counter easy hit

لاہور کے امیر گھرانوں کی درجن بھر لڑکیاں مشہور ڈیرے سے شرمناک حرکات کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ، پولیس کے انکشافات نے شہر میں ہلچل مچا دی

لاہور کے امیر گھرانوں کی درجن بھر لڑکیاں مشہور ڈیرے سے شرمناک حرکات کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ، پولیس کے انکشافات نے شہر میں ہلچل مچا دی

لاہور ; صوبائی دارالحکومت کے فیکٹری ایریا میں پولیس نے فارم ہاﺅس پر چھاپہ مار کر 8 لڑکیوں،6 لڑکوں کو گرفتارکرنے کے ساتھ کوکین اور منشیات بھی برآمد کرلی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے فیکٹری ایریا میں پولیس نے فارم ہاﺅس پر چھاپہ مار کر لڑکوں اور لڑکیوں کو گرفتار کیا ہے۔ڈی آئی جی […]

تحریک انصاف اور بی این پی کے درمیان ڈیل ؟؟؟مگر کن شرائط پر ؟؟؟جانیے

تحریک انصاف اور بی این پی کے درمیان ڈیل ؟؟؟مگر کن شرائط پر ؟؟؟جانیے

اسلام آباد; تحریک انصاف نے بی این پی مینگل کو مطالبات پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرادی ہے۔نجی ٹی وی نیوزچینل کے مطابق تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں حمایت کے بدلے بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے مطالبات پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرا دی ہے، 3 اگست کو اسلام آباد میں نعیم الحق کی […]

اہم ترین مستقل عہدے پر فائز خاتون شخصیت کی بنی گالہ آمد ۔۔۔ حلف اٹھانے سے قبل کپتان کو بڑا پیغام پہنچا دیا گیا

اہم ترین مستقل عہدے پر فائز خاتون شخصیت کی بنی گالہ آمد ۔۔۔ حلف اٹھانے سے قبل کپتان کو بڑا پیغام پہنچا دیا گیا

اسلام آباد;اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان سے ان کی رہائش گاہ بنی گالا میں ملاقات کی۔ذرائع ابلاغ میں چلنے والی رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو انتخابات میں کامیابی پر انہیں مبارک باد […]

انتخابات 2018 میں کامیاب امیدواروں کی حتمی فہرست کب جاری کی جائے گی؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا

انتخابات 2018 میں کامیاب امیدواروں کی حتمی فہرست کب جاری کی جائے گی؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا

اسلام آباد ؛الیکشن کمیشن آف پاکستان 9اگست تک انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کی فہرست جاری کردے گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق آزادامیدواروں کو نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے 3دن کے اندر اندر سیاسی پارٹی میں شمولیت اختیارکرناہوگی ۔ مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کااعلان بدھ تک کردیاجائیگا ٗ تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے 2018کے […]

این اے 57 میں شاہد خاقان عباسی کو شکست دینے والے پی ٹی آئی رہنما صداقت علی کی تعلیمی قابلیت کتنی ہے؟ جانیے

این اے 57 میں شاہد خاقان عباسی کو شکست دینے والے پی ٹی آئی رہنما صداقت علی کی تعلیمی قابلیت کتنی ہے؟ جانیے

اسلام آباد ; پاکستان تحریک انصاف عام انتخابات میں اکثریتی جماعت بن کر سامنے آئی ہے اور اس وقت حکومت بنانے کیلئے کوششوں میں مصروف ہے تاہم شاہد خاقان عباسی کو شکست دینے والے پی ٹی آئی کے امیدوار صداقت علی عباسی تعلیمی میدان میں بھی آگے نکلے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو […]

اللہ نے عمران خان کی لاج رکھ لی ، پنجاب کے وفاق میں کتنے آزاد امیدواروں کی پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کیا ہے؟

اللہ نے عمران خان کی لاج رکھ لی ، پنجاب کے وفاق میں کتنے آزاد امیدواروں کی پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کیا ہے؟

لاہور ؛پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں حکومت سازی کے لیے186 ارکان کی حمایت کے ساتھ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ پارٹی رہنماؤں میں گورنر پنجاب بننے کی بھی دوڑ شروع ہوگئی ہے۔پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے پی ٹی آئی کے کئی رہنما بھی سرگرم ہوگئے ہیں جن میں علیم […]

یہ کام کرنے سے کپتان کی عوام میں مقبولیت بڑھے گی اور۔۔۔۔۔صف اول کے صحافی حامد میر نے عمران خان کو بڑے کام کا مشورہ دے دیا

یہ کام کرنے سے کپتان کی عوام میں مقبولیت بڑھے گی اور۔۔۔۔۔صف اول کے صحافی حامد میر نے عمران خان کو بڑے کام کا مشورہ دے دیا

اسلام آباد;سینئر صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو حکومت چلاتے وقت کچھ مشکلات کا سامنا تو کرنا پڑے گا۔لیکن اگر عمران خان اچھے اقدامات کریں گے تو پاکستان کے عوام میں ان کی مقبولیت بڑھ جائیگی ۔اپوزیشن کی کوشش ہے کہ عمران خان […]

پیپلز پارٹی کو ٹف ٹائم دینے کے لیے پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے حکمت عملی طے۔۔۔ بہت جلد کیا کھڑاک کرنے والے ہیں ؟

پیپلز پارٹی کو ٹف ٹائم دینے کے لیے پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے حکمت عملی طے۔۔۔ بہت جلد کیا کھڑاک کرنے والے ہیں ؟

کراچی؛عام ا نتخابا ت 2018میں سب سے بڑی جماعت کے طور پر سامنے آنے والی پاکستان تحریک انصاف وفاق، پنجاب اور خیبرپختون خوا میں حکومت بنانے کا دعوی کر رہی وہاں ہی پی ٹی آئی نے سندھ حکومت کوبھی ٹف ٹائم دینے کافیصلہ کر لیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے سندھ […]

”پاکستانی میڈیا مردانہ کمزوری ۔۔“صف اول کے صحافی نے سوشل میڈیا پر ایسی بات کہہ دی کہ جان کرآپ بھی ہنسنے پر مجبور ہو جائیں

”پاکستانی میڈیا مردانہ کمزوری ۔۔“صف اول کے صحافی نے سوشل میڈیا پر ایسی بات کہہ دی کہ جان کرآپ بھی ہنسنے پر مجبور ہو جائیں

لاہور؛ سوشل میڈیا پر ایک ٹرینڈ ” کنٹرولڈ میڈیا نا منظور “ چل رہاہے جس میں سوشل میڈیا صارفین اپنی اپنی رائے کا اظہار کررہے ہیں تاہم دوسری جانب معرو ف صحافی مبشر زیدی نے انتہائی حیران کن ٹویٹ کیا تو آگے سے سوشل میڈیا صارفین بھی میدان میں کود پڑے اور طوفان برپا ہو […]

پرویز خٹک کے خلاف لابنگ کرنے پر پی ٹی آئی رہنما کی شامت ۔۔۔ عمران نے بڑی پابندی عائد کر دی

پرویز خٹک کے خلاف لابنگ کرنے پر پی ٹی آئی رہنما کی شامت ۔۔۔ عمران نے بڑی پابندی عائد کر دی

اسلام آباد; بیی گالہ میں عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی قیادت کا اعلیٰ سطحی اجلاس ہو ا ہے جس میں وزارتوں کی تقسیم اور دیگر پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔پرویز خٹک نے اجلاس میں عاطف خان کو کہا کہ میڈیا میں وزیر اعلی کے لیے لابنگ کر رہے ہو؟ […]

کرس گیل نے سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ برابر کیا تو شاہد آفریدی نے ’یونیورس باس‘کو ایسا چیلنج دے دیا کہ آپ بھی یہ کہنے پر مجبور ہو جائیں گے ”جیو لالہ“کرس گیل نے سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ برابر کیا تو شاہد آفریدی نے ’یونیورس باس‘کو ایسا چیلنج دے دیا کہ آپ بھی یہ کہنے پر مجبور ہو جائیں گے ”جیو لالہ“

کراچی ;ویسٹ انڈیز کے بلے باز کرس گیل نے شاہد آفریدی کا سب سے زیادہ 476 چھکے لگانے کا ریکارڈ برابر کردیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر بوم بوم نے گیل کو چیلنج کیا ہے۔ کرس گیل نے بنگلہ دیش کے خلاف ایک روز میچز کی سیریز میں سابق کپتان شاہد آفریدی کا […]

نصرمن اللہ وفتح قریب: اللہ نے عمران خان کی لاج رکھ لی، اہم ترین سیاسی شخصیت نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

نصرمن اللہ وفتح قریب: اللہ نے عمران خان کی لاج رکھ لی، اہم ترین سیاسی شخصیت نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان;پی کے 95 ڈیرہ اسماعیل خان سے آزادر کن احتشام جاوید اکبر نے جہانگیرترین سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماوں کے درمیان معاملات طے پا گئے ، پی کے 95ڈیرہ اسماعیل خان سے آزادر کن احتشام جاوید اکبر جلد عمران خان سے ملاقات کریں گے جس میں وہ پاکستان تحریک انصا ف […]

نیا گورنر سندھ کون ہو گا؟ بنی گالہ میں صلاح مشورے کے بعد عمران خان نے نام فائنل کر لیا

نیا گورنر سندھ کون ہو گا؟ بنی گالہ میں صلاح مشورے کے بعد عمران خان نے نام فائنل کر لیا

اسلام آباد ؛ پی ٹی آئی قیادت نے گورنر سندھ کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا ہے۔ گورنر سندھ کا نام فائنل کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نےپی ٹی آئی رہنما کا نام بنی گالا میں ہونے والی مشاورت کے بعد فائنل کیا ہے ۔ جبکہ دوسری جانب پاکستان تحریکِ انصاف […]

اپوزیشن کو نکیل ڈالنےکی ساری تیاریاں مکمل کر لی گئیں، مخالفین کو ٹف ٹائم دینے کے لیے ڈاکٹر بابر اعوان کو کون سا عہدہ ملنے والا ہے ؟ بریکنگ نیوز آ گئی

اپوزیشن کو نکیل ڈالنےکی ساری تیاریاں مکمل کر لی گئیں، مخالفین کو ٹف ٹائم دینے کے لیے ڈاکٹر بابر اعوان کو کون سا عہدہ ملنے والا ہے ؟ بریکنگ نیوز آ گئی

لاہور ; وزیر اعلی پنجاب کی نامزدگی پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کے لیے بڑا چیلنج بن گئی۔۔پنجابمیں وزیر اعلی بننے کے خواہش مندوں کی بڑی لائن لگ گئی۔یاسمین راشد، ہمایوں یاسر سمیت کئی لوگ وزیر اعلی بننا چاہتے ہیں۔جب کہ دوسری طرف اگر گورنرپنجاب کے معاملے کی بات کی جائے تو اس حوالے سے […]

ہمارے پاس سارے ثبوت موجود ہیں اور ہم۔۔۔۔۔۔۔لیگی رہنماؤں نے ایسا کام کر دیا کہ تحریک انصاف میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

ہمارے پاس سارے ثبوت موجود ہیں اور ہم۔۔۔۔۔۔۔لیگی رہنماؤں نے ایسا کام کر دیا کہ تحریک انصاف میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

لاہور؛عام انتخابات 2018میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے دھاندلی کا شور مچایا جا رہا ہے اسی سلسلہ میں مسلم لیگ (ن)نے 38حلقوں میں دھاندلی کے ثبوت اکٹھے کرنے کادعویٰ کرتے ہوئے عدالت سے رجوع کرنے کافیصلہ کر لیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کا ذرائع کے حوالے سے کہنا تھا کہ دھاندلی کے ثبوت اکٹھے کرنے […]

عمران خان سے کون سا عہدہ ملنے کی امید ہے؟ پی ٹی آئی کی خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کھلاڑیوں کو بڑی بریکنگ نیوز دے دی

عمران خان سے کون سا عہدہ ملنے کی امید ہے؟ پی ٹی آئی کی خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کھلاڑیوں کو بڑی بریکنگ نیوز دے دی

لاہور; تحریک انصاف کی مرکزی رہنما اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی دوڑ میں شامل پروفیسر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن نام کی ہے ’’اندر‘‘ سے یہ سب ایک دوسرے کے جانی دشمن ہیں کھل کر اپوزیشن کریں ہم خوش آمدید کہیں گے۔ عمران خان کو ہر فیصلے کا اختیار ہے، وہ […]

باکمال لوگوں کی لاجواب سروس۔۔۔۔ مسافروں کو نئی دشواری کا سامنا ، کراچی سے پریشان کن خبر آ گئی

باکمال لوگوں کی لاجواب سروس۔۔۔۔ مسافروں کو نئی دشواری کا سامنا ، کراچی سے پریشان کن خبر آ گئی

کراچی ؛قومی ایئر لائن (پی آئی اے)کے سسٹم میں فنی خرابی کے اندرون اور بیرون ملک متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں جس کی وجہ سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے کی کراچی سے اسلام آبادجانے والی پروازپی کے 368 تاخیر کا شکار ہو گئی جس […]

این اے 230: ووٹوں کی دوبارہ گنتی۔۔۔ صوبائی نشست پر شکست کے بعد ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو ایک اور سرپرائز مل گیا

این اے 230: ووٹوں کی دوبارہ گنتی۔۔۔ صوبائی نشست پر شکست کے بعد ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو ایک اور سرپرائز مل گیا

بدین؛ این اے 230 بدین میں دوبارہ گنتی پرجی ڈی اے کی ڈاکٹرفہمیدہ مرزا کو کامیاب قرار دے دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق این اے 230 بدین پردوبارہ گنتی کاعمل مکمل ہو گیا ہے ،غیرحتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق جی ڈی اے کی ڈاکٹرفہمیدہ مرزا 95ہزار 64ووٹ لے کر کامیاب ہو گئیں ، جبکہ […]

سعودی جیلوں میں کتنے پاکستانی قید ہیں ؟ بین الاقوامی رپورٹ میں دنگ کر ڈالنے والے عدادوشمار سامنے آگئے

سعودی جیلوں میں کتنے پاکستانی قید ہیں ؟ بین الاقوامی رپورٹ میں دنگ کر ڈالنے والے عدادوشمار سامنے آگئے

جدہ ؛ سعودی عرب میں پاکستانی سفیر ہشام بن صدیق نے شمیسی سینٹرکا دورہ کیا اور موجود پاکستانی قیدیوں سے حالات دریافت کئے۔اس موقع پر قونصل جنرل شہریار اکبر خان اور قونصل محمد حسن بھی انکے ہمراہ تھے۔عرب ٹی وی کے مطابق شمیسی ڈیپوٹیشن سینٹرکے ڈائریکٹر جنرل نے انکا استقبال کیا اور سینٹر میں موجود […]

وزیر اعظم ہاؤس استعمال نہ کرنے کے فیصلے پر غیر ملکی میڈیا کی دبنگ رپورٹنگ ، (ن) لیگی قیادت کے چھکے چھڑا دینے والی تفصیلات سامنے آ گئیں

وزیر اعظم ہاؤس استعمال نہ کرنے کے فیصلے پر غیر ملکی میڈیا کی دبنگ رپورٹنگ ، (ن) لیگی قیادت کے چھکے چھڑا دینے والی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد; پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے وزیر اعظم ہاؤس منتقل نہ ہونے کے فیصلے سے قومی خزانے کو سالانہ 1 ارب 85 کروڑ کی بچت ہو گی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس اقدام سے عوام میں مثبت پیغام جائے گا کہ ملک کا وزیر اعظم قومی خزانے کو […]

قرض داروں سے بچنے کے لیے 60 سالہ خاتون نےایسا طریقہ اپنالیا کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

قرض داروں سے بچنے کے لیے 60 سالہ خاتون نےایسا طریقہ اپنالیا کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

چین; چین میں ووہان سے تعلق رکھنے والی 60 سالہ معمر خاتون نے اپنے قرض داروں کو دھوکہ دینے کے لیے پلاسٹک سرجری کا سہارا لے لیا اور20 کی دہائی کہ خوبصورت لڑکی نظر آنے لگی۔مگر افسوس، کہ اس کی یہ چال ناکام ہو گئی۔ پولیس نے سچ کا پتہ چلا ہی لیا اور اسے […]

نئے پاکستان کے پرانے بحران۔۔۔۔ملکی معیثت کو کون سے بڑے خطرات لاحق ہیں؟ ایسی تحریر جو آ پ کی آنکھیں کھول دے

نئے پاکستان کے پرانے بحران۔۔۔۔ملکی معیثت کو کون سے بڑے خطرات لاحق ہیں؟ ایسی تحریر جو آ پ کی آنکھیں کھول دے

لاہور؛ اسلام آباد میں نئی حکومت کو کئی معاملات پر فوری اور نتیجہ خیز انداز میں توجہ دینا پڑے گی۔ ان میں ملکی معیشت کی بہت نازک صورت حال سرفہرست ہے۔ نئی حکومت کو اگلے چند ہی ہفتوں میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف سے اپنے ملک کے لیے ایک نیا مالیاتی بیل […]

بابر اعوان گورنر پنجاب کی دوڑ میں شامل لیکن جہانگیر ترین کس شخص کو یہ عہدہ سونپنا چاہتے ہیں ؟ نام جان آپ یقین نہیں کریں گے

بابر اعوان گورنر پنجاب کی دوڑ میں شامل لیکن جہانگیر ترین کس شخص کو یہ عہدہ سونپنا چاہتے ہیں ؟ نام جان آپ یقین نہیں کریں گے

لاہور ؛ پاکستان تحریک انصاف کے وفاق کے ساتھ پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے تاہم اب پنجاب کیلئے تحریک انصاف کے گورنر کے امیدوار وں کے نام سامنے آ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب کیلئے اسحاق خاکوانی ،بابراعوان ، رائے عزیز اور، اعجاز چوہدری کے نام سامنے […]

(ن) لیگی قیادت اور گورنر کے پی کے درمیان اختلافات۔۔۔ اڈیالہ جیل سے آنے والے فیصلے کو ماننے سے انکار کر دیا

(ن) لیگی قیادت اور گورنر کے پی کے درمیان اختلافات۔۔۔ اڈیالہ جیل سے آنے والے فیصلے کو ماننے سے انکار کر دیا

لاہور;گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا اور مسلم لیگ ن کے درمیان استعفیٰ نہ دینے پر اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے اعلیٰ سطح اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ صدر مملکت اور تمام گورنرز اپنے عہدوں سے مستعفی ہو جائیں تاہم […]