counter easy hit

نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر پر کتنا کتنا جرمانہ عائد کر دیا گیا؟ دھماکہ خیز خبر آگئی

نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر پر کتنا کتنا جرمانہ عائد کر دیا گیا؟ دھماکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد;احتساب عدالت نے آج ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ سنا دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت کے بند کمرے میں جج محمد بشیر نے ملزمان کے وکلا کو روسٹرم پر بُلا کر ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ سنایا۔نواز شریف کو 8 ملین پاؤنڈ کا، اور مریم نواز کو 2 ملین […]

وہ صحافی جس نے صبح 11 بجے ہی نواز شریف اور مریم نواز کو دی جانیوالی سزا کی تفصیل بتادی تھی

وہ صحافی جس نے صبح 11 بجے ہی نواز شریف اور مریم نواز کو دی جانیوالی سزا کی تفصیل بتادی تھی

اسلام آباد  ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو 10 سال قید اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو 7 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے، یہ فیصلہ سہہ پہر چار بجے کے بعد سنایا گیا لیکن   ایسے میں کچھ لوگ وہ بھی سامنے آگئے ہیں جنہوں نے دن 11 بجے ہی […]

بریکنگ نیوز: مریم نواز الیکشن میں حصہ لے سکیں گی یا نہیں ؟ (ن) لیگی قیادت کے لیے تشویشناک خبر آ گئی

بریکنگ نیوز: مریم نواز الیکشن میں حصہ لے سکیں گی یا نہیں ؟ (ن) لیگی قیادت کے لیے تشویشناک خبر آ گئی

لاہور; احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد مریم نواز کو نااہل کر دیا ہے ۔ مریم نواز این اے 127 سے الیکشن کمیشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے ۔ واضح رہے کہ احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو 10 سال، ان کی صاحبزادی مریم نواز کو 7 سال اور کیپٹن (ر) صفدر […]

مریم نواز کو سزا، اب ان کی جگہ الیکشن کون لڑے گا؟ جانئے

مریم نواز کو سزا، اب ان کی جگہ الیکشن کون لڑے گا؟ جانئے

اسلام آباد; احتساب عدالت نے مریم نواز کو سات سال قید اور دس سال کیلئے نااہل قراردیدیا جبکہ ان کے خاوند  کیپٹن (ر) محمد صفدر انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ان کی جگہ پران کے کورنگ امیدوار ہی انتخابات لڑیں گے، ایک صورت میں وہ الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں کہ وہ اپیل […]

ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا تاریخی فیصلہ آنے کے حوالے سےشہباز شریف نے کیا حکمت عملی تیار کر لی؟ تازہ ترین خبر آگئی

ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا تاریخی فیصلہ آنے کے حوالے سےشہباز شریف نے کیا حکمت عملی تیار کر لی؟ تازہ ترین خبر آگئی

لاہور; پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد شہبازشریف 4بجے پریس کانفرنس کریں گے، جس میں صدرن لیگ پارٹی کارکنان کواحتساب عدالت کے فیصلے پرردعمل اور نوازشریف کے پیغام سے آگاہ کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف اورشہبازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ جس میں احتسابعدالت […]

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا گیا ، نوازشریف کو 10 سال مریم نواز کو 7 سال قید

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا گیا ، نوازشریف کو 10 سال مریم نواز کو 7 سال قید

اسلام آباد; احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کا کئی گھنٹے کی تاخیر کے بعد فیصلہ سنا دیا ہے جس کے مطابق نوازشریف کو دس سال قید ، 8 ملین پاونڈ جرمانہ(ایک ارب اٹھائیس کروڑ اور تراسی ہزار لاکھ روپے تقریباً) ،مریم نواز کو سات سال قید ، دو ملین پاونڈ ( بتیس کروڑ بیس […]

بریکنگ نیوز: بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے اکاؤنٹ نمبر جاری ، چیف جسٹس ثاقب نثار نے فنڈز کی اپیل کرتے ہوئے دبنگ اعلان کر دیا

بریکنگ نیوز: بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے اکاؤنٹ نمبر جاری ، چیف جسٹس ثاقب نثار نے فنڈز کی اپیل کرتے ہوئے دبنگ اعلان کر دیا

اسلام آباد; چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہےکہ ڈیمز کے لیے جمع فنڈز کسی کو کھانے نہیں دیں گے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان نے ایک کیس کے دوران ڈیمز کی تعمیر کے لیے فنڈز سے متعلق ریمارکس دیئے کہ ہم نے ڈیمز کے لیے فنڈز کی اپیل کر رکھی ہے، […]

بریکنگ نیوز: بڑی کرپشن کا بڑا فیصلہ، احتساب عدالت نے شریف خاندان کے خلاف دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

بریکنگ نیوز: بڑی کرپشن کا بڑا فیصلہ، احتساب عدالت نے شریف خاندان کے خلاف دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

لاہور; ایون فیلڈ ریفرنس میں شریف خاندان کے خلاف جج محمد بشیر نے فیصلہ سنا دیا ہے ۔ کمرہ عدالت کچھا کھچ بھرا ہوا ہے۔ نواز شریف کو 10 سال قید سنا دی ہے جبکہ مریم نواز کو 7 سال قید سنا دی ۔ جج محمد بشیر کی جانبس ے فیصلہ بند کمرے میں سنایا […]

میں تو بری ہوں مگر۔۔۔نواز شریف کے خلاف فیصلہ اگر کسی جج نے لکھا ہو گاتو ۔۔۔ نواز شریف کے لاڈلے کے انکشاف نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا

میں تو بری ہوں مگر۔۔۔نواز شریف کے خلاف فیصلہ اگر کسی جج نے لکھا ہو گاتو ۔۔۔ نواز شریف کے لاڈلے کے انکشاف نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا

مانسہرہ ; احتساب عدالت کے جج محمد بشیر آج ایوان فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنانے جا رہے ہیں جو کہ ایک مرتبہ پھر تاخیر کا شکار ہو گیاہے اور اب 3 بجے سنایا جائے گا تاہم اس موقع پر نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر میں سے کوئی بھی عدالت میں موجود نہیں ہے […]

ایون فیلڈ ریفرنس: احتساب عدالت سے فیصلہ آنے سے قبل نواز شریف کے ٹیلفونک رابطے۔۔۔کیا معاملات طے کیے گئے؟ تازہ ترین خبر آ گئی

ایون فیلڈ ریفرنس: احتساب عدالت سے فیصلہ آنے سے قبل نواز شریف کے ٹیلفونک رابطے۔۔۔کیا معاملات طے کیے گئے؟ تازہ ترین خبر آ گئی

لندن ; احتساب عدالت آج نماز جمعہ کے بعد اڑھائی بجے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنانے جارہی ہے تاہم اس موقع پر نوازشریف نے وکلاءسے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور مشاورت کی ۔نجی ٹی ویی چینل نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف اس وقت لندن میں ایوان فیلڈ میں بیٹھ […]

اسلام آباد ہائی کورٹ کا زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ کا زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں جسٹس عامر فاروق نے پہلے سے […]

نواز شریف، تاریخی فیصلے اور جمعے کا دن

نواز شریف، تاریخی فیصلے اور جمعے کا دن

اسلام آباد: گزشتہ 10 برس کے دوران سپریم کورٹ کی جانب سے دیئے گئے کئی فیصلے تاریخی اہمیت کے حامل ہیں اور یہ بھی حسن اتفاق ہے کہ ان میں سے اکثر فیصلے جمعے کو دیئے گئے ہیں۔ پاناما کیس پاناما لیکس 2016 میں منظر عام پر آیاتھا اس نے جہاں پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے […]

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ تاخیر کا شکار

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ تاخیر کا شکار

اسلام آباد: احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ ڈھائی بجے تک موخر کردیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ ڈھائی بجے سنائیں گے۔ عدالت نے 9 ماہ 20 دن تک ریفرنس کی سماعت کی اور 3 جولائی کو فیصلہ محفوظ کیا۔ اس دوران مجموعی طور پر 18 گواہوں کے بیانات […]

’انتخابات 2018 پہلے ہی دھاندلی زدہ ہوچکے ہیں‘

’انتخابات 2018 پہلے ہی دھاندلی زدہ ہوچکے ہیں‘

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ انتخابات پہلے ہی دھاندلی زدہ ہوچکے ہیں اور اب 25 جولائی کو ہونے والی پولنگ رسمی طور پر ہے۔ پاکستان کے عام انتخابات 2018 کے بارے میں جاننے کی ضرورت‘ کے عنوان سے الیکشن پول […]

بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کی نااہلی کے لئے درخواست مسترد

بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کی نااہلی کے لئے درخواست مسترد

لاہور: ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے سربراہ آصف علی زرداری کی نااہلی کے لئے درخواست مسترد کردی۔ لاہورہائی کورٹ نے اقبال حیدرکی جانب سے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین آصف علی زرداری کی نااہلی کے لئے درخواست کی […]

گیارہ سالہ کریم وارث کے مصوری کے حیرت انگیز شاہکار

گیارہ سالہ کریم وارث کے مصوری کے حیرت انگیز شاہکار

منفرد صلاحیتوں کے حامل نائجیریا کے 11 سالہ کریم وارث کے مصوری کے فن پاروں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ صرف 6 سال کی عمر سے مصوری کرنے والے 11 سالہ کریم وارث نے کارٹون کیریکٹرز کے اسکیچ بنانے شروع کیے اور جیسے جیسے ان کا مشاہدہ بڑھتا گیا ان کے فن میں مزید نکھار پیدا […]

وہ تین باتیں جو پہاڑی علاقوں سے سیکھنی چاہئیں

وہ تین باتیں جو پہاڑی علاقوں سے سیکھنی چاہئیں

شہر کی پررونق زندگی میں بنیادی انفرا سٹرکچر اور دیگر شعبوں میں جدت آنے کی وجہ سے انسان کے لیے بیش بہا آسانیاں ہیں۔ بہترین سڑکیں، صحت و تعلیم کی سہولیات اور روزی روٹی کے مناسب ذرائع بظاہر تو سکون کی علامات ہیں لیکن ان کے حصول نے انسان کو بے چینی اور مایوسی جیسی بیشتر ذہنی […]

ایون فیلڈ ریفرنس؛ کب، کیسے اور کیا؟

ایون فیلڈ ریفرنس؛ کب، کیسے اور کیا؟

اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس شریف خاندان کے لندن میں موجود فلیٹس سے متعلق ہے۔ لندن کے پوش علاقے’مے فیئر‘میں  ارب پتی افراد کے گھر ہیں، اس علاقے میں واقع ایون فیلڈ فلیٹس نواز شریف کے بچوں کے نام ہیں۔ ملک کے سیاسی منظر نامے میں اس جائیداد کی گونج نوے کی دہائی سے سنی جارہی ہے لیکن نواز […]

ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ موخر کرنے کی درخواست مسترد

ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ موخر کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ موخر کرنے کے لئے نواز شریف کی درخواست مسترد کردی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ موخر کرنے کے لیے نواز شریف کی درخواست پر سماعت کی۔ فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے درخواست مسترد کردی۔ درخواست مسترد کئے جانے کے […]

بھٹو حکومت کا تختہ الٹنے کے خلاف 41 واں یوم سیاہ گواہ ہے ، شب خون مارنے والا آمر اور اسکے جانشین حرف غلط کی طرح مٹ گئے اور بھٹو آج بھی زندہ ہے، پیپلز پارٹی فرانس

بھٹو حکومت کا تختہ الٹنے کے خلاف 41 واں یوم سیاہ گواہ ہے ، شب خون مارنے والا آمر اور اسکے جانشین حرف غلط کی طرح مٹ گئے اور بھٹو آج بھی زندہ ہے، پیپلز پارٹی فرانس

پاکستان بھر کی طرح فرانس میں بھی شہید بھٹو کی جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کیخلاف جیالوں کا یوم سیاہ، ضیا آمریت تاریخ کی وحشیانہ اور بربریت سے لبریز بد ترین آمریت تھی، قاری فاروق احمد فاروقی و دیگر کا اظہار خیال پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان بھر کی طرح فرانس میں بھی شہید بھٹو […]

پیرس، پاکستان عوامی مسلم لیگ کا اجلاس ، محمد بابر مغل فرانس کے صدر منتخب، حامیوں اور حلیف سیاسی جماعتوں کے قائدین کی مبارکباد

پیرس، پاکستان عوامی مسلم لیگ کا اجلاس ، محمد بابر مغل فرانس کے صدر منتخب، حامیوں اور حلیف سیاسی جماعتوں کے قائدین کی مبارکباد

پیرس، پاکستان عوامی مسلم لیگ کا اجلاس ، محمد بابر مغل فرانس کے صدر منتخب، حامیوں اور حلیف سیاسی جماعتوں کے قائدین کی مبارکباد پیرس (اشفاق چوہدری) گزشتہ روز پاکستان عوامی مسلم لیگ فرانس کی تنظیم کو تشکیل دینے کیلئے پروگرام ہوا ، جس میں پی ٹی آئی فرانس ،  مسلم لیگ قائد اعظم اور دیگر […]

کرپٹ ترین بیورو کریٹ اورڈان لیکس پر رپورٹ جاری رکنے والے فواد حسن فواد کے کیس کو اپنا کیس کہ کر نواز شریف نے ایک اور مذموم سازش کا اعتراف کرلیا ہے، ابرار کیانی

کرپٹ ترین بیورو کریٹ اورڈان لیکس پر رپورٹ جاری رکنے والے فواد حسن فواد کے کیس کو اپنا کیس کہ کر نواز شریف نے ایک اور مذموم سازش کا اعتراف کرلیا ہے، ابرار کیانی

پیرس(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما ابرار کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کے کرپٹ ترین بیورو کریٹ فواد حسن فواد نے ڈان لیکس کیس میں کس طرح تحقیقات کو ثبوتاز کرتے ہوئے ایک جعلی نوٹی فیکیشن جاری کیا اور پھر اس کو جھٹلا بھی دیا۔ اورآج نواز شریف اس […]

دونوں بڑی جماعتوں سمیت تمام لسانی اور گروہی جماعتوں نے اب تک صوبائیت اور انفرادی ایجنڈوں کو نہیں چھوڑاجبکہ قومی ایجنڈا صرف تحریک انصاف نے پیش کیا ہے، یاسر قدیر

دونوں بڑی جماعتوں سمیت تمام لسانی اور گروہی جماعتوں نے اب تک صوبائیت اور انفرادی ایجنڈوں کو نہیں چھوڑاجبکہ قومی ایجنڈا صرف تحریک انصاف نے پیش کیا ہے، یاسر قدیر

پیرس ( نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما یاسر قدیر کا کہنا ہے کہ  پیپلز پارٹی اور ن لیگ سمیت تمام چھوٹی جماعتیں اپنے اپنے صوبائی چورن بیچ رہی ہیں جبکہ پچھلے دس سال کی حکومتیں گواہ ہیں کس طرح چھوٹی جماعتوں نے دونوں پی پی اور ن لیگ کو بلیک میل […]

دن میں خواب دیکھنے والے اقتدار پرست پیپلزپارٹی کا راستہ نہیں روک سکتے، قاری فاروق احمد فاروقی

دن میں خواب دیکھنے والے اقتدار پرست پیپلزپارٹی کا راستہ نہیں روک سکتے، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی  کے سابق چیف آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا راستہ روکنا دن میں خواب دیکھنے جیسا ہے۔ اوباڑو سے سربراہ پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے شہر صادق آباد داخل ہوجائیں گے جہاں ان کا تاریخی استقبال ہوگا صادق آباد پنجاب کا […]