counter easy hit

ہفتہ گزرنے کے باوجود فارم 45 مہیا نہ کرنا بدترین دھاندلی کے مترادف ہے، میاں محمد حنیف

ہفتہ گزرنے کے باوجود فارم 45 مہیا نہ کرنا بدترین دھاندلی کے مترادف ہے، میاں محمد حنیف

پیرس ( نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف   نے کہا ہے کہ ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود اہم حلقوں کے فارم 45، 46 اور 47 مہیا نہ کرنا بدترین دھاندلی کے مترادف ہے۔ میڈیا آفس اسلام آباد سے جاری ہونے والے بیان میں میاں محمد حنیف  نے کہا […]

تھانہ روات کی حدود میں موضع پکھوال کے رہائشی سلیمان مرتضی کی سات سالہ بچی سے زیادتی

تھانہ روات کی حدود میں موضع پکھوال کے رہائشی سلیمان مرتضی کی سات سالہ بچی سے زیادتی

تھانہ روات کی حدود میں موضع پکھوال کے رہائشی سلیمان مرتضی کی سات سالہ بچی سے زیادتی تفصیلات کے مطابق پکھوال کے رہائشی اوباش نوجوان واجد ولد مظہر حسین نے ویران جگہ لے جا کر زیادتی کی بچی کو بے ہوشی کے دورے متاثرہ خاندان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بچی گزشتہ […]

قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقد

قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقد

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جناب جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوا۔اجلاس میں مندرجہ ذیل فیصلے کئے گئے۔نیب اس بات کو واضح کرنا چاہتا ہے کہ تمام شکایات کی جانچ پڑتال، انکوائریاں اورانویسٹی گیشن مبینہ الزامات کی بنیاد […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف

سابق وزیراعظم نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف

سابق وزیراعظم نواز شریف کی جیل میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نواز شریف کو گزشتہ رات طبیعت میں بہتری آنے پر پمز اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا تھا تاہم اب سابق وزیرا عظم نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف ہوا ہے، یہی […]

پاکستان سپورٹس بورڈ لیبر یونین کے انتخابات کے حوالے سے ملک عثمان شکیل قومی اخبار کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے

پاکستان سپورٹس بورڈ لیبر یونین کے انتخابات کے حوالے سے ملک عثمان شکیل قومی اخبار کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے

اسلام آباد: (انٹرویو خادم بٹر سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین کے سالانہ انتخابات میں پاسبان گروپ ملازمین کے حقوق کی حصول، ان کے استحصال کو روکنے ملازمین کے عزت و وقار میں اضافہ کرنے ادارے کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کے لئے میدان میں نوجوانوں کی قیادت کے ساتھ آچکا ہے، […]

نوشہرہ میں سٹیج کی معروف گلوکارہ ریشم شوہر کے ہاتھوں قتل

نوشہرہ میں سٹیج کی معروف گلوکارہ ریشم شوہر کے ہاتھوں قتل

نوشہرہ میں سٹیج کی معروف گلوکارہ ریشم شوہر کے ہاتھوں قتل ملزم فائد خان واردات کے بعد فرار،مقتولہ کی بہن کی رپورٹ پر مقدمہ درج بہن کے ساتھ ملزم کی گھریلوں نا چاقی چل رہی تھی،راضی نامہ بھی ہوا تھا۔ رپورٹ ملزم شوہر حال ہی میں بیرون ملک سے واپس ایا تھا۔ بہن کی رپورٹ […]

شوہر کی اندھی گولی کا نشانہ بنے والی شہر کی مشہور گائناکالوجسٹ انچارج مدر کیئر ہسپتال ڈاکٹر شائستہ طارق جاں بحق ہوگئی

شوہر کی اندھی گولی کا نشانہ بنے والی شہر کی مشہور گائناکالوجسٹ انچارج مدر کیئر ہسپتال ڈاکٹر شائستہ طارق جاں بحق ہوگئی

ہری پور تھانہ سٹی کی حدود میں اپنے شوہر کی اندھی گولی کا نشانہ بنے والی شہر کی مشہور گائناکالوجسٹ انچارج مدر کیئر ہسپتال ڈاکٹر شائستہ طارق جاں بحق ہوگئی متوفیہ کے خاوند ڈاکٹر طارق صادق گھر میں بیٹھے پستول صاف کر رہے تھے کہ اچانک گولی چل گئی جو ان۔کے سامنے بیٹھی انکی اہلیہ […]

ائیر بلیو کے ملازمین کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج

ائیر بلیو کے ملازمین کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج

ائیر بلیو کے ملازمین کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج انتظامیہ نے ہماری پک اینڈ ڈراپ ختم کر دی ہے، مظاہرین انتظامیہ نے 7سالوں میں صرف ایک بار تنخواہ بڑھائی، مظاہرین جب تک ہمیں ہمارا حق نہیں دیا جاتا، احتجاج جاری رکھیں گے، مظاہرین ہماری سنوائی نہ ہوئی تو ہم سپریم کورٹ بھی جائیں گے، مظاہرین […]

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ایف سی نے جوابی فائرنگ کرکے ایک حملہ آور کو بھی مار دیا

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ایف سی نے جوابی فائرنگ کرکے ایک حملہ آور کو بھی مار دیا

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ایف سی نے جوابی فائرنگ کرکے ایک حملہ آور کو بھی مار دیا پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی کی سبزی منڈی میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے کوئٹہ کے علاقے پرنس روڈ عبداللہ اسٹریٹ کے […]

ن لیگی ایم این اے جاوید لطیف کے گن مین کو مفت میں فیکٹری چھوڑنے سے انکار پر رکشہ ڈرائیور ریاض کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا

ن لیگی ایم این اے جاوید لطیف کے گن مین کو مفت میں فیکٹری چھوڑنے سے انکار پر رکشہ ڈرائیور ریاض کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا

شیخوپورہ: ن لیگی ایم این اے جاوید لطیف کے گن مین کو مفت میں فیکٹری چھوڑنے سے انکار پر رکشہ ڈرائیور ریاض کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا لیگی ایم این اے کے گن مینوں کی غنڈہ گردی کے خلاف رکشہ ڈرائیور نے بتی چوک جام کر دیا۔جس پر فوری طور پر کاروائی کرتے […]

مریم نواز جیل کے ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے ہال میں قید

مریم نواز جیل کے ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے ہال میں قید

راولپنڈی: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اپنے والد اور شوہر سمیت اڈیالہ جیل میں اسیری کی زندگی گزار رہی ہیں اور ان سے ملاقات کرنیوالوں کے بقول مریم نواز کا وزن تیزی سے گررہا ہے۔ جاوید چوہدری نے لکھا کہ ’مریم نواز جیل کے ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے ہال میں قید ہیں، […]

سپریم کورٹ نے سابق چئیرمین متروکہ وقف املاک صدیق الفاروق کو بڑا جھٹکا دے دیا

سپریم کورٹ نے سابق چئیرمین متروکہ وقف املاک صدیق الفاروق کو بڑا جھٹکا دے دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈصدیق الفاروق کی عہدے سے ہٹائے جانے کیخلاف نظرثانی کی درخواست خارج کردی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے صدیق الفاروق کی عہدے سے ہٹائے جانے کیخلاف نظرثانی درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل اکرام چودھری نے کہا کہ […]

آزاد امیدوار 3 دن کے اندر کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہوسکیں گے

آزاد امیدوار 3 دن کے اندر کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہوسکیں گے

لاہور: الیکشن کمیشن کے مطابق چاروں صوبوں کے ریٹرننگ آفیسرز نے فارم 49 پر حتمی سرکاری نتائج مرتب کر لئےہیں جو 7 اگست کو جاری کردئیے جائیں گے، آزاد امیدوار 3 دن کے اندر کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہوسکیں گے۔ تمام جما عتو ں کے ممبرز کی کل تعداد واضح ہو جانے پرمخصوص نشستوں […]

پنجاب میں حکومت بنانے کی کوشش مت کرنا

پنجاب میں حکومت بنانے کی کوشش مت کرنا

اسلام آباد: معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ نواز شریف کی طبیعت خراب ہے وہ پمز اسپتال میں زیر علاج رہے ہیں لیکن ان میں سے کسی کو کوئی فکر نہیں ہے۔ خبریں چل رہی تھیں کہ نواز شریف کی طبیعت بگڑ گئی ہے اور ان کو دل کا دورہ پڑ گیا ہے ۔ […]

پنجاب میں پی ٹی آئی کی حمایت کے بدلے چوہدری نثار کو کونسا عہدہ دیا جائے گا؟

پنجاب میں پی ٹی آئی کی حمایت کے بدلے چوہدری نثار کو کونسا عہدہ دیا جائے گا؟

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور چودھری نثار علی خان کے مابین بیک چینل رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان اور چودھری نثار علی خان آپس میں رابطےرکھے ہوئے ہیں۔ عمران خان چودھری نثار علی خان کو ضمنی انتخاب لڑوا کر […]

چینی قونصل جنرل کا عباسی شہید ہسپتال کو ایمبولینس کا عطیہ

چینی قونصل جنرل کا عباسی شہید ہسپتال کو ایمبولینس کا عطیہ

کراچی: چینی قونصل جنرل نے عباسی شہید ہسپتال کو ایمبولینس کا عطیہ دیدیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ ایمبولینس کراچی میں تیار کی گئی جس کی تیاری پر 60 لاکھ کے اخراجات چین نے برداشت کئے، ان کا کہنا تھا کہ عباسی شہید ہسپتال کو اپ گریڈ […]

سبطین خان وزیراعلی پنجاب کے مضبوط ترین امیدوار

سبطین خان وزیراعلی پنجاب کے مضبوط ترین امیدوار

لاہور: عام انتخابات 2018 کے کامیاب انعقاد کے بعد واضح اکثریت سے ابھرنے والی جماعت پاکستان تحریک انصاف حکومت سازی کے لئے سیاسی توڑ جوڑ میں مصروف ہے۔ اسی سلسلہ میں پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی سبطین خان وزیراعلی پنجاب کے مضبوط ترین امیدوار کے طور پر سامنے آ گئے ہیں۔ شاہ […]

فواد چوہدری کی چیف جسٹس سے ملاقات

فواد چوہدری کی چیف جسٹس سے ملاقات

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی ہے۔ چیف جسٹس سے ملاقات کے بعد فواد چوہدری نے میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک وکیل کی حیثیت سے چیف جسٹس سے ملاقات کی ہے جبکہ میں سپریم کورٹ بار […]

آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی: کور کمانڈرز نے انتخابی عمل میں شرکت، مسلح افواج کی سپورٹ پر پاکستان کی بہادرعوام کا شکریہ ادا کیا گیا اور آرمی چیف نے ہدایت کی کہ عسکریت پسندی کے خاتمے کے لیے کاوشیں جاری رکھی جائیں۔ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر‘ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید […]

موجودہ قومی اسمبلی میں شیخ رشید احمد سینئر ترین پارلیمینٹرین بن گئے

موجودہ قومی اسمبلی میں شیخ رشید احمد سینئر ترین پارلیمینٹرین بن گئے

اسلام آباد: موجودہ قومی اسمبلی مں شیخ رشید احمد سینئر ترین پارلیمینٹرین بن گئے قبل ازیں مخدوم امنک فہمش، انور علی چیمہ اور چوہدری نثار علی خان کو سنئر ترین پارلیمینٹرینز ہونے کا اعزاز حاصل رہاہے،امنی فہمی اور انور علی چیمہ گزشتہ قومی اسمبلی کے دورانیے میں انتقال کر گئے تھے، چوہدری نثار 1985 سے […]

وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی

وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی

اسلام آباد: وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے ق لیگ اور پی ٹی آئی میں معاملات طے پا گئے۔ ق لیگ کو وفاق میں 2 اور پنجاب میں 2 وزارتیں ملیں گی۔ وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے ق لیگ اور تحریک انصاف میں معاملات طے پا گئے ہیں، وفاق اور پنجاب میں […]

ٹرانسمیشن سے قبل پوری انتظامیہ، اینکرز اور تجزیہ نگاروں کی میٹنگ ہوئی اور الیکشن ٹرانسمیشن و دباﺅ کے حوالے سے پالیسی طے کی گئی

ٹرانسمیشن سے قبل پوری انتظامیہ، اینکرز اور تجزیہ نگاروں کی میٹنگ ہوئی اور الیکشن ٹرانسمیشن و دباﺅ کے حوالے سے پالیسی طے کی گئی

اسلام آباد: سینئر صحافی سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرانسمیشن سے قبل پوری انتظامیہ، اینکرز اور تجزیہ نگاروں کی میٹنگ ہوئی جس میں الیکشن ٹرانسمیشن اور دباﺅ کے حوالے سے پالیسی طے کی گئی۔ 25جولائی کی شام کو ہی الیکشن کے بعد گنتی کے عمل کے دوران پولنگ ایجنٹوں کونکال کر ان کی […]

چین سے پاکستانیوں کے لیے ایک اور شاندار خوشخبری آ گئی

چین سے پاکستانیوں کے لیے ایک اور شاندار خوشخبری آ گئی

اسلام آباد: عام انتخابات میں تحریک انصاف کی فتح کے بعد چین کی طرف سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر قرض فراہم کرنے کی خوشخبری آئی جس میں سے ایک ارب ڈالر سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاﺅنٹس میں منتقل ہو بھی چکے ہیں۔ اب وہاں سے ایسی ہی ایک اور خوشخبری آ گئی ہے۔ […]

این اے 131 لاہور کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست

این اے 131 لاہور کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست

لاہور: قومی اسمبلی کے حلقے 131 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست پرسماعت کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان،الیکشن کمیشن اورریٹرننگ افسرکونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق این اے 131 لاہورکے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست پرسماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس مامون الرشید […]