counter easy hit

کیا تحریک انصاف کی طرف سے صدارت کے لیے نامزد کی جانے والی ناصرہ اقبال صاحبہ صدر بن پائیں گی؟اپوزیشن جماعتوں کا اس انتخاب میں کیا کردار ہو گا؟ ناقابل یقین حقائق اس خبر میں پڑھیے

کیا تحریک انصاف کی طرف سے صدارت کے لیے نامزد کی جانے والی ناصرہ اقبال صاحبہ صدر بن پائیں گی؟اپوزیشن جماعتوں کا اس انتخاب میں کیا کردار ہو گا؟ ناقابل یقین حقائق اس خبر میں پڑھیے

لاہور; پچیس جولائی کو منتخب ہونے والی قومی اور صوبائی اسمبلیوں کو 25 اگست سے پہلے پہلے نیا صدر بھی منتخب کرنا ہو گا۔پاکستان کے دستوری نظام میں صدر کا انتظامی کردار اگرچہ محدود ہے لیکن اس کی موجودگی نظام حکومت کو چلانے کے لیے ازحد ضروری ہے۔ دستور کے مطابق یہ عہدہ ایک لمحے […]

الیکشن 2018 میں انتخابی نشان پر ایک نہیں بلکہ۔۔۔۔خاتون رہنما نے ایسی بات کہہ کہ کپتان بھی سوچ میں پڑگئے

الیکشن 2018 میں انتخابی نشان پر ایک نہیں بلکہ۔۔۔۔خاتون رہنما نے ایسی بات کہہ کہ کپتان بھی سوچ میں پڑگئے

اسلام آباد ; نیشنل پارٹی (این پی) نے انتخابات 2018 میں مبینہ دھاندلی کو بلوچستان کے محروم طبقوں کی پریشانیوں میں مزید اضافے کا سبب قرار دے دیا۔نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے این پی کے رہنماؤں نے الزام عائد کیا کہ پولنگ ایجنڈز کو ہٹا دیا گیا یا انہیں پولنگ اسٹیشن […]

ایک گروہ جہانگیر ترین کو ٹارگٹ کر رہا ہے، ان کا مقصد ہے کہ۔۔۔ حامد میر کے انکشاف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

ایک گروہ جہانگیر ترین کو ٹارگٹ کر رہا ہے، ان کا مقصد ہے کہ۔۔۔ حامد میر کے انکشاف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

لاہور ; پاکستان تحریک انصاف کو مرکز اور پنجاب میں حکومت سازی کےلیے آزاد اُمیدواروں کی حمایت حاصل تھی جس کے لیے پارٹی چئیرمین عمران خان کے قریبی دوست جہانگیر ترین اور ان کے جیٹ طیارے نے اہم کردار ادا کیا۔ جہانگیر ترین اپنے جیٹ طیارے میں جاتے اور ،’ آزاد اُمیدواروں کو لے کر […]

نئے قانون کی منظوری کے ذریعے ملک میں سماجی سطح پر تبدیلی لائی جا رہی ہے۔فرانس

نئے قانون کی منظوری کے ذریعے ملک میں سماجی سطح پر تبدیلی لائی جا رہی ہے۔فرانس

بچوں اور خواتین کو ہراساں کرنے والوں کو سخت سزائیں دی جائیں گی۔یورپی میڈیا ذرائع یورپ(چیف اکرام الدین)فرانسیسی پارلیمان نے بچوں اور خواتین کو ہراساں کیے جانے کے واقعات کی روک تھام کے لیے سخت ضوابط پر مبنی ایک قانونی مسودہ منظور کر لیا۔ فرانسیسی حکومت کا کہنا ہے کہ نئے قانون کی منظوری کے […]

حضرت امام مہدی علیہ السلام کا نزول کب ہوگا؟

حضرت امام مہدی علیہ السلام کا نزول کب ہوگا؟

قیامت کب آئے گی، یہ کسی کو معلوم نہیں، لیکن قرب قیامت کی کچھ نشانیاں ضرور بیان کی گئی ہیں۔ ان میں سے کچھ نشانیاں معمولی نوعیت کی اور کچھ بہت غیرمعمولی ہیں۔ اگر بڑی اور غیرمعمولی نشانیوں کی بات کی جائے تو ان میں سے ایک حضرت امام مہدی علیہ السلام کی آمد بھی […]

سنگر اکمل بسرا کے نئے گیت نے دھوم مچا دی

سنگر اکمل بسرا کے نئے گیت نے دھوم مچا دی

سنگر اکمل بسرا کے نئے گیت نے دھوم مچا دی میٹھے بن کہ لٹ لیندے گیت عیدالضحی پر ریلیز ہوگا یورپ: (چیف اکرام الدین) عمان میں مقیم پاکستانی سنگر اکمل بسرا کا نیا گیت میٹھے بن کہ لٹ لیندے کی ریکارڈنگ مکمل۔ عید الضحی پر ریلیز ہوگی جس کی ریکارڈنگ 2016 میں ہوگئ تھی جو […]

میری بیوی سے علیحدگی ہو گئی ہے

میری بیوی سے علیحدگی ہو گئی ہے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کے درمیان شدید لڑائی کا انکشاف ہوا ہے۔ معروف سپورٹس صحافی عبد الماجد بھٹی نے انکشاف کیا کہ دورہ انگلینڈ سے پہلے محمد حفیظ کو سکواڈ میں شامل کرنے کے معاملے پر مکی آرتھر اورانضمام الحق میں شدید لڑائی ہو گئی […]

ایم کیو ایم کے رہنما نے تحریک انصاف کے ساتھ حکومت بنانے کی اصل وجہ بتا دی

ایم کیو ایم کے رہنما نے تحریک انصاف کے ساتھ حکومت بنانے کی اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد: عام انتخابات میں جیت کے باوجود تحریک انصاف کے پاس قومی اسمبلی میں اتنی نشستیں نہیں تھیں کہ حکومت بناسکتی اور مرضی کی قانون سازی کر سکتی۔ اس کے لیے اسے مسلم لیگ ق اور ایم کیو ایم پاکستان جیسی جماعتوں کے ساتھ اتحاد کرنا پڑا، جن کے متعلق ماضی میں تحریک انصاف […]

چینی کمپنیاں گوادر میں جنریٹرز کی مدد سے بجلی بنا رہی ہے

چینی کمپنیاں گوادر میں جنریٹرز کی مدد سے بجلی بنا رہی ہے

بیجنگ: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بجلی نے تجویز پیش کی ہے کہ جلد از جلد گوادر کو نیشنل گرڈ سے جوڑا جائے کیونکہ چینی کمپنیاں گوادر میں جنریٹرز کی مدد سے بجلی بنا رہی ہے ، گوادر کو 7.5 میگاواٹ بجلی کی فراہمی کیلئے چین نے روزانہ کی بنیاد پر پچاس لاکھ روپے کا […]

عمران خان کا سپیکر ہاﺅس کو اپنا مسکن بنانے کا فیصلہ

عمران خان کا سپیکر ہاﺅس کو اپنا مسکن بنانے کا فیصلہ

لاہور: کیا وزیراعظم عمران خان بطورچیف ایگزیکٹو سپیکر ہائوس کو اپنا مسک بناسکتے ہیں۔ اس حوالے سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا کہنا ہے کہ سپیکر ہائوس پارلیمنٹ کا حصہ ہے۔ اسمبلی روایات کے تحت یہاں صرف سپیکر قومی اسمبلی ہی رہ سکتے ہیں۔ جہاں تک نئی حکومت کے بعد سپیکر ہائوس کے کردار کا تعلق […]

جہانگیر ترین ایک اور آزاد امیدوار کو لے کر بنی گالہ پہنچ گئے

جہانگیر ترین ایک اور آزاد امیدوار کو لے کر بنی گالہ پہنچ گئے

اسلام آباد: لیہ سے ایک اور آزاد امیدوار نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بنی گالہ پہنچ گئے ہیں جہاں ان کے ہمراہ لیہ کے حلقہ پی پی 282 سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار طاہر رندھاوا بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ طاہر […]

ملکی حالات اچھے نہیں، مہنگائی کا طوفان نظر آرہا ہے، چودھری نثار

ملکی حالات اچھے نہیں، مہنگائی کا طوفان نظر آرہا ہے، چودھری نثار

ٹیکسلا: پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما چوہدری نثار نے کہا کہ کوئی سیاسی پیغام رسانی نہیں ہورہی، کسی سے کوئی رابطہ نہیں کیا اور نہ ہی کوئی ابھی فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما چوہدری نثار نے ٹیکسلا میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے […]

پرویز مشرف غداری کیس میں بڑی پیشرفت

پرویز مشرف غداری کیس میں بڑی پیشرفت

اسلام آباد: معروف قانون دان اکرم شیخ نے مشرف سنگین غداری کیس میں استغاثہ کی ٹیم کی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پرویز مشرف غداری کیس میں پراسیکیوٹر اکرم شیخ کا استعفیٰ وزارت داخلہ کو موصول ہوگیا ہے۔ انہوں نے ذاتی وجوہات کی وجہ سے کیس سے علیحدگی اختیار کی ہے۔ وزارت داخلہ نے […]

این اے 129 لاہور

این اے 129 لاہور

لاہور: این اے 129 لاہور میں تحریک انصاف کے امیدوارعبدالعلیم خان نے انتخابی اخراجات سے متعلق تفصیلات آر او آفس میں جمع کرا دیں۔ میڈیا رپورٹس کے آر او آفس میں جمع کرائی گئی تفصیلات کے مطابق علیم خان نے انتخابی مہم میں 39 لاکھ 84 ہزار 500 روپے خرچ کئے۔ واضح رہے کہ این […]

اختر مینگل کے پاس مولانا فضل الرحمان جائیں یا جہانگیر ترین

اختر مینگل کے پاس مولانا فضل الرحمان جائیں یا جہانگیر ترین

لاہور: پاکستان تحریک انصاف مرکز میں حکومت بنانے کیلئے آزاد کامیاب ہونے والے اور دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطے کر رہی ہے جبکہ پی ٹی آئی کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے نمبر گیم بھی مکمل کر لی ہے تاہم حامد میر کا کہناہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ اختر مینگل کو کسی […]

دانیال عزیز نے سپریم کورٹ میں سزا کیخلاف نظرثانی کی درخواست دائر کردی

دانیال عزیز نے سپریم کورٹ میں سزا کیخلاف نظرثانی کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: ن لیگی رہنما دانیال عزیز نے سپریم کورٹ کی جانب سے عدلیہ مخالف تقاریر پر توہین عدالت کی سزا کیخلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کردی ہے۔ دانیال عزیز نے سپریم کورٹ کے جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کی جانب سے سنائی گئی سزا معطل کرنے کی استدعا کی […]

امریکہ نے پاکستان کے خلاف ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا

امریکہ نے پاکستان کے خلاف ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا

واشنگٹن: امریکہ کی طرف سے پاکستان کی مالی معاونت پہلے ہی قدغن لگائی جاچکی ہے اور اب عمران خان کے وزیراعظم بننے سے پہلے ہی اس نے پاکستان کے خلاف ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق امریکی کانگریس نے ڈیفنس اتھاریسیشن ایکٹ 2019ءمنظور کرلیا ہے جس میں طے کیا گیا […]

عمران خان نے این اے 131 میں انتخابی مہم کے دوران کتنے لاکھ خرچ کئے

عمران خان نے این اے 131 میں انتخابی مہم کے دوران کتنے لاکھ خرچ کئے

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے این اے 131 میں انتخابی اخراجات کی تفصیل جمع کرا دی ہے، رپورٹ کے مطابق عمران خان کے انتخابی مہم پر 9 لاکھ 97 ہزار روپے خرچ ہوئے۔ واضح رہے کہ این اے 131 میں کانٹے دار مقابلے میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ن […]

بیگم کلثوم نواز کا علاج جاری ہے

بیگم کلثوم نواز کا علاج جاری ہے

لاہور: لندن میں بیگم کلثوم نواز کا علاج جاری ہے جبکہ نوازشریف اور مریم نوا ز اڈیالہ جیل میں ہیں تاہم گزشتہ روز حسین نواز نے خوشخبری سناتے ہوئے بتایا کہ ان کی والدہ کو ہوش آ چکاہے او ر وہ اشاروں میں بات بھی کرتی ہیں جبکہ پہنچانتی بھی ہیں تاہم اب لندن میں […]

کپتان وعدہ وفا کریں گے

کپتان وعدہ وفا کریں گے

اسلام آباد: صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے انتخابات میں برتری حاصل کی اور مرکز میں حکومت بنانے کا اعلان کیا اس کے مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ سُنتے ہی کہ عمران خان پاکستان کے نئے وزیراعظم ہوں گے۔ چین کئی بلین ڈالرز ، سعودی عرب […]

کی کی چیلنج پر اداکارہ متھیرا کا رقص

کی کی چیلنج پر اداکارہ متھیرا کا رقص

لندن: اداکارہ و ماڈل متھیرا اپنے متنازعہ کپڑوں اور بیانات کے باعث ہمیشہ ہی خبروں کی زینت رہی ہیں ۔ کچھ عرصہ پہلے وہ اپنے شوہر سے علیحدگی کے باعث خبروں کی زینت بنی تھیں لیکن اب ایک بار پھر وہ کی کی چیلنج کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کررہی ہیں۔ کی کی […]

پرویزمشرف کی انتہائی طاقتور امریکی شخص سے خفیہ ملاقات

پرویزمشرف کی انتہائی طاقتور امریکی شخص سے خفیہ ملاقات

اسلام آباد: سابق فوجی صدر پرویز مشرف بیرون ملک مقیم ہیں اور ان کیخلاف غداری کا کیس بھی خصوصی عدالت نے سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے، ایسے میں سابق صدر کی ایک ویڈیو سامنے آگئی ہے جس میں وہ اعلیٰ امریکی حکام سے چپکے سے مدد کی درخواست کررہے ہیں۔ اس ویڈیو کلپ کی تاریخ […]

لوگوں کو مؤثر تبدیلی اور بڑے فیصلوں کی امید ہے

لوگوں کو مؤثر تبدیلی اور بڑے فیصلوں کی امید ہے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لوگ جلد اور مؤثر تبدیلی چاہتے ہیں اور بڑے فیصلوں کی امید رکھتے ہیں۔ پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سب سے بڑی اپوزیشن وہ توقعات ہیں جو لوگوں نے […]

پاکستان کو نئے مسائل کا سامنا

پاکستان کو نئے مسائل کا سامنا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف سیاسی جوڑ توڑ کے بعد مرکز میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سے متعلق امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان اب ایک نئے لیکن مشکل دور میں داخل ہوگیا ہے۔ امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں کہا گیا […]