counter easy hit

موریشس میں اعزازی انویسٹمنٹ قونصلر جناب طارق شریف بھٹی نے عید کا تہوار جمہوریہ کامور میں منایا ، وہ ممتاز مسلمان شخصیت زین الدین عرف زینا کی آخری رسومات کے سلسلے میں کامور کے دورے پر ہیں

موریشس میں اعزازی انویسٹمنٹ قونصلر جناب طارق شریف بھٹی نے عید کا تہوار جمہوریہ کامور میں منایا ، وہ ممتاز مسلمان شخصیت زین الدین عرف زینا کی آخری رسومات کے سلسلے میں کامور کے دورے پر ہیں

کامور( نمائندہ خصوصی) پاکستان کے اعزازی انویسٹمنٹ قونصلر برائے موریشس طارق شریف بھٹی نے جمہوریہ کامور کے دورے کے دوران عید الاضحی کا فرض ادا کیا ۔ وہ ممتاز مسلمان شخصیت اور سابق فرانسیسی وزارت داخلہ کے اہلکار زین الدین عرف زینا کی آخری رسومات کے سلسلے میں کامور کے دورے پر ہیں ۔ انہوں […]

مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی کی طرف سے تمام اہل ایمان ہم وطنوں خصوصآ بیرون ملک مقیم ساتھیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک

مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی کی طرف سے تمام اہل ایمان ہم وطنوں خصوصآ بیرون ملک مقیم ساتھیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک

پیرس ؍ لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوزقاری فاروق احمد فاروقی نے تمام اہل ایمان اور ہم وطن پاکستانیوں کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش اور دعاکی کہ  رب کریم اس عظیم قربانی والے دن کی مناسبت سے ،تیرے خلیل حضرت ابرہیم علیہ السلام اور تیرے محبوب نبی حضرت محمد صلی اللہ […]

تمام مسلمانوں کوتہہ دل سے عید الاضحی مبارک ہو،چوہدری نفیس عرف بائو

تمام مسلمانوں کوتہہ دل سے عید الاضحی مبارک ہو،چوہدری نفیس عرف بائو

پیرس؍لالہ موسیٰ( نمائندہ خصوصی) سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری نفیس احمد عرف بائو نے تمام اہل ایمان کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ  میری جانب سے تمام مسلمانوں کو عید مبارک ہو۔ اللہ پاک سب اہل ایمان کی قربانی اور عبادات کو قبول فرمائیں اور امت مسلمہ کو اتحاد اور یکجہتی عطا فرمائیں۔ […]

چیئر مین شپ سے استعفیٰ عمران خان کے دباؤ کی وجہ سے نہیں دیا بلکہ۔۔۔ نجم سیٹھی کے انکشاف نے قوم کو دنگ کر ڈالا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نجم سیٹھی نے استعفیٰ دینے کی وجہ بتا کر ساری قوم کے دل جیت لئیے۔مستعفی چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کی بہتری کےلیےسمجھا کہ مستعفی ہوجانا چاہیے۔ غیریقینی صورت حال ہوتی توپی ایس ایل کا نقصان ہوتا،اس لیے استعفیٰ دیا۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین […]

لڑکیاں برائلر چکن ہیں، جب اور جہاں مرضی ذبح کردو ۔۔۔۔۔ حوا کی بیٹی کے حقوق کی پامالیوں کے حوالے سے لکھی گئی ایک سبق آموز تحریر ملاحظہ کیجیے

لاہور (ویب ڈیسک )ایبٹ آباد کے گاؤں مکول کی نویں جماعت کی طالبہ عنبرین کی ہلاکت کی خبر اڑتالیس گھنٹے چھوڑ اڑتالیس منٹ بھی میڈیا پر نہ ٹکتی اگر اسے نام نہاد جرگے کی جانب سے سنائی گئی سزا پر عمل درآمد کے نتیجے میں سوزوکی کیری ڈبے میں بند کر کے جلایا نہ جاتا۔ […]