رفتاری کے ساتھ مکمل کیا گیا ہے پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں اس کی کوئی مثال موجود نہیں ماضی کے مقابلے میں پاکستان روشن، پرامن اور معاشی […]

چوہدری محمد آصف گورسی کی رہائش گاہ پر چوہدری قمر زمان کائرہ امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 70 میں 21 جولائی بروز ہفتہ شام چھ بجے بمقام چیچیاں میں جلسہ عام کا انعقاد

چوہدری محمد آصف گورسی کی رہائش گاہ پر چوہدری قمر زمان کائرہ امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 70 میں 21 جولائی بروز ہفتہ شام چھ بجے بمقام چیچیاں میں جلسہ عام کا انعقاد

لالہ موسیٰ( نمائندہ خصوصی) چوہدری محمد آصف گورسی کی رہائش گاہ پر چوہدری قمر زمان کائرہ امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 70 میں 21 جولائی بروز ہفتہ شام چھ بجے بمقام چیچیاں میں جلسہ عام منعقد ہوگا۔ جس سے چوہدری قمرالزماں کائرہ کے ساتھ ساتھ ان کے پاکستان پیپلز پارٹی کے دیگر عہدیدار  خطاب […]

خان صاحب اور جمہوریت ایک ساتھ نہیں چل سکتے وہ ایک سیاسی بہروپیئے ہیں، جاوید بٹ

خان صاحب اور جمہوریت ایک ساتھ نہیں چل سکتے وہ ایک سیاسی بہروپیئے ہیں، جاوید بٹ

پیرس (یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے کہا ہے کہ قائد محمد نواز شریف کیخلاف ایک روپے کی بھی کرپشن ثابت نہیں ہوئی پاکستان میں طاقتور جمہوریت کا سورج جلد طلوع ہوگاعوام نے عمران کی گالیوں کی سیاست کو مسترد کردیا ہے ، فیصل آباد، سیالکوٹ اور جھنگ میں چیئرمین پی ٹی […]

تین بار کے وزیراعظم کو زمین پر سلایا ایک چادر دی گئی، پاکستان میں عوامی نمائندوں کی عزت کا دستور نہیں لیکن یہ بنیادی حقوق ہیں جن کا روکنا تشدد ہے، چوہدری سجاد نمبردار

تین بار کے وزیراعظم کو زمین پر سلایا ایک چادر دی گئی، پاکستان میں عوامی نمائندوں کی عزت کا دستور نہیں لیکن یہ بنیادی حقوق ہیں جن کا روکنا تشدد ہے، چوہدری سجاد نمبردار

پیرس (یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے ناءب  صدر چوہدری سجاد نمبردار نے کہا ہے کہ تین بار کے منتخب وزیراعظم  کو جیل میں زمین پر سلایا گیا میاں صاحب، ان کی بیٹی اور داماد کے لیے کھانا گھر سے لانے کی اجازت نہیں۔ قانون کے مطابق قیدی کو گھر سے کھانا […]

انڈونیشیا: انوکھا بدلہ، مشتعل ہجوم نے 300 مگرمچھ مار ڈالے

انڈونیشیا: انوکھا بدلہ، مشتعل ہجوم نے 300 مگرمچھ مار ڈالے

لاہور: انڈونیشیا میں مگرمچھ کے حملے میں ایک شخص کی ہلاکت پر گاوں والے آپے سے باہر ہوگئے، انہوں نے بدلہ لینے کیلئے گاوں والوں نے 300 مگر مچھ مار دیے۔ “کومپاس” اخبار کی خبر کے مطابق مغربی پاپوا صوبے کے علاقے سورونگ میں ایک 48 سالہ شخص فارم میں اپنے جانوروں کے لیے گھاس […]

7 دن تک جیپ کے ریڈی ایٹر کا پانی پی کر موت سے لڑنے والی خاتون

7 دن تک جیپ کے ریڈی ایٹر کا پانی پی کر موت سے لڑنے والی خاتون

کیلیفورنیا: امریکا میں مونٹیری کاؤنٹی کے ساحلی علاقے کی چوٹی سے کار سمیت گر جانے والی پورٹ لینڈ  کی 23 سالہ خاتون کا ایک ہفتے بعد سراغ لگا لیا گیا سات روز تک خاتون نے اپنی جیپ کے ریڈی ایٹر کا پانی پی کر توانائی بحال رکھی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی شہر پورٹ […]

تیکھی دوپہر میں کچا پیاز‘ جانیے انوکھا راز

تیکھی دوپہر میں کچا پیاز‘ جانیے انوکھا راز

گرمیوں کی دوپہر کو کھانے کے ساتھ کچا پیاز ہمراہ سرکہ کھانےسے انسان کا معدہ صحت مند رہتا ہے‘ کھانا خوب کھاتا ہے اور خوب ہضم کرتا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 105

راولپنڈی کی نااہل قیادت کیوجہ سے نوجوان نسل منفی سرگرمیوں میں ملوث ہوکر جہاز بن چکی ہے، نامزد امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک

راولپنڈی کی نااہل قیادت کیوجہ سے نوجوان نسل منفی سرگرمیوں میں ملوث ہوکر جہاز بن چکی ہے، نامزد امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک

راولپنڈی کی نااہل قیادت کیوجہ سے نوجوان نسل منفی سرگرمیوں میں ملوث ہوکر جہاز بن چکی ہے، نامزد امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک راولپنڈی (پریس ریلیز) پاکستان عوامی لیگ کے راولپنڈی سے نامزد امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک نے کہا ہے کہ راولپنڈی کی نااہل قیادت کیوجہ سے نوجوان نسل بیروزگاری اور غربت […]

راولپنڈی میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا کیمپس قائم کیا جائے گا سابق ممبر اسمبلی نے دانستہ طور لڑکوں کیلئے تعلیمی ادارے نہ بننے دیئے، نامزد امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک

راولپنڈی میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا کیمپس قائم کیا جائے گا سابق ممبر اسمبلی نے دانستہ طور لڑکوں کیلئے تعلیمی ادارے نہ بننے دیئے، نامزد امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک

راولپنڈی میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا کیمپس قائم کیا جائے گا سابق ممبر اسمبلی نے دانستہ طور لڑکوں کیلئے تعلیمی ادارے نہ بننے دیئے، نامزد امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک راولپنڈی: (پریس ریلیز) پاکستان عوامی لیگ کے راولپنڈی سے نامزد امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک نے کہا ہے کہ نوجوان تعلیم، صحت، […]

دماغی تھکن دور کرنے کا انوکھا چٹکلہ

دماغی تھکن دور کرنے کا انوکھا چٹکلہ

دماغی تھکن کی صورت میں ایک گلاس تازہ پانی (موسم سرما میں گرم پانی) میں ایک بڑا چمچ شہد ملا کر پی لیں‘ تھکن فوراً دور ہوجائے گی‘ یہی عمل نیند نہ آنے کی صورت میں بھی مفید ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 142

ترکی سے بڑی بریکنگ نیوز : دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد طیب اردگان نے 7 خصوصی احکامات جاری کر دیے

ترکی سے بڑی بریکنگ نیوز : دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد طیب اردگان نے 7 خصوصی احکامات جاری کر دیے

انقرہ ؛ ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ناکام فوجی بغاوت کے دو برس پورے ہونے پر نئے حکم نامے جاری کیے ہیں۔ خبر رساں ادارے انادولو کے مطابق صدر نے سیاسی، عسکری اور افسر شاہی جیسے اہم اداروں کی تشکیل نو کا حکم دیا ہے۔ اس سلسلے میں صدر نے کل سات فرمان جاری […]

یہ شخص خواتین کی عزتو ں کا لٹیرا ہے ، اسے ووٹ نہ دینا ۔۔۔۔۔ مظلوم عورت کی پنجاب کے اہم ترین حلقے میں انٹری ۔۔۔۔ عوام کو اہم امیدوار اور سابق وزیر کا اصل چہرہ دکھا دیا

یہ شخص خواتین کی عزتو ں کا لٹیرا ہے ، اسے ووٹ نہ دینا ۔۔۔۔۔ مظلوم عورت کی پنجاب کے اہم ترین حلقے میں انٹری ۔۔۔۔ عوام کو اہم امیدوار اور سابق وزیر کا اصل چہرہ دکھا دیا

اسلام آباد;’’تم آگے چلو میں پیچھے آ ئی‘‘۔سابق صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی مبینہ اہلیہ سیمل راجہ نے اپنے شوہر کے پسینے چھڑوا رکھے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیمل راجہ اپنے مبینہ شوہر بشارت راجہ کی الیکشن مہم میں نہ صرف ان کے اعصاب پر سوار ہو گئیں بلکہ، ان کےووٹرز اور سپورٹرز […]

ایک ہاتھی جیل پہنچ چکا ، اب ان دو کی باری ہے ۔۔۔۔۔ عائشہ گلا لئی کے یوٹرن جیسے دھماکہ خیز بیان نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

ایک ہاتھی جیل پہنچ چکا ، اب ان دو کی باری ہے ۔۔۔۔۔ عائشہ گلا لئی کے یوٹرن جیسے دھماکہ خیز بیان نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد ; سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ ایک ہاتھی جیلپہنچ چکا جبکہ دیگر 2 ہاتھیوں کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچانے کے لئے مشن جاری رہے گا ۔ ایک بیان میں انہو ں نے کہا کہ ملک کی تاریخ میں صرف جوتا ، گھڑی اور بیل چور کو […]

ہارون بلور کو کس نے قتل کروایا ؟ بالآخر دنگ کر ڈالنے والا انکشاف ہو گیا

ہارون بلور کو کس نے قتل کروایا ؟ بالآخر دنگ کر ڈالنے والا انکشاف ہو گیا

پشاور ; چار روز قبل پشاور میں خود کش حملے کے دوران عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ہارون بلور سمیت 12 افراد شہید ہوئے تھے جس کی ذمہ داری کالعدم جماعت تحریک طالبان نے قبول کی تھی تاہم اب ہارون بلو ر کے چچا غلام بلور میدان میں آ گئے ہیں اور ، انہوں نے […]